All posts by admin
سابق وفاقی وزیر نورالھق مولوی بھی سرکاری ویزہ لگوا کر حج پر پھنچ گئے
2 ارب روپے کی دھایڑی۔۔204 کون سے جو سرکاری ویزہ لگوا کر حج پر پھنچے کیا سیکرٹری ایڈیشنل سیکرٹری جائینٹ سیکرٹری حج کو پھانسی پر لٹکانا نھی بنتا دوکان دار بھی شامل تفصیلات صرف بادبان ٹی وی پر










*ایک افسر نے اپنے ماتحت سے بکرا لانے کو کہا ۔ ماتحت نے کہا کہ جناب قربانی تو اپنی جیب سے کریں* ۔ *اس پر افسر بولا تمھیں جن باتوں کا نہ پتا ہو اس معاملے میں نہ بولا کرو حضرت ابرہیم کو بھی تو دنبہ فرشتوں نے لا کر دیا تھا* ۔
پنجاب میں سرکاری سکولز کی نجکاری سے ایک لاکھ ارب روپے کی کرپشن حج 2024 کرپشن حجاج کے ھوٹللز کی لفٹ گرنے سے 10 حاجی شھید کچھ دیر بعد سھیل رانا لاءیو ۔
پاکستانی اشرافیہ ساڑھے 26کھرب اپنی مراعات پر خرچ کرتی ہے۔عالمی ارادہ کی رپورٹ بادبان ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستانی 12 ھزار ارب روپے ماہانہ سے زیادہ ہے
کوی مافیا قومی اسمبلی اسٹاف میں نھی رھ سکتا پارلیمنٹ ایک مقدم ادارہ ھے راجا بازار نھی کوی ایسوسی ایشن پارلیمنٹ کے اندر کام نہیں کر سکتی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق مافیا اور انکے سھولت کاروں کو دبوچنے میں مصروف عمل ہیں تفصیلات بادبان ٹی وی پر مزاح تفصیلات کے بادبان تازہ شمارہ اپنے ھاکر سے طلب کرے ان لائن کے لئے کلک کریں
سنجرانی کا فرنٹ مین انور سلھری ایگزیکٹو ڈائریکٹر pips سے استعفی لے لیا گیا غیر قانونی بھرتیوں اور اربوں روپے کی کرپشن مے سھولت کار تھے انور سلھری جو پرائیویٹ سیکرٹری تھے سنجرانی نے 21 اور پھر 22 گریڈ دے کر سیکرٹری سینٹ لگایا اور 3 سال خوب لوٹ مار کی اس کے بعد سنجرانی نے اسکی ریٹائرمنٹ کے بعد ایگزیکٹو ڈائریکٹر لگا دیا سپیکر قومی اسمبلی مافیا کو دبوچنے میں مصروف عمل ارمی چیف کی چین میں اھم ترین ملاقاتیں سعودی حکومت کے ناقص ا انتظامت لفٹ ٹوٹنے سے 10 حجاج شھید تفصیلات کے لئے بادبان نیوز اور ھفتہ کا روزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل اسلام آباد کراچی
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے تین بیٹے ، اسامہ،عمر اور عثمان ، مشیر آزاد کشمیر حکومت احمد صغر اور ڈرائیورز بھی گرفتار ، پانچ گاڑیاں بھی پولیس نے قبضہ میں لے لیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ
*SV3723**پرواز کی مسقط میں ایمرجنسی لینڈنگ کی اطلاعات*
*سعودی ائیر لائن نے اب بتایا ہے کہ جہاز میں فنی خرابی کے باعث عمان میں ہنگامی لینڈنگ ہوئی* تاہم تمام مسافر احرام باندھے ہوئے 9 گھنٹوں سے مسقط ائیرپورٹ پر ہیں۔ *انہیں کہا جا رہا ہے کل دوپہر آپ کو جدہ پہنچایا جائے گا۔*
*اسلام آباد سے جدہ جانے والی سعودی ایئر لائن کی پرواز SV3723 تاحال جدہ نہ پہنچ سکی* سعودی ایئر لائن کی پرواز نے صبح ساڑھے دس بجے تین سو سے زائد مسافروں کولیکر جدہ روانہ ہوئی..9گھنٹے گزرنے کے باجود سعودی ایئر لائن کی پرواز جدہ لینڈ نہیں ہوئی ۔سعودی ایئر لائن کی پرواز کو ساڑھے تین بجے جدہ پہنچنا تھا ۔سعودی ایئر لائن کنٹری منیجر کا فلائٹ بارے معلومات دینے سے انکار۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیئے۔۔سول ایوی ایشن اور ایئر لائن انتظامیہ نے فلائٹ بارے اظہار لاعلمی کیا۔ ایئر لائین کے مسافروں کے لواحقین سخت بے چینی کا شکار









