تازہ تر ین

780 افراد کی گرفتاریاں حکومت کی رخصتی۔ ائیرپورٹ سیل 490 بیورو کریٹ 200 سیاست دان 26 پتر کار بھی شامل۔ کیا عمران خان کو عدالت سے رھائی مل سکتی ہے۔۔بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے۔پاکستان کے قیمتی پتھروں کے ذخائر 450 ارب ڈالر مالیت کے۔780 افراد کی گرفتاریاں حکومت کی رخصتی سیٹی بج گئی ائیرپورٹ سیل 490 بیورو کریٹ 200 سیاست دان 26 پتر کار بھی شامل عمران خان کی رھائی سب کچھ جانتے کے لیے سھیل رانا لاءیو میں۔ پاکستان کی سالانہ برآمدات صرف 58 لاکھ ڈالر تک محدود ہیں:۔پاکستان میں پوٹینشل ایک ھزار ارب ڈالر کا جبکہ قرضہ 100 ارب ڈالر کاملک بھر میں 50 ھزار ارب روپے کی سالانہ کرپشن ھے بادبان نیوز کے مطابق پاکستان میں کرپشن ھی کرپشن۔۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی سردار بلال بخشی مرحوم کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کہا وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں جس میں حقیقت نہیں بیوروکریسی کو۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے ٹیلی ویژن انٹرویو میں اعلان کیا….!!!!- *دعویٰ کیا ہے:* ایران اپنا پہلا مکمل طور پر مقامی طور پر تیار کردہ نیوکلیئر فیوژن سسٹم فعال کرنے کی تیاری کر رہا ہے….!!!!- – *ٹیکنالوجی:* یہ سسٹم ٹوکامک ٹیکنالوجی پر مبنی ہے، جس میں مقناطیسی میدان سے انتہائی گرم پلازما کو قابو کر کے دو ہلکے آئسوٹوپس کو ملایا جاتا ہے….!!!!- *مقصد:* ایرانی سائنسدانوں کے مطابق اس سے ریڈیو فارماسیوٹیکلز اور جدید طبی تشخیصی نظام بنائے جا سکیں گے، اور طویل مدت میں بغیر توانائی کے ضیاع کے زیادہ بجلی پیدا کرنا ممکن ہو سکے گا….!!!!- *اہم وضاحت:* محمد اسلامی نے اس کی صلاحیت، جگہ، لاگت یا فعال ہونے کی حتمی تاریخ نہیں بتائی….!!!!*نوٹ:* یہ فیوژن ٹیکنالوجی ایران کے یورینیم افزودگی پروگرام سے الگ سائنسی اور توانائی کا شعبہ ہے، اس سے براہ راست ایٹمی ہتھیار نہیں بنتا….!!!!

𝗝𝗨𝗡𝗔𝗜𝗗 𝗦𝗛𝗔𝗛 𝗥𝗘𝗦𝗣𝗘𝗖𝗧 👏🇵🇰ایک ریڈ کارڈ یا کھیل کے کسی ایک مشکل لمحے سے کسی کھلاڑی کی پوری محنت اور اس کی شاندار کارکردگی کو نہیں جھٹلایا جا سکتا! ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، لیکن پورے ٹورنامنٹ میں ہمارے جس فل بیک نے سب سے زیادہ دل جیتے ہیں، وہ ہیں جنید شاہ! 💪✨بغیر کسی بڑی ڈومیسٹک لیگ کے تجربے کے اتنے بڑے بین الاقوامی اسٹیج پر اترنا اور پورے ٹورنامنٹ میں دیوار بن کر کھڑے رہنا، یہ کوئی عام بات نہیں ہے۔ اور سب سے حیرت انگیز اور شاندار بات یہ ہے کہ جنید شاہ نے بطور فل بیک اس پورے ٹورنامنٹ میں تین (3) گول اسسٹ کیے ہیں! اس سے بھی بڑھ کر حیرت انگیز اور یادگار ریکارڈ بھارت کے خلاف 2 شاندار اسسٹ! (ایک گروپ میچ میں اور ایک بڑے فائنل میں!) اور 1 مالدیپ کے خلاف ❤️🇵🇰ایک لمحے کی بدقسمتی یا ریڈ کارڈ پورے ٹورنامنٹ میں ان کی خون پسینے کی کمائی اور اس جاندار پرفارمنس کو مٹا نہیں سکتا۔ جنید شاہ نے میدان میں اپنی جان لڑائی ہے اور وہ ہمارے حقیقی ہیرو ہیں پاکستان زندہ باد 💚❤️#PakistanFootball #AsianFootball #FIFA

میجر جنرل عابد مظہر کو وزارتِ داخلہ و انسدادِ منشیات میں ایڈیشنل سیکریٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔ ان کی تین سالہ ڈیپوٹیشن فوری طور پر نافذ العمل ہوگی، جبکہ وہ میجر جنرل نور ولی خان کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔محب علی پھلپوٹو کے بطور رکن وزیراعظم انسپکشن کمیشن کنٹریکٹ میں بھی دو سال کی توسیع کر دی گئی ہے، جس کے تحت ان کی مدتِ ملازمت 21 دسمبر 2026ء سے بڑھا کر 20 دسمبر 2028ء تک کر دی گئی ہے۔اسی طرح گریڈ 18 کے پولیس سروس کے افسر عبد الحمید کا بھی حکومتِ بلوچستان سے تبادلہ کرتے ہوئے انہیں وزیراعظم آفس میں وزیراعظم کے سیکیورٹی آفیسر کے طور پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے ٹیلی ویژن انٹرویو میں اعلان کیا….!!!!- *دعویٰ کیا ہے:* ایران اپنا پہلا مکمل طور پر مقامی طور پر تیار کردہ نیوکلیئر فیوژن سسٹم فعال کرنے کی تیاری کر رہا ہے….!!!!- – *ٹیکنالوجی:* یہ سسٹم ٹوکامک ٹیکنالوجی پر مبنی ہے، جس میں مقناطیسی میدان سے انتہائی گرم پلازما کو قابو کر کے دو ہلکے آئسوٹوپس کو ملایا جاتا ہے….!!!!- *مقصد:* ایرانی سائنسدانوں کے مطابق اس سے ریڈیو فارماسیوٹیکلز اور جدید طبی تشخیصی نظام بنائے جا سکیں گے، اور طویل مدت میں بغیر توانائی کے ضیاع کے زیادہ بجلی پیدا کرنا ممکن ہو سکے گا….!!!!- *اہم وضاحت:* محمد اسلامی نے اس کی صلاحیت، جگہ، لاگت یا فعال ہونے کی حتمی تاریخ نہیں بتائی….!!!!*نوٹ:* یہ فیوژن ٹیکنالوجی ایران کے یورینیم افزودگی پروگرام سے الگ سائنسی اور توانائی کا شعبہ ہے، اس سے براہ راست ایٹمی ہتھیار نہیں بنتا….!!!!

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved