Monthly Archives: October 2025
پاکستان میں 28 اور 29 اکتوبر کو وسطی اور جنوبی فضائی حدود میں ٹریفک محدود — کیا ہونے جا رہا ہے؟ذرائع کے مطابق یا تو کسی بڑے اسلحہ کے تجربے کی تیاری، یا بھارت کی جانب سے سنگین خطرے کے اشارے!قوم میں تشویش کی لہر، سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ پر
_وزیراعظم محمد شہباز شریف کا جنوبی افریقہ کی مہمان کرکٹ ٹیم اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ وزیراعظم کی جنوبی افریقہ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں ملاقات اور سے گفتگو جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا جنوبی افریقہ کی مہمان کرکٹ ٹیم اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ_*وزیراعظم کی جنوبی افریقہ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں ملاقات اور سے گفتگو جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں : وزیراعظم جنوبی افریقہ کے ساتھ مختلف سطحوں پر شاندار تعلقات ہیں اور کرکٹ بھی ان میں سے ایک ہے : وزیراعظم جاری کرکٹ سیریز پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلوں کے گہرے تعلقات اور باہمی احترام کی علامت ہے

۔ وزیر اعظم جنوبی افریقہ نے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی پیدا کیے ہیں : وزیراعظم پاکستان کے کرکٹرز نے بھی اپنے عمدہ کھیل سے ملک و قوم کا نام دنیا بھر میں روشن کیا ہے

: وزیراعظم امید ہے پاکستان کرکٹ ٹیم ماضی کی طرح شاندار کھیل پیش کرے گی : وزیراعظم وزیر اعظم کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہارچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی صلاحیتوں پر بھرپور اعتماد ہے : وزیراعظم کرکٹ محض ایک کھیل نہیں ہے بلکہ مختلف ممالک کے عوام کو آپس میں جوڑنے کا سبب بھی ہے : وزیراعظم کرکٹ کا کھیل بھائی چارے اور امن کو فروغ دیتا یے اس کھیل کی اصل روح کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے




: وزیراعظم وزیراعظم نے بین الاقوامی کھیلوں کے فروغ اور کھیلوں کے بڑے ایونٹس کی میزبانی کے لیے سازگار ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جنوبی افریقی ٹیم کی انتظامیہ اور کھلاڑیوں نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی گرمجوشی پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے بتایا کیا کہ سیریز ایک یادگار تجربہ رہا،اور وہ پاکستانی شائقین کی بھرپور حمایت اور داد سے لطف اندوز ہوئے





۔عشائیے میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر تجارت جام کمال ، وفاقی وزیر داخلہ و چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار بھی موجود تھے۔___
مانچسٹر فلائیٹ کا افتتاح۔۔کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا ویمنز ٹیم کی چند کھلاڑیوں کو بھارت میں چلتے ہوئے ہراساں کیا گیا اور ان کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کیا۔۔مذاکرات سے معاملات طے نہیں پاتے تو پھر افغانستان کیساتھ ہماری کھلی جنگ ہے: وزیر دفاع۔۔پوپ اور بادشاہ نے 500 سال میں پھلی دفعہ اکھٹھے دعا کی۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

پوپ اور شاہ برطانیہ نے 500 سال میں پہلی بار اکٹھے دعا کیبرطانیہ کے بادشاہ چارلس اور کیتھولک مسیحیوں کے رہنما پوپ لیو نے جمعرات کے روز ویٹیکن میں اکٹھے دعا کی۔ یہ پہلا موقع تھا جب کسی برطانوی بادشاہ اور کیتھولک پوپ نے سن 1534 کے بعد مشترکہ عبادت میں حصہ لیا۔جمعرات کے روز ویٹیکن کے سسٹین چرچ میں مائیکل اینجلو کے بنائے گئے شہ پارے کے سامنے، جس میں عیسیٰ مسیح کے آخری فیصلے کی منظرکشی کی گئی ہے، لاطینی نغمے اور انگریزی دعائیں گونج رہی تھیں۔

چھ ماہ قبل دنیا بھر کے کیتھولک کارڈینلز نے اسی جگہ لیو کو پہلا امریکی نژاد پوپ منتخب کیا تھا۔یہ پہلا موقع تھا جب کسی برطانوی بادشاہ اور کیتھولک پوپ نے 1534 میں بادشاہ ہنری ہشتم کے روم سے علیحدگی کے بعد مشترکہ عبادت میں حصہ لیا۔چرچ آف انگلینڈ کے سربراہ کے طور پر بادشاہ چارلس، پوپ کے بائیں جانب چیپل کے قربان گاہ کے قریب بیٹھے تھے، جب پوپ لیو اور اینگلیکن آرچ بشپ اسٹیفن کوٹریل نے ایک عبادتی تقریب کی قیادت کی۔ اس میں سسٹین چیپل کوئر اور دو شاہی کوائرز نے اپنے نغمات پیش کیے۔اگرچہ چارلس نے گزشتہ تین کیتھولک سربراہوں سے ملاقات کی ہے،

اور پوپ جان پال دوم اور بینیڈکٹ شانزدہم دونوں برطانیہ کا دورہ کر چکے ہیں، لیکن ان ملاقاتوں میں کبھی مشترکہ دعا شامل نہیں تھی۔بعد ازاں، چارلس اور کمیلا نے روم میں بیسلیکا آف سینٹ پال آؤٹ سائیڈ دی والز میں ایک دعائیہ تقریب میں شرکت کی، جو چار بڑے پوپ گرجا گھروں میں سے ایک ہے اور جس کے انگلش بادشاہت سے تاریخی تعلقات ہیں۔پوپ اور شاہ برطانیہ نے 500 سال میں پہلی بار اکٹھے دعا کیبرطانیہ کے بادشاہ چارلس اور کیتھولک مسیحیوں کے رہنما پوپ لیو نے جمعرات کے روز ویٹیکن میں اکٹھے دعا کی۔ یہ پہلا موقع تھا جب کسی برطانوی بادشاہ اور کیتھولک پوپ نے سن 1534 کے بعد مشترکہ عبادت میں حصہ لیا۔جمعرات کے روز ویٹیکن کے سسٹین چرچ میں مائیکل اینجلو کے بنائے گئے شہ پارے کے سامنے، جس میں عیسیٰ مسیح کے آخری فیصلے کی منظرکشی کی گئی ہے، لاطینی نغمے اور انگریزی دعائیں گونج رہی تھیں۔

چھ ماہ قبل دنیا بھر کے کیتھولک کارڈینلز نے اسی جگہ لیو کو پہلا امریکی نژاد پوپ منتخب کیا تھا۔یہ پہلا موقع تھا جب کسی برطانوی بادشاہ اور کیتھولک پوپ نے 1534 میں بادشاہ ہنری ہشتم کے روم سے علیحدگی کے بعد مشترکہ عبادت میں حصہ لیا۔چرچ آف انگلینڈ کے سربراہ کے طور پر بادشاہ چارلس، پوپ کے بائیں جانب چیپل کے قربان گاہ کے قریب بیٹھے تھے، جب پوپ لیو اور اینگلیکن آرچ بشپ اسٹیفن کوٹریل نے ایک عبادتی تقریب کی قیادت کی۔ اس میں سسٹین چیپل کوئر اور دو شاہی کوائرز نے اپنے نغمات پیش کیے۔اگرچہ چارلس نے گزشتہ تین کیتھولک سربراہوں سے ملاقات کی ہے،

اور پوپ جان پال دوم اور بینیڈکٹ شانزدہم دونوں برطانیہ کا دورہ کر چکے ہیں، لیکن ان ملاقاتوں میں کبھی مشترکہ دعا شامل نہیں تھی۔بعد ازاں، چارلس اور کمیلا نے روم میں بیسلیکا آف سینٹ پال آؤٹ سائیڈ دی والز میں ایک دعائیہ تقریب میں شرکت کی، جو چار بڑے پوپ گرجا گھروں میں سے ایک ہے اور جس کے انگلش بادشاہت سے تاریخی تعلقات ہیں۔
آزادکشمیر میں وزیراعظم کی تبدیلی کا فیصلہ آئندہ 48 گھنٹے میں ہوگا سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف۔ماضی کے اعلیٰ عہدوں پر فائز سول سروسز آفیسر جنہوں نے شدید ذہنی دباؤ میں خود کشی کر لی۔۔چینی كا ریٹ آسمان چھو رہا ہے اور غریب مل والے مر رہے ہیں چینی 216 روپے اس کے علاوہ مڈ سیرا بھگاس یہ سب چینی کے علاوہ گنے سے نکلتا ہے اور گنے کا ریٹ 400 سو ایسا کسی اور ملک میں ہوتا ہے کیا۔بھارت میں موٹرسائیکل سے تصادم میں بس میں آگ لگنے سے کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے۔۔پندرہ دن کی مہلت دیتا ہوں ، سب اسلحہ سرنڈر کردوڈیڈلائن کے بعد سی سی ڈی بڑا سخت ایکشن لے گی !!سی سی ڈی نہیں دیکھے گی ، کون کتنا خطرناک اور طاقتور ہے ۔۔۔سربراہ سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کی ہنگامی پریس کانفرنس !!۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

پندرہ دن کی مہلت دیتا ہوں ، سب اسلحہ سرنڈر کردوڈیڈلائن کے بعد سی سی ڈی بڑا سخت ایکشن لے گی !!سی سی ڈی نہیں دیکھے گی ، کون کتنا خطرناک اور طاقتور ہے ۔۔۔سربراہ سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کی ہنگامی پریس کانفرنس !!
پرانی بوتل نئ شراب لغاری کا بجلی سستی کرنے کا ایک اور فراڈ۔۔اختیارات کا ناجائز استعمال پولیس افسر گرفتار جیل منتقل۔۔ھای کورت اسلام آباد کے احکامات کھوہ کھاتے انتظامیہ نے وزیر اعلی کے پی عمران خان سے ملاقات نہ کر پائے۔افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کھول دی گئی۔فیلڈ مارشل ارمی جیف انور سعادت کے مزار پر پھول چڑھاے۔۔۔وزیر دفاع مصری ارمی چیف اور مصری صدر سے ون ان ون ملاقات۔پرانی بوتل نئ شراب لغاری کا بجلی سستی کرنے کا ایک اور فراڈ۔۔ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

*💥عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کیلئے مٹن، بیف اور چکن کی ایکسپورٹ پر پابندی کی تجویز*لاہور : حکومت کی جانب سے عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع وزارت پیداوار کے مطابق سیلاب سے زراعت اور لائیو اسٹاک متاثر ہوئے ہیں لہٰذا مٹن، بیف، انڈے اور چکن کی ایکسپورٹ پر کچھ عرصے کیلئے پابندی کی تجویز دی گئی ہے، ان چیزوں کی ایکسپورٹ پر پابندی سے ان کی قیمتیں کم ہوں گی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ گوشت کی بےجا بڑھتی قیمتوں کا اثر چکن پر بھی پڑ رہا ہے۔وزارت پیداوار کے ذرائع کے مطابق بیف کی سرکاری قیمت 800 اور مٹن کی 1300 روپے کلو ہے، لاہور سمیت ملک کے کسی شہر میں سرکاری قیمت پر گوشت نہیں بیچا جارہا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ مٹن 2400 سو روپے فی کلو تک بیچا جا رہا ہے۔

اختیارات کا ناجائز استعمال اور شہری پر جھوٹے مقدمے کا اندراجپشاور کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مرزا محمد کاشف نے ایس ایچ او جاوید مروت کو ایک سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزاء سنا دیعدالت کا ایس ایچ او کو گرفتار کرکے سنٹرل جیل منتقل کرنے کا حکم
*حکومت کا آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس ہدف میں 150 ارب روپے کمی پر اتفاق*اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ٹیکس ہدف میں 150 ارب روپے کمی پر اتفاق کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیکس ہدف 14 ہزار131 ارب سے گھٹ کر 13 ہزار981 ارب روپے کر دیا گیا جبکہ سیلاب نقصانات کی تصدیق شدہ رپورٹ پر ٹیکس ہدف میں مزید کمی کا امکان ہے۔جی ڈی پی گروتھ 3.5 فیصد اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح 11 فیصد مقرر کی گئی تاہم رواں مالی سال جی ڈی پی 1 لاکھ 29 ہزار ارب روپے ہدف تک نہ پہنچنے کا خدشہ ہے۔آئی ایم ایف کے ساتھ نئے ایم ای ایف پی ڈرافٹ پر میکرو اکنامک فریم میں تبدیلی پر اتفاق ہوگیا، 1.2 ارب ڈالر کی قسط پر نئی کنٹری رپورٹ میں تمام بینچ مارکس شامل ہوں گے۔

*رضوی برادران کی گرفتاری انسانی جانوں کے تحفظ پر کرنی ہے، دونوں بھائی جلد گرفتار ہونگے: عظمیٰ بخاری*لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ رضوی برادران کی گرفتاری انسانی جانوں کے تحفظ پر کرنی ہے اور دونوں بھائیوں کی گرفتاری جلد کرلیں گے۔وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ ٹـی ـ ایـل ـ پـی ـ سے متعلق فیصلہ کچھ دیر میں وفاقی حکومت کی جانب سے متوقع ہے اور وفاقی حکومت ہی اب اس انتہا پسند جماعت کے مقدر کا فیصلہ کرے گی۔

*وزیراعظم کا صنعت، زراعت کی ترقی کیلئے’روشن معیشت بجلی پیکج‘کا تحفہ* صنعتوں، کسانوں کو آئندہ 3 سال رعایتی قیمت پر اضافی بجلی فراہم کی جائے گیوزیراعظم کا صنعتی،زرعی ماہرین اور کاروباری برادری کے وفد سے ملاقات میں اعلان صنعت کو 34 روپے، زرعی شعبےکو 38 روپے ملنے والے یونٹس کی قیمت کم کی جائے گی،وزیراعظمصنعتی، زرعی شعبے کو اضافی بجلی 22.98 روپے یونٹ فراہم کی جائے گی ،وزیراعظمروشن معیشت بجلی پیکج کےتحت دی جانے والی بجلی کا بوجھ کوئی دوسرا شعبہ نہیں اٹھائے گا،وزیراعظممعیشت کی ترقی، روزگار بڑھانے کیلئے صنعت و زراعت کی ترقی انتہائی ضروری،وزیراعظمصنعت و زراعت کی ترقی سے قرضوں سے نجات ملے گی،شہبازشریفاللہ کے فضل سے بہتر پالیسیوں کی بدولت معاشی اشاریے بہتر ہوئے،وزیراعظم
*حکومت کا آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس ہدف میں 150 ارب روپے کمی پر اتفاق*اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ٹیکس ہدف میں 150 ارب روپے کمی پر اتفاق کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیکس ہدف 14 ہزار131 ارب سے گھٹ کر 13 ہزار981 ارب روپے کر دیا گیا جبکہ سیلاب نقصانات کی تصدیق شدہ رپورٹ پر ٹیکس ہدف میں مزید کمی کا امکان ہے۔جی ڈی پی گروتھ 3.5 فیصد اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح 11 فیصد مقرر کی گئی تاہم رواں مالی سال جی ڈی پی 1 لاکھ 29 ہزار ارب روپے ہدف تک نہ پہنچنے کا خدشہ ہے۔آئی ایم ایف کے ساتھ نئے ایم ای ایف پی ڈرافٹ پر میکرو اکنامک فریم میں تبدیلی پر اتفاق ہوگیا، 1.2 ارب ڈالر کی قسط پر نئی کنٹری رپورٹ میں تمام بینچ مارکس شامل ہوں گے۔

اختیارات کا ناجائز استعمال اور شہری پر جھوٹے مقدمے کا اندراجپشاور کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مرزا محمد کاشف نے ایس ایچ او جاوید مروت کو ایک سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزاء سنا دیعدالت کا ایس ایچ او کو گرفتار کرکے سنٹرل جیل منتقل کرنے کا حکم
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، جمہوریہ مصر کے ایک اہم سرکاری دورے پر ہیں۔ اس دورے کا بنیادی مقصد دونوں برادر ممالک کے درمیان فوجی تعاون اور دفاعی اشتراک کو مزید فروغ دینا ہے۔اپنے دورے کے دوران، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مصری وزیر دفاع اور دفاعی پیداوار، جنرل عبدالمجید صقر اور مصری مسلح افواج کے چیف آف سٹاف، لیفٹیننٹ جنرل احمد خلیفہ فتحی سے ملاقات کی۔ان اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی ابھرتی ہوئی صورتحال، اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا

*_پولینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی وزیراعظم سے ملاقات_* وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پولینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ جناب رادوساؤ سیکورسکی (Radosław Sikorski) نے آج وزیر اعظم ہاؤس، اسلام آباد میں ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ، سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور پولینڈ میں پاکستان کے سفیر سمیع ملک بھی ملاقات میں موجود تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور پولینڈ کے درمیان کئی دہائیوں پر محیط خوشگوار اور دوستانہ تعلقات ہیں۔ انہوں نے پولینڈ کی اعلیٰ سطح کی صنعت کاری اور ترقی کی تعریف کی جو کہ 1970 کی دہائی سے پولینڈ کی ایک خصوصیت رہی ہے ۔ وزیراعظم نے تجارت، توانائی، دفاع، تعلیم، محنت اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کی پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا۔ اس سلسلے میں وزیراعظم نے پولینڈ کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری بالخصوص توانائی، کان کنی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں نئے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی۔ملاقات میں۔ مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں امن کی کوششوں سمیت علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل کی اہمیت پر زور دیا اور بین الاقوامی قانون، انسانی اصولوں اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی پاسداری کے لیے پاکستان کے مستقل موقف پر زور دیا۔ وزیراعظم نے پولینڈ کے وزیراعظم عزت مآب ڈونلڈ ٹسک (Donald Tusk) کو تہنیتی پیغام پہنچایا اور انہیں جلد از جلد پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت دی۔ پولینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید گہرا کرنے میں پولینڈ کی بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔ انھوں نے بتایا کہ پاکستان کے پیٹرو کیمیکل سیکٹر میں پولینڈ کی سرمایہ کاری 0.5 بلین امریکی ڈالر سے زیادہ ہے، اور تجویز پیش کی کہ پاکستان بھی واٹر ٹریٹمنٹ میں پولینڈ کی مہارت سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ انہوں نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں پاکستان کے کردار کو بھی سراہا۔ دونوں ممالک نے تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے رابطوں کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔ قبل ازیں، پولینڈ کے مہمانوں نے دفتر خارجہ میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی، ساتھ ہی دو مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے اور ایک مقامی تھنک ٹینک میں ایک سیمینار سے خطاب بھی کیا۔___
ایس پی عدیل قتل یا خودکشی؟کشمیر میں ڈیوٹی اور مرید کے آپریشن کے بعد خاموش رھنا والہ ھمیشہ کے لئے خاموش ھو گیا 28 سالہ بیوی ایک سالہ بیٹی بوڑھے والدین مرحوم کا کل اثاثہ۔سرینہ کے قریب سب سے زیادہ ایمان دار پولیس افسر قتل خفیہ ادارے کی رپورٹ کا انتظار۔۔عدالتی حکم ہونے کے باوجود ہمیں اپنے لیڈر عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔ عدالتی احکامات نہیں مانے جا رہے تو یہ ہماری کمزوری نہیں بلکہ عدلیہ کی بے بسی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی ۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر ٹی ایل پی (TLP) کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دینے کی منظوری دے دی. پنجاب حکومت کی درخواست پر وزارت داخلہ نے سمری وفاقی کابینہ میں پیش کی. وفاقی کابینہ کو ملک میں ٹی ایل پی (TLP) کی پر تشدد اور دہشت گردانہ سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی.اجلاس میں حکومت پنجاب کے اعلیٰ افسران بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔اجلاس کو کالعدم تنظیم کی پر تشدد اور انتشار پھیلانے والی کاروائیوں پر بریفنگ دی گئی. اجلاس کو بتایا گیا کہ 2016 سے قائم اس تنظیم نے پورے ملک میں شر انگیزی کو ہوا دی۔ تنظیم کی وجہ سے ملک کے مختلف حصوں میں شر انگیزی کے واقعات میں ہوئے۔2021 میں بھی اس وقت کی حکومت نے ٹی ایل پی پر پابندی لگائی جو 6 ماہ بعد اس شرط پر ہٹائی گئی کہ آئندہ ملک میں بدامنی اور پر تشدد کاروائیاں نہیں کی جائیں گی۔ تنظیم پر پابندی کی وجہ 2021 میں دی گئی ضمانتوں سے روگردانی بھی ہے۔ماضی میں بھی ٹی ایل پی کے پرتشدد احتجاجی جلسوں اور ریلیوں میں سیکیورٹی اہلکار اور بے گناہ راہگیر جاں بحق ہوئے۔وفاقی کابینہ ، اجلاس کو دی گئی بریفنگ اور حکومت پنجاب کی سفارش کے بعد متفقہ طور پر اس نتیجے پر پہنچی کہ ٹی ایل پی دہشت گردی اور پر تشدد کاروائیوں میں ملوث ہے۔
پاکستان کو عبرت ناک شکست کرکٹ بورڈ کو دفنانے کے لیے گورکن کی تلاش۔۔جنید اکبر اور ایم این اے اقبال آفریدی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے سے روک دیا گیا ۔عطا تارڑ اپنا whatsapp گروپ بنا کر عوام کو جوائن کروا رھے عظمیٰ بخاری vlogs کر رہی اور سوشل میڈیا کو گند کہتے تھے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر




سربراہ پاک فضائیہ کی رومانیہ میں اعلیٰ سطحی دفاعی ملاقاتیں، دوطرفہ عسکری تعاون کے فروغ پر اتفاق
***سربراہ پاک فضائیہ کی رومانیہ میں اعلیٰ سطحی دفاعی ملاقاتیں، دوطرفہ عسکری تعاون کے فروغ پر اتفاق*23 اکتوبر 2025: سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نے دورۂ رومانیہ کے دوران سیکرٹری دفاع رومانیہ، ایڈورڈ باچائڈے اور چیف آف ڈیفنس، جنرل گیورگیتسا ولاد سے مشترکہ ملاقاتیں کی، جس میں دونوں ممالک کے مابین عسکری تعاون کو مزید مستحکم کرنے پراتفاق کیا گیا ۔ اس اہم ملاقات کے دوران دونوں ممالک کی عسکری قیادت نے خطے میں امن و سلامتی کے حوالے سے باہمی ہم آہنگی اور مضبوط سفارتی و دفاعی تعلقات کو سراہا۔ سربراہ پاک فضائیہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان رومانیہ کے ساتھ اپنے مضبوط سفارتی اور دفاعی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے جو علاقائی امن و استحکام کے امور پر باہمی اتفاقِ رائے پر مبنی ہیں۔ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے دونوں ممالک کے مابین عسکری شراکت داری کو درپیش مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لئے باہمی تعاون کو فروغ دینے اور آپریشنل ہم آہنگی پر بھی زور دیا۔رومانیہ کے سیکرٹری دفاع نے پاک فضائیہ کی شاندار عسکری کارکردگی اور آپریشنل صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ رومانیہ، پاک فضائیہ کے وسیع تجربے سے استفادہ حاصل کرنے میں گہری دلچسپی رکھتا ہے۔ ملاقات کے دوران رومانیہ کے چیف آف ڈیفنس جنرل گیورگیتسا ولاد نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جنگی حکمت عملی کو سراہتے ہوئے دونوں فضائی افواج کے مابین طویل المدتی تزویراتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ مشقوں اور تربیتی پروگرامز کے انعقاد کی خواہش کا اظہار کیا۔ سربراہ پاک فضائیہ کا دورۂ رومانیہ دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعلقات کو مستحکم بنانے کی سمت ایک اہم پیش رفت ہے، جو اس امر کی عکاسی کرتا ہے کہ دونوں ممالک بدلتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مسلسل رابطے اور شراکت داری کے پختہ عزم پر کاربند ہیں۔*ترجمان پاک فضائیہ*
سموگ نے پنجاب کے گرد گھیرا تنگ کر لیا۔وفاقی حکومت کی طرف سے دی گئی بلٹ پروف گاڑیاں سہیل آفریدی نے واپس کر دی۔اسلام آباد کی طرف فیصلہ کن چڑھائی خفیہ اداروں کی حکومت کو رپورٹ۔پاکستان کی ایک خفیہ ادارے نے حکومت کو رپورٹ پیش کی ھے کے پی سے ایک لاکھ افراد اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔ حکومت مامعلات طے نہ کر پای تووفاقی حکومت کے لئے مشکلات مے اضافہ ہو گا۔۔ 15 روز اھم سب کچھ ختم کرنے کی کوشش ھو گی تفصیلات سھیل رانا پوسٹ انٹرنیشنل۔ایک ٹماٹر 75 روپے کا پاکستان میں مھنگای نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے. پاکستان میں مھنگای کا طوفان زندگی سسکیاں لینے لگی۔پاکستان میں خون سستا آٹا مھنگا تمام دالیں 500 روپے کلو چینی 200 روپے میں بھی دستیاب نھی۔بجلی بل گیس بل اور اب ٹیلی فون بل ماہانہ کی بنیاد پر مھنگے۔وزیر اعطم مکمل طور ناکام صوبوں کے وزرائے اعلی بیورو کریسی کو کنٹرول کرنے میں ناکام۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

*بلوچستان کے علاقے دالبندین میں سـکیـورٹی فــورسز کی فــتـنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی، 6 دہـشت گرد ہلاک*سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی میں فتنہ الہندوستان کی تشکیل کا قلع قمع کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق بروقت اور مؤثر کارروائی میں تمام 6 دہـشت گرد مارے گئے۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہـشت گرد پہاڑی غار میں پناہ لیے ہوئے تھے، فضائی نگرانی کے ذریعے مسلسل نظر ر کھی گئی۔سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے موزوں وقت پر ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا۔

پشاور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے کیپیٹل پریمیئر لیگ کے وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی، وفد کی قیادت کیپیٹل پریمیئر لیگ کےصدر چوہدری ارشد علی بیگہ کررہے تھے ، ملاقات میں پشاور میں لیگ کے انعقاد اور کھیلوں کے فروغ سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔وفد نے گورنر کو بتایا کہ کیپیٹل پریمیئر لیگ کے لیے آٹھ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن میں ملک بھر کے کھلاڑی نمائندگی کریں گے۔ ٹرائلز کے دوران پورے پاکستان سے 400 سے زائد کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے تاکہ نوجوانوں کو مواقع فراہم کیے جا سکیں۔گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور میری خواہش ہے کہ کیپیٹل پریمیئر لیگ کا انعقاد پشاور میں کیا جائے تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے زیادہ مواقع ملیں۔انہوں نے کیپیٹل پریمیئر لیگ کے انعقاد کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ گورنر ہاؤس اس سلسلے میں ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔ گورنر نے اس موقع پر وفد کے اقدام کو سراہا اور نوجوانوں کے لیے صحت مند سرگرمیوں کے فروغ پر زور دیا۔ سی ای او کیپیٹل پریمئیر لیگ آفتاب نئیر صدیقی، سی او او وقار احمد خان، ڈائریکٹر مارکیٹنگ قیصر مغل اور چیف کوآرڈینیٹر میاں عابد حسین انصاری بھی اس موقع پر موجود تھے۔

پشاور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے کیپیٹل پریمیئر لیگ کے وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی، وفد کی قیادت کیپیٹل پریمیئر لیگ کےصدر چوہدری ارشد علی بیگہ کررہے تھے ، ملاقات میں پشاور میں لیگ کے انعقاد اور کھیلوں کے فروغ سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔وفد نے گورنر کو بتایا کہ کیپیٹل پریمیئر لیگ کے لیے آٹھ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن میں ملک بھر کے کھلاڑی نمائندگی کریں گے۔ ٹرائلز کے دوران پورے پاکستان سے 400 سے زائد کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے تاکہ نوجوانوں کو مواقع فراہم کیے جا سکیں۔گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور میری خواہش ہے کہ کیپیٹل پریمیئر لیگ کا انعقاد پشاور میں کیا جائے تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے زیادہ مواقع ملیں۔انہوں نے کیپیٹل پریمیئر لیگ کے انعقاد کے حوالے سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ گورنر ہاؤس اس سلسلے میں ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔ گورنر نے اس موقع پر وفد کے اقدام کو سراہا اور نوجوانوں کے لیے صحت مند سرگرمیوں کے فروغ پر زور دیا۔ سی ای او کیپیٹل پریمئیر لیگ آفتاب نئیر صدیقی، سی او او وقار احمد خان، ڈائریکٹر مارکیٹنگ قیصر مغل اور چیف کوآرڈینیٹر میاں عابد حسین انصاری بھی اس موقع پر موجود تھے۔

زرعی، صنعتی صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 23 روپے 50 پیسے تک مقرر کیے جانے کا امکاناس وقت زرعی صارفین 38 روپے اور صنعتی صارفین 34 روپے فی یونٹ قیمت ادا کر رہے ہیںوزیراعظم شہبازشریف آئندہ چند روز میں ریلیف پیکج کا اعلان کرینگے

ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والے انتہا پسندوں ،بدمعاش اور غیر قانونی رہائشیوں کے لیے پنجاب کی زمین مزید تنگ کر دی گئیوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر مسلسل تیسرا غیر معمولی اجلاس پنجاب حکومت کے ریاستی رِٹ اور قانون کی بالادستی قائم کرنے کیلئے غیرمعمولی اور تاریخی فیصلےپنجاب نے لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کا نفاذ لازمی اور مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیاپنجاب حکومت کا ہر ضلع میں وِسل بلور سیل قائم کرنے کا بڑا فیصلہ پنجاب حکومت نے انتہا پسند جماعت اور غیر قانونی مقیم انٹرنیشنل شہریوں کے خلاف پنجاب پولیس ہیلپ لائن 15 میں خصوصی سیل قائم کر دیاپنجاب کے عوام انتہا پسند جماعت اور غیرقانونی طارکین وطن کی اطلاع کے لیے فوراً 15 پر کال کریںپنجاب حکومت کا صوبے کو غیر قانونی اسلحہ سے پاک کرنے کے لئے اقدامات کی رفتار تیز اور مزید سخت کرنے کا فیصلہ پنجاب میں ڈالا کلچر ،بدماشی اور مافیا کلچر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گاپنجاب حکومت کا امن کمیٹیز کو فوری طور پر مؤثر اور مزید فعال بنانے کا فیصلہ پنجاب امن کمیٹیز کو جاری تمام آپریشنز کی پر آن بورڈ رکھا جائے گا پنجاب حکومت کے وژن ریاست عوام کی چوکھٹ پر کے تحت ہر شہری کے دروازے تک موبائل پولیس اسٹیشن کی خدمات پہنچائی جائیں گیں پنجاب حکومت نے پھر سے واضح کر دیا کہ کومبنگ آپریشنز ،کارروائیاں صرف مخصوص انتہا پسند ذہنیت کے خلاف ہیں کسی فرقہ یا عقیدے کے خلاف ہز گز نہیںپنجاب حکومت کا انتہا پسند جتھوں کے اشتہارات، تصاویر اور پلے کارڈز پر سخت پابندی اور کارروائی کا فیصلہ پنجاب کی تمام ضلعی انتظامیہ روزانہ غیرقانونی بین الاقوامی رہائشیوں کے خلاف کومبنگ آپریشن رپورٹس اپ ڈیٹ کریں گیپنجاب کی انتظامیہ کو ضلعی رپورٹس میں روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کرنا ہوگا کہ کتنے غیرقانونی رہائشی کہاں کہاں کاروبار سے منسلک ہیں ضلعی انتظامیہ روزانہ رپورٹ کرے گی

کتنے غیرقانونی بین الاقوامی رہائشی مرکز میں ڈی پورٹیشن کے لیے بھیجے گئےپنجاب انتظامیہ روزانہ بتائے گی کتنے بین الاقوامی باشندے ٹیکس نیٹ میں لائے گئےعوام کے عوام غیرقانونی رہائشیوں کو دکان یا مکان کرائے پر نہ دیں ورنہ کرایہ داری/پاسپورٹ ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی-پنجاب حکومت سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گےپنجاب میں سوشل میڈیا پر شر انگیزی و نفرت کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کر دی گئیغیرقانونی اجتماعات یا بازار بند کرانے والوں پر دہشتگردی قوانین لاگو ہوں گے

پنجاب کے سرکاری کالجوں میں زیرِ تعلیم طلباء کے 2 یا زیادہ مضامین میں فیل ہونے پرپنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سزا کا اعلان کردیا ہے۔ادارے کی جانب سے جاری سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، ایسے طلباء جنہیں دو یا اس سے زائد مضامین میں “F” گریڈ ملے گا، انہیں داخلہ بورڈ کو ارسال کرنے کے لیے اہل نہیں سمجھا جائے گا۔ محکمہ نے یہ اقدام تعلیمی کمزوری کو دور کرنے اور مضامین میں کم از کم قابلیت کو یقینی بنانے کے لیے متعارف کرایا ہے۔نوٹیفکیشن میں غیر حاضری پر جرمانے کا ڈھانچہ بھی واضح کیا گیا ہے۔ جو طلباء کسی بھی امتحانی پرچے سے غیر حاضر ہوں گے، ان پر فی پرچہ دو سو روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا، جبکہ ماہانہ ٹیسٹ سے غیر حاضری کی صورت میں فی پرچہ سو روپے جرمانہ وصول کیا جائے گا۔ اگر کوئی طالبعلم بغیر درست میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرائے امتحان میں شریک نہ ہو، تو اس کی غیر حاضری کو ناکامی تصور کیا جائے گا۔تعلیمی نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے، محکمہ نے تمام طلباء کے لیے ماہانہ، دسمبر اور پری بورڈ امتحانات میں شرکت کو لازمی قرار دیا ہے۔ یہ پالیسی صوبے کے تمام سرکاری کالجوں پر یکساں طور پر نافذ ہوگی۔

ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والے انتہا پسندوں ،بدمعاش اور غیر قانونی رہائشیوں کے لیے پنجاب کی زمین مزید تنگ کر دی گئیوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر مسلسل تیسرا غیر معمولی اجلاس پنجاب حکومت کے ریاستی رِٹ اور قانون کی بالادستی قائم کرنے کیلئے غیرمعمولی اور تاریخی فیصلےپنجاب نے لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کا نفاذ لازمی اور مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیاپنجاب حکومت کا ہر ضلع میں وِسل بلور سیل قائم کرنے کا بڑا فیصلہ پنجاب حکومت نے انتہا پسند جماعت اور غیر قانونی مقیم انٹرنیشنل شہریوں کے خلاف پنجاب پولیس ہیلپ لائن 15 میں خصوصی سیل قائم کر دیاپنجاب کے عوام انتہا پسند جماعت اور غیرقانونی طارکین وطن کی اطلاع کے لیے فوراً 15 پر کال کریںپنجاب حکومت کا صوبے کو غیر قانونی اسلحہ سے پاک کرنے کے لئے اقدامات کی رفتار تیز اور مزید سخت کرنے کا فیصلہ پنجاب میں ڈالا کلچر ،بدماشی اور مافیا کلچر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا

پنجاب حکومت کا امن کمیٹیز کو فوری طور پر مؤثر اور مزید فعال بنانے کا فیصلہ پنجاب امن کمیٹیز کو جاری تمام آپریشنز کی پر آن بورڈ رکھا جائے گا پنجاب حکومت کے وژن ریاست عوام کی چوکھٹ پر کے تحت ہر شہری کے دروازے تک موبائل پولیس اسٹیشن کی خدمات پہنچائی جائیں گیں پنجاب حکومت نے پھر سے واضح کر دیا کہ کومبنگ آپریشنز ،کارروائیاں صرف مخصوص انتہا پسند ذہنیت کے خلاف ہیں کسی فرقہ یا عقیدے کے خلاف ہز گز نہیںپنجاب حکومت کا انتہا پسند جتھوں کے اشتہارات، تصاویر اور پلے کارڈز پر سخت پابندی اور کارروائی کا فیصلہ پنجاب کی تمام ضلعی انتظامیہ روزانہ غیرقانونی بین الاقوامی رہائشیوں کے خلاف کومبنگ آپریشن رپورٹس اپ ڈیٹ کریں گیپنجاب کی انتظامیہ کو ضلعی رپورٹس میں روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کرنا ہوگا کہ کتنے غیرقانونی رہائشی کہاں کہاں کاروبار سے منسلک ہیں ضلعی انتظامیہ روزانہ رپورٹ کرے گی

کتنے غیرقانونی بین الاقوامی رہائشی مرکز میں ڈی پورٹیشن کے لیے بھیجے گئےپنجاب انتظامیہ روزانہ بتائے گی کتنے بین الاقوامی باشندے ٹیکس نیٹ میں لائے گئےعوام کے عوام غیرقانونی رہائشیوں کو دکان یا مکان کرائے پر نہ دیں ورنہ کرایہ داری/پاسپورٹ ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی-پنجاب حکومت سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گےپنجاب میں سوشل میڈیا پر شر انگیزی و نفرت کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کر دی گئیغیرقانونی اجتماعات یا بازار بند کرانے والوں پر دہشتگردی قوانین لاگو ہوں گے









