فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے Rules میں ترمیم کرتے ہوئے سکیل 1 سے سکیل17 تک کے ملازمین کی پنشن منظور کرنے کے اختیارات CEO ایجوکیشن اور CEO ہیلتھ کو دے دیئے 6 نومبر 2024 | اہم خبریں, پاکستان