ایرانی وزیر خارجہ 3 ممالک کے دورے پر پاکستان بھی شامل۔ایرانی وزیر خارجہ “عباس عراقچی” آج ایک بین الاقوامی دورے کا آغاز کر رہے ہیں جس میں پاکستان، عمان اور روس شامل ہیں۔ 24 اپریل 2026 | اہم خبریں, پاکستان