All posts by admin
پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے آرمی چیف کا خطاب*مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔ آرمی چیفہم بین الاقوامی اداروں کو خوش آمدید کہتے ہیں کہ وہ اپنی مہارت سے پاکستان کو روشناس کرائیں، سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں اور وسائل کی وسیع صلاحیت کی ترقی میں ہمارے ساتھ شراکت داری کریں
***پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025 سے آرمی چیف کا خطاب*مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔ آرمی چیفہم بین الاقوامی اداروں کو خوش آمدید کہتے ہیں کہ وہ اپنی مہارت سے پاکستان کو روشناس کرائیں، سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں اور وسائل کی وسیع صلاحیت کی ترقی میں ہمارے ساتھ شراکت داری کریں۔ آرمی چیفپاکستان کی معدنیات کی دولت کو اخذ کرنے کے لیے انجنیئر ، جیالوجسٹ، آپریٹر اور بہت سے ماہر کان کن درکار ہیں اسی لیے ہم اس شعبے کی ترقی کے لیے طلبا کو بیرون ملک تربیت کے لیے بھی بھیج رہے ہیں – آرمی چیفاس وقت بلوچستان کے 27 پاکستانی طلباء زیمبیا اور ارجنٹینا میں منرل ایکسپلوریشن میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ آرمی چیفہمارا مقصد معدنی شعبے کے لیے افرادی قوت، مہارت اور انسانی وسائل پیدا کرنا بھی ہے۔ آرمی چیفاقتصادی سلامتی، قومی سلامتی کے ایک اہم جُزو کے طور پر ابھری ہے۔ آرمی چیف پاک فوج اپنے شراکت داروں اور سرمایہ کاروں کے مفادات اور اعتماد کے تحفظ کے لیے ایک مظبوط سکیورٹی فریم ورک اور فعال اقدامات کو یقینی بنائے گی۔ آرمی چیفپاکستان میں اپ اسٹریم اور ڈاون اسٹریم معدنی صنعتوں کی ترقی کو بھی یقینی بنایا جاۓ گا۔ آرمی چیفیہ بات اہم ہے کہ لاگت کو بہتر بنانے اور منڈیوں کو متنوع بنانے کے لیے پاکستان میں ریفائننگ اور ویلیو ایڈیشن میں سرمایہ کاری کی جائے ۔ آرمی چیفپاکستانی عوام کے پیروں کے نیچے وسیع معدنی ذخائر، ہاتھوں میں مہارت اور شفاف معدنی پالیسی کے ہوتے ہوۓ، مایوسی اور بے عملی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ آرمی چیفآگے بڑھیں، اور جدوجہد کریں ملک کے لیے اور اپنے لیے۔ آرمی چیفہم پاکستانی بیک آواز شراکت داروں اور سرمایہ کاروں کو یقین دلاتے ہیں کے کاروبار اور معدنی دولت سے استفادہ کرنے کے کے لیے آپ کی مہارت سے مستفید ہونا ہماری اجتماعی قومی خواہش ہے۔ آرمی چیفآپ پاکستان پر پُر اعتماد پارٹنر کے طور پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔ آرمی چیفمیں بلوچ قبائلی عمائدین کی کاوشوں کا بھی معترف ہوں جنہوں نے کان کنی کے کاموں کو فروغ دینے اور بلوچستان کی ترقی و پیشرفت میں اہم کردار ادا کیا۔ آرمی چیفمل کر کام کرنے سے پاکستان کا معدنی شعبہ اجتماعی فائدے کے لیے علاقائی ترقی، خوشحالی اور پائیداری کو فروغ دے سکتا ہے۔ آرمی چیف
سھیل علی خان سابق سیکرٹری اطلاعات ونشریات جن کا تعلق سول بیورو کریسی کے 17 ویں کامن سے تھا گرشتہ روز ریٹائر ھو گئے سادہ پر وقار تقریب مقامی ھوٹل میں منعقد کی گئی جس میں سابقہ سیکرٹریز کی شرکت انکو انکی شاندار خدمات پر شیلڈ پیش کی گئی
ایک اھم وزارت میں 10 ھزار ارب روپے کی کرپشن,..اس وزارت کا سیکرٹری ایڈیشنل سیکرٹری 2 اھم شخصیات ملوث..جب ملک کی 3 اھم شخصیات ملوث ھونگی تو پکڑے گا کون..13 کروڑ عوام 2 وقت کی روٹی سے مجبور مگر 30 اھم شخصیات 10 ھزار ارب روپے کی کرپشن مے ملوث..ملک دلدل میں حکومت نے عیاشی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔۔ ۔۔کیا حماس ایران کے قتل عام کے ذمہ دار ہیں۔سب کچھ ختم پاکستان میں کھیلوں کے میدان ویران ھونے لگے۔۔کھربوں روپے کی کرپشن اور مافیا کا کھیلوں پر قبضہ۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
سربراہ پاک فوج، جنرل عاصم منیر نے فیلڈ کمانڈرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ آپریشنل تیاریوں کے بلند ترین معیارات کو برقرار رکھیں اور جنگی تیاریوں کو مکمل اور بھرپور طریقے سے یقینی بنائیں
سربراہ پاک فوج، جنرل عاصم منیر نے فیلڈ کمانڈرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ آپریشنل تیاریوں کے بلند ترین معیارات کو برقرار رکھیں اور جنگی تیاریوں کو مکمل اور بھرپور طریقے سے یقینی بنائیں۔ جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ملک کی سلامتی اور دفاع کی ذمہ داری انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور اس کے لیے فوج کو ہر وقت جنگی آمادگی کی حالت میں رہنا ہوگا تاکہ کسی بھی غیر متوقع حالات کا مؤثر اور فوری جواب دیا جا سکے۔ انہوں نے کمانڈرز سے یہ بھی کہا کہ فوجی حکمت عملی، تربیت اور وسائل کے استعمال میں بہترین کارکردگی کو یقینی بنایا جائے تاکہ دشمن کی کسی بھی ممکنہ سازش کا مقابلہ کیا جا سکے۔ جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج اپنے پیشہ ورانہ معیار، جذبہ اور عزم کے ساتھ ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
بھارتی جنگی طیاروں کی تباہی ، بھارتی فضائیہ کی ناقص کارکردگی*بھارتی فضائیہ اندرونی طور پر ناکامیوں، تکنیکی خرابیوں اور غیر پیشہ ورانہ کارکردگی کا شکاربھارتی فضائیہ کا خطے کی طاقتور ایئر فورس بننے کا خواب چکنا چور
*بھارتی جنگی طیاروں کی تباہی ، بھارتی فضائیہ کی ناقص کارکردگی*بھارتی فضائیہ اندرونی طور پر ناکامیوں، تکنیکی خرابیوں اور غیر پیشہ ورانہ کارکردگی کا شکاربھارتی فضائیہ کا خطے کی طاقتور ایئر فورس بننے کا خواب چکنا چور مودی سرکار کی کرپشن اور ذاتی فوائد نے بھارتی فضائیہ کو نااہلی کی نذر کردیاگزشتہ ایک سال کے دوران بھارتی فضائیہ کے متعدد لڑاکا طیارے حادثات کا شکار ہوچکے ہیں13 فروری 2024 کو بھارتی فضائیہ کا ہاک ایم کے-132 تربیتی طیارہ مغربی بنگال کے کلائیکنڈا ایئر فورس سٹیشن کے قریب گر کر تباہ ہو گیا 12 مارچ 2024 کو بھارتی فضائیہ کا لائٹ کامبیٹ ایئرکرافٹ راجستھان کے علاقے میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا03 اپریل 2024 کو لداخ میں آپریشنل تربیتی مشن کے دوران بھارتی فضائیہ کے اپاچی ہیلی کاپٹر کو بھاری نقصان اٹھانا پڑاجون 2024 میں ناسک، مہاراشٹرا میں بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو استمبر 2024 میں ایک مگ تھری طیارہ ساحل پر جبکہ راجستھان کے ضلع باڑ میر میں مگ 29 طیارہ رات کو تربیتی پرواز کے دوران فنی خرابی کا شکار ہو کر گر گیا اکتوبر 2024 میں، بھارتی فضائیہ کے اے ایل ایچ ہیلی کاپٹر کی انجن فیل ہونے کے باعث ریاست بہار کے دلدلی علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی جس سے طیارے کو شدید نقصان پہنچانومبر 2024 میں آگرہ کے قریب ایک اور مگ 29 تربیتی پرواز کے دوران فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوافروری 2025 میں مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری میں میراج 2000 طیارہ فنی خرابی کے باعث تباہ ہو گیا7 مارچ 2025 کو دو حادثات کے دوران امبالا میں جگوار طیارہ گر کر تباہ ہوا جبکہ مغربی بنگال میں اے این 32 طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا 2 اپریل 2025 کو جام نگر کے قریب بھارتی فضائیہ کا جیگوار لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہو گیاتمام حادثات میں مشترکہ عنصر “تکنیکی خرابی” رہاپے در پے جدید طیاروں کا گر کر تباہ ہونا بھارتی فضائیہ کی دفاعی صلاحیت پر ایک گہرا سوالیہ نشان ہے،*دفاعی ماہرین* بھارتی فضائیہ میں رونما ہونے والے حادثات نے ادارے کی پیشہ ورانہ اور تربیتی کمزریوں کو بے نقاب کردیا ،*دفاعی ماہرین*ہر حادثے کے بعد رسمی کورٹ آف انکوائری کا اعلان کیا جاتا ہےجو منظر عام پر نہیں لائی جاتی،*دفاعی ماہرین**
بھارتی فضائیہ کو مرگی کے دورے تفصیلات بادبان ٹی وی پر
*بھارتی جنگی طیاروں کی تباہی ، بھارتی فضائیہ کی ناقص کارکردگی*بھارتی فضائیہ اندرونی طور پر ناکامیوں، تکنیکی خرابیوں اور غیر پیشہ ورانہ کارکردگی کا شکاربھارتی فضائیہ کا خطے کی طاقتور ایئر فورس بننے کا خواب چکنا چورمودی سرکار کی کرپشن اور ذاتی فوائد نے بھارتی فضائیہ کو نااہلی کی نذر کردیاگزشتہ ایک سال کے دوران بھارتی فضائیہ کے متعدد لڑاکا طیارے حادثات کا شکار ہوچکے ہیں
منوج کمار چل بسے۔ایبٹ آباد (خیبرپختونخوا، پاکستان) 1937 میں پیدا ہوئے تھے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
👈منوج کمار چل بسے۔ایبٹ آباد (خیبرپختونخوا، پاکستان) میں 24, جولائی 1937 کو جنم لینے والے منوج کمار کا اصل نام ہری کرشنا گوسوامی تھا۔پاکستان میں جب وی سی آر کلچر عام ہوا تو منوج کمار کی فلمیں بہت شوق سے دیکھی جاتی تھیں۔تقسیم کے بعد ان کا خاندان ہندوستان ہجرت کر گیا لیکن انہیں ایبٹ آباد کا ٹانچی چوک کبھی نہیں بھولا۔منوج کمار نے فلمی دنیا کو کلاسیکی فلمیں دیں جیسے اپکار (1967)، پورب اور پچھم (1970)، اور کرانتی (1981)۔ ان کی کچھ دوسری مشہور فلمیں پتھر کے صنم، شور، سنیاسی اور روٹی، کپڑا اور مکان ہیں۔ ان کی فلموں کا بنیادی موضوع حب الوطنی رہا اس وجہ سے انہیں بھارت کمار بھی کہا جاتا ہے۔ منوج کمار کو اپنی فلموں کے لیے 7 فلم فیئر ایوارڈ ملے۔ سال 1968 میں، ‘اپکار’ نے بہترین فلم، بہترین ہدایت کار، بہترین کہانی اور بہترین مکالمے کے لیے چار فلم فیئر ایوارڈز جیتے۔ انہیں 1992 میں پدم شری سے نوازا گیا۔ 2016 میں انہیں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔منوج کمار جگر کی خرابی کے باعث کچھ عرصہ سے بیمار چلے آ رہے تھے جس کی وجہ سے انہیں صحت کے کئی اور مسائل کا بھی سامنا تھا۔ 21, فروری سے ہسپتال میں داخل اداکار کو دل کا شدید دورہ (آکیوٹ مایوکارڈیل انفارکشن) پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ یوں 4 اپریل 2025 کو انہوں نے صبح 4:03 بجے کاکیلا بین دھیروبھائی آمبانی اسپتال ممبئی میں آخری سانس لی۔ان کی عمر 87 برس تھی۔اردو کلب 💚🇵🇰
استری بیوی اور سردار جی تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﮨﻨﺪﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﺳﺘﺮﯼ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﮍﻭﺳﯽ ﺳﮑﮫ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﺮﯼ ﺍﺩﮬﺎﺭ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ ﺟﻮ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﮯ ﺫﺭﺍ ﺗﯿﺰ ﺗﮭﮯ۔ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ ﺟﺐ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮨﭽﮑﭽﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﻟﮯ، “ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ ﻭُﮦ ﺫﺭﺍ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺍﺳﺘﺮﯼ ۔۔۔ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﮔﮭﻮﺭﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺫﺭﺍ ﺑﺎﺁﻭﺍﺯ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﮩﺎ، “ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﺳﺘﺮﯼ ﮐﻮ؟”ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪ ﺁﻭﺍﺯ ﺳُﻦ ﮐﺮ ﺍُﻥ ﮐﯽ ﺩﮬﺮﻡ ﭘﺘﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﺁﻥ ﮐﮭﮍﯼ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ ﻏﺼﮯ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﮕﻢ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﻟﮯ، ﯾﮧ ﺭﮨﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﺳﺘﺮﯼ۔۔۔ﭘﮍﻭﺳﯽ ﻧﮯ ﺟﻠﺪﯼ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ ﻭُﮦ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﺳﺘﺮﯼ۔۔۔ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ ﭼﻼﺋﮯ”ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﺭﮨﮯ؟”ﭘﮍﻭﺳﯽ ﻣﺰﯾﺪ ﮔﮭﺒﺮﺍﮨﭧ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﻻ، ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ۔۔۔ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ۔۔۔ ﻭﮦ ﻭﮦ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﺳﺘﺮﯼ ﺟﻮ ﮐﺮﻧﭧ ﻣﺎﺭﺗﯽ ﮨﮯ۔ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺟﯽ ﺍﯾﮏ ﺯﻭﺭ ﺩﺍﺭ ﻗﮩﻘﮩﮧ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﮯ، ﭘُﺘﺮ ﺫﺭﺍ ﮨﺘﮫ ﻻ ﮐﮯ ﺗﮯ ﻭﯾﮑﮫ۔
بھارتی فضائیہ کو مرگی کے دورے۔ اسرائیلی وزیر اعظم اور ٹرمپ ملاقات سوموار کو 3 اھم فیصلے۔۔ایران امریکہ سے برابری کی بنیاد پر تعلقات چاھتا ھے ایک طرف ٹرمپ دھمکیاں دے رہے ہیں اور دوسری طرف مذاکرات کی دھمکیاں آیسا کھی نھی ھوتا ایرانی صدر۔۔ٹیرف اور پاکستان اور ھمارے وزیر خزانہ۔۔افغان غیر قانونی طور پر رھاشیی افغان کی واپسی کا سلسلہ جاری۔استری بیوی اور سردار جی۔۔افغانستان نے پاکستان اور ایران کو کنٹرول کرنے کے لیے امریکہ کو بگرام کا فوجی اڈا دے دیا سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک پر ویزا کی عارضی پابندی لگا دی۔ایبٹ آباد (خیبرپختونخوا، پاکستان) میں 24, جولائی 1937 کو جنم لینے والے منوج کمار کا اصل نام ہری کرشنا گوسوامی تھا۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر










