بحری قزاقوں کا حملہ اا پاکستانی یرغمال

صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے ایک جہاز پر حملہ کر کے عملے کو یرغمال بنا لیا ہے رپورٹس کے مطابق جہاز میں 25 افراد سوار ہیں جن میں 11 پاکستانی بھی شامل ہیں جبکہ کراچی سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ یاسر خان بھی یرغمالیوں میں شامل ہیں اہلِ خانہ کے مطابق یہ واقعہ 21 اپریل کو پیش آیا جب مسلح افراد نے جہاز پر دھاوا بول دیااطلاعات کے مطابق حملہ آور اے کے 47 اور راکٹ لانچرز جیسے بھاری ہتھیاروں سے لیس ہیں جس کے باعث صورتحال انتہائی تشویشناک ہے حکام کی جانب سے واقعے کی نگرانی کی جا رہی ہے جبکہ یرغمالیوں کی بحفاظت رہائی کے لیے کوششیں جاری ہیں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved