Monthly Archives: May 2024
آفواج پاکستان میں وسیع پیمانے پر تقرر و تبادلے 3 کور کمانڈر اور 10 میجر جنرل تبدیل۔ تفصیلات جانیے سھیل رانا لاءیو میں رات 12 بجے دوبئی سے۔ سبسکرایب بادبان یوٹیوب تمام نیوز اپڈیٹس کے لیے
آفواج پاکستان میں وسیع پیمانے پر تقرر و تبادلے 3 کور کمانڈر اور 10 میجر جنرل تبدیل۔ تفصیلات جانیے سھیل رانا لاءیو میں رات 12 بجے دوبئی سے۔ سبسکرایب بادبان یوٹیوب تمام نیوز اپڈیٹس کے لیے
ھاکی ٹیم اگے نھی بھت اگے 3 میچ کے بعد ازلان شاہ کپ پاکستان ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر سب سے آگے
کسی کے پاس ہماری سیاست میں مداخلت کے ثبوت ہیں تو متعلقہ آئینی و قانونی فورمز پر پیش کریں ڈی جی ای ایس پی ار لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، یہ کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینا پڑے گی لہٰذا جزا و سزا پر یقین رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ 9 مئی کے ملزمان کو قانون و آئین کے مطابق سزا دیں اور جلد سے جلد دیں۔
مخصوص نشستیں ختم ہونے پر شرمیلا فاروقی شازیہ مری عظمی بخاری ثانیہ عاشق مریم اورنگزیب ڈی لسٹ ھونے کا خطرہ
کھسرے اور پولیس امنے سامنے ای جی کہ گھر پر کھسروں کا مظاہرہ کرتے کا فیصلہ ای جی نے رینجرز سے مدد کی اپیل کر تفصیلات کے لئے کلک کرے
فارم 45 کے تحت وہ کھسرے تھے فارم 47 کے تحت وہ مرد نکلے پولیس کی ابتدائی رپورٹ سانحہ کھاریاں بہاولنگر پولیس کا کہنا تھا کہ وہ اچانک اے جب کہ کھسرے بتا کر بینڈ باجو کے ساتھ اے اور کٹا نھی بھت زیادہ کٹا تفصیلات بادبان ٹی وی پر کھسروں کی ایسوسی ایشن کا رات گئے اھم اجلاس جاری جس میں فیصلہ کیا گیا ھے ایس اہچ او کے خلاف کھسرے کی عزت لوٹنے کا مقدمہ درج نہ کیا گیا تو وہ اسی طرح کی پرفارمنس ای جی پنجاب کے گھر کے باھر کرینگے دوسری طرف ای جی کے گھر کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے اور رینجرز سے مدد طلب کر لی رینجرز نے کسی قسم کی کھسروں کے خلاف فورس دینے سے انکار کر دیا
قرض لیکر گندم اُگانے والے کسان بہترین فصل اونے پونے بیچنے پر مجبور
شہلا رضا نے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شہیلا رضا نے استعفی کی تصدیق کردی۔ انکا کہنا تھا کہ 27 اپریل 2024 کو ہی بطور صدر پی ایچ ایف استعفی دے دیا تھا
شہلا رضا نے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شہیلا رضا نے استعفی کی تصدیق کردی۔ انکا کہنا تھا کہ 27 اپریل 2024 کو ہی بطور صدر پی ایچ ایف استعفی دے دیا تھا۔ اپنا استعفیٰ منسٹر آئی پی سی احسن اقبال اور رانا مشہود کو بھیجوا دیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پی ایچ ایف کانگریس کو بھی اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔ شہلا رضا کا کہنا تھا کہ حکومتی اجلاس میں جو وعدے کیے گئے تھے اس پر عمل نہیں کیا گیا۔ جو بات اجلاس میں طے ہوئی اس کو اہمیت نہیں دی گئی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اجلاس میں کیمپ ایک کرنے کی بات کو تسلیم کیا تاکہ ٹیم ملائیشیا جاسکے۔









