6 روز مے ڈکیتوں اور چوروں کی ایک ھزار وارداتیں ای جی اسلام آباد کو 80 ڈکیتیاں 60 موٹر سائیکل اور 30 گاڑی 200 موبائل سنیچینگ کی سلامی تفصیلات کے لئے کلک کرے

دارالحکومت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کار لفٹنگ، موٹر سائیکل چوری اور موبائل فون چھیننے کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، کیونکہ اس کے مختلف تھانوں میں 77 سے زائد کار جیکنگ اور موبائل فون اور نقدی چھیننے کے 76 سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے۔ اعداد و شمار کے مطابق ڈکیتی اور گن پوائنٹ پر نقدی چھیننے سمیت مختلف نوعیت کی چوری کی 16 وارداتیں ہوئیں۔کار جیکنگ کے 77 واقعات میں 70 دو پہیہ گاڑیاں اور نو کاریں شامل ہیں۔ اسی عرصے میں کھنہ، کراچی کمپنی، لوہی بھیر، مارگلہ، آبپارہ اور نون تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ گروہ سب سے زیادہ سرگرم تھے۔زیر جائزہ مدت کے دوران کار جیکرز نے انڈسٹریل ایریا تھانے کی حدود سے ایک کار اور 9 موٹر سائیکلیں، کراچی کمپنی تھانے کی حدود سے 9 موٹر سائیکلیں، تھانہ کھنہ کی حدود سے 7 موٹر سائیکلیں اور 6 موٹر سائیکلیں چوری کیں۔ تھانہ کوہسار کا دائرہ اختیارمزید برآں، تھانہ مارگلہ میں ایک کار اور چار موٹر سائیکلوں سمیت آٹو چوری کے پانچ واقعات رپورٹ ہوئے، تھانہ لوہی بھیر میں پانچ کار چوری کی وارداتیں اور سیکرٹریٹ تھانے سے چار موٹر سائیکلیں چوری کی گئیں۔اسی طرح تھانہ کھنہ کی حدود سے مسلح افراد نے 13 موبائل فونز کے ساتھ ساتھ نقدی بھی چھین لی، ڈاکوئوں نے دو مقامات پر وارداتیں کیں اور تھانہ کھنہ کی حدود سے آٹو چوری کی 7 موٹر سائیکلیں اور آٹو چوری کی 10، موبائل چھیننے کی 4 اور ڈکیتی کی دو وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ گزشتہ ہفتے کے دوران انڈسٹریل ایریا تھانےاس دوران کراچی کمپنی تھانے کی حدود میں موبائل چھیننے کی 6 وارداتیں، گاڑیاں چوری کی 9 اور ڈکیتی کی ایک واردات ہوئی۔ اسی طرح تھانہ لوہی بھیر نے موبائل چوری کے 5 مقدمات، کار جیکنگ کے 5 اور ڈکیتی کا ایک مقدمہ درج کیا جبکہ آٹو چوری کے 6، موبائل چھیننے کے 2 اور ڈکیتی کا ایک مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کیا گیا۔مزید برآں تھانہ آبپارہ کی حدود میں آٹو چوروں نے چھ موٹر سائیکلیں اور مسلح افراد تین افراد سے موبائل فون چھین کر لے گئے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران موبائل چھیننے کے مزید سات، کار جیکنگ کے پانچ اور چوری کا ایک کیس نون تھانے میں رپورٹ ہوا۔

ازلان شاہ کپ پاکستان نے ملائشیا سے فتح چھین لی تفصیلات بادبان ٹی وی پر

ازلان شاہ کپ پاکستان نے ملائشیا سے فتح چھین لی تفصیلات بادبان ٹی وی کے مطابق پاکستان پھلے 3 کواٹر میں 2 گولوں کے خسارے میں تھا لکین چوتھے کواٹر میں زخمی شیر کی طرح پلٹ کر وار کیا اور فتح اپنے نام کی ھاکی ٹیم کے ان کھلاڑیوں کا ماہانہ 3 لاکھ روپے دیا جائے تو دنیا کی کوی ھاکی ٹیم کو نھی ھرا سکتی جیسے کسان کو اگر 5 ھزار من گندم کا ریٹ دیاجاے تو ھمارا کسان نامساعد حالات کے باوجود 10 لاکھ ٹن گندم پیدا کر سکتا ہے

کھوتا وزیر اعظم اور نواب صاحب تفصیلات کے لیے بادبان ٹی وی پر کلک کریں

‏ریاست لکھنؤ کے ایک نواب کو کسی نے کھوتا کہہ دیا !!!نواب صاحب کو بہت ناگوار گزرا، انہوں نے اس پہ مقدمہ کر دیا ۔۔۔جج نے کھوتا کہنے والے سے پوچھا تو اس نے اعتراف کرتے ہوئے اپنی غلطی مان لی اور اپنے کہے پر شرمندہ ہو کر نواب سے معافی مانگی ۔۔۔ جج نے نواب صاحب سے کہا:” نواب صاحب … یہ معافی مانگ رہا ہے. آپ کا اب کیا کہنا ہے؟” نواب صاحب معافی دینے کے لیے تیار تو ہو گئے لیکن شرط رکھی کہ اب کسی کو بھی کھوتا نہیں بولے گا۔جج نے مجرم کو بری کر دیا۔ واپس جانے سے پہلے اس آدمی نے جج سے پوچھا: ” یور آنر…. میں نواب صاحب کو کبھی کھوتا نہیں کہوں گا لیکن ایک بات بتائیے کہاب میں کسی کھوتے کو تو نواب صاحب بول سکتا ہوں نا؟جج نے کہا:” کسی کھوتے کو آپ کچھ بھی بولئیے، کورٹ کا اس سے کچھ لینا دینا نہیں ہے” وہ آدمی نواب صاحب کی طرف مُڑا اور بولا:” اچھا تو نواب صاحب … اب مَیں چلتا ہوں”

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع نھی کی جارہی وزیر قانون تفصیلات کے مطابق

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ چیف جسٹس کی مدتِ ملازمت 3 سال کرنے یا پھر سپریم کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 سے بڑھا کر 68 سال کرنے پر بھی باتیں سننے میں آرہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ تاہم ابھی تک بطور وزیرِ قانون اس پر انہیں کام کی ہدایت نہیں ملی ، لیکن وہ اس معاملے کو مسترد نہیں کریں گے۔حکومت کا ججوں کی تقرری کے طریقہ کار کیلئے آئین میں ترمیم کا فیصلہوفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ گزشتہ سال 21 اگست کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک جج نے اپنے گھر میں کیمروں کا بتایا تھا ۔ مگر اُس وقت ن لیگ کی حکومت نہیں تھی اور نہ ہی وہ وزیر تھے ، بلکہ نگران حکومت آچکی تھی

پاکستان کو 2017 میں قتل کی دھمکیاں دینے والہ بھارت کا ارمی چیف قتل تفصیلات کے لئے کلک کریں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیکریٹری آصف حسین کا استعفیٰ منظور کر کے عمر حمید کو کمیشن کا نیا سیکریٹری تعینات کردیا۔

الیکشن کمیشن سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق گریڈ 22 کے آصف حسین کا بطور سیکریٹری الیکشن کمیشن استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے اور ان کی جگہ گریڈ 22 سیکرٹریٹ گروپ کے ریٹائرڈ افسر عمر حمید کو سیکریٹری تعینات کردیا گیا ہے۔

عمر حمید اس سے قبل بھی سیکریٹری الیکشن کمیشن کے عہدے پر تعینات رہ چکے ہیں۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ عمر حمید کی بطور سیکریٹری الیکشن کمیشن تعیناتی 2 سال کے لیے کی گئی ہے، ان کی تعیناتی عوامی مفاد میں کنٹریکٹ بنیادوں پر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال جنوری کے اوائل میں عمر حمید خان کے ’طبی رخصت‘ پر جانے کے بعد سید آصف حسین کو سیکریٹری کی اضافی ذمے داریاں تفویض کی گئی تھیں۔

عمر حمید سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر اصف حسن برطرف

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیکریٹری آصف حسین کا استعفیٰ منظور کر کے عمر حمید کو کمیشن کا نیا سیکریٹری تعینات کردیا۔الیکشن کمیشن سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق گریڈ 22 کے آصف حسین کا بطور سیکریٹری الیکشن کمیشن استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے اور ان کی جگہ گریڈ 22 سیکرٹریٹ گروپ کے ریٹائرڈ افسر عمر حمید کو سیکریٹری تعینات کردیا گیا ہے۔عمر حمید اس سے قبل بھی سیکریٹری الیکشن کمیشن کے عہدے پر تعینات رہ چکے ہیں۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ عمر حمید کی بطور سیکریٹری الیکشن کمیشن تعیناتی 2 سال کے لیے کی گئی ہے، ان کی تعیناتی عوامی مفاد میں کنٹریکٹ بنیادوں پر کی گئی ہے۔واضح رہے کہ رواں سال جنوری کے اوائل میں عمر حمید خان کے ’طبی رخصت‘ پر جانے کے بعد سید آصف حسین کو سیکریٹری کی اضافی ذمے داریاں تفویض کی گئی تھیں۔