ابصار عالم کی فرقہ واریت اور مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش؟ رپورٹر سے جاننے کی کوشش کرتے رہے کہ بریلوی مکتبہ فکر کے صاحبزادہ حامدرضا نے دیوبندی مکتبہ فکر کے مولانا فضل الرحمان کے پیچھے نماز پڑھی یا نہیں اور دونوں کا مسلک ڈسکس کرتے رہے 16 ستمبر 2024 | اہم خبریں, پاکستان