Monthly Archives: March 2025
تمام سروسز چیف کو کٹہرے میں کھڑا کرکے پوچھ لیا جائے کہ دس ہزار دھشت گردوں کو سات لاکھ کی فوج پچھلے 24 سال سے شکست کیوں نہیں دے پارہی۔؟باجوہ بڑے جرائم کے باوجود باہر کس خوشی میں پھر رہاہے؟کرک میں گیس نکل آیا، ایک میٹر گیس وہاں نہیں دیا اور پائب سیدھا پنجاب لے گئے۔ دھشت گردی تو پھر ہوگی۔ شیر افضل مروت
بلوچستان کے ضلع کچھی میں زیرتعمیر ڈیم پر مسلح افراد کا حملہ، 7 مزدور اغوا کرلیے۔ تحریک انصاف ایک فراڈ ھے وزیر دفاع 60 بھکاری مزید بے دخل،بھارت بنگہ دیشی میں بھی فوج بغاوت کی خبریں دینے لگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پھنچ گئی اج پریکٹس پی سی بی کا سربراہ تبدیل کرنے کا فیصلہ۔محسن نقوی کی گھٹیا تر کردار کردار۔۔نجم سیٹھی کو چئیرمین پی سی بی لگانے کا فیصلہ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

🚨 (1) بلوچستان کے ضلع کچھی میں زیرتعمیر ڈیم پر مسلح افراد کا حملہ، 7 مزدور اغوا کرلیے🚨 (2) گھس بیٹھیئے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، سیاست کرتے رہینگے لیکن دہشت گردی کیخلاف اکٹھا ہونا ہوگا: وزیراعظم🚨 (3) دہشت گردی کا ناسور ختم نہ کیا تو پاکستان کے وجود کو خطرہ ہوسکتا ہے، شہباز شریف🚨 (4) قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کیخلاف متفقہ قرار داد منظور🚨 (5) جعفر ایکسپریس پر حملہ کتنے بجے ہوا اور جان کیسے بچی؟ مسافروں نے آنکھوں دیکھا حال سنا دیا🚨 (6) جعفر ایکسپریس ٹرین دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے: ترجمان دفتر خارجہ🚨 (7) ٹرین کے انجن کے نیچے دہشت گردوں کی جانب سے دھماکا کیا گیا، ریل ٹوٹنے کے باعث ٹرین کی بوگیاں الگ ہو گئیں، ڈرائیور کا بیان🚨 (8) بلوچستان ٹرین حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ ملوث ہے، رہنما سکھ فار جسٹس🚨 (9) عید سے قبل خوشخبری: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان🚨 (10) رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن (کل) 14 مارچ بروز جمعہ کو ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا🚨 (11) جعفر ایکسپریس کے معاملے پر غیر مناسب ٹویٹس کرنے والوں کا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں، سلمان اکرم راجہ🚨 (12) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے نیشنل ایکشن پلان ٹو بنانے کا مطالبہ🚨 (13) جنڈولہ میں سکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ ناکام بنا دیا، 10 خوارج جہنم واصل🚨 (14) نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز میں ترامیم کی منظوری، سولر صارفین سے بجلی 10 روپے فی یونٹ خریدنے کا فیصلہ🚨 (15) عمران خان اور 9 مئی مقدمات کی جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی عمران کشور مستعفیٰ🚨 (16) میاں چنوں: کراچی سے آنے والی لڑکی کو بوائے فرینڈ نے قتل کیا، پولیس نے معمہ حل کرلیا🚨 (17) کراچی میں پولیس وردی میں سحری کے وقت ڈکیتی کی واردات، ملزمان گیارہ لاکھ روپے اور ہتھیار لے گئے🚨 (18) نیٹ میٹرنگ کے تحت صارفین سے بجلی کی خریداری کی شرح 10 روپے فی یونٹ مقرر🚨 (19) جعفر ایکسپریس حملے کے 4 شہدا کے جسد خاکی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا دیے گئے🚨

(20) چار رکنی ججز کمیٹی نے سپریم کورٹ رولز 2025 کا مسودہ تیار کر لیا🚨 (21) چولستان کینال سمیت 6 نہروں کی تعمیر غیر قانونی قرار، سندھ اسمبلی میں قرارداد منظور🚨 (22) وزیراعظم ٹرین حملے کے خلاف اے پی سی بلائیں جو قومی ایجنڈا طے کرے، فاروق ستار🚨 (23) ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے ہمیں ایک ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر🚨 (24) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات🚨 (25) ڈاکٹر عامر لیاقت کے تذکرے پر پیارا رمضان کی فضا سوگوار، ہر شخص اشکبار🚨 (26) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جمعہ کے روز دوپہر اڑھائی بجے ہوگا🚨 (27) کراچی سے لاہور پرواز کے طیارے کی ایک ٹائر کے بغیر لینڈنگ کا انکشاف🚨 (28) عالمی طاقتیں اور پاکستان کے دشمن ہماری نااتفاقی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں، بلاول بھٹو🚨 (29) پی ٹی آئی نے سانحہ جعفر ایکسپریس پر سوبشل میڈیا پر پروپیگنڈا کیا، وزیر دفاع🚨 (30) خواجہ آصف عادی جھوٹے، کسی اکاؤنٹ سے بی ایل اے کے حق میں بات نہیں ہوئی، فیصل چودھری🚨 (31) ٹرین حملہ: وزیر دفاع کو ذرا سی بھی شرم ہوتی تو آج استعفی دے دیتے، اسد قیصر🚨 (32) منڈی بہاؤالدین: ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل میں تصادم، 2 طالب علم جاں بحق🚨 (33) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح تشویشناک حد تک کم، پانی کا آبی ذخیرہ 2 فٹ باقی رہ گیا🚨 (34) خوردہ فروشوں کی لالچ نے چینی کی فی کلو قیمت 180 روپے تک پہنچا دی🚨 (35) اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز: پاکستان کے منیب الرحمٰن نے گولڈ میڈل جیت لیا🚨 (36) سابق وزیر قانون خالد انور کراچی میں انتقال کر گئے🚨 (37) اماراتی سرمایہ کاری گروپ ایم جی ایکس کی بائنانس میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری🚨 (38) موڈیز نے پاکستان کے بینکاری آؤٹ لُک کو مستحکم سے مثبت کردیا🚨 (39) شہر کی سڑکیں، گلیاں ٹھیک کریں تو 100 کیا 200 ارب روپے بھی پاس کرادوں گا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری🚨 (40) وفاقی وزیر کا نیشنل ہائی وے اتھارٹی پر اظہار برہمی، افسران کو دو مہینے کی ڈیڈلائن دے دی🚨 (41) پاکستانی لڑکی کو شادی کا جھانسہ دینے والے چینی شہری کو جیل بھیج دیا گیا🚨 (42) پشاور میں گھروں پر حملے کرنے والے اوباش ٹک ٹاکرز گرفتار🚨 (43) پولیس نے ملزمان کو والدین کی ضمانت اور معافی نامے پر رہا کردیا🚨 (44) سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی🚨 (45) 2 دہائیوں تک اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب رہنے والے منیر اکرم 80 سال کی عمر میں سبکدوش🚨 (46) پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی کھلے سمندر میں منفرد انداز میں رونمائی🚨 (47) اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ

🚨 (48) سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: میری رائے میں پارلیمنٹ کے بجائے آئین پاکستان سپریم ہے، جج آئینی بینچ🚨 (49) سندھ میں آج اور کل ہلکی بارش کی پیشگوئی، کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا🚨 (50) آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے پر زور، پاکستان کی سرکاری خزانے کا بوجھ مزید کم کرنے کی یقین دہانی🚨 (51) پاکستانی امریکی طالبہ نے احتجاجاً کولمبیا یونیورسٹی کے داخلے کی آفر ٹھکرا دی🚨 (52) تیمور جھگڑا نے شیر افضل کو ایک ارب روپے ہتک عزت کے دعوے کا نوٹس بھیج دیا🚨 (53) فیض حمید کو آپ نے جیل میں ڈالا، اچھا کیا، باجوہ کو بھی ڈالو، شیر افضل مروت🚨 (54) ’’وزیراعظم خان ہی پاکستان کی انشورنس پالیسی ہیں‘‘: عالیہ حمزہ🚨 (55) کراچی: کورنگی جام صادق پل 14 سے 17 مارچ تک ٹریفک کے لیے بند رہے گا🚨 (56) اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے حوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ🚨 (57) نادرا کو تمام اسلحہ لائسنسز کی آن لائن ویری فکیشن کے لیے کیو آر کوڈ جاری کرنے کی ہدایت🚨 (58) ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر 13 اور 14 مارچ بروز جمعرات اور جمعہ کو سندھ میں ہندو ملازمین کی چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن🚨 (59) لوئر دیر: گرلز اسکول بند کرنے اور رکن اسمبلی کو بھتے کی دھمکی موصول🚨 (60) کوالالمپور سے 26 خواتین سمیت 41 پاکستانی بھکاریوں کو بے دخل کر دیا گیا🚨 (61) بھارتی میڈیا بنگلہ دیش کے خلاف بھی زہر اگلنے لگا، فوج میں بغاوت کا جھوٹا پروپیگنڈا

*بلوچستان ٹرین حملے کی ذمہ دار “را “ہے، اگلا حملہ زیادہ جانیں لے سکتا ہے، سکھ خالصتان رہنما**عالمی ادارے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول اور “را ” کے خلاف کارروائی کریں، گرپتونت سنگھ پنوں*سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ بلوچستان ٹرین حملے میں را ملوث ہے۔ اگلا حملہ زیادہ جانیں لے سکتا ہے۔امریکا میں سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بیان میں کہا کہ بلوچستان میں ٹرین حملے کی ذمہ دار بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را ہے۔ بھارت کا احتساب نہ کیا گیا تو اگلا حملہ زیادہ معصوم جانیں لے سکتا ہے۔گرپتونت سنگھ پنوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی ادارے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول اوررا کے خلاف کارروائی کریں۔ پاکستان کے خلاف بھارت خفیہ جنگی حکمت عملی کے بلیو پرنٹ پر عمل کررہا ہے۔ مودی سرکار ایک مکمل دہشت گرد حکومت ہے اور یہ نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی امن کے لیے بھی خطرہ ہے
پارلیمنٹ کے اندر خطرناک کھیل جاری پاکستان میں دھشت گردی کا ملبہ شھید ھونے والوں پر ڈالنے کا گھناونا کھیل جمعرات کو قومی اسمبلی کی تقاریر دیکھنے کے لیے بادبان نیوز بادبان یو ٹیوب.ملک بھر میں دھشت گردی کا خطرہ پارلیمنٹ کی سیکورٹی سخت.جمعہ کے روز نمازی بن کر دھشت گردی کا خطرہ خفیہ اداروں کی رپورٹ۔پارلیمنٹ وزیٹڑ کے گیلری پاسر بند رینجرز کی تعیناتی پولیس میں اضافہ۔۔ارمی چیف وزیر اعظم شریک 3 اھم بڑے پیمانے کے فیصلے۔ارمی چیف وزیر اعظم کور کمانڈر وزیر خزانہ اور احس اقبال شریک۔جعفر ایکسپریس اغوا کے پیچھے بھارت ملوث ھے وزارت خارجہ۔قومی اسمبلی سانحہ بلوچستان قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

ارمی چیف وزیر اعظم کور کمانڈر وزیر خزانہ اور احن اقبال شریک


جمعہ کے روز نمازی بن کر دھشت گردی کا خطرہ خفیہ اداروں کی رپورٹ

پارلیمنٹ وزیٹڑ کے گیلری پاسر بند رینجرز کی تعیناتی پولیس میں اضافہ

ڈی آئی جی لاہور عمران کیشور نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،،عمران کیشور چیئرمین پی ٹی آئی اور 9مئی کیسز کی جے آئی ٹی سربراہ بھی تھے۔محکمہ ٹرانسپورٹ نے کوئٹہ سے بسوں اور کوچوں کی روانگی کا شیڈول جاری کردیا۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

#بلوچستان/ٹرانسپورٹ شیڈول کوئٹہ:محکمہ ٹرانسپورٹ نے کوئٹہ سے بسوں اور کوچوں کی روانگی کا شیڈول جاری کردیاکوئٹہ سے ڈیرہ مراد جمالی کے لئے بسیں اور کوچز دوپہر 2 بجے تک روانہ ہوسکتی ہیں،محکمہ ٹرانسپورٹکوئٹہ سے لورالائی اور رکنی کے لئے بسیں دوپہر 12 بجے تک روانہ ہوسکتی ہیں،محکمہ ٹرانسپورٹکوئٹہ سے ژوب اور دانہ سر کےلئے کوچز صبح 10 بجے تک روانہ ہوں گی،محکمہ ٹرانسپورٹکوئٹہ:اوقات کی خلاف ورزی پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی،محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان
اسلام آباد ۔ وزارت خارجہ ایمپلائیز کوپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی میں کروڑوں روپے کے گھپلے کرنے پر ایف آئی اے نے سوسائٹی کے صدر و سابق سفیر باپ اوربیٹے سمیت 6افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ مقدمہ درج ہونے کے بعد صدر سوسائٹی کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ جبکہ اس کی سھولت کار سابق ترجمان زھرا بلوچ کے خلاف بھی کارروائی کی گونج
اسلام آباد ۔ وزارت خارجہ ایمپلائیز کوپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی میں کروڑوں روپے کے گھپلے کرنے پر ایف آئی اے نے سوسائٹی کے صدر و سابق سفیر باپ اوربیٹے سمیت 6افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ مقدمہ درج ہونے کے بعد صدر سوسائٹی کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ جبکہ اس کی سھولت کار سابق ترجمان زھرا بلوچ کے خلاف بھی کارروائی کی گونج ذرائع کے مطابق فارن آفس ایمپلائز کوپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر اسرار جو کہ سابق بیوروکریٹس بھی ہیں اور کسی ملک میں سفیر بھی رہ چکے ہیں کے خلاف ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر رکھی تھی کہ انہوں نے سوسائٹی میں 500 کنال کی زمین لینے کے لیے ایک کمپنی اپنے ہی بیٹے جس کا نام اسد عباس ہے بنائی۔ 500 کنال زمین اس کمپنی نے فراہم کرنی تھی لیکن باپ نے بیٹے کو کروڑوں روپے کی رقم ادا کر دی لیکن زمین ان کے پاس نہیں تھی۔جبکہ دوسری جانب سوسائٹی صدر ڈاکٹر اسرار نے اسی سوسائٹی میں ایک کمرشل پلاٹ بغیر آکشن کے بھی لے لیا۔تحقیقات کا علم کے ہونے کے بعد ڈاکٹر اسرار اور اس کا بیٹا اسد عباس غائب ہیںذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نے عدالت سے بری ضمانت کرا رکھی ہے اور مقامی عدالت نے ان کی بوری ضمانت بھی کینسل کر دی ہے ایف ائی اے باپ بیٹے کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے
جعفر ایکسپریس طرز کے مزید دھشت گرد حملوں کا خطرہ سھیل رانا لاءیو میں۔ایسے راجپوت جنرل کور کمانڈر بلوچستان۔پاکستان کا نمک بھی اپنا ہے اور نمک حرام بھی یقین نہ آئے تو ٹرین حملے کے بعد کچھ حرام خور سرگرم۔ پاک فوج کے کامیاب ملٹری آپریشن کی گونج بھارتی میڈیا پر بھی سنائی دینے۔ غیر قانونی افغان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔30کروڑ کی تقسیم پر 1 ارب 60 کروڑ کا خرچہ۔۔۔ محکمہ زکوٰۃ بلوچستان بند معاملہ کیا ہوا ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے بتادیا۔دہشتگردوں نے کھیل کے اصولوں کو ہی تبدیل کر دیا ہے ان کا اسلام بلوچستان اور پاکستان سے قطعی کوئی تعلق نہیں ہے۔۔ ایسے راجپوت جنرل کور کمانڈر بلوچستان تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
سکول میں چھٹی کے بعد کا سناٹا دلہن کی رخصتی کے بعد کی اُداسیمیت کے اُٹھ جانے کے بعد گھر کی ویرانیکسی ویران ریلوے سٹیشن سے ٹرین کے چلے جانے کے بعد کی خاموشی اور گھر سے مہمانوں کے رخصت ہو جانے کے بعد دل کی اُداسی صرف حساس ترین لوگ ہی محسوس کر سکتے ہیں تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
سیکیورٹی فورسز کے 4 جوان شھید 21 مسافر ان کے علاوہ شھید ھوے۔۔انتھای مشکل آپریشن مکمل، تفصیلات بادبان ٹی وی پر
جعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد شہید ، تمام دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آرسیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل کرلیا جہاں 21 مسافر شہید ہوئے جبکہ تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا کہ جعفر ایکسپریس میں 440 افراد سوار تھے۔انہوں نے بتایا کہ آپریشن میں ایس ایس جی، ایئرفورس پولیس نے حصہ لیا،

پہلے مرحلے میں خود کش حملہ آور کو نشانہ بنایا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے آپریشن مکمل کرلیا ہے، آپریشن سے پہلے 21 افراد شہید ہوئے تھے جبکہ تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی کو پاکستان کے شہریوں کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں ہے بادبان ٹی وی رپورٹ









