تازہ تر ین

ماں دھرتی پر قربان ھونے والوں کی تعداد میں اضافہ۔ پاکستان اور قطر کا سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق۔ایران کے پاس ایٹمی ھتھیار موجود نھی اوباما۔۔ نائجیریا میں مسلح افراد کا ایک گاؤں پر قبضہ 45 ھلاک۔۔ پاکستان میں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے افراد 60 فیصد۔ سعودی عرب خطرے میں ایم بی ایس لاپتہ صورتحال کشیدہ۔۔ حوثیوں کے حملے جاری 70 فیصد ائیرپورٹ بند،۔۔سعودی عرب میں خوف کے ساے شھروں پر حوثی حملے جاری 4 شھروں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔۔دارالحکومت 15 روز سے مکمل طور پر سیل ائیرپورٹ بند شاھی محل کے مکین غالب۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکا کی دھمکیوں اور دباؤ سے مرعوب نہیں ہوگی

اور نہ ہی اس کے سامنے جھکے گی۔باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ جب تک امریکا اپنا رویہ تبدیل نہیں کرتا،

دھمکیوں کا سلسلہ بند نہیں کرتا اور کیے گئے وعدے پورے نہیں کرتا، اس کے دعووں پر بھروسا نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ایران کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا ایسا بھرپور جواب دیا جائے گا جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved