Monthly Archives: March 2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی، وفاق کے غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف ڈٹ گئے۔خیبرپختونخوا حکومت نے نیشنل فنانس کمیشن (NFC) کے مذاکرات میں شامل ہونے سے انکار کر دیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی، وفاق کے غیر منصفانہ فیصلے کے خلاف ڈٹ گئے۔خیبرپختونخوا حکومت نے نیشنل فنانس کمیشن (NFC) کے مذاکرات میں شامل ہونے سے انکار کر دیا، کیونکہ دیگر تین صوبوں نے وسائل کی تقسیم کے کسی بھی نئے فارمولے میں ضم شدہ اضلاع کی 6.1 ملین آبادی کو شامل کرنے سے انکار کیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور صوبائی وزیر خزانہ نے واضح کر دیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت قبائلی عوام کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
تارڈ کی پھرتیاں مکمل طور پر ناکام۔ایران پر 47 سال پابندی لگائی۔کام کا نہ کاج کا دشمن اناج کا۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ “آئی ایم ایف” کرتا ہے۔۔روس اور ایران سے سستا تیل خریدنا یا نہیں ؟ اس کا فیصلہ “آمریکہ” کرتا ہے۔۔اور دنیا کی جنگ “پاکستان” رکوا رہا ہے!!۔صدر ھاوس میں اھم ترین بیٹھک فیلڈ مارشل عاصم منیر ای ایس ای کے سربراہ جنرل عاصم ملک اور شھباز شریف کی شرکت۔۔والد کو کسی پر اعتماد نہیں رہا ،ٹیلیفونک گفتگو کے دوران انہوں نے اپنی رہائی کیلئے جو ہدایات دیں ان پر عمل کر رہا ہوں ۔قاسم عمران خان کی نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو۔۔این ایف سی پر کٹ کی تیاری مکمل 28 ویں ترمیم جلد ایوان میں پیش کر دی جائے گی پیپلز پارٹی راضی ہو گئی ہے۔۔سردار ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی نے تاریخی بچت کر کے باقی اداروں کی رہنمائی کر دی قومی اسمبلی میں ایک روپے کی کرپشن اور غیر ضروری اخراجات مکمل طور پر ختم کر دیئے ھے 50 کروڑ روپے کی بجت۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

سردار ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی نے تاریخی بچت کر کے باقی اداروں کی رہنمائی کر دی قومی اسمبلی میں ایک روپے کی کرپشن اور غیر ضروری اخراجات مکمل طور پر ختم کر دیئے ھے 50 کروڑ روپے کی بجت

صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں وزراعظم شہباز شریف فیلڈ مارشل عاصم منیر بلاول بھٹو اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت،

تیل کی ممکنہ قلت اور بڑھتی قیمتوں کے تناظر میں معیشت و توانائی صورتحال کا جائزہ،

مہنگائی کنٹرول، توانائی تحفظ اور کفایت شعاری اقدامات پر زور، جبکہ علاقائی صورتحال کے سکیورٹی اور معیشت پر اثرات پر بھی غور کیا
جدہ اسلام آباد پی ای اے کے مسافر رل گئے عملہ غائب ائیر مارشل موج مستییوں میں عرفان الھی کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث 942 pk نے شام 4 بجے جدہ سے اسلام آباد کے لئے اڑنا تھا سینکڑوں مسافر کھلے آسمان کے نیچے ایک لاکھ 50 ھزار روپے کی جدہ سے اسلام آباد کی ٹکٹ وزارت دفاع ستو پی کر سو گئی
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات*کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد کی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے کراچی میں ملاقات کی
*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات*کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد کی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے کراچی میں ملاقات. وفد میں سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، وفاقی وزیرِ قومی صحت مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق اور سینیٹر فیصل سبزواری شریک تھے. نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، وفاقی وزراء اعظم نذیر تارڑ، احسن اقبال، عطاء اللہ تارڑ، وزیرِ مملکت کھئیل داس، مشیر وزیرِ اعظم رانا ثناء اللہ اور گورنر سندھ نہال ہاشمی بھی ملاقات میں شریک تھے. وزیرِ اعظم نے سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی خدمات کو سراہا. ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا. وزیرِ اعظم نے وفد کو پاکستان کی خطے میں امن کے قیام کیلئے سفارتی کوششوں و اقدامات سے آگاہ کیا. ملاقات میں صوبہ سندھ بشمول کراچی کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی.
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کی رہائش گاہ آمد وزیراعظم کی فریال تالپور کی بیٹی عائشہ تالپور کی شادی پر انہیں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد

26 مارچ 2026۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کی رہائش گاہ آمد وزیراعظم کی فریال تالپور کی بیٹی عائشہ تالپور کی شادی پر انہیں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، گورنر سندھ نہال ہاشمی، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی ڈاکٹر احسن اقبال، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی آمد* *سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ پر تعزیت کے لئے پہنچے*وزیراعظم کی سینیٹر شیری رحمان سے انکی بیٹی ماروی ملک کے انتقال پر اظہار تعزیت وزیراعظم کی مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت.جواں عمر اولاد کے بچھڑنے کا غم والدین کے لیے ناقابلِ برداشت ہوتا ہے

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی آمد* *سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ پر تعزیت کے لئے پہنچے*وزیراعظم کی سینیٹر شیری رحمان سے انکی بیٹی ماروی ملک کے انتقال پر اظہار تعزیت وزیراعظم کی مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت.جواں عمر اولاد کے بچھڑنے کا غم والدین کے لیے ناقابلِ برداشت ہوتا ہے، وزیراعظم اولاد سے بچھڑنے کے غم کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں، وزیراعظم اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفروس میں جگہ دے اور اہل خانہ کو صبر دے.
وزیر اعظم ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی، وفاقی وزیر منصوبہ بندی ڈاکٹر احسن اقبال، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔
پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنر کی کارکردگی مظفر گڑھ پھلے اور روالپندی کا ڈپٹی کمشنر آخری نمبر پر
پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی رینکنگ جاری کر دی گئی🏆 فرسٹ پوزیشن ہولڈر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ قرار — 97.92 پوائنٹسفروری 2026 کی کارکردگی رپورٹ میں ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے پورے پنجاب میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ان کی کارکردگی نہایت شاندار رہی، جس میں گورننس، سروس ڈیلیوری، اور انتظامی امور میں بہترین نتائج حاصل کیے گئے۔ اعلیٰ اسکور ظاہر کرتا ہے کہ ضلع میں پبلک سروسز اور حکومتی اقدامات مؤثر انداز میں نافذ کیے گئے۔📍 ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی کارکردگی ایوریج قرارڈپٹی کمشنر فیصل آباد — 85.47 پوائنٹس (17ویں پوزیشن) پر، فیصل آباد کے ڈپٹی کمشنر کی کارکردگی بھی مجموعی طور پر بہتر رہی، تاہم وہ ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ 85.47 پوائنٹس کے ساتھ 17ویں پوزیشن ظاہر کرتی ہے کہ ضلع میں انتظامی کارکردگی مناسب سطح پر رہی لیکن مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے، خاص طور پر سروس ڈیلیوری اور فیلڈ مینجمنٹ میں📊 مکمل رینکنگ (ڈپٹی کمشنرز پنجاب)1. ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ — 97.922. ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ — 96.083. ڈپٹی کمشنر لودھراں — 96.044. ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان — 95.845. ڈپٹی کمشنر بہاولنگر — 94.916. ڈپٹی کمشنر نارووال — 91.137. ڈپٹی کمشنر ٹی ٹی سنگھ — 90.348. ڈپٹی کمشنر جھنگ — 89.629. ڈپٹی کمشنر چنیوٹ — 88.7410. ڈپٹی کمشنر خانیوال — 88.6011. ڈپٹی کمشنر حافظ آباد — 88.4312. ڈپٹی کمشنر راجن پور — 88.2413. ڈپٹی کمشنر وہاڑی — 87.8714. ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو — 87.4215. ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین — 86.9116. ڈپٹی کمشنر ساہیوال — 86.6617. ڈپٹی کمشنر فیصل آباد — 85.4718. ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ — 85.3919. ڈپٹی کمشنر بہاولپور — 84.6420. ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ — 84.1721. ڈپٹی کمشنر سرگودھا — 83.0822. ڈپٹی کمشنر لیہ — 82.9423. ڈپٹی کمشنر اٹک — 82.2024. ڈپٹی کمشنر قصور — 81.6025. ڈپٹی کمشنر خوشاب — 80.9226. ڈپٹی کمشنر چکوال — 80.8227. ڈپٹی کمشنر بھکر — 79.8728. ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب — 79.8529. ڈپٹی کمشنر ٹاؤنسا — 79.3230. ڈپٹی کمشنر میانوالی — 79.3131. ڈپٹی کمشنر جہلم — 79.0832. ڈپٹی کمشنر لاہور — 78.8133. ڈپٹی کمشنر پاکپتن — 78.6234. ڈپٹی کمشنر ملتان — 78.4535. ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ — 78.0536. ڈپٹی کمشنر تلہ گنگ — 77.7837. ڈپٹی کمشنر وزیرآباد — 77.0338. ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان — 76.4039. ڈپٹی کمشنر مری — 74.7140. ڈپٹی کمشنر گجرات — 74.0941. ڈپٹی کمشنر راولپنڈی — 73.08
صدر ھاوس میں اھم ترین بیٹھک فیلڈ مارشل عاصم منیر ای ایس ای کے سربراہ جنرل عاصم ملک اور شھباز شریف کی شرکت وزیر داخلہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری وزیر خزانہ اور وزیر پٹرولیم شریک









