All posts by admin

ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر کو ٹی 20ٹیم میں شامل کرنے کے حق میں ہے ،بابراعظم ایک مرتبہ پھر آپ کو ٹی 20کرکٹ کے میدانوں میں ایکشن میں نظرآئیں گے تنویر احمد۔جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے … بیروت کی فضا میں ڈرون کی پرواز۔عمران خان ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی بات کرتے ہیں، جو پاکستان کے بچوں کے قاتل ہیں ان سے بات چیت نہ کی ہے نہ آئندہ کریں گے: وزیر دفاع۔مدارس کے خلاف پروپیگنڈہ جاری مولانا فضل الرھمان۔عمران خان سے ملاقات کی قرارداد منظور۔وزیر اعلی کے پی 600 ارب کا حساب دے طلال چوہدری۔بلٹ پروف گاڑیاں پرانی اور کھٹارا ھے وزیر اعلی کے پی۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

*سرگودھا:تھانہ میانی کی حدود میں پولیس مقابلہ/ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار* سرگودھا دوران ناکہ بندی موٹر سائیکل پر سوار 03 ملزمان کو رکنے کا کہا گیاسرگودھا ملزمان نے ناکہ بندی تھوڑی اور پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے سرگودھا پولیس پارٹی نے ملزمان کا تعاقب شروع کر دیا سرگودھا ملزمان نے پولیس پر سیدھی فائرنگ جاری رکھی اور باغ میں چھپ گئےسرگودھا وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی مزید نفری طلب کی گئیسرگودھا فائرنگ رکنے پر سرچ آپریشن کیا گیا تو ایک ملزم زخمی حالت میں ملا سرگودھا زخمی ملزم کی شناخت زین عباس کے نام سے ہوئی جو ڈکیتی ،راہزنی اور اقدام قتل جیسی 12 سنگین نوعیت کی وارداتوں کا ریکارڈر نکلا سرگودھا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا جو موقع سے فرار ہو گئےسرگودھا ملزم کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ پسٹل 30 بور برآمدسرگودھا تھانہ میانی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہےسرگودھا فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیںترجمان سرگودھا پولیس

غزہ: بینک کھل گئے، لیکن نقدی نایاب!!غزہ میں دو سال کے تعطل کے بعد بینکوں نے جزوی طور پر اپنا کام دوبارہ شروع کر دیا۔ فلسطینی مالیاتی اتھارٹی (سلطتِ نقد) کے مطابق یہ اقدام معاشی سرگرمیوں کی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے، تاہم نقدی کی شدید قلت کے باعث بینک صرف محدود خدمات فراہم کر رہے ہیں۔بینک فلسطین نے دیرالبلح اور النصیرات کی شاخیں کھول دیں، جبکہ بینک القدس اور اسلامی عرب بینک نے بھی النصیرات میں اپنے دفاتر کھول دیئے، لیکن خدمات میں نقد جمع کرانے اور نکالنے (ڈپازٹ اور وِدڈرال) کی سہولت شامل نہیں۔ اسی طرح اسلامی فلسطینی بینک نے غزہ کے مرکزی دفتر میں عوام کو محدود اوقات میں خدمات فراہم کرنا شروع کی ہیں۔اسلامی فلسطینی بینک کے ڈائریکٹر جنرل عماد السعدی نے بتایا کہ نقدی کی فراہمی بینکوں کی نہیں بلکہ مالیاتی اداروں کی ذمہ داری ہے۔ جب تک نقدی نہیں پہنچتی، کھاتے فعال نہیں ہو سکتے اور لوگ مجبوراً بلیک مارکیٹ سے بھاری کمیشن دے کر رقم حاصل کر رہے ہیں، جہاں 20 سے 30 فیصد تک چارجز وصول کیے جا رہے ہیں۔بینکوں کی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے، عالمی اداروں کے مطابق غزہ کے 95 فیصد مالیاتی ڈھانچے کو اسرائیلی حملوں نے متاثر کیا ہے۔ماہر اقتصادیات احمد ابو قمر نے کہا کہ نقدی معیشت کی شہہ رگ ہے اور اس کے بغیر تنخواہیں، تجارت اور خرید و فروخت کا نظام نہیں چل سکتا۔ صرف بینک کھولنا کافی نہیں، بلکہ نقدی کی فراہمی، اے ٹی ایم مشینوں کی بحالی اور الیکٹرانک ادائیگیوں کے نظام کی توسیع ضروری ہے۔شہریوں نے بینکوں کے دوبارہ کھلنے کو امید کی کرن قرار دیا، مگر اس بات پر افسوس ظاہر کیا کہ نقدی کی عدم دستیابی نے اس قدم کو محض علامتی بنا دیا ہے۔ نقدی کہاں گئی؟مختلف ذرائع کے مطابق دجالی فوج نے غزہ کے تمام 50 بینکوں میں موجود ساری نقدی لوٹ لی ہے۔ جس کی تفصیل کچھ یوں ہے:اپریل 2024 میں اسرائیلی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ انہوں نے تقریباً 29 ملین اسرائیلی شیکل (US$7.6 ملین) نقدی ضبط کی ہے۔

پھر مئی 2025 کی ایک رپورٹ کے مطابق، اکتوبر 2023 سے دسمبر 2024 کے دوران تقریباً 100 ملین اسرائیلی شیکل (US$28.2 ملین) نقدی ضبط کی گئی۔ دیگر رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ ایک بینک کی شاخ سے 200 ملین شیکل (US$54 ملین) ضبط کی گئی تھی۔ چنانچہ، محدود اندازہ یہ ہے کہ 10 کروڑ شیکل تک کی مقدار ضبط کی گئی ہے، لیکن مکمل، مصدقہ اور شفاف اعداد و شمار دستیاب نہیں ہیں۔ اصل رقم اربوں شیکل تک ہوسکتی ہے۔ جسے دجالی فوجیوں نے چوری چھپکے بینکوں کی ٹریژریز توڑ کر لوٹ لیا ہے۔

🚨 (1) پاک-افـغـاـ ن جنگ بندی معاہدہ سرحدی دراندازی نہ ہونے سے مشروط ہے، خواجہ آصف 🚨 (2) وفاقی حکومت کی غلط پالیسی کی وجہ سے صوبے میں ایک بار پھر دہشت گردی آئی، وزیراعلیٰ کے پی 🚨 (3) عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا تو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، سہیل آفریدی 🚨 (4) وفاق کی پولیس کو دی گئیں بلٹ پروف گاڑیاں ناقص اور پرانی ہیں، واپس کیا جائے: سہیل آفریدی 🚨 (5) خیبرپختونخوا حکومت کا بلٹ پروف گاڑیاں واپس کرنے کا فیصلہ احمقانہ ہے، طلال چوہدری 🚨 (6) خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی عمران خان سے ملاقات کی قرارداد منظور، اپوزیشن کی بھی حمایت 🚨 (7) مدارس کیخلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے اور انہیں توڑنے کی سازش کی جارہی ہے: مولانا فضل الرحمان 🚨 (8) گزشتہ دور حکومت میں ٹرمپ مودی کے قریب تھے اب وہ عاصم منیر کے گرویدہ ہیں، سی این این 🚨 (9) عسکری و سفارتی حکمتِ عملی سے عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا: سی این این 🚨 (10) خیبر: پاک افـغـاـ ن طورخم گزرگاہ تجارت کے لیے کھولنے کی تیاریاں، عملہ طلب 🚨 (11) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی لہر، ناگن چورنگی پر اہلسنت والجماعت کے دو کارکنان فائرنگ سے جاں بحق 🚨 (12) وزیراعظم آئندہ ہفتے سعودی عرب روانہ ہونگے، اعلیٰ عسکری قیادت بھی ہمراہ ہوگی 🚨 (13) اگر حکومت نے 4500 روپے فی من ریٹ نہ دیا تو کسان گندم کاشت نہیں کریں گے: کسان اتحاد پاکستان 🚨 (14) پاکستان میں ٹماٹرکی مقامی فصل ختم، قیمت 500 سے 600 روپے کلو تک پہنچ گئی 🚨 (15) یورپی یونین نے افـغـاـ ن تارکین وطن کو واپس افـغـاـ نستان بھیجنے کیلئے طاـ لباـ ن حکومت سے رابطے شروع کردیے 🚨 (16) بلوچستان میں افـغـاـ ن مہاجرین کے 10 کیمپس بند، 85 ہزار افـغـاـ نوں کو واپس بھجوادیا گیا

🚨 (17) کوئٹہ میں افـغـاـ ن مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، غیر قانونی طور پر مقیم 3 ہزار 888 مہاجرین کو گرفتار کیا گیا 🚨 (18) نادرا نے عدالتی حکم پر ارشد خان چائے والا کا شناختی کارڈ دوبارہ بحال کر دیا 🚨 (19) وزیرِ اعظم کی کاروباری وسعت کیلئے گھریلو صنعتوں کی رجسٹریشن کی حوصلہ افزائی کی ہدایت 🚨 (20) 26 ویں ترمیم کیس: ہم سب حلف کے پابند اور قوم کو جواب دہ ہیں: سربراہ آئینی بینچ 🚨 (21) سیلاب متاثرین میں امدادی چیک تقسیم، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے رونا دھونا کیا اور نہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے، مریم نواز 🚨 (22) سعودی عرب اور چین کا پاکستان اور افـغـاـ نستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم 🚨 (23) پاکستان میں نفرت اور دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں: وزیراعظم 🚨 (24) وزیراعظم کی صنعتی پیداوار بڑھانے کیلئے جامع و مؤثر پالیسی سفارشات تشکیل دینے کی ہدایت 🚨 (25) پاکستان اور افـغـاـ نستان دہشت گردی کے خاتمے پر متفق، اچھے تعلقات کی امید ہے: وزیر دفاع 🚨 (26) ہمیں ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے کاروبار کا حجم 10 گنا بڑا کرنا ہوگا: ایس ایم تنویر 🚨 (27) سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب، زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری 🚨 (28) پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر کے مختلف گروپس سے نئی حکومت سازی بارے مذاکرات کا فیصلہ 🚨 (29) آزاد جموں و کشمیر میں افـغـاـ ن مہاجرین کی بے دخلی کیلئے 18 نومبر کی تاریخ مقرر 🚨 (30) ہری پور: این اے 18 ضمنی الیکشن: مسلم لیگ ن نے ٹکٹ جاری کر دیا 🚨 (31) بلوچستان کے حقوق پارلیمنٹ سے ملے، قتــل و غارت سے کچھ حاصل نہیں ہو گا: سرفراز بگٹی 🚨 (32) کراچی میں ہیوی ٹریفک پر دو ماہ کیلئے نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی گئی 🚨 (33) بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی 🚨 (34) پنجاب میں ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول جاری، 23 نومبر کو پولنگ ہوگی 🚨 (35) مسلسل تیسری بار عدم پیشی، علیمہ خان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم 🚨 (36) پاکستان سے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا خاتمہ کر کے دم لیں گے: محسن نقوی 🚨 (37) پاسپورٹ کیس: تنویر الیاس کی حاضری معافی کی درخواست منظور 🚨 (38) وزیراعظم شہباز شریف کی دنیا بھر میں ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد؛ خصوصی پیغام 🚨 (39) عمران خان سے ملاقات کا معاملہ؛ وزیراعلیٰ کے پی کی درخواست پر اعتراضات دور، فریقین کو نوٹس 🚨 (40) راولپنڈی: خاتون کو قتــل کرکے سعودیہ فرار ہونیوالا ملزم انٹرپول کی مدد سے گرفتار🚨 (41) پشاور: موٹرسائیکل سوار برقعہ پوش مبینہ خاتون کی دن دیہاڑے موبائل چھیننے کی ویڈیو وائرل🚨 (42) پنجگور: نامعلوم افراد کی فائرنگ، رکن صوبائی اسمبلی رحمت صالح بلوچ کے بھائی جاں بحق🚨 (43) حکومت کا سونے کی درآمد اور برآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ🚨 (44) فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کی کمی، قیمت 4 لاکھ 44 ہزار 900 روپے ہوگئی🚨 (45) پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف 5 وکٹوں پر 259 رنز بنالیے🚨 (46) لاہور کا فضائی معیار انتہائی خراب، آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا🚨 (47) ڈی آئی خان: فورسز سے جھڑپ میں گیس پائپ لائن پر حملے کا ارادہ رکھنے والے 8 خوارج ہلاک🚨 (48) کروڑوں کے اثاثے، سوشل میڈیا پر شاہانہ زندگی کی نمائش، 20 سے زائد ٹیکس چوروں کی نشاندہی ہوگئی🚨 (49) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے غیر رجسٹرڈ قبرستانوں کو نوٹس جاری کردیے🚨 (50) آصف آفریدی 21 ویں صدی میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنیوالے دنیا کے عمر رسیدہ بولر بن گئے🚨 (51) کامسیٹس یونیورسٹی کا 40 واں کانووکیشن: بین الاقوامی طلبہ سمیت ہزاروں طلبہ وطالبات میں ڈگریاں اور میڈلز تقسیم🚨 (52) نئے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اب تک کابینہ تشکیل نہ دے سکے، اہم فیصلوں میں تاخیر🚨 (53) بھارت: پولیس رویے سے تنگ 24 خواجہ سراؤں نے اجتماعی طور پر زہر پی لیا، ویڈیو وائرل🚨 (54) عزیر بلوچ کے ساتھی ملزم عبد العزیز کی 6 مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد🚨 (55) اسلام آباد ہائیکورٹ: این سی سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو 3 دن میں بازیاب کرانے کا حکم🚨 (56) گرین لائن پر کامف جلد شروع ہونیوالا ہے، منصوبہ جامع کلاتھ کے قریب ختم ہوگا: ترجمان وفاقی حکومت

ہماری انتظامیہ کو معاملات خراب کرنے کا وسیع تجربہ ہے ، ٹی ایل پی والے مذاکرات کے لیے بندے ڈھونڈ رہے ہیں تاکہ کوئی آئے اور ہمیں گھر بھجوائے جبکہ حکومت نے راستے بند کر رکھے ہیں اور عوام ذلیل ہو رہی ہے ۔ ٹی ایل پی والے مرید کے بیٹھے ہیں انتظامیہ ضلع اٹک بند کر کے بیٹھی ہے

“مدر آف آل گند”نواز شریف کا مطالبہ تھا کہ اپنا گند خود صاف کریں۔آئیے دیکھتے ہیں کہ اب تک کون کون سا گند صاف کرنے میں پیش رفت ہو چکی ہے۔پہلا گند فوج کے اندر عمرانڈو سہولت کار تھے جس پر کریک ڈاؤن تسلی بخش ہے۔دوسرا گند پی ٹی آئی کی بلیک میلنگ تھی کہ ہماری بات نہ مانی گئی تو پاکستان بند کر دیں گے کوئی کھان کو ہاتھ نہیں لگا سکتا وغیرہ وغیرہ آج پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں سرکاری سرپرستی کے بغیر پورے ملک میں چوں کرنے کی اہلیت سے محروم ہو چکی ہے یہ تو بہت بڑی صفائی ہے۔تیسرا گند عدلیہ میں بیٹھے سہولت کار تھے جو کھان صاحب کی تھوک کے حساب سے ضمانتیں لیتے تھے جج بننے کی بجائے پی ٹی آئی کے مقدمے میں خود پی ٹی آئی کے وکیل بن جاتے تھے پی ٹی آئی کو فائدہ پہنچانے کے لیے آئین کو ری رائیٹ بھی کرنا پڑے تو کر گزرتے تھے آج وہ سارے خط وغیرہ لکھ کر اجتماعی طور پر پوسٹ آفس خط پوسٹ کرنے جاتے دیکھے گئے ہیں۔یہ صفائی بھی تسلی بخش ہے۔چوتھا گند جو صاف کیا جا رہا ہے وہ خود اپنے بنائے ہوئے مذھبی جتھے تھے آج کل انکے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد یوں لگتا ہے کہ یہ صفائی ہونا بھی اب زیادہ دور کی بات نہیں آغاز تو ہو چکا۔پانچواں اور سب سے بڑا گند آف گانستان پر صاحب لوگوں کی پالیسی ہے جس کے تحت لاکھوں آف گانیوں کو پاکستان بسایا گیا ،اف گانستان میں تزویراتی گہرائی ڈھونڈتے ڈھونڈتے 80 ہزار لوگ مروا لیے ڈیڑھ دو سو ارب ڈالر کا معیشت کو نقصان کروا لیا اور آج جس کا صلہ یہ ملا ہے کہ جو نمک حرام پالے تھے وہ آج پاکستان کی طرف بندوقیں تانے کے کھڑے ہو گئے۔مگر آخر کار صاحب لوگ اپنے سب سے قدیم اور محبوب اثاثے سے دستبردار ہو کر اب ان نمک حراموں کی ٹھکائی کرنے میں مصروف ہوئے ہیں یہ “مدر آف آل گند” تھا جس کی صفائی شروع کی گئی ہے۔چھٹا گند اسٹیبلشمنٹ کے چہیتے سیاستدانوں سے لاتعلقی تھی جو دھائیوں سے اسٹیبلیشمنٹ سے تعلق کی وجہ سے قوم کو بڑے بڑے بھاشن دیتے تھے اور دانشوری کی اس معراج پر فائز ہو چکے تھے جہاں دوسروں کی عقل مذاق لگتی تھی آج وہ ریڑھی سے چھلیاں کھانے کی وڈیوز پوسٹ کر رہے ہیں تندور میں نان لگا رہے ہیں،گھروں میں بیٹھ کر اپنے نااھل بیٹے کو یاد کرتے ہیں جس نے انہیں دھکا دیا یا پھر سواد چوھدری کی طرح مفت مشورے دینے کی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔کیا کبھی سوچا تھا کہ یہ گند بھی صاف ہو گا؟ساتوں گند میڈیا پر کھمبیوں کی طرح اگے رنگ برنگے اینکرز تجزیہ نگار تھے جن کا خیال تھا کہ پاکستان میں وہ بیانیہ چلے گا جو وہ بتائیں گےدن رات جھوٹ کی فیکٹریاں چل رہی تھی، بیس لاکھ سے شروع ہو کر ڈیڑھ کروڑ تک تنخواہیں لیتے اور کام صرف ملک میں انتشار پھیلانا شام کو کوٹ ٹائیاں لگا کر دو چار سیاستدان اکٹھے کر لینا اور انکی آپس میں لڑائیاں کروا کر ٹی آر پی لینا انہیں پاکستان کے مسائل کا حل نظر آتا تھا۔آج الحمدللہ سب کے سب تیر کی طرح سیدھے ہو چکے ہیں جو ہلکی پھلکی موسیقی چل رہی ہے وہ بھی اجازت لے کے چل رہی ہے ساری حریت پسندی نکل چکی ہے کچھ ملک سے بھاگ گئے کچھ کو چینلوں نے نکال باہر کیا اور آج وہ سرد آہیں بھر کے ملک میں جمہوری آزادیاں ختم ہونے کے رونے روتے ہیں وہ جمہوری آزادیاں جن پر تاک تاک کے یہ خود وار کرتے رہے۔دوستو تین سال کے اندر اندر یہ پرفارمنس بری نہیں کچھ لوگ ہمیں کہتے ہیں کہ آپ اسٹیبلشمنٹ مخالف تھے اب کیوں انکے ہر کام کی حمایت میں آ جاتے ہیں تو جناب من عرض ہے کہ سیدھی اور صاف بات ہے یہ گند صاف کرنا کم از کم ہمارے بس کی بات نہیں تھی یہ وہی صاف کر سکتے تھے جنہوں نے یہ پھیلایا تھا اور یہ ممکن نہیں کہ ہم گند پھیلانے کے بھی مخالف ہوں اور صاف کرنے کے بھی۔

ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی تازہ رینکنگ میں اگرچہ 48 پاکستانی یونیورسٹیاں شامل ہیں لیکن پاکستانی جامعات کی رینکنگ دنیا کی 400 بہترین یونیورسٹیوں کے بعد آتی ہے۔ 1200 یونیورسٹیوں کی فہرست میں 48 پاکستانی جامعات کی رینکنگ آپ تحریر کے ساتھ دی گئی پکچر پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ تبصرہ یہی ہے کہ کافی عرصہ سے پاکستانی یونیورسٹیوں کی رینکنگ میں قابل ذکر بہتری نہیں آ رہی۔ اسی طرح دنیا کی 100 بہترین یونیورسٹیوں میں مسلم ممالک کی ایک بھی یونیورسٹی شامل نہیں۔ اسلامی ممالک میں صرف سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ایسے ممالک ہیں جن کی دنیا کی 200 بہترین یونیورسٹیوں میں ایک ایک یونیورسٹی شامل ہے۔ سعودی عرب کی کنگ فہد یونیورسٹی 176 ویں اور متحدہ عرب امارات کی ابو ظہبی یونیورسٹی 191 نمبر پر موجود ہیںآکسفورڈ یونیورسٹی مسلسل 10ویں سال بھی پہلے نمبر پر ہے، جس کی وجہ اس کا مضبوط تحقیقی ماحول بتایا گیا ہے۔ دنیا کی 100 بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں امریکہ 35 یونیورسٹیوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ چینی یونیورسٹیوں کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ چین کی پانچ جامعات ٹاپ 40 میں شامل ہیں جو گزشتہ سال تین تھیں، ہانگ کانگ کی چھ جامعات نے تدریسی معیار میں بہتری کی بنیاد پر ٹاپ 200 میں جگہ بنائی، جب کہ بھارت پہلی بار رینکنگ میں شامل جامعات کی تعداد کے لحاظ سے امریکا کے بعد دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ تیسرے نمبر پر جاپان اور چوتھے نمبر پر ترکی ہے جس کی رینکنگ میں شامل جامعات کی تعداد 109 ہے۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ واحد عالمی درجہ بندی ہے جو تحقیق پر مبنی جامعات کو ان کے تمام بنیادی پہلوؤں تدریس، تحقیق، علم کی منتقلی اور بین الاقوامی نقطہ نظر کی بنیاد پر جانچتی ہے۔پاکستان سمیت مسلم ورلڈ کو اگر دنیا میں اہم اور لیڈنگ رول ادا کرنا ہے تو عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق جدید سائنسی و فنی تعلیم کو اوڑھنا بچھونا بنانا ہوگا۔ دنیا میں چین کا معاشی اور فوجی اثر ورسوخ بڑھا ہے تو اس کے پیچھے چینی یونیورسٹیوں میں عالمی سطح کی تعلیم اور تحقیق میں بہتری بھی شامل ہے۔ معیاری تعلیم اور تحقیق کے بغیر دیریا معاشی ترقی اور صحت مند سماجی رویوں میں بہتری کی توقع رکھنا عبث ہے @

‏علیمہ خان کو تھانہ صادق آباد کیس میں گرفتار کرنے کی تیاریاں۔۔‏26ویں آئینی ترمیم کے خلاف 36 درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت شروع، 8 رکنی آئینی بنچ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سماعت کر رہا ہے. سماعت سپریم کورٹ کے یوٹیوب چینل پر براہِ راست دکھائی جا رہی۔مرغی 320 روپے کلو اور ٹماٹر 550 روپے کلو، اب عوام سوچ میں پڑ گئی ہے کہ مرغی میں ٹماٹر ڈالیں یا ٹماٹر میں مرغی؟ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*کمشنر سرگودھا کا شہر کا اچانک دورہ، صفائی میں غفلت پر پانچ سپروائزر اور ایک اسسٹنٹ منیجر ملازمت سے فارغ، ٹھیکیدار کو بھاری جرمانہ و شوز کاز جاری*سرگودہا۔ کمشنر سرگودہا جہانزیب اعوان کا شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی انتظامات کا جائزہناقص صفائی پر کمشنر سرگودہا کا برہمی کا اظہارپانچ سپروائزرز اور ایک اسسٹنٹ منیجر ملازمت سے فارغٹھیکیدار کو بھاری جرمانہ اور شوکاز نوٹس جاری صفائی کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، کمشنر سرگودہا شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری: کمشنر سرگودہا جہانزیب اعوان دورے کے موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر ماجد بن احمد بھی موجود

🚨 گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 پر دستخط کر دیےلوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت ہر یونین کونسل میں 13 ارکان شامل ہوں گے، ایکٹجن میں 9 براہ راست منتخب کونسلرز اور 4 مخصوص نشستیں خواتین، نوجوان، مزدور اور اقلیتوں کے لیے مختص ہوں گی، ایکٹیونین کونسل کے چئیرمین اور نائب چئیرمین کے انتخاب داخلی انتخابات کے ذریعے ہوں گے، ایکٹمنتخب ارکان کو ایک ماہ کے اندر سیاسی جماعتوں میں شمولیت اختیار کرنی ہوگی، ایکٹیونین کونسل میں وارڈ سسٹم کو ختم کیا جائے گا، ایکٹ

“آپ کا حق۔۔۔۔۔۔۔ آپ تک”وزیراعلی پنجاب سیلاب بحالی پروگرام 2025 کا آغاز وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف دیپالپور میں سیلاب متاثرین کے درمیان پہنچ گئیں وزیراعلی مریم نواز شریف نے سیلاب بحالی پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کردیادیپالپور کے سیلاب متاثرہ فرد کو 50ہزار کیش اور اے ٹی ایم کارڈ مل گئے تحصیل دیپالپور میں500 سیلاب متاثرین کو ایک ہی دن میں9 کروڑ 60 لاکھ جاری وزیراعلی مریم نواز شریف کا سیلاب متاثرین کو فرنٹ پر بٹھانے کا حکم انہی کے درمیان بیٹھ گئیں وزیراعلی مریم نواز شریف سیلاب متاثرین میں گھل مل گئیں “شکریہ مریم نواز “پیسے ملنے پر سیلاب متاثرہ خواتین کا اظہار تشکروزیراعلی مریم نواز شریف کی متاثرین کو جلد از جلد گھر کی تعمیر کی تلقین وزیراعلی مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین سے نقصان اور سروے کے بارے میں دریافت کیا

وزیراعلی مریم نواز شریف بزرگ خاتون نور بیگم اور زینب بی بی کا ہاتھ پکڑ کر خود کاؤنٹر پر لے گئیں وزیراعلی مریم نواز شریف نے پراسس مکمل کرایا ، بائیو میٹرک کے بعد 50 ہزار اور اے ٹی ایم کارڈ دئیے پنجاب بنک کے فلڈ ڈسپرسمنٹ کیمپ سائٹ میں سیلاب متاثرین کی او بھگت ، لنچ ، کولڈ ڈرنک ،سنکیس اور جوسز سے تواضع وزیراعلی مریم نواز شریف کو اوکاڑہ میں سیلاب متاثرین کے بارے میں بریفننگ صوبہ بھر میں 73 فی صد سروے مکمل ،چند ہفتے میں تکمیل کا عندیہکارڈ سے پنجاب بنک کی اے ٹی ایم مشین سے 24 گھنٹے میں لاکھ لاکھ روپے کرکے تین لاکھ نکالے جا سکتے ہیں

‏90 سال کے اک بابا جی مرنے کے بعد جنت پہنچ گئے، وہاں حوروں کی خوبصورتی دیکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے‏ایک حور نے پوچھا “رو کیوں رہے ہو ؟” بابا جی کہنے لگے “واک اور متوازن غذا کے چکر میں نہ پڑتا تو کب کا یہاں پہنچ چکا ہوتا”

وزیراعلی سہیل آفریدی کی زیر صدارت پہلے اجلاس کے کچھ اہم فیصلے…‏ سابق وزراء اعلی سے لی گئی سکیورٹی واپس کرنے کا حکم‏

🚨 وزیراعلی سہیل آفریدی کی زیر صدارت پہلے اجلاس کے کچھ اہم فیصلے…‏ سابق وزراء اعلی سے لی گئی سکیورٹی واپس کرنے کا حکم‏ تھری ایم پی او کے تحت کسی بھی سیاسی شخص کو گرفتار نا کرنے کا فیصلہ‏سیاسی ایف آئی آر میں کسی کو بھی گرفتار نہیں کیا جائے گا‏شہید ارشد شریف کے نام سے یونیورسٹی آف انوسیٹیگیٹیو اینڈ ماڈرن جرنلزم کے قیام کا اعلان‏ ٹرائبل میڈیکل کالج اور ٹرائبل یونیورسٹی آف ماڈرن سائنسز کے قیام کا اعلان

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پہلا باضابطہ اجلاساجلاس میں صوبائی حکومت کے گڈ گورننس روڈ میپ پر پیشرفت اور امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ۔اجلاس میں انسداد بدعنوانی سے متعلق معاملات پر بھی غوروخوص کیا گیا۔چیف سیکرٹری، آئی جی پی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، انتظامی سیکرٹریز، اور پولیس کے دیگر اعلی حکام کی شرکت۔ تمام ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، آر پی اوز اور ڈی پی اوز کی بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکتمتعلقہ حکام کی طرف سے وزیر اعلی سہیل آفریدی کو صوبائی حکومت کے گڈ گورننس روڈ میپ کے مختلف پہلوؤں پر بریفنگ۔ گڈ گورننس روڈ میپ کا مقصد پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانا ہے، بریفنگ گڈ گورننس روڈ میپ پی ٹی آئی کے وژن اور منشور کے عین مطابق تیار کیا گیا ہے، بریفنگ گڈ گورننس روڈ تین وسیع شعبوں پر توجہ مرکوز کرتا ہے، بریفنگ ان شعبوں میں پبلک سروس ڈیلیوری، امن و امان اور معیشت شامل ہیں، بریفنگ روڈ میپ پر عملدرآمد کے سلسلے میں تمام محکموں کے لئے الگ الگ ایکشن پلان تیار کئے گئے ہیں، بریفنگ وزیر اعلی کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال، دہشتگردی کے واقعات اور عوامل، امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے صوبائی کے اقدامات، پراونشل ایکشن پلان پر عملدرآمد، آئیندہ کے لائحہ عمل، پولیس کو مستحکم بنانے کے لئے اقدامات اور دیگر امور پر تفصیلی بریفنگ۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کا اجلاس میں اظہار خیال اور اہم پالیسی ہدایات و اعلانات۔ 8 فروری 2024 کو خیبر پختونخوا میں بھی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی، سہیل آفریدی میں صوبے کی بیوروکریسی اور پولیس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں پریشر کے باوجود صوبے کے عوام کے مینڈیٹ کا تحفظ کیا، وزیر اعلیصوبے کی بیوروکریسی نے صوبے کی مخصوص روایات اور اقدار کا خیال رکھا، سہیل آفریدی امید ہے وہ آئندہ بھی صوبے کے روایات کو برقرار رکھیں گے، وزیر اعلی لیکن بدقسمتی سے بعض سرکاری لوگوں نے پریشر برداشت نہیں کئے اور عوام کے مینڈیٹ کا تحفظ نہیں کیا، سہیل آفریدی گذشتہ عام انتخابات میں جو سرکاری حکام نے عوام کے ساتھ کھڑے ہوئے انہیں ہم ریوارڈ دیں گے، وزیر اعلی جن لوگوں نے عوام کا ساتھ نہیں دیا ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی، سہیل آفریدی چیف سیکرٹری کو ہدایت کرتا ہوں ایسے تمام لوگوں کی نشاندہی کرکے ان کے خلاف سخت کاروائی کرے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے اور عمران خان پارٹی کے تا حیات چئیرمین ہیں، سہیل آفریدی جس بھی پارٹی کی حکومت ہو اس کے ایجنڈے پر عملدرآمد سرکاری مشینری کا کام ہے، وزیر اعلی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہماری پارٹی کا سب سے اہم ایجنڈا ہے، سہیل آفریدی کسی کو بھی کسی بھی قسم کے کرپشن کی اجازت نہیں ہوگی، جو کرپشن کرے گا اس کے خلاف سخت کاروائی ہوگی، وزیر اعلی سرکاری ملازم اور ہم سب عوام کے خادم ہیں، ہم اپنے عہدوں پر عوام کی خدمت کے لئے بیٹھے ہیں، سہیل آفریدی اگر کسی سرکاری ملازم سے عوام مطمئن نہیں ہونگے تو وہ اپنے عہدے پر نہیں رہے گا، وزیر اعلیمیں روایتی انداز میں کام کرنے کے لئے نہیں آیا، روایتی انداز سے ہٹ کر کام کرنا ہوگا، سہیل آفریدی ہم نے ایسے کام کرنے ہیں جسے عوام کو احساس ہو کہ انہوں نے صحیح تبدیلی کے لئے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا ہے، وزیر اعلی ضم اضلاع کے لئے ٹرائبل میڈیکل کالج اور ٹرائبل یونیورسٹی آف ماڈرن سائنسز کے قیام کا اعلان کرتا ہوں، سہیل آفریدی تمام ضم اضلاع میں ان اداروں کے کیمپیسز قائم کئے جائیں گے، وزیر اعلی تمام ضم اضلاع میں تحصیل کی سطح پر پلے گراونڈز کی تعمیر کا اعلان کرتا ہوں، سہیل آفریدیضم اضلاع کے لئے سیف سٹی پراجیکٹ کا اعلان کرتا ہوں، وزیر اعلی شہید ارشد شریف کے نام سے یونیورسٹی آف انوسیٹیگیٹیو اینڈ ماڈرن جرنلزم کے قیام کا اعلان کرتا ہوں، وزیر اعلی کے پیپشاور شہر کی بحالی و ترقی کے لئے ریوایویل پلان کا بھی اعلان کرتا ہوں، سہیل آفریدی ای پیڈ سسٹم کو صوبائی حکومت کے ای ٹینڈرنگ سسٹم سے ہم آہنگ کیا جائے، وزیر اعلی رٹہ سسٹم کے خاتمے کے لئے کانسیپچوئل ایگزامینشن سسٹم رائج کرنے پر کام کیا جائے، سہیل آفریدی سرکاری ملازمین کی پوسٹنگ ٹرانسفرز کے لئے دو سالہ پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، وزیر اعلی پوسٹنگ ٹرانسفرز کے لئے سفارش کلچر کا خاتمہ کیا جائے، سہیل آفریدی پوسٹنگ ٹرانسفر سمیت تمام سرکاری امور میں ٹرانسپرنسی اور میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعلی پارٹی ایجنڈے پر عملدرآمد کے لئے سخت فیصلے لوں گا، ان پر عملدرآمد کرنا ہوگا، سہیل آفریدی صوبے میں 3MPO کے تحت کسی بھی سیاسی شخص کو گرفتار نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلی آزادی اظہار رائے اور تنقید برائے اصلاح ہر شہری کا بنیادی آئینی حق ہے، سہیل آفریدی سیاسی ایف آئی آر میں کسی کو بھی گرفتار نہیں کیا جائے گا، یہ ایف آئی ارز سیاسی انتقام کے لئے درج کئے گئے ہیں، وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا اپنا ایک مخصوص سیاسی کلچر ہے ہم اسے خراب نہیں ہونے دیں گے، سہیل آفریدی امن و امان ہماری حکومت کی پہلی ترجیح ہے اس پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعلی پولیس کو فنڈز کی کمی کا سامنا نہیں ہوگا، تمام درکار وسائل ترجیحی بنیادوں پر فراہم کئے جائیں گے، سہیل آفریدی پولیس کو جدید آلات اور اسلحے سے لیس کیا جائے گا، وزیر اعلی کے پی کے پی پولیس نے دہشتگردی کے خاتمے کے لئے لازوال قربانیاں دی ہیں، وزیر اعلی پولیس شہداء کے درجات کی بلندی اور ان کے اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں، سہیل آفریدی پولیس نے کئی دہائیوں سے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں، وزیر اعلی وفاقی حکومت کی غلط پالیسی کی وجہ سے صوبے میں ایک دفعہ پھر دہشتگردی آئی ہے، سہیل آفریدیوفاقی حکومت ہمیں وار آن ٹیرر کے فنڈز سمیت دیگر آئینی حقوق نہیں دے رہی، وزیر اعلی وفاق کو ہماری قربانیوں کا احساس کرکے ہمیں ہمارے فنڈز بروقت جاری کرنے چاہئے، سہیل آفریدی ہمیں ہمارے فنڈز ملیں گے تو ہم پولیس کو مضبوط کر سکیں گے اور دہشتگردی کا مقابلہ کر سکیں گے، وزیر اعلی پولیس کسی کو بھی سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنائے گی، سہیل آفریدی کسی بھی طالب علم پر ایف آئی آر درج نہ کی جائے، وزیر اعلی ذاتی انتقام کے لئے کسی کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں ہونی چاہیے، سہیل آفریدی کے پی پولیس کا حال کسی صورت پنجاب پولیس جیسا نہیں ہونا چاہیئے، سہیل آفریدی جیلوں میں قیدیوں پر تشدد کسی صورت نہیں ہونا چاہئے، وزیر اعلی پولیس میں کوئی سیاسی مداخلت نہیں ہوگی، لیکن پولیس کے خلاف عوامی شکایات بھی نہیں آنی چاہیے، سہیل آفریدی صوبائی حکومت کے ہاوسنگ سوسائٹیز میں پولیس اور میڈیا کے لئے الگ انکلیوز ہونے چاہیے، وزیر اعلی وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس کے لئے جو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کی ہے وہ ناقص اور پرانے ہیں، سہیل آفریدی یہ کے پی پولیس کی تضحیک ہے، ان گاڑیوں کو واپس کیا جائے، وزیر اعلی صوبے کے سابقہ وزرائے اعلی سے لی گئی سکیورٹی انہیں واپس کی جائے تاکہ ان کا تحفظ اور تکریم یقینی ہو۔ **

وزیراعلیٰ خیبر پختُونخوا محمد سُہیل آفریدی کی زیر صدارت پہلا اجلاس ارشد شریف جرنلزم یونیورسٹی بنانے سمیت وفاقی حکومت پر تحفظات تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

🚨 وزیراعلی سہیل آفریدی کی زیر صدارت پہلے اجلاس کے کچھ اہم فیصلے…‏ سابق وزراء اعلی سے لی گئی سکیورٹی واپس کرنے کا حکم‏ تھری ایم پی او کے تحت کسی بھی سیاسی شخص کو گرفتار نا کرنے کا فیصلہ‏سیاسی ایف آئی آر میں کسی کو بھی گرفتار نہیں کیا جائے گا‏شہید ارشد شریف کے نام سے یونیورسٹی آف انوسیٹیگیٹیو اینڈ ماڈرن جرنلزم کے قیام کا اعلان‏ ٹرائبل میڈیکل کالج اور ٹرائبل یونیورسٹی آف ماڈرن سائنسز کے قیام کا اعلان

ٹماٹر 🍅 600 روپے کلو پیاز 120 روپے کلو ،،چینی مکمل طور پر مارکیٹ سے غائب، جیل میں بیٹھے شخص کو پتہ ہی نہیں ملک کتنی ترقی کر گیا ‏علیمہ خان کو تھانہ صادق آباد کیس میں گرفتار کرنے کی تیاریاں ‏26ویں آئینی ترمیم کے خلاف 36 درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت شروع، 8 رکنی آئینی بنچ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سماعت کر رہا ہے. سماعت سپریم کورٹ کے یوٹیوب چینل پر براہِ راست دکھائی جا رہی، تفصیلات بادبان ٹی وی پر

‏26ویں آئینی ترمیم کے خلاف 36 درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت شروع، 8 رکنی آئینی بنچ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سماعت کر رہا ہے. سماعت سپریم کورٹ کے یوٹیوب چینل پر براہِ راست دکھائی جا رہی ا،

*خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔* پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں کوٹ لالو کے قریب دہشت گردوں نے حملہ کیا، پولیس کے مطابق زخمیوں کوسی ایم ایچ منتقل کردیا گیا۔حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا

*ڈی آئی خان: فورسز سے جھڑپ میں گیس پائپ لائن پر حملے کا ارادہ رکھنے والے 8 خوارج ہلاک*ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کی پائپ لائن بچھانے والی ٹیم کی نشاندہی پر فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارج کو ہلاک کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سوئی ناردرن گیس کمپنی کی پائپ لائن بچھانے والی ٹیم نے دہشت گردوں کی نشاندہی کی۔پائپ لائن بچھانےوالے عملے کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے قریبی جنگل میں فتنۃ الخوارج کے ٹھکانے پر کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے شدید تبادلے میں 8 خوارج کو ہلاک کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خوارج کی یہ تشکیل پائپ پلائن بچھانے والی ٹیم پر حملے کا ارادہ رکھتی تھی۔

*علیمہ خان کے تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم*انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے مسلسل عدم پیشی پر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ کی عدالت میں ہوئی۔علیمہ خان کے علاوہ مقدمے میں نامزد 10 ملزمان عدالت پیش ہوئے جبکہ استغاثہ کے پانچ گواہان بھی مال مقدمہ سمیت عدالت پیش ہوئے

۔عدالت نے علیمہ خان کی عدم حاضری پر تیسری مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، علیمہ خان کے ضامن عمر شریف کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ علیمہ خان کو گرفتار کر کے 22 اکتوبر کو پیش کریں۔

*کروڑوں کے اثاثے، سوشل میڈیا پر شاہانہ زندگی کی نمائش، 20 سے زائد ٹیکس چوروں کی نشاندہی ہوگئی**اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لائف اسٹائل مانیٹرنگ سیل نے 20 سے زیادہ ایسے کیسز کا پتا لگایا ہے جو کروڑوں روپے کے اثاثوں ، گاڑیوں اور کثرت سے بیرون ملک سفر کرنے اور سوشل میڈیا پر پرتعیش طرز زندگی کی نمائش کررہے ہیں لیکن اپنے جمع کرائے گئے انکم ٹیکس گوشواروں میں نہ ہونے کے برابر آمدنی یا اثاثے ظاہر کرتے ہیں۔*

بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجانے کا فیصلہ پاکستان میں بھارتی سپناسرڈ حملے کی صورت میں جوابی بھارت پر میزائل حملے کا حکم فیلڈمارشل کا فیصلہ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ۔ مالی سال 2025 -26ء میں گندم فی من 3500 روپے میں خریدی جائیگی۔جنوبی وزیرستان سے افغانستان کا رہائشی خودکش بمبار گرفتار۔۔غیر قانونی افغانیوں کی چھترول اور گرفتاری۔جنگ بندی معاھدہ طے پا گیا۔افغان سو جوتے اور 100 پیاز کھانے کے بعد پرانی تنخواہ پر کام کرینگے۔۔مستقبل میں افغان سر زمین سے حملہ جنگ تصور کیا جاے گا۔۔ خواجہ اصف وفاقی وزیر دفاع کا سخت موقف اھم ترین مذاکرات ختم ورکنگ ریلیشن بحال۔۔دوحہ قطر میں ہونے والے مذاکرات کے بعد پاکستان اور افغانستان کے مابین جاری جنگ کو روک دیا گیا ہے میٹنگ کے بعد دونوں رہنماؤں نے جس طرح ایک دوسرے سے ہاتھ ملائے لگتا نہیں یہ سلسلہ زیادہ دیر تک رک سکے گا۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

تاریخ میں شاید پہلی بار پاکستان کو ایک ہی وقت میں مشرقی (انڈیا) و مغربی (افغانستان) دونوں ممالک سے جنگ کا خطرہ ہے۔ دونوں ممالک کی فوجیں مکمل تیار بیٹھی ہیں کہ کب پاکستان پہ حملہ کریں۔ مگر اللہ کا شکر اور خاص کرم ہے کہ کسی ملک کی بھی ہمت نہیں ہو رہی۔

ان حالات میں تمام تر سیاسی و مذہبی پارٹیاں اپنے اپنے مفادات کے لیے پاکستان میں امن کو تباہ کر رہی ہیں۔

اس وقت صرف واحد ادارہ جو ہمارے ملک کی بقا کیلئے ہماری سرحدوں پہ پہرہ دے رہی اور ہم ان سپوتوں کی بدولت اپنے آرام دہ کمروں میں سکون کی نیند سو رہے ہیں تو وہ ہیں ہماری افواج ۔ وہ لوگ جو اس مشکل حالات میں پاکستان میں بدامنی پیدا کر رہے ہیں

اور مسلسل پاک فوج کو نشانہ بنا رہے ہیں وہ ملک و قوم کے دشمن ہیں۔ چند صحافی ملک سے باہر بیٹھ کر ملک کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں اور عوام کو گمراہ کر رہے ہیں

۔

ان مشکل حالات میں پاکستان افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں اور اگر کوئی شخص افواج پاکستان کے خلاف اور ریاست پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہو تو اسے سمجھائیں کہ وہ زمہ دار شہری بنے۔

غیر قانونی افغان شہریوں کی موجودگی کی اطلاع پر اسلام آباد پولیس نے ایس پی سٹی کی قیادت میں علاقہ تھانہ سیکرٹریٹ بری امام میں ایک کامیاب آپریشن کیا۔پولیس آپریشن کے دوران غیر قانونی افغانیوں نے مزاحمت کی کوشش کی۔پولیس کی بھاری نفری نے انتہائی پیشہ ورانہ طریقہ سے کارروائی کرتے ہوئے 17 غیر قانونی افغانیوں کو گرفتار کرلیا اور حوالات میں بند کردیا۔تمام غیر قانونی افغان شہریوں کو ڈیپورٹ کیا جائے

جنوبی وزیرستان سے افغانستان کا رہائشی خودکش بمبار گرفتار۔۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ۔۔ مالی سال 2025 -26ء میں گندم فی من 3500 روپے میں خریدی جائیگی۔۔ڈز ڈز پہلے ون ڈے میچ میں اسٹریلیا نے انڈیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔۔ ۔۔عمران خان کی ضمانت رھائی 10 روز اھم۔جاتی امراء میں 3 بار کے وزیر اعظم نواز شریف سے 2 بار کے وزیر اعظم شھباز شریف کی ملاقات۔۔8 اسلامی ملک کدھر ہیں جہنوں نے جنگ بندی کا معاہدہ کروایا اسرائیل تو مسلسل حملے جاری رکھے ہوئے۔۔انگلینڈ ومینز نے انڈیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر حالات کشیدہ ہیں، جہاں پچھلے ہفتے سے جھڑپیں جاری ہیں۔ اتوار کو دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے بعد افغان طالبان اور پاکستان کی فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے مختلف دعوے سامنے آئے۔تازہ ترین معلومات کے مطابق، دونوں ممالک نے 48 گھنٹوں کے لیے عارضی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔

یہ فیصلہ افغان طالبان کی درخواست پر کیا گیا ہے، جس کے بعد دونوں فریق تعمیری مذاکرات کے ذریعے اس پیچیدہ مسئلے کا مثبت حل تلاش کرنے کی کوشش کریں گے ¹۔دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں اب تک متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ افغان طالبان کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی فوج کی کارروائی میں 58 پاکستانی فوجی مارے گئے اور 20 سے زائد طالبان اہلکار بھی ہلاک یا زخمی ہوئے

۔پاکستان نے واضح کیا ہے کہ افغان جارحیت کا جواب دیا جائے گا، لیکن یہ کارروائی صرف دہشت گرد ٹھکانوں اور تربیتی مراکز پر ہوگی۔ ذرائع کے مطابق، افغان جارحیت مبینہ طور پر بھارتی مالی معاونت سے کی جا رہی ہے ² ³۔

تاریخ نے خود کو ایک بار پھر دہرا دیا — فیلڈ مارشل ایوب خان کے بعد اب فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھی چینی صدر کو وہی دوٹوک اور تاریخی الفاظ کہہ دیے!عالمی سفارتی محاذ پر ہلچل — “پاک۔چین تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز!

History repeats itself once again — after Field Marshal Ayub Khan, Field Marshal Asim Munir has now delivered the same bold and historic words to the President of China!Global diplomatic circles are abuzz — A new chapter begins in Pakistan–China relations!

تاریخ نے خود کو دہرا دیا — فیلڈ مارشل ایوب خان نے جیسے جان ایف کینیڈی سے تاریخی الفاظ کہے تھے، ویسے ہی فیلڈ مارشل عاصم منیر نے صدر ٹرمپ کے سامنے وہی جملے دُہرا دیے!دنیا بھر کے سفارتی و عسکری حلقوں میں ہلچل مچ گئی — “پاکستان کی آواز ایک بار پھر واشنگٹن میں گونج اُٹھی!

History repeats itself — just as Field Marshal Ayub Khan once spoke those historic words to John F. Kennedy, Field Marshal Asim Munir has now echoed the same message before President Trump! Diplomatic and military circles across the world are in shock — “Pakistan’s voice has once again thundered in Washington!

*دوحہ مذاکرات کا واحد ایجنڈا — پاکستان کا افغا!نستان کو ایک صاف واضح پیغام!

*دوحہ مذاکرات کا واحد ایجنڈا — پاکستان کا افغا!نستان کو ایک صاف واضح پیغام!

*1. آج پاکستان اور افغا!نستان کے درمیان ہونے والی بات چیت صرف ایک واضح نکتے پر مرکوز ہے: “پاکستان کے اندر فیتنہ الخوا-رج اور دہ-شت- گر-دی کی حمایت بند کرو”.2. برسوں کی بات چیت کے بعد پاکستان کی برداشت ختم ہو چکی ہے اور اب صرف زبانی بیانات پر اکتفا نہیں کیا جائے گا؛ پاکستان یہ حق محفوظ رکھتا ہے کہ جہاں سے بھی خطر-ہ اٹھ رہا ہو، اسے فوراً اور وہاں ہی بے اثر کر دے۔3. پاکستان نے دہ-شت- گر-دی کے خلاف جاری جنگ میں اب تک 95,000 سے زائد جانیں دی ہیں اور پورے عزم و استقامت کے ساتھ لڑائی جاری رکھے ہوئے ہے۔4. تاہم، افغا!نستان کی جانب سے بھارتی پراکسی ‘فیتنہ الخو-ارج’ کی مسلسل جسمانی اور مادی معاونت قابل قبول نہیں رہی اور مزید برداشت نہیں کی جائے گی۔5. یہ افغا!نستان اور اس کے عوام کے مفاد میں ہے کہ وہ اس بھارتی پراکسی سے نجات حاصل کریں تاکہ پاکستان اور افغا!نستان کے درمیان تعلقات تعمیری اور باہمی فائدے والے رہیں۔6. افغا!ن طا!لبان حکومت کے سامنے واضح انتخاب ہے: یا تو استحکام کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا، یا انتشا!ر کے حامیوں کے ساتھ۔7. دوغلا پن اب مزید قابل قبول نہیں — نہ ہی اسے برداشت کیا جائے