تازہ تر ین

کوہاٹ میں ڈی ایس پی سمیت 11 پولیس جوان شھید۔۔کے پی لھو لھان گورنر ناکام۔۔پنجاب اور وفاقی حکومت کی رخصتی دعاے خیر ھو گئ۔وزیراعظم اور وزیر اعلی پنجاب کے نام فائنل بڑے برج الٹ گئے۔۔سھیل رانا لاءیو سبسکرائب بادبان یو ٹیوب

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں دہش*ت گردوں کے بزدلانہ حملے میں ڈی ایس پی گمبٹ حیدر زمان اور سب انسپکٹر مختیار سمیت 11 پولیس اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق پولیس کی بھاری نفری دریائے سندھ کے قریب غیر قانونی سونے کی کان کنی کے خلاف کارروائی کے لیے جا رہی تھی کہ پہاڑی مورچوں میں چھپے دہش*ت گردوں نے قافلے پر اچانک فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 11 جوان شہید اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ ح*ملہ آوروں نے پولیس کی گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند کرے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved