
پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے وزارت دفاع کے اشتراک سے ضلع کرم میں واقع پاڑا چنار ایئر پورٹ پر بحالی کا کام 90 فیصد مکمل کرنے کے بعد کامیاب آزمائشی پروازیں کی جس سے رن وے اور حفاظتی معیار کی تصدیق



سردار ایاز صادق، اسپیکر قومی اسمبلی، نے ملک محمد احمد خان، اسپیکر پنجاب اسمبلی، سے ملاقات کی اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب، ڈاکٹر سردار علی ایاز صادق اور عابد حسین بھی موجود تھے۔مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے










