تازہ تر ین

طارق ملک دوبارہ چئیرمین نادارا ثانیہ نشتر قومی حکومت کی وزیر اعظم قومی حکومت کی تشکیل پر کام شروع

‏طارق ملک صاحب پاکستان آئے، چیئرمین نادرا بنے، چوہدری نثار دور میں کیسز کا خوف دلا کر نکالا گیا، عمران خان دور میں دوبارہ چیئرمین نادرا بنایا گیا، ن لیگ حکومت آئی پھر استعفیٰ لے لیا گیا۔ آج طارق ملک صاحب کا دنیا میں نام ہے‏‎نادرا کو عالمی معیار پر لانے والے طارق ملک اور احساس جیسا بے مثال پروگرام دینے والی ثانیہ نشتر—دونوں سیاسی انا کی نذر ہو گئے۔ جس ملک میں میرٹ کا گلا گھونٹ کر درباریوں کو نوازا جائے، وہاں ترقی صرف اشتہاروں تک محدود رہ جاتی ہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved