تازہ تر ین

جنوبی افریقہ نےکیپ ٹاون کی وکٹ کو دیکھ کراپنے ٹیم میں اسپنر کیشو مہاراج کو شامل کرلیا ہے پاکستان نے نعمان علی کو موقع نہیں دیا عامر جمال کی جگہ اگر نعمان علی ٹیم میں ہوتے تو حالت مختلف ہوسکتے تھے اگرپارٹ ٹائم باولر سلمان علی آغا نے 28 اوور کرکے تین وکٹیں لی ہے تو اسکا مطلب ہے کیپ ٹاون کی وکٹ میں سپنر کیلئے کافی مدد موجودہ ہے اور آپکو مجبورً سلمان آغا سے اتنے اورز کروانے پڑے ہے ٹیم منجمنٹ کی غلط پلائینگ الیون پاکستان ٹیم کی شکست کا سبب بنے گا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved