ویزہ شرائط میں نرمی پاکستانی تجارتی وفد 12 سال بعد بنگلہ دیش میں۔ پاکستان میں حکومت اپوزیشن دنوں کی نظریں امریکہ پر۔شمالی وزیرستان 20 دھشت گرد ھلاک۔چمپین ٹرافی سکواڈ فخر زمان شامل۔غزہ میں اتوار کے روز 4 اسرائیلی مزید ھلاک۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

گہری دوستی کا یہ فائدہ ہوتا ہے 6سال چیرمین سینٹ خوب مال کمایا اور اب باقی زندگی امریکہ میں عیاشی۔ یہ میرے ہمارے ملک کی مختصر کہانی۔۔انٹر نیٹ کی بندش میں پاکستان پھلے نمبر پر۔انتہای اہم دن ہےایک طرف القادر کیس کا جج فیصلہ سنائے گا. دوسری طرف لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان پر درج مقدمات کی درخواست ضمانت پر بھی سماعت ہو گی۔

عمران خان رہا ۔ اردلی کیا ہوتا ہے ؟ سوموار کو سب کچھ سیل . 2 کھرب روپے کی مراعات لینے والا اخبار کی پرنٹنگ کیوں بند کر رہا ھے ؟ ایک فوٹو گرافر نے 24 ماہ میں 2 ارب روپیہ کیسے کمایا ؟ گریڈ 20 کے دو افسران کی ویڈیو، سیکٹر ای – 8 اسلام آباد کی ریلیز کرنے کا دباو. سہیل رانا لائیو میں اج رات سعودی عرب کے وقت 10 بجے پاکستانی معیاری وقت رات 12 بجے اور امریکہ کے معیاری وقت دن 10 بجے ۔ ٹرمپ کیا سوچ رہا ھے۔؟

صدر پاکستان کے پرنسپل سیکرٹری شکیل اعوان 43 سالہ کئیریر میں ایک روپے کی کرپشن نہ کرنے والہ شکیل اعوان۔ 16 سال کی عمر میں پڑھائی کے ساتھ چھوٹی موٹی نوکری کرتے ہوئے سی ایس ایس اور پوسٹ آفس کا گریڈ 7 کا کلرک ماں باپ کی دعاؤں کے بعد محنت کے بل بوتے پر انکی کھانی انکی زبانی۔*‏ٹانگیں کھینچنے والے جب ٹانگیں دبانے لگ جائیں تو سمجھ جائیں کہ ان کا اگلا ٹارگٹ آپ کی گردن ہے۔حکومت کو اقتصادی محاذ پر مشکلات کا سامنا ، ٹیکس شارٹ فال اور سرکاری ملکیتی اداروں کے نقصانات بڑے چیلنج ۔۔۔سلمان اکرم راجہ عمران خان کے ترجمان مقرر۔شیر افضل مروت کی تحریک انصاف سے برطرفی؟؟۔ہیرو اپاہج معاشروں میں پیدا ہوتے ہیں۔ صحت مند معاشروں کو ہیرو کی ضرورت نہیں ہوتی۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

اتوار کی رات رینجرز پیراملٹری روالپندی مے طلب انتظامیہ کا اھم ترین اجلاس داخلی خارجی راستوں کی ناکہ بندی ھو گی پنجاب بھر کے اھم ضلعوں کی انتظامیہ تبدیل کر دی گئی روالپندی اسلام آباد میں انتظامیہ کی بھی تبدیلی اڈیالہ جیل جانے والوں کی جامع تلاشی ھو گی.روالپندی کے کمشنر یا ار پی او کو تبدیل کیا جا سکتا ہے تفصیلات بادبان ٹی وی پر

نجی حج منظم کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت مل گئی ۔۔۔وزارتِ مذہبی امور نے نجی حج منظم کمپنیوں اور ذیلی کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت دے دی۔ نجی حج سکیم کی بکنگ 10 جنوری تا 31 جنوری 2025 جاری رہے گی۔ وزارت کے مطابق نجی عازمینِ حج بکنگ کرواتے وقت وزارت کی ویب سائٹ اور موبائل ایپ “پاک حج” سے لازمی تصدیق کر لیں۔ پیسوں کا لین دین صرف کمپنی کے بینک اکاونٹ کے ذریعے کریں اور سہولیات کا معاہدہ لازمی طلب کریں

نجی حج منظم کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت مل گئی ۔۔۔وزارتِ مذہبی امور نے نجی حج منظم کمپنیوں اور ذیلی کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت دے دی۔ نجی حج سکیم کی بکنگ 10 جنوری تا 31 جنوری 2025 جاری رہے گی۔ وزارت کے مطابق نجی عازمینِ حج بکنگ کرواتے وقت وزارت کی ویب سائٹ اور موبائل ایپ “پاک حج” سے لازمی تصدیق کر لیں۔ پیسوں کا لین دین صرف کمپنی کے بینک اکاونٹ کے ذریعے کریں اور سہولیات کا معاہدہ لازمی طلب کریں ۔ نجی عازمینِ حج بکنگ کرواتے وقت حج پیکیج کی سہولیات کو اچھی طرح سمجھ لیں۔ پرائیویٹ حج سکیم کےتحت 9مختلف حج پیکیج وزارت کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ نجی سکیم کے بنیادی حج پیکیج پونے 11 لاکھ سے ساڑھے 21 لاکھ کے درمیان رکھے گئے ہیں۔ حج منظم کمپنیاں Service Providers’ Agreement (SPA) یعنی سہولیات کی فراہمی کے معاہدے کے مطابق پرائیویٹ عازمینِ حج کی بکنگ کریں۔ اضافی سہولیات کے باعث 30 لاکھ سے زائد حج پیکیج وزارت کی “حج پالیسی فامولیشن کمیٹی” سے الگ سے منظور کروانا ہو گا۔ حج منظم کو 30 لاکھ سے زائد حج پیکیج کی منظوری کے وقت حج پیکیج کا مکمل بریک ایپ یعنی مکمل تفصیل فراہم کرنا لازم ہو گا۔ 3 ملین سے زائد حج پیکیج بیچنے اور خریدنے والوں کے کوائف FBR اور متعلقہ اداروں کے ساتھ شیئر کیے جائیں گے۔

سرکاری ملازمین کی پینشن میں 30 فیصد کمی۔ سالانہ 12 ھزار ارب روپے کی کرپشن بدستور جاری رہے گی۔اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت14جنوری تک ملتوی۔ سابق وزیرعظم شاہد خاقان عباسی کی سیاسی جماعت “عوام پاکستان” کو الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ کرلیا،نوٹیفکیشن جاری۔۔میانوالی میں رینجرز کی تعیناتی عارضی نھی ھوگی۔ ٹرمپ کو علامتی سزا۔ اسلام آباد۔۔۔پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے پرواز 3 سو سے زائد مسافروں لیکر پیرس پہنچ گئی۔ ۔محمد آصف نے سارک چمپین شپ جیت لی۔ تمام سیاسی کیسیز کو عالمی سطح پر لے جانے گئے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*14 ہزار 300 روپے دیں مردہ دفنائیں*یہ وقت بھی انا تھا قبرستانوں میں تدفین کے نرخ مقرر`۔اپنے اثاثوں کو محفوظ بنائیں – دستاویزی معیشت کو اپنائیں۔40 ھزار کھرپ کے اثاثے 290 افراد کون سے۔ 209 بیورکریٹ 50 سیاست دان 20 اسٹیبلشمنٹ کے لوگ بھی شامل۔آج آخری روز اثاثے ضبط گرفتاریا ں سفوع۔109 افراد نامعلوم جگہ پر منتقل قرضہ نھی مافیا گرفتار

حج 2025: کرپشن کرپشن ھاے کرپشن سومرو نے چھری تیز کرلی،وزارت مذہبی امور میں سالانہ کرپشن کا آغاز سوموار سے ھو گا۔سیکرٹری سبکدوش سرکاری مال کو آخری بار تیل دینگے۔وہ ھفتہ کو سعودی عرب جائنگے اور 16 کو سابق سیکرٹری کے طور پر واپس ائننگے۔وہ 200 ارب روپے کی کرپشن کیٹرننگ سمیت اپرول دے کر ائننگے ان کا شیڈول بادبان نیوز پر