پاکستان میں 72 گھنٹے اھم بڑے فیصلوں کی گونج۔ 4 اھم ترین وزراء ھزاروں ارب روپے کی کرپشن میں ملوث۔۔نازیبا ویڈیو بھی شکنجے میں چینی کی بعد گندم میں سینکڑوں ارب روپے کی کرپشن کرنے کے لیے تیار یاں مکمل۔۔ اسلام آباد بادبان رپورٹ ای پی ای رپورٹ۔۔37 بیورو کریسی کے اھم ترین شکرے شکنجے میں گرفتاریاں اور گرفتاریاں۔۔گجرنوالہ کینٹ کے حلقہ سے عین چٹھہ الیکشن جیتے گی حامد ناصر چٹھہ۔۔ضمنی الیکشن حلقہ این اے 66 عین احمد چٹھہ مضبوط امیدوار ایک لاکھ ووٹوں سے جیتے گی۔۔تمام برادریوں نے عین چٹھہ کو یقیین دلوایا ھے کہ ووٹ حامد ناصر چٹھہ کی امانت ھے ارائں راجپوت اور کشمیری برادری نے حامد چٹھہ کو جیت کی ایڈوانس مبارک دی۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے جی ٹی روڈ اور اسلام آباد ایکسپریس وے کے سنگم پر واقع ٹی چوک فلائی اوور منصوبے کے لیے ایک ارب 40 کروڑ روپے کے ٹھیکے کی بولیاں کھول دی ہیں۔ حبیب کنسٹرکشن سروسز (ایچ سی ایس) نے زیڈ کے بی کے اشتراک سے سب سے کم بولی جمع کروائی، جو تخمینہ لاگت سے 2 فیصد کم ہے، جس کی بنیاد پر امکان ہے کہ یہ منصوبہ انہی کو دیا جائے گا۔

منصوبے کے تحت 570 میٹر طویل فلائی اوور تعمیر کیا جائے گا جو لاہور جانے والی ٹریفک کو براہِ راست اسلام آباد ایکسپریس وے تک رسائی فراہم کرے گا،

جبکہ لاہور کی طرف جانے والی ٹریفک کے لیے ایک سلپ روڈ بھی تعمیر کی جائے گی۔ حکام کے مطابق یہ فلائی اوور تین سے پانچ ماہ میں مکمل ہو سکتا ہے جس سے روزانہ تقریباً ایک لاکھ مسافروں کو فائدہ پہنچے گا

“جی ٹی روڈ مسلم لیگ ن یا پی ٹی آئی کا”فیصلہ 18 ستمبر کو وزیر آباد کا ضمنی الیکشن کرے گا ۔مسلم لیگ ن کے امیدوار بلال فاروق تارڑ کے مقابلے میں سابق ایم این اے احمد چٹھہ کی اہلیہ الیکشن لڑے گی

، حامد ناصر چٹھہ کا اعلان ۔میرے بیٹے کو عوام نے این اے 66سے منتحب کر کے ایم این اے بنایا تھا مگر حکومت نے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے جعلی کیسوں میں اسے ڈی سیٹ کردیا

مگر ہم پھر انشاءاللہ میدان میں مقابلہ کرینگے میری بہو عین احمد چٹھہ الیکشن لڑینگی!!عین احمد چٹھہ انشاء اللہ این اے 66 سے تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار ہونگی۔

انشاءاللہ کامیابی حق سچ کی ہو گی۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی بزرگ سیاستدان چوہدری حامد ناصر چٹھہ کا بیان۔

پاکستان میں 72 گھنٹے اھم بڑے فیصلوں کی گونج۔۔4 اھم ترین وزراء ھزاروں ارب روپے کی کرپشن میں ملوث۔۔نازیبا ویڈیو بھی شکنجے میں چینی کی بعد گندم میں سینکڑوں ارب روپے کی کرپشن کرنے کے لیے تیار یاں مکمل۔۔اسلام آباد بادبان رپورٹ ای پی ای رپورٹ۔۔37 بیورو کریسی کے اھم ترین شکرے شکنجے میں گرفتاریاں اور گرفتاریاں۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

صدر مملکت آصف زرداری کئ کے خلاف سازش 2 ایس ایس پی معطل تفصیلات بادبان ٹی وی پر

🚨 بٹگرام میں ‏غیر ملکی خاتون بائیکر کے ساتھ غیر اخلاقی گفتگو پر پولیس کے تین اہلکار معطل۔ پولیس ذرائع کے مطابق تینوں اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا۔پولیس اہلکار نے خاتون سے پوچھا کہ اکیلی کیوں آئی ہو، تمھارا شوہر کہاں ہے، اب تک شادی کیوں نہیں کی.🚨 *صدر آصف علی زرداری کا قافلہ وی وی آئی پی روٹ سے ہٹنے پر ایس ایس پی ٹریفک معطل۔**اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری کا قافلہ وی وی آئی پی روٹ سے ہٹنے کے بعد اسلام آباد میں سینئر سپرنٹنڈنٹ آف ٹریفک پولیس (جن کے ایس ایس پی سیکیورٹی کے عہدے کا اضافی چارج بھی تھا) کو ناقص نگرانی اور انتظامات کے باعث دونوں عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔* *رپورٹ کے مطابق پولیس افسران نے بتایا کہ گریڈ 18 کے پولیس افسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر نے صدر اور ان کے قافلے کو سنگین سیکیورٹی خطرے میں ڈال دیا تھا۔* *پولیس افسران نے کہا کہ جمعرات کی شام صدر زرداری نے بحریہ ٹاؤن میں ایک خاندان سے ملاقات کا پروگرام بنایا تھا۔* *وہ وزیر داخلہ محسن نقوی اور دیگر کے ہمراہ ایوان صدر سے بحریہ ٹاؤن کی طرف روانہ ہوئے، قافلہ کورال چوک عبور کرنے کے بعد ایکسپریس وے پر وی وی آئی پی روٹ سے ہٹ گیا، حالاں کہ سیکیورٹی انتظامات اور وی وی آئی پی راستہ پہلے سے متعین تھا، بحریہ ٹاؤن کی طرف مڑنے کے بجائے قافلہ سیکیورٹی حصار اور وی وی آئی پی روٹ سے آگے نکل گیا۔**نتیجتاً وی وی آئی پی قافلہ آدھے گھنٹے سے زیادہ ٹریفک میں پھنسا رہا۔* *وزیر داخلہ اور متعلقہ سیکیورٹی اداروں نے وی وی آئی پی روٹ اور سیکیورٹی سے متعلق ناقص نگرانی اور انتظامات پر شدید تشویش ظاہر کی تھی۔**اس کے نتیجے میں ذیشان حیدر کو دونوں عہدوں سے ہٹا کر مزید احکامات تک سینٹرل پولیس آفس اسلام آباد بھیج دیا گیا۔* *گریڈ 19 کے پولیس افسر ریٹائرڈ اسکواڈرن لیڈر عبد الحق کو ایس ایس پی سیکیورٹی کا اضافی چارج دیا گیا ہے، جب کہ گریڈ 18 کی افسر پری گل ترین کو ایس ایس پی ٹریفک پولیس کا اضافی چارج سونپا گیا ہے۔*

چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات پر چین کی وزارت خارجہ کا بیان* وانگ ای کا کہنا تھا کہپاکستانی فوج قومی استحکام کا ستون اور پاک–چین دوستی و تعاون کی مضبوط محافظ ہے، چینی وزارت خارجہپاکستانی فوج نے ہمیشہ دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کی بھرپور حمایت کی ہے

***چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات پر چین کی وزارت خارجہ کا بیان* وانگ ای کا کہنا تھا کہپاکستانی فوج قومی استحکام کا ستون اور پاک–چین دوستی و تعاون کی مضبوط محافظ ہے، *چینی وزارت خارجہ*

پاکستانی فوج نے ہمیشہ دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کی بھرپور حمایت کی ہے، *وانگ ای*دنیا میں پیدا ہوتے ہوئے غیر یقینی حالات میں مضبوط پاک–چین تعلقات کو فروغ دینا علاقائی امن و استحکام کے لیے نہایت سودمند ہے، *وانگ ای*چین نے ہمیشہ اپنی پڑوسی سفارت کاری میں پاکستان کو اولین ترجیح دی ہے،

*وانگ ای*وقت کے کڑے امتحانات کے باوجود پاک–چین تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں، *وانگ ای* دونوں ممالک ایک مضبوط روایتی دوستی قائم کر چکے ہیں، *وانگ ای*چین پاکستان کی علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کے تحفظ میں بھرپور تعاون جاری رکھے گا،

*وانگ ای*چین عالمی امور میں پاکستان کے بڑے کردار کا خیرمقدم کرتا ہے، *وانگ ای*چینی وزارت خارجہ کے مطابق*فیلڈ مارشل سید عاصم منیر* نے کہا کہ؛ چین پاکستان کا “آہنی دوست” ہے اور دونوں ممالک ہمیشہ ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شریک رہے ہیںپاک چین اسٹریٹجک شراکت داری چٹان کی طرح مضبوط ہے، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*

چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم رکھنا پورے پاکستانی قوم کا متفقہ موقف ہے، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*

*فیلڈ مارشل سید عاصم منیر* کا پاکستان کی معاشی اور سماجی ترقی میں قیمتی تعاون پر چین کی قیادت سے اظہارِ تشکر پاکستانی فوج انسداد دہشت گردی اور سیکیورٹی تعاون کو فعال طور پر فروغ دینے کے لیے تیار ہے، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*

پاکستان میں چینی اہلکاروں، منصوبوں اور اداروں کی حفاظت یقینی بنانے کی کوشش جاری رہے گی،

*فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*پاک–چین دوستی کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اقدامات اور ترقی کی راہ پر سفر جاری رکھا جائے گا، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*

پاکستان نے امریکہ میں ہونے والا آئس ہاکی ٹائٹل جیت لیا۔فیصل واوڈا ان ایکشن جمھوریت ضروری نھی۔۔موسلا دھار بارش کے بعد حید آباد میں کشتیاں چل پڑیں۔۔نئے این ایف سی ایوارڈ کیلئے گیارھواں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل وزیر خزانہ۔۔شھباز شریف اور مودی کے درمیان کوی ملاقات نھی۔۔سری لنکا کا صدر لندن میں گرفتار۔۔کوچ کا ایکسیڈنٹ 29 افراد جان بحق۔۔لاھور ٹریفک چالان سے تنگ شھری بجلی کے ھای وولٹیج کھنے پر چڑھ گیا۔۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

ایک ٹی وی پروگرام میں فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت ختم کر دی جانا چاہیے اور یہاں فوجی آمریت ہونا چاہیے۔سوال یہ ہے کہ وہ ایسے خلاف دستور بیانات کے بعد سینیٹر کیسے رہ سکتے ہیں؟

اگلا سوال یہ کہ پیپلز پارٹی ایسے جمہوریت دشمن کو کس طرح سینٹ کا ٹکٹ دے سکتی ہے؟ اور تیسرا یہ ہے کہ وہ الیکشن کمیشن جو پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمان کو قانون شکنی پر نااہل کر سکتا ہے، وہ اس دستور شکنی پر فیصل واوڈا کو معاف کیسے کر سکتا ہے؟اور سب سے اہم سوال یہ ہائبرڈ رجیم کی ذیلی مخلوقات کب تک اس ملک کی رگیں کاٹیں گی؟

*تھانہ نیلور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری**ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں ملوث ملزم گرفتار،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمہ درج*اسلام آباد *(وقاص کھوکھر/رائل نیوز)* آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پر وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔اسی سلسلے میں تھانہ نیلور پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت عارف اللہ ولد یوسف خان سکنہ علی پور اسلام آباد کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے 30 بور پسٹل معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس اپنی کوششیں مزید تیز کرے گی

عمران خان کی ضمانت ۔خرم جمیل احمددو سال قید گزار لینے پر قیدی statutary ground پرضمانت کا حقدار بن جاتا ہے کہ وہ دو سال سے قید میں ہے لیکن اس کے کیس کا ٹرائل تا حال مکمل نہیں ہوا دوسرا عدالت نے اس نکتے پر assistance seek کی تھی کہ کیا درخواست ضمانت کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ عدالت مقدمے کے میرٹ یعنی شہادت بر خلاف ملزم کے بارے میں کوئی رائے دے سکتی ہے ۔

اس نکتہ پر بے شمار ججمنٹس ہیں کہ دوران سماعت درخواست ضمانت مقدمے کے میرٹس ڈسکس نہیں کیے جا سکتے ہیں کیونکہ اس طرح ٹرائل کورٹ کے فیصلے پر اثر پڑتا ہے ان دو نکات پر خان کی ضمانت قانوناً بنتی تھی جو میرٹ پر لے لی گئی۔ باقی بہت سے معاملات ابھی باقی ہیں ۔ دیکھیے کیا ہوتا ہے ۔

جھوٹ اور فریب کی انتہا دیکھیں کس طرح اس ٹرائل کو پیش کیا جا رہا ہے ۔Blasphemy Business gang کے مطابق یہ نوجوان بدترین گستاخ ہے اور 194 صفحات پر مشتمل فارنسک رپورٹ ہیں ۔ میں آپکو حقیقت دکھانا چاہتا ہوں دستاویزات کے مطابق ملزم کی گرفتاری اور فون قبضے میں لینے کا عمل 23-06-22 کو ہوا ۔ FIA کا بنایا ہوا Siezure memo ساتھ لف ہے ۔ جس کے مطابق یہ 194 صفحات کی forensic report ملزم کی گرفتاری اور فون قبضے میں لینے سے 9 دن پہلے ہی بنا لی گی تھی ۔ رپورٹ میں لکھا ہے کے یہ رپورٹ 13-06-23 کو بنا ی گی ۔ Forensic report بھی ساتھ لف ہے اس فارنسک رپورٹ میں جس موبائل ڈیوائس کا IMEI نمبر درج ہے وو بی ملزم سے برآمد شدہ فون سے مختلف ہے ۔تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے آخر وو فون کہا ہے ؟

اور اگر وو ملزم سے برآمد نہیں ہوا تو کہا سے آیا ؟ اور جو blasphemy business gang کے مطابق ٹرائل ہم نے روکا ہوا ہے تو اس ملزم کی bail petition سپریم کورٹ تک گی اور سپریم کورٹ نے اتنے بڑے قانونی سکم کے باوجود بیل گرانٹ نہیں کی مگر ڈائریکشن دی کے ٹرائل کو 2 monthsمیں مکمل کیا جائے ۔

اس direction کو ختم ہوئے آج ایک ماہ سے اپر ہو گیا ہے ۔ ان 2 ماہ کے دوران BBG نے trial court میں کیا کیا اسکی میں کورٹ کی order sheet ساتھ لف کرا رہا ہوں ۔ Complainant اپنی شہادت پر جرح کرانے سے انکاری ہے اور عدالت کے بار بار بلانے پر بی نہ آیا تو trial court نے اسکے non-balaible warrants جاری کیے ہے اور FIA کے گواہ بھی نہیں پیش ہو رہے جس کی وجہ سے ٹرائل کورٹ بےبس ہے اور FIA کے ملازم witnesses کی بھی salaries attach کرنے کا آرڈر پاسس ہو چکا ہے ۔ ملزم جو کے بےقصور ہے اور 2 سال 3 ماہ سے جیل میں ہے -physical remand کے دوران BBG کے کارندوں نے 1 کروڑ کا مطالبہ کیا تھا ۔

نہ دینے پر آج تک جیل میں ہے ۔ آپ اندازہ کرے کے ان معاملات کے باوجود سپریم کورٹ تک بیل نہ مل سکی ۔ اور BBG کمیشن کے قیام کو اپنی موت تصور کرتا ہے ۔ کیونکہ ہر دوسرے کیس میں یہ حال ہے