All posts by admin
عمران خان کسی سے مذاکرات کا حامی نہیں۔ اب بھی وقت ھے مل بیٹھ جاے ورنہ سب کچھ ختم۔۔قومی حکومت کی تشکیل 30 افراد کونسے۔۔ڈنمارک کی سرمایہ کاری قیصر شیخ اور پاکستان۔۔سھیل رانا لاءیو میں
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان کی ملاقات۔ملاقات میں ای سی او رکن ممالک کی پارلیمانوں میں رابطوں کو فروغ دینے اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان کی ملاقات۔ملاقات میں ای سی او رکن ممالک کی پارلیمانوں میں رابطوں کو فروغ دینے اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال۔اسپیکر قومی اسمبلی کی ڈاکٹر اسد مجید خان کو ای سی او کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد۔پارلمانی سفارتکاری ای سی او رکن ممالک کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق۔ای سی او رکن ممالک کے پارلیمانوں میں قریبی تعاون، خطے کی ترقی اور پائیدار امن میں کلیدی اہمیت کا حامل ہے،

اسپیکر قومی اسمبلی۔ قومی اسمبلی آف پاکستان اقتصادی تعاون تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کی فعال اور سرگرم ممبر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی۔پاکستان کی قومی اسمبلی کو ای سی او کی پارلیمانی اسمبلی کی جنرل کانفرنس کی دو مرتبہ میزبانی کرنے کا اعزاز حاصل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی۔ای سی او کی پارلیمانی اسمبلی کا عبوری سیکرٹیریٹ پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائم ہے، اسپیکر قومی اسمبلی۔اسپیکر قومی اسمبلی نے سیکرٹری جنرل ای سی او کو قومی اسمبلی میں قائم عبوری سیکرٹیریٹ کو مستقل سیکرٹیریٹ بنانے کے لیے کردار ادا کرنے کا کہا۔قومی اسمبلی میں قائم پارلیمانی فرینڈ شپ گروپس ای سی او رکن ممالک کے مابین پارلیمانی روابط کو فروغ دینے میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں،

اسپیکر سردار ایاز صادق۔سیکرٹری جنرل ای سی او ڈاکٹر اسد مجید خان نے اسپیکر قومی اسمبلی کا شکریہ ادا کیا۔سیکرٹری جنرل ای سی او نے اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی پارلیمانوں میں روابط کو فروغ دینے میں اسپیکر سردار ایاز صادق کے کردار کو سراہا۔سیکرٹری جنرل ای سی او کی اسپیکر قومی اسمبلی کو ای سی او کی پارلیمانی اسمبلی کے سیکرٹیریٹ کو مستقل کرنے کے لیے کردار ادا کرنے کی یقین دہانی۔
پاکستان کے بڑے سفارت کار قونصل جنرل سلمان بابر ھراسانی کیس میں باعزت بری کیا انکے پھسانے والوں کو سزا دی جا سکے گی تفصیلات کے مطابق سئینر سفارت کار کے خلاف مذکورہ خاتون اور انکے سھولت کاروں کے خلاف قانون حرکت میں کب اے گا تفصیلات جاننے کے لیے بادبان نیوز کو فالو کرے
نھروں کا سودا آصف زرداری نے خود جولائی 2024ء میں کیا عمر ایوب۔۔ موجودہ حکومت اور پیپلز پارٹی میں اختلافات میں شدت۔نواز شریف کو ایک بڑے عھدے کی پیش کش۔ارمی چیف سیے اھم ترین ملاقات۔پاکستان میں معدنیات کی کانفرنس۔عارف والا میں برائلر مرغی کامضر صحت گوشت کھانے سے ایک ہی گھر کے تین افراد جانبحق، دو کی حالت تشویشناک۔عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے علیمہ خان۔سلمان علی آغا کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا (ODI) وائٹ بال کپتان مقرر۔چین نے امریکی مصنوعات پر 84 فیصد ٹیکس لگا دیا۔۔نواز شریف ڈاکٹر مالک ملاقات۔قومی اسمبلی کا ھنگامہ خیز اجلاس پیپلز پارٹی نواز لیگ اور تحریک انصاف میں پھڈا۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ کو وزارت بحری امور کا الوادءی ڈنر۔۔وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ پاکستان کے شریف النفس اور ایمان دار وزیر ھے۔۔۔ایک سال 2ماہ میں وزارت کو چار چاند کے علاوہ 30 ارب روپے کے منافعے پر لاے۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر


پاکستان کی معیشت تباہ وبرباد تفصیلات بادبان ٹی وی پر
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت میں استحکام اور بحالی سے متعلق آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔2025 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہےگی، رپورٹمعیشت میں بہتری، اصلاحات کے اثرات نمایاں ہیں، رپورٹآئی ایم ایف پروگرام اور اصلاحاتی اقدامات سے پاکستانی معیشت مستحکم ہوئی، رپورٹ2026 میں پاکستان کی معاشی ترقی 3 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے، رپورٹنجی سرمایہ کاری میں اضافے سے ترقی کی رفتار بڑھنے کا امکان ہے، رپورٹمانیٹری پالیسی میں نرمی سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا، ٹیکس اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات نے معیشت کو سہارا دیا، رپورٹپائیدار ترقی کی راہ پر گامزن رہنے کے لیے اصلاحات کا تسلسل ضروری ہے، رپورٹپاکستان میں خواتین کی لیبر فورس میں شمولیت میں کمی ترقی میں رکاوٹ ہے، رپورٹخواتین کو روزگار کے بہتر مواقع دے کر معیشت کو مزید تقویت دی جاسکتی ہے، رپورٹعالمی قیمتوں میں استحکام اورطلب میں کمی سے مہنگائی پرقابو پانا ممکن ہے، رپورٹ
پراپرٹی تنازع پر سابقہ بیوی کا قتل؛ مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم*راولپنڈی: عدالت نے پراپرٹی تنازع پر امریکی شہریت یافتہ سابقہ بیوی کے قتل کے جرم میں شوہر کو مرتے دم تک پھانسی کے پھندے پر لٹکائے رکھنے کا حکم جاری کردیا
*راولپنڈی: پراپرٹی تنازع پر سابقہ بیوی کا قتل؛ مجرم کو مرتے دم تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم*راولپنڈی: عدالت نے پراپرٹی تنازع پر امریکی شہریت یافتہ سابقہ بیوی کے قتل کے جرم میں شوہر کو مرتے دم تک پھانسی کے پھندے پر لٹکائے رکھنے کا حکم جاری کردیا۔اربوں روپے کی پراپرٹی کے تنازع پر امریکی خاتون کے اغوا اور قتل کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، جس میں عدالت نے مقتولہ کے سابق شوہر رضوان حبیب کو سزائے موت، 5 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی ہے۔عدالت نے اغوا کے جرم میں 10 سال قید، 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ اسی طرح کیس کے شواہد مٹانے کے جرم میں7سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی جب کہ شریک ملزم سلطان کو 7 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔عدالت نے حکم دیا کہ مجرم کو اس وقت تک پھانسی کے پھندے پر لٹکائے رکھا جائے جب تک موت واقع نہ ہو جائے۔عدالت کے فیصلہ سنائے جانے کے وقت امریکی سفارت خانہ کے 3 سفارت کار اور ایک ایف بی آئی آفیسر بھی موجود تھے۔ امریکی سفارت کاروں کی جانب سے سزا پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔عدالتی فیصلے کے بعد مجرم سابق شوہر رضوان حبیب کو کڑے پہرے می
پاکستان کا امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطحی وفد بھیجنے کا فیصلہ**وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور برآمد کندگان کی بھی شمولیت
اسلام آباد: 9 اپریل، 2025. *پاکستان کا امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطحی وفد بھیجنے کا فیصلہ**وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور برآمد کندگان کی بھی شمولیت**وفد کو وزیرِ اعظم کی جانب سے امریکہ کی جانب سے درآمدات پر لگائے گئے نئے ٹیرف پر مذاکرات کے بعد مستقبل کیلئے باہمی طور پر مفید لائحہ عمل طے کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملکی برآمدات میں اضافے اور امریکہ کی جانب سے درآمدات پر لگائے گئے نئے ٹیرف پر جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، علی پرویز ملک، مشیر وزیرِ اعظم سید توقیر شاہ، معاونین خصوصی طارق فاطمی، ہارون اختر، وزیرِ اعظم کے کوارڈینیٹر رانا احسان افضل اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی. امریکہ پاکستان کے تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. وزیرِ اعظمحکومت، امریکہ کے ساتھ تجارتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی خواہاں ہے. وزیرِ اعظموزیرِ اعظم کو اجلاس میں امریکہ کی جانب سے لگائے گئے نئے ٹیرف پر، اسٹئیرنگ کمیٹی اور ورکنگ گروپ کی رپورٹ اور مستقبل کا مجوزہ لائحہ عمل پیش کیا گیا. اجلاس کو مختلف متبادل لائحہ عمل پیش کئے گئے. اجلاس کو بتایا گیا کہ امریکہ میں پاکستانی سفارتخانہ مسلسل امریکی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے. وزیرِ اعظم کی امریکہ کے ساتھ اس حوالے سے مذاکرات کیلئے وفد کی تشکیل کے دوران معروف کاروباری شخصیات اور برآمد کندگان کی شمولیت یقینی بنانے کی ہدایت.










