تازہ تر ین

گندم مافیا کاکڑ کو گرفتار کیا جاے پاسکو پاکستان کی عزت بچانے کے لیے کوشاں۔۔پاسکو کی جانب سے محکمہ خوراک پنجاب کو گندم کی بلا تعتل ترسیل جاری ہے اس ضمن میں یہ بات قابل زکر ہے کہ یہ گندم پنجاب فوڈ اور مل نمائندگان کی موجودگی میں ترسیل کی جارہی ہے پاسکو کی جانب سے معیاری گندم کی ترسیل اہم زمہ داری ہے جسے مکمل فرض شناسی سے نبھایا جا رہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved