تازہ تر ین

‏الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل قرار دیدیا۔۔۔تفصیلات بادبان ٹی وی پر

‏الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل قرار دیدیا۔۔۔عمر ایوب ، شبلی فراز ، صاحبزادہ حامد رضا ، زرتاج گل ، جنید افضل ساہی ، رائے حسن نواز ، رائے مرتضی اقبال نااہل قرار ، نوٹیفکیشن جاری

*ان حلقوں میں دوبارہ الیکشن ہونگے*این اے 17 ہری پوراین اے 96 فیصل آباداین اے 104 فیصل آباداین اے 143 ساہیوالاین اے 191 ڈیرہ غازی خان پی پی 73 سرگودھا ۔۔۔ انصر اقبال ہرلپی پی 98 فیصل آبادپی پی 203 ساہیوال

الیکشن کمیشن نے سزا یافتہ ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹر کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کو ڈی سیٹ کر دیا گیاسینیٹ سے قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز کو بھی ڈی سیٹ کرنے کا نوٹی فکیشن جاریاراکین قومی اسمبلی زرتاج گل، رائے حیدر علی، حامد رضا، رائے حسن نواز کو بھی ڈی سیٹ کردیا گیاایم پی اے انصر اقبال، جنید افضل ساہی اور محمد مرتضیٰ اقبال کو بھی ڈی سیٹ کردیا گیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved