ہائی ٹیک اور اسٹریٹجک: انتخابات سے قبل کشمیر میں حریت پسندوں کے حملوں کی نئی لہر نے بھارتی افواج کو حیران کر دیا۔

ہائی ٹیک اور اسٹریٹجک: انتخابات سے قبل کشمیر میں حریت پسندوں کے حملوں کی نئی لہر نے بھارتی افواج کو حیران کر دیا۔ دی گارڈین⁠انٹرنیشنل میڈیا نے بھارتی افواج اور حکومت کا بیانیہ اڑا کے رکھ دیا ⁠ایلس پیٹرسن نے گارڈین میں لکھا کہ حریت پسندوں نے بھارتی فوجیوں کو ناکوں چنے چبوا دیئے ہیں⁠گارڈین میں شائع ہونے والے آرٹیکل کے مطابق حریت پسند پہلے سے کہیں زیادہ پُر عزم ہیں جبکہ بھارتی سکیورٹی فورسز کا مورال پست ترین سطح پر ہے۔ دی گارڈین کشمیری مجاہدین جدید ترین ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں۔ دی گارڈین ⁠ہندوستانی افواج کشمیری مجاہدین کی گوریلا جنگی حکمت عملیوں سے حیران ہو گئی ہیں جس میں عسکریت پسند اپنے اہداف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بناتے ہیں اور ناہموار پہاڑی علاقے میں غائب ہو جاتے ہیں۔ دی گارڈین ⁠کشمیری مجاہدین اب بہت بہتر تربیت یافتہ ہیں اور جنگی ساز و سامان کی ترسیل کے لئے وادی کے اندر ڈرونز کا استعمال کرتے ہیں۔ دی گارڈین ⁠مجاہدین باڈی کیمروں کا استعمال کرتے ہوئے گھات لگانے کی فلم بناتے ہیں۔ دی گارڈین ⁠ہندوستانی فوجی حکام ان عسکریت پسندوں کے بارے میں انٹیلی جنس جمع کرنے میں دشواری کا اعتراف کرتے ہیں، جس کی وجہ سے ان کا سراغ لگانا مشکل ہو جاتا ہے۔ دی گارڈین ⁠نئے علاقوں میں گھات لگا کر حملے ہو رہے ہیں، جیسے کہ ہندو اکثریتی صوبہ جموں، جہاں پہلے حملے بہت کم ہوتے تھے۔ دی گارڈین ⁠عسکریت پسندوں نے فوجیوں پر حملہ کرنے، غائب ہونے اور پھر دوسری جگہ حملہ کرنے کے لیے دوبارہ ابھرنے کے نئے حربے اپنائے ہیں۔ دی گارڈین⁠حریت پسند جدوجہد پر قابو پانے کے لیے ہندوستانی سیکورٹی فورسز کی سر توڑ کوششیں دہلی سرکار کے ان دعوؤں کی تردید کرتی ہے جنکے مطابق کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے بعد علاقے میں زندگی معمول پر آ گئی ہے۔ ماہرین ⁠گارڈین میں شائع ہونے والے آرٹیکل کے مطابق حریت پسند پہلے سے کہیں زیادہ پُر عزم ہیں جبکہ بھارتی سکیورٹی فورسز کا مورال پست ترین سطح پر ہے⁠عسکریت پسندوں کے پاس جدید ترین ہتھیار ہیں اور وہ بہتر تربیت یافتہ ہیں، اسی لیے ہم حکومت سے اضافی مدد مانگ رہے ہیں۔ بھارتی افواج⁠اس بار ہم زیادہ خوفزدہ ہیں۔ بھارتی افواج

ترمیم اج ھو گی زیادہ کودنے والے بھی حکومت کے ساتھ ھے،بادبان ذرائع۔ننگے جج یا سیاست دان،لوٹا کریسی اور مکمل تباھی،حکومتی تعداد پوری شام 4 بجے بینڈ بجے گا رات کو صدر دستخط فرمائے گئے۔ سب کچھ جاننے کے لئے بادبان نیوز،بادبان ٹی وی بادبان ٹی وی ٹویٹر

_‏جسٹس منصور علی شاہ سمیت 7 ججز نے ابہام دور کردیا، پی ٹی آئی کا کوئی رُکن قومی اور صوبائی اسمبلی میں آزاد نہیں ہوگا، وہ پاکستان تحریک انصاف کا حصہ سمجھا جائے گا، فیصلے کے بعد اگر کوئی فلور کراسنگ کرتا ہے تو اُس اپنی سیٹ سے ہاتھ دھونا ہوگا۔۔!!_

8 سپریم کورٹ کے ججز نے سب کچھ ختم کر دیا تفصیلات بادبان ٹی وی پر

۔۔ آئینی ترمیم تو وڑ گئی ۔۔۔ الیکشن کمیشن کو اس سارے معاملے میں تاخیری حربے استعمال کرنے والا قرار دے دیا ۔۔۔ توہین عدالت کے لیے تیار ہو جاؤ سپریم کورٹ نے 41 آزاد پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی اور دیگر تین اسمبلیوں کے بھی آزاد پی ٹی آئی ممبران کو پی ٹی آئی پارلیمنٹری کمیٹی کا حصہ قرار دے دیا۔۔وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر بیرسٹر عقیل اور وزرا ہن آرام یو سی جس دن سے انکے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع ہوئے ہیں اس دن سے وہ پی ٹی آئی پارلیمنٹری پارٹی کا حصہ ہیں۔ اشتیاق بخاری وکیل سپریم کورٹ

دنیا کی نمبر 3 ٹیم بھارت سے پاکستان کو ایک گول سے شکست ھاکی ٹیم زندہ باد پاکستان پائیندہ باد تفصیلات بادبان ٹی وی پر

ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے ایک میچ میں بھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ چین میں جاری ایونٹ میں ہفتے کو پاکستان کے احمد ندیم نے بھارت کے خلاف پہلے کوارٹر میں گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی۔ لیکن کچھ ہی دیر بعد بھارتی ٹیم کے کپتان ہرمن پریت سنگھ نے گول کرکے اسکور برابر کر دیا۔ دوسرے کوارٹر میں بھی بھارتی کپتان نے ایک اور گول داغ کر ٹیم کو بر تری دلا دی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔ تیسرے اور چوتھے کوارٹر میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی۔ ایونٹ میں اب تک بھارتی ٹیم ناقابلِ شکست ہے جب کہ پاکستان ٹیم نے چار میں سے ایک میچ جیتا ہے، دو میچز ڈرا کیے ہیں۔

پاکستان کے نامور صحافی سھیل رانا کو انڈس یونیورسٹی کراچی نے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری صحافت کے میدان خصوصی طور پر دفاع پر انکی سپوک سٹوری پر ایک پر وقار تقریب میں دی گئی چانسلر خالد امین وائس چانسلر انجئیر ڈاکٹر عاصم وائس چانسلر نے یہ ڈگری پر وقار تقریب کراچی میں دی جسمے گورنر سندھ اور وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ موجود تھے