All posts by admin

عوام قربانی دے رہے ہیں، حکمران کب قربانی دیں گے؟احتساب صرف اپوزیشن کے لیے کیوں؟ حکمران طبقہ کب جواب دہ ہوگا؟ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

“بیلاروس کا سرکاری دورہ یا خاندانی سیر؟یہ میں ہوں، یہ میری بیٹی ہے، یہ اس کا چاچا، وہ بیٹی کا بھائی، اور یہ پیچھے نواسی… اور ہم سب قوم کے پیسوں پر سرکاری دورے پر!پاکستانی عوام فکر نہ کریں، مہنگائی، بےروزگاری، اور قرضوں کا حل ہم ‘فیملی ٹرپ’ میں ڈھونڈ رہے ہیں!حکومت ہو تو ایسی—ایک ہاتھ میں سرکاری پروٹوکول، دوسری سائیڈ پر کیمرہ مین کا فوکس!”پاکستان ایک سنگین معاشی بحران سے گزر رہا ہے۔ مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، معیشت ڈیفالٹ کے دہانے پر ہے، اور ریاست قرض در قرض لے کر سانس لے رہی ہے۔ ایسے نازک وقت میں حکومتی شخصیات کا ‘سرکاری’ دوروں پر فیملی ممبرز کے ساتھ جانا نہ صرف غیر ذمہ دارانہ ہے بلکہ عوام کے اعتماد کے ساتھ مذاق ہے۔سوال یہ ہے: کیا یہ دورے قومی مفاد میں ہو رہے ہیں یا ذاتی عیش و عشرت کے لیے؟عوام قربانی دے رہے ہیں، حکمران کب قربانی دیں گے؟احتساب صرف اپوزیشن کے لیے کیوں؟ حکمران طبقہ کب جواب دہ ہوگا

ایران بارڈر پر 10 پنجابی مزدور اغوا قتل بھارت افغانستان گٹھ جوڑ۔۔دھوکہ دینے والے لوگ سیدھے سادے یا جنگلی نہیں ھوتے، بلکہ وہ معاشرے میں عزت دار، پڑھے لکھے اور مہذب لوگوں کا روپ دھار کر آپ کے قریب آتے ھیں۔ ان سے بچنا اور پہچاننا زیادہ مشکل ھو گیا..عوام قربانی دے رہے ہیں، حکمران کب قربانی دیں گے؟ احتساب صرف اپوزیشن کے لیے کیوں؟ حکمران طبقہ کب جواب دہ ہوگا؟تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

پاکستان میں جاری کھربوں روپے لوٹنے والی کمپنیوں کے خلاف اڈٹ انکوائری بند۔۔بجلی پیدا کرنے والی۔۔50 ھزار ارب روپے کی کرپشن میں ملوث ان کمپنیوں کے خلاف اڈٹ انکوائری کیوں بند ھوی۔۔یہ بجلی ساز کمپنیاں کس شخصیت سے مک مکا کر کے اپنی ھزاروں ارب روپے کی کرپشن کو چھپانے میں کامیاب ھوی۔۔مکمل تفصیلات بادبان میگزین کے تازہ شمارہ میں اپنے ھاکر سے طلب کرے

حماد اظہر کا انقلاب کہاں تک پہنچا؟۔ اعطم سواتی گنڈا پور اور شیر افضل گٹھ جوڑ۔۔بزرگ ڈانسر سے اجتماعی زیادتی۔۔پی ایس ایل کا میلہ شروع روالپندی اسلام آباد کے مکینوں کے لیے عذاب۔۔*اسلام آباد کے سرینا ہوٹل کے چھٹے فلور پر آگ لگ گئی،۔ پی ایس ایل کی ٹیمیں بھی اسی ھوٹل میں موجود۔۔۔ سٹاک ایکسچینج میں تیزی ڈالر کریش۔ اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کس ملک میں کون سی حکومتی اھم شخصیات ملوث۔۔ ۔پاکستان میں جاری کھربوں روپے لوٹنے والی کمپنیوں کے خلاف اڈٹ انکوائری بند۔ 50 ھزار ارب روپے کی کرپشن میں ملوث ان کمپنیوں کے خلاف اڈٹ انکوائری کیوں بند ھوی۔ ۔۔بندوق کے ساے تلے پی ایس ایل شروع۔اپوزیشن خدا کا خوف کرے اور پارلیمنٹ کو مزاق نہ بنائ۔۔ ۔وزیر اعطم بیلا روس سے لندن پھنچ گئے۔ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقادسربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کانفرنس کی صدارت کیکانفرنس میں خطے میں بدلتی ہوئی سمندری صورتحال، قومی سلامتی، جیوسٹریٹجک امور، جنگی تیاریوں اور جوانوں کی تربیت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیانیول چیف نے میری ٹائم ڈومین میں ممکنہ روایتی اور غیر روایتی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے جنگی تیاریوں کو برقرار رکھنے پر زور دیاکانفرنس میں میری ٹائم سیکیورٹی مضبوط بنانے کے لیے جدید ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی کے حصول کو سراہا گیا تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*آئی ایس پی آر**راولپنڈی، 11 اپریل 2025*پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں انعقادسربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کانفرنس کی صدارت کیکانفرنس میں خطے میں بدلتی ہوئی سمندری صورتحال، قومی سلامتی، جیوسٹریٹجک امور، جنگی تیاریوں اور جوانوں کی تربیت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیانیول چیف نے میری ٹائم ڈومین میں ممکنہ روایتی اور غیر روایتی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے جنگی تیاریوں کو برقرار رکھنے پر زور دیاکانفرنس میں میری ٹائم سیکیورٹی مضبوط بنانے کے لیے جدید ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی کے حصول کو سراہا گیا نیول چیف نے کثیرالقومی مشق امن 25 اور امن ڈائیلاگ کے کامیاب انعقاد کو سراہانیول چیف کو پاک بحریہ کے جاری اور مستقبل کے منصوبوں پر جامع بریفنگ دی گئی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس میں پرنسپل اسٹاف آفیسرز اور فیلڈ کمانڈرز نے پاکستان نیوی کی پالیسیوں اور منصوبوں کا جائزہ لیا

بلوچ نوجوانوں کو پتہ ہی نہیں وہ سی پیک کی بھٹی میں بطور ایندھن جلائے جا رہے ہیں ۔پنجاب ،سندھ اور کے پی کے کے ہزاروں نوجوان جب کشمیر اور افغانستان جا رہے تھے انہیں خبر نہیں تھی وہ شہ رگ اور تزویراتی گہرائی والے پانچویں صوبے میں بطور ایندھن جلائے جا رہے ہیں

ایندھن ۔اظہر سیدبلوچ نوجوانوں کو پتہ ہی نہیں وہ سی پیک کی بھٹی میں بطور ایندھن جلائے جا رہے ہیں ۔پنجاب ،سندھ اور کے پی کے کے ہزاروں نوجوان جب کشمیر اور افغانستان جا رہے تھے انہیں خبر نہیں تھی وہ شہ رگ اور تزویراتی گہرائی والے پانچویں صوبے میں بطور ایندھن جلائے جا رہے ہیں ۔افغان مہاجر چالیس سال بعد روتے ہوئے پاکستان کی مٹی کو چومتے ہوئے افغانستان جا رہے ہیں جب انہیں ورغلایا جا رہا تھا “ہجرت” کیلئے آمادہ کیا جا رہا تھا وہ نہیں جانتے تھے انہیں سوویت یونین کے خلاف بطور ایندھن استعمال کیا جا رہا ہے ۔ایسا نہیں ہے انہیں خبردار نہیں کیا گیا ۔پاکستان اور افغانستان کی بہت ساری آوازیں انہیں بتاتی تھیں اپنا وطن مت چھوڑو ۔تمہیں ایندھن کے طور پر استعمال کر کے پھینک دیا جائے گا ۔تمہاری نسلیں اپنی مٹی سے اپنا رشتہ کھو بیٹھیں گی ۔چالیس سال پہلے جو احمق روکنے والی ان آوازوں کو نظر انداز کر کے ہجرت کر گئے، مہاجر بن کر اپنا وطن چھوڑ گئے بیشتر مر کھپ گئے ہیں لیکن اپنی انگلی نسل کو بے شناخت کر گئے ہیں ۔افغانستان پر سوویت حملے اور 1980 کی دہائی میں کشمیر جہاد کے دوران جب ہزاروں نوجوان بھٹی میں جلائے جا رہے تھی اس وقت بھی مقبوضہ کشمیر،ازاد کشمیر ،پاکستان اور افغانستان میں بہت ساری آوازیں انہیں خبردار کرتی تھیں بھٹی میں جلا دئے جاؤ گے بندوق مت اٹھاؤ لیکن یہ نہیں مانے اور آج جانے والوں میں سے شائد چند ہی ہوں جو زندہ واپس آئے باقی سارے بھٹی میں جلا دئے گئے ۔جو مولوی ان نوجوانوں کو پاکستان ہجرت پر اکساتے تھے ۔انہیں پاکستان سے مقبوضہ کشمیر اور افغانستان بھیجنے کیلئے جنت کے حصول ،ازادی کے دل فریب نعروں میں الجھاتے تھے شائد ان میں بھی چند درجن ہی زندہ ہوں لیکن دونوں میں بہت فرق ہے ۔بھیجنے والوں نے ایندھن کا خوب معاوضہ لیا اپنی نسلیں سنوار لیں ۔اور جو یھیجے گئے انکی نسلیں تباہ ہو گئیں ۔بے خانماں خراب ہو گئے ۔آج جو بلوچ نوجوان آزادی کے پرکشش، دل فریب نعرے میں الجھا کر افغانستان اور بلوچستان کے پہاڑوں میں بھیجے جا رہے ہیں انہیں بھارت اور امریکہ کے اسی طرح کے کردار سی پیک کی بھٹی میں بطور ایندھن جلا رہے ہیں جس طرح کے پاکستان ، روس اور چین کے کردار شہ رگ ،تزویراتی گہرائی کی بھٹی میں جلاتے تھے ۔جو کل استمال ہوئے انکی قبریں نامعلوم ہیں جو آج استعمال ہوئے انکی قبریں بھی نامعلوم ہونگی ۔جو کل استعمال ہوئے آج وطن واپسی پر انکی زمینوں پر قابض انکے ہم وطن انہیں مارتے ہیں جو آج استعمال ہو رہے ہیں کل وطن واپسی پر انہیں بھی انکے ہم وطن ماریں گے ۔جو کل نوجوانوں کو دل فریب نعروں میں الجھا کر بھیجتے تھے دلال تھے جو آج بلوچ نوجوانوں کو ورغلا کر بندوق ہاتھ میں تھما کر پہاڑوں میں بھیجتے ہیں دلال ہیں ۔یہ دلال ایجنٹ ہوتے ہیں جو کسی بڑی طاقت سے معاوضہ وصول کرتے ہیں اور نوجوان بطور ایندھن انہیں فراہم کرتے ہیں ۔کوئی ایجنٹ کسی یورپی ملک بیٹھا ہے تو کوئی کسی اور محفوظ پناہ گاہ میں ۔وہاں سے فنڈز ،اسلحہ ،اہداف دیتا ہے جس طرح کل یہاں سے افغانستان اور کشمیر جانے والوں کو فنڈز ،اسلحہ اور اہداف دئے جاتے تھے ۔کل والوں کے ہاتھ بھی کچھ نہیں آیا آج والوں کے ہاتھ بھی کچھ نہیں آئے گا ۔

ملک بھر میں غیر یقینی صورتحال برقرار۔۔پی ایس ایل روالپندی اسلام آباد کی ٹریفک مکمل طور پر جام شھری رل گئے۔۔ اندھی طوفان اور بارش گندم کی فصل کو نقصان۔۔وزیر اعطم نواز شریف اور مریم نواز اھم ترین دورے پر۔۔بلوچستان میں دھشت گردی ایک اور جوان ماں دھرتی پر قربان۔۔اب بھی وقت ھے مل بیٹھ جاے ورنہ سب کچھ ختم۔۔قومی حکومت کی تشکیل 30 افر د کونسے۔۔وزیر اعطم کا دورہ بیلارس 1ارب ڈالر کی سرمایہ کاری۔۔مادھو لال کا میلہ اور لاہوریوں کی چھٹی۔۔۔۔قومی اسمبلی کا اجلاس کورم ٹوٹ گیا۔۔وزیر اعطم اور پاکستان کے لیے مشکلات مے اضافہ۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

آج کے تین سب سے بڑے ہتھیار:1. کلاشنکوف2. قلم3. سوشل میڈیایہ تینوں آج کے دور میں طاقت کا نشان ہیں۔ آپ ان میں سے جس بھی میدان میں مہارت رکھتے ہیں، جتنے بھی وسائل آپ کے پاس موجود ہیں—بس ان کو اسلام کے دفاع اور غزوۂ ہند اور فلسطین کے مجاہدین کے حق میں آواز بلند کرنے کے لیے استعمال کیجیے۔ یہ صرف ان کی جنگ نہیں، یہ حق اور باطل کا معرکہ ہے، اسلام اور کفر کی جنگ ہے۔یہ مت سوچیے کہ “میں صرف بول ہی تو رہا ہوں، اس سے کیا فرق پڑے گا؟”یاد رکھیے، بولنے سے فرق پڑتا ہے، لکھنے سے تکلیف ہوتی ہے، سچ کہنے سے دل جلتے ہیں!آپ نے کبھی فحاشی، بے حیائی یا باطل نظریات پھیلانے والے اکاؤنٹس کو حذف ہوتے دیکھا؟ نہیں ناں؟کیونکہ وہ چیزیں ان کو پسند ہیں، لیکن دین کی بات… انہیں گوارا نہیں۔اسی لیے وہ ہر سچ بولنے والے، لکھنے والے اور شعور بیدار کرنے والے کو خاموش کروانا چاہتے ہیں۔لیکن ہمارا کام ہے بولتے رہنا، لکھتے رہنا، کھڑے رہنا۔ہمیں اپنے حصے کا کام کبھی نہیں چھوڑنا، کیونکہ اللہ ہماری نیتوں سے واقف ہے۔اگر آپ لڑ سکتے ہیں، تو اسلام کے لیے لڑیں۔اگر لڑ نہیں سکتے، تو بولیں۔اگر بول نہیں سکتے، تو لکھیں۔اور اگر لکھنے کی بھی طاقت نہیں، تو کم از کم ان کا ساتھ دیجیے جو بول رہے ہیں، لکھ رہے ہیں اور لڑ رہے ہیں۔ان کی مدد کریں، ان کا حوصلہ بڑھائیں، ان کے لیے دعا کریں،کیونکہ وہ صرف اپنی نہیں… آپ کے حصے کی جنگ بھی لڑ رہے ہیں۔۔ > ہم غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں ✌️