Monthly Archives: July 2026
تیسری خبر:پاکستان نے اعلیٰ بیوروکریسی کےلئے 2 ارب روپے مختص کر دئیے۔۔پاکستان تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا گیا۔پاکستان نے سعودی عرب سے 6.7 ارب ڈالر کا تیل مانگ لیا۔۔پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر مانگ لئے۔۔۔۔۔تیسری خبر:پاکستان نے اعلیٰ بیوروکریسی کےلئے 2 ارب روپے کا پیکج مختص کر دیا۔۔ ۔۔عوام دشمن حکومت کا پٹرولیم کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافے کا سلسلہ جاری۔۔حکومت نے کھربوں روپے کے فنڈز جاری کر دئیے عوام زندہ دفن۔پٹرولیم مافیا کے حکومت کے ساتھ مل کر ڈاکے اھم حلقے۔افواج پاکستان میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں۔14 جوان ماں دھرتی پر قربانٹانک: والی بال کا فائنل میچ خوشی کی بجائے غم…۔سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے امریکہ۔ٹانک میں حملہ ۔ پاک فوج کے 12 ،پولیس کے 2 اور محکمہ جنگلات کا ایک اہلکار شہید۔۔عامر رضا ارمرڈ کورین 4 سٹار فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مبارک۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

*ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید، آئی ایس پی آر*راولپنڈی: فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق سکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیئے جبکہ فرار ہونے والے 12 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا

۔آئی ایس پی آر کے مطابق ناکامی کے بعد حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ کی بیرونی دیوار سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں چیک پوسٹ کا بنیادی ڈھانچہ شدید متاثر ہوا۔ترجمان کے مطابق حملے میں وطن کے 15 بہادر سپوتوں نے جام شہادت نوش کیا،

شہدا میں 12 فوجی جوان، 2 پولیس اہلکار اور محکمہ جنگلات کا ایک سرکاری اہلکار شامل ہے۔

*ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید، آئی ایس پی آر*راولپنڈی: فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق سکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیئے جبکہ فرار ہونے والے 12 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ناکامی کے بعد حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ کی بیرونی دیوار سے ٹکرا دی،

جس کے نتیجے میں چیک پوسٹ کا بنیادی ڈھانچہ شدید متاثر ہوا۔ترجمان کے مطابق حملے میں وطن کے 15 بہادر سپوتوں نے جام شہادت نوش کیا، شہدا میں 12 فوجی جوان، 2 پولیس اہلکار اور محکمہ جنگلات کا ایک سرکاری اہلکار شامل ہے۔
ایوانوں میں بیٹھے وہ نہ کرے جو وہ کر رھے ھیں حکومت بغاوت کو دعوت دے رھی ھیں 24 کروڑ عوام 2 وقت کی روٹی سے مجبور اداروں کو حکومت بدنام کر رھی ھیں تفصیلات کے لیے سھیل رانا لاءیو
فیفا ورلڈ کپ 50 ھزار ارب روپے پاکستانی کے انعامات۔۔انعام دینے والوں میں پاکستانی بزنس ٹائیکون بھی شامل۔ اسپین کے مسلمان کھلاڑی کو سب سے زیادہ کیش انعام ملا۔۔ہحوثی خطرات کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں: پاکستان۔۔ ہم تیل نہیں بیچیں گے تو کوئی اور بھی تیل نہیں بیچ سکے گا: باقر قالیباف۔۔۔امریکی حملوں کے بعد ایران اج جوابی حملوں میں عرب ممالک پر جوابی حملوں میں شدت لانے کے لیے پرعزم۔۔لنکا پریمیئر لیگ میں شاھنواز داھانی نے جافنا کنگز کے خلاف 4 اوورز میں 25 رنز دے کر 2 وکیٹس حاصل کی دونوں وکیٹس 19وین اوور میں حاصل کی۔۔عوام دشمن حکومت عوام کے صبر کا امتحان لینے لگی۔۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اس سال وینزویلا کے تیل کی فروخت سے 43 ارب ڈالر سے زائد کی آمدنی حاصل کی بادبان ٹی وی الرٹ۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر450

د. لبنیٰ فرحمشرقِ وسطیٰ میں نئی اسٹریٹجک صف بندیاں، سعودی عرب کا سویلین جوہری پروگرام اور دفاعی تیاریوں میں تیزیریاض: مشرقِ وسطیٰ تیزی سے ایک نئے اسٹریٹجک مرحلے میں داخل ہوتا دکھائی دے رہا ہے، جہاں علاقائی سلامتی، توانائی کے تحفظ، جدید دفاعی صلاحیتوں اور سویلین جوہری ٹیکنالوجی کے گرد نئی صف بندیاں تشکیل پا رہی ہیں۔ امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے خلیجی ریاستوں کو اپنی قومی سلامتی، دفاعی تیاریوں اور علاقائی شراکت داریوں کا ازسرِنو جائزہ لینے پر مجبور کر دیا ہے۔اسی تناظر میں سعودی عرب ویژن 2030 کے تحت توانائی کے متبادل ذرائع، جدید ٹیکنالوجی اور پرامن سویلین جوہری پروگرام کی ترقی کو قومی ترجیحات میں شامل کیے ہوئے ہے۔ بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق ریاض اور واشنگٹن کے درمیان سویلین جوہری تعاون پر مذاکرات جاری ہیں، جن کا مقصد توانائی کے شعبے میں تعاون، اقتصادی سرمایہ کاری اور طویل المدتی اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔

تاہم اس حوالے سے کسی حتمی معاہدے کا باضابطہ اعلان ابھی تک سامنے نہیں آیا۔علاقائی کشیدگی کے پیشِ نظر سعودی عرب سمیت متعدد خلیجی ممالک نے احتیاطی دفاعی اقدامات اختیار کیے ہیں۔ سعودی حکام کے مطابق شہریوں اور اہم تنصیبات کے تحفظ کے لیے حفاظتی الرٹس جاری کیے گئے، جنہیں صورتحال معمول پر آنے کے بعد واپس لے لیا گیا۔ اسی دوران دفاعی تیاریوں، فضائی نگرانی اور حساس تنصیبات کے تحفظ کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے پر توجہ دی جا رہی ہے۔متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی قیادت نے دفاعی استعداد، مشترکہ فوجی مشقوں، عسکری تربیت اور قریبی دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کی ہدایات دی ہیں۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کو بھی خطے کی ابھرتی ہوئی اسٹریٹجک شراکت داری کا اہم پہلو قرار دیا جا رہا ہے، اگرچہ ان رپورٹس کے بعض نکات کی سرکاری سطح پر باضابطہ تصدیق ابھی باقی ہے۔سلامتی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر موجودہ کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا تو اس کے اثرات صرف خطے تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ عالمی توانائی کی رسد، سمندری تجارت، سپلائی چین، سرمایہ کاری، انشورنس اور بین الاقوامی اقتصادی استحکام بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ آبنائے ہرمز اور باب المندب جیسے اہم بحری راستے عالمی معیشت کے لیے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں، اس لیے ان کی سلامتی بین الاقوامی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔دوسری جانب بحرین، اردن اور دیگر علاقائی ممالک نے بھی دفاعی نگرانی اور فضائی تحفظ کے اقدامات میں اضافہ کیا ہے، جبکہ عرب اتحاد کی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے سے متعلق رپورٹس بھی سامنے آئی ہیں۔سیاسی تجزیہموجودہ پیش رفت اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا توازن صرف عسکری قوت کے ذریعے نہیں بلکہ توانائی، جدید ٹیکنالوجی، جوہری صلاحیت، سفارتی اتحاد اور اقتصادی شراکت داریوں کے امتزاج سے تشکیل پا رہا ہے۔

سعودی عرب اپنی قومی سلامتی اور اقتصادی تبدیلی کے اہداف کو یکجا کرتے ہوئے ایک ایسا تزویراتی ماڈل اختیار کر رہا ہے جس میں دفاعی تیاری، سفارت کاری اور ترقیاتی منصوبے ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں۔خلاصہخطے کی موجودہ صورتحال اس امر کی متقاضی ہے کہ عسکری تیاریوں کے ساتھ ساتھ سفارتی ذرائع، سیاسی مذاکرات اور علاقائی تعاون کو بھی فروغ دیا جائے۔ اگرچہ سویلین جوہری پروگرام، دفاعی تعاون اور علاقائی صف بندیوں سے متعلق متعدد رپورٹس زیرِ بحث ہیں، تاہم مستقبل کی کسی بھی پیش رفت کا انحصار متعلقہ حکومتوں کے سرکاری فیصلوں، بین الاقوامی سفارت کاری اور خطے کی مجموعی سلامتی کی صورتحال پر ہوگا۔ادارتی نوٹ: اس رپورٹ میں شامل بعض معلومات سرکاری بیانات، بین الاقوامی میڈیا رپورٹس اور اسٹریٹجک تجزیوں پر مبنی ہیں۔ جن دفاعی، عسکری یا جوہری منصوبوں کی متعلقہ حکومتوں نے باضابطہ تصدیق نہیں کی، انہیں اسی تناظر میں دیکھا جانا چاہیے

شگر: بالائی علاقہ داسو میں دھماکہ، تین افراد زخمی۔شگر: دھماکے سے متعدد دکانیں تباہ۔شگر: زخمیوں کو شگر اور سکردو کے اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔شگر: دھماکے کی نوعیت سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔- شگر: ڈپٹی کمشنر شگر اور مقامی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔
*ایس اینڈ پی گلوبل نے پاکستان کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی**پاکستان کی ریٹنگ ’B-‘ سے بڑھا کر ’B‘ کردی گئی**ریٹنگ میں بہتری کی وجہ بیرونی مالی پوزیشن میں استحکام قرار دیا گیا*
پیمرا میں اربوں روپے کی کرپشن وزیر اطلاعات بوکھلا گئے سحر کامران کا واک آؤٹ کسی دھونس دھاندلی میں نھی اونگی 6 ماہ سے کمیٹی کی میٹنگ کو کینسل کیا جا رھا ھے وزیر اطلاعات کو بےقاعدیگوں کا حساب دینا ھو گا یاد رہے کہ چئیرمین پیمرا امبرین جان کی تعیناتی بھی غیر قانونی ھے ائینی عدالت اسلام آباد لاھور ھای کورت میں کابینہ ڈویژن بھی ھاتھ کھڑے کر چکی ہیں برطرفی قریب
سدا بہار ممتاز صنعت کارممبر قومی اسمبلی وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ ان ایکشن ممالک کی خود مختاری عدم تحفظ پر سعودی عرب ان ایکشن۔پیمرا میں اربوں روپے کی کرپشن وزیر اطلاعات بوکھلا گئے سحر کامران کا واک آؤٹ کسی دھونس دھاندلی میں نھی اونگی 6 ماہ سے کمیٹی کی میٹنگ کو کینسل کیا جا رھا ھے۔۔ ممالک کی خودمختاری کے احترام اور عدم مداخلت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر احتساب ہونا چاہیے؛ پاکستان نے امریکہ سے 50 ارب ڈالر کی مالی سہولت مانگ اھم ترین شخصیت کی امریکہ روانگی سب کچھ جانتے کے لیے سھیل رانا BAADBAN YOU TUBE اور BAADBAN TV

جب پہاڑوں پر بارش ہوتی ہے تو دریا بھر جاتے ہیں اور ہم صاف شفاف پانی سمندروں میں ضائع کر دیتے ہیں اگر بارشوں کا پانی استعمال میں لانے کیلئے مناسب اقدامات کیے جائیں تو بجلی ستر پیسے فی یونٹ اور زرعی انقلاب آ سکتا ہے لیکن ہماری ترجیحات تو یورپ میں جزیرہ بنانا، انگلینڈ دبئی سنگاپور سوئٹزرلینڈ میں محفوظ مستقبل بنانا ہے
پیمرا میں اربوں روپے کی کرپشن وزیر اطلاعات بوکھلا گئے سحر کامران کا واک آؤٹ کسی دھونس دھاندلی میں نھی اونگی 6 ماہ سے کمیٹی کی میٹنگ کو کینسل کیا جا رھا ھے وزیر اطلاعات کو بےقاعدیگوں کا حساب دینا ھو گا یاد رہے کہ چئیرمین پیمرا امبرین جان کی تعیناتی بھی غیر قانونی ھے ائینی عدالت اسلام آباد لاھور ھای کورت میں کابینہ ڈویژن بھی ھاتھ کھڑے کر چکی ہیں برطرفی قریب
ممالک کی خودمختاری کے احترام اور عدم مداخلت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر احتساب ہونا چاہیے؛ جارحیت اور بالادستی کی پالیسیاں صرف عدم تحفظ کا باعث بنتی ہیں اور خطے کے استحکام و خوشحالی کے منافی ہیں۔ فیصل بن فرحان، سعودی وزیر خارجہ
پیمرا میں اربوں روپے کی کرپشن وزیر اطلاعات بوکھلا گئے سحر کامران کا واک آؤٹ کسی دھونس دھاندلی میں نھی اونگی 6 ماہ سے کمیٹی کی میٹنگ کو کینسل کیا جا رھا ھے وزیر اطلاعات کو بےقاعدیگوں کا حساب دینا ھو گا یاد رہے کہ چئیرمین پیمرا امبرین جان کی تعیناتی بھی غیر قانونی ھے ائینی عدالت اسلام آباد لاھور ھای کورت میں کابینہ ڈویژن بھی ھاتھ کھڑے کر چکی ہیں برطرفی قریب
ممالک کی خودمختاری کے احترام اور عدم مداخلت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر احتساب ہونا چاہیے؛ جارحیت اور بالادستی کی پالیسیاں صرف عدم تحفظ کا باعث بنتی ہیں اور خطے کے استحکام و خوشحالی کے منافی ہیں۔ فیصل بن فرحان، سعودی وزیر خارجہ
شفقت قریشی رضوان اور فیصل میں سے سیکرٹری خارجہ کون ؟؟ وزارت خارجہ میں کروڑوں ڈالر کی کرپشن۔وزارت خارجہ میں آکھاڑ بچھاڑ کام کے نہ کاج کے دشمن فارن الاونس کے سھیل رانا لاءیو میں بادبان یوٹیوب پر

امریکی اڈوں پر ایرانی جوابی ۔۔حملے 16 امریکی ھلاک۔۔مودی میڈیا نورین نیازی کے متنازعہ بیان کو پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کا حصہ بنا لیا۔۔دنیا تیسری عالمی جنگ کی طرف گامزن۔۔۔ مولانا فضل الرھمان کی گرفتاری کا فیصلہ۔۔ مولانا فضل الرھمان کے 300 ارب روپے کے اثاثے ضبط کرنے کا فیصلہ۔ملک میں غیر یقینی صورتحال خوف کے ساے برقرار۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

“گھر کے شیر، باہر ڈھیر” کا محاورہ اس وقت بھارتی کرکٹ ٹیم پر پوری طرح صادق آتا ہے، جسے انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی کے بعد اب ون ڈے سیریز میں بھی شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اپنی ہوم کنڈیشنز اور بھارتی پچوں پر حریف ٹیموں کو دھول چٹانے والی بھارتی ٹیم جب انگلینڈ کی سرزمین پر پہنچی، تو اس کا سارا غرور خاک میں مل گیا۔ لارڈز میں کھیلے گئے آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں انگلینڈ کے 387 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے سامنے سابق کپتان روہت شرما کی شاندار سنچری بھی بھارت کو شکست سے نہ بچا سکی اور پوری ٹیم مقررہ اوورز میں 360 رنز تک ہی محدود رہ گئی۔ انگلش پچوں پر بھارتی بولنگ لائن کی اس بے بسی اور بلے بازوں کی ناکامی نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ بھارتی ٹیم صرف اپنے ملک میں شیر ہے، جبکہ غیر ملکی دوروں پر جاتے ہی وہ تاش کے پتوں کی طرح بکھر جاتی ہے۔#DiscoverPakistan

🚨*ایران کے خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر نئے جوابی حملے، امریکی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی* ایران نے خلیجی ممالک میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر ایک اور جوابی حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حالیہ حملوں کے بعد ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی مجموعی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ادھر امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر 18 جولائی کی رات ساڑھے 11 بجے ایران میں منتخب اہداف پر فضائی حملوں کا ایک اور دور مکمل کیا گیا۔ صورتحال کے پیشِ نظر خطے میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔

بھارت کی آبی جارحیت سلال اور بکھلیہات ڈیم سے 6 لاکھ کا ریلا چھوڑ دیابھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں ایک بار پھر طغیانی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔جموں و کشمیر میں واقع بھارتی ڈیموں باغلیہار اور سلال سے اضافی پانی چھوڑے جانے کے باعث چناب میں بہاؤ بڑھ گیا ہے۔ہیڈ مرالہ اور ہیڈ خانکی پر پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھنے سے دریا کے کنارے آباد بستیوں کے لیے وارننگ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے حفاظتی انتظامات تیز کر دیے ہیں اور نشیبی علاقوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ادھر سرائے عالمگیر نہر میں گاؤں پوران کا ایک نوجوان ڈوب گیا۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر لاش کی تلاش میں مصروف ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے 48 گھنٹے تک بھارتی ڈیموں سے مزید پانی چھوڑے جانے کا امکان ہے جس کے باعث چناب میں پانی کی سطح مزید بڑھ سکتی ہے۔عوام سے گزارش ہے کہ دریا کے قریب جانے سے گریز کریں اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔

🚨*ایران سے کشیدگی میں اضافہ، امریکا اسرائیل کو 10 ری فیولنگ طیارے بھیجنے کی تیاری میں*اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر امریکا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 فضائی ری فیولنگ طیارے اسرائیل روانہ کر رہا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان طیاروں کا مقصد ایرانی اہداف کے خلاف ممکنہ مسلسل فضائی کارروائیوں کے دوران جنگی طیاروں کو دورانِ پرواز ایندھن فراہم کرنا ہے۔
*بھارتی گودی میڈیا نے نورین نیازی کے متنازع بیان کو پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کا ہتھیار بنا لیا**نورین نیازی ملک دشمن ایجنڈے پر بھارتی گودی میڈیا کے ساتھ مل کر پاکستان مخالف مہم کا حصہ بن چکی ہے*بھارتی گودی میڈیا نے نورین نیازی کے متنازع بیان کو پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کا ہتھیار بنا لیا۔بانی پی ٹی آئی کی بہن مذموم سیاسی عزائم کیلئے ملکی سلامتی کے اداروں کیخلاف گمراہ کن پروپیگنڈا میں مصروف ہیں، نورین نیازی ملک دشمن ایجنڈے پر بھارتی گودی میڈیا کے ساتھ مل کر پاکستان مخالف مہم کا حصہ بن چکی ہے۔را سے منسلک بھارتی گودی میڈیا نورین نیازی کے معرکہ حق سے متعلق متنازع بیان کو خبروں کی زینت بنا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نے سیاسی مفاد کیلئے ایک انٹرویومیں معرکہ حق پر افواجِ پاکستان کو بے جا تنقید کا نشانہ بنایا۔نورین نیازی نے معرکہ حق میں پاک افواج کی شاندار فتح کو نظر انداز کرتے ہوئے اسے اسرائیل سے جوڑنے کی کوشش کی، اس سے قبل بھی بھارتی میڈیا پر نورین نیازی اپنے اشتعال انگیز بیانات میں پاکستان اور ملکی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بنا چکی ہے، بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی اپنے بیانات میں اداروں کو نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ دھمکیاں بھی دے چکی ہے
🚨*ایران سے کشیدگی میں اضافہ، امریکا اسرائیل کو 10 ری فیولنگ طیارے بھیجنے کی تیاری میں*اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر امریکا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 فضائی ری فیولنگ طیارے اسرائیل روانہ کر رہا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان طیاروں کا مقصد ایرانی اہداف کے خلاف ممکنہ مسلسل فضائی کارروائیوں کے دوران جنگی طیاروں کو دورانِ پرواز ایندھن فراہم کرنا ہے۔

🚨*چین: چونگ کنگ میں لینڈ سلائیڈنگ، 8 افراد ہلاک، 34 لاپتہ*چین کے شہر چونگ کنگ میں مسلسل بارشوں کے باعث مٹی کا بڑا تودا گرنے سے کم از کم 8 افراد ہلاک جبکہ 34 لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مٹی اور چٹانوں کے بڑے پیمانے پر گرنے سے 10 سے زائد عمارتیں ملبے تلے دب گئیں، جبکہ اس آفت کے نتیجے میں 1,100 سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ امدادی ٹیمیں لاپتہ افراد کی تلاش اور ریسکیو کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

ایران کو کوسنے ۔ اظہر سیدایران کو جی بھر کے کوسنے دیں پاکستان کے کروائے گئے امن معاہدہ پر پانی پھیر دیا ۔اسرائیل پر حملہ کرنے کی بجائے عرب ریاستوں پر حملے شروع کر دئے ۔دلائل دیں ایرانی انفراسٹرکچر تباہ ہو گیا ۔ایرانیوں کو اب کوئی مدد اور معاونت نہیں ملے گی ۔حقیقت یہ ہے مالیاتی افراتفری نادہندگی کا شکار سپر پاور امریکہ ہے چین نہیں ۔ امریکیوں نے اپنی معیشت کو چینی عفریت سے بچانے کیلئے وینزویلا کے بعد ایران کو ہدف بنایا ۔چینیوں کو درکار توانائی سے محروم کرکے دنیا پر اپنا قبضہ برقرار رکھا جائے ۔ فاول گیم شروع کی ۔چینی آٹو موبائل مغرب اور جاپان کی اجارہ داری ختم کر چکی ہے۔نایاب معدنیات پر چینی اجارہ داری مکمل ہو چکی ہے ۔جدید ٹیکنالوجی اور اسلحہ سازی پر امریکہ اور مغرب کی گرفت چینیوں نے ڈھیلی کر دی ہے ۔تمام امیر مغربی ریاستوں کے قرضوں کی حد انکی جی ڈی پی سے بڑھ چکی ہے ۔امریکی معیشت حقیقی معنوں میں نادہندہ ہے ۔امریکی سینٹ جعل سازی سے قرضوں کی حد میں اضافہ اور جی ڈی پی کا حجم بڑھا کر نادہندگی کو ہر سال ٹال جاتا ہے ۔یہ جنگ کا کھیل جتنا جلد ختم ہو امریکیوں کے مفاد میں ہے لیکن ایرانی کمبل سے جان اس وقت بخشی ہو گی جب تیسری عالمی جنگ کا بگل بج جائے ۔ایران میں زمینی افواج بھیجی جائیں ۔ایران پر ایٹمی حملہ کیا جائے ۔سارے جھوم جھوم کا رقص کرتے رہیں امریکی مار رہے ہیں ،ایرانی تباہ ہو رہے ہیں ۔سچ تو یہ ہے وقت امریکیوں کا ختم ہوا ہے ۔چینیوں کے پاس بہت وقت اور بہت پیسہ ہے ۔زرمبادلہ کے زخائر چینیوں کے پاس سب سے زیادہ ہیں ۔عالمی معیشت پر گرفت چینیوں کی ہے مغرب کی نہیں ۔مستقبل چینیوں کا ہے امریکیوں کا سورج ڈوبنے کو ہے ۔امریکی افواج بھلے ایران میں اتار دی جائیں دوسرا افغانستان بن جائے گا جہاں گڈ بیڈ طالبعلموں کا کھیل خطہ کے سارے ممالک مل کر کھلیں گے اور امریکیوں کے پاس وقت اور پیسہ دونوں ختم ہو چکے ہیں ۔تڑپ کے بہت سارے پتے ہیں سارے ہی چینیوں کے پاس ہیں ۔سونے کے محفوظ زخائر سب سے زیادہ چین کے پاس ہیں ۔چینی جس دن چاہیں گے امریکی ڈالر کو ایرانی ریال بنا کر پیٹرو اور ڈالر بیس امریکی معیشت کو اتنی بلندی سے گرائیں گے کمر توڑ دیں گے ۔امریکہ اور مغرب ہاری ہوئی لڑائی لڑ رہے ہیں ۔اخری مورچہ ایران ہے اور اس مورچہ کو روندنے کی قیمت تیسری عالمی جنگ ہے ۔
12 ارب روپے کی چوری پر صنعت کار گرفتار جب کہ 90 ارب روپے کی بندر بانٹ پر وفاق کا گریڈ 20 کا آفیسر ملک سے بچوں سمیت فرار کی کوششوں میں مصروف وفاق کا اھم وزیر اور اسکا ترجمان ملوث۔۔ایران کے جوابی حملے 16 امریکی جان بحق۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*معذرت کے ساتھ**ہمیشہ پٹرول مہنگا کر دیتا ہوں میں**عوام کو کوئی ریلیف دینا ہو،یا پٹرول کا ریٹ کم کرنا ہو**ہمیشہ پٹرول مہنگا کر دیتا ہوں میں**غریب کی کوئی فریاد سننی ہو،یا مہنگائی کی یہ دیوار گرانی ہو،ہمیشہ پٹرول مہنگا کر دیتا ہوں میں**غریب کو مزید دبانا ہو،اور آئل کمپنیوں کا منافع بڑھانا ہو،ہمیشہ پٹرول مہنگا کر دیتا ہوں میں**آئی ایم ایف کی کوئی شرط ماننی ہو،ٹیکسوں کی نئی بوچھاڑ کرنی ہو،وہ کام تو میں فوراً ہی کر دیتا ہوں،پر عوام کو سکھ کا اک سانس دینا ہو،ہمیشہ پٹرول مہنگا کر دیتا ہوں میں**بجٹ میں نئی خوشخبری سنانی ہو،یا قیمتیں پھر سے پرانی کرنی ہو،ہمیشہ پٹرول مہنگا کر دیتا ہوں میں**ہر بار یہی کہانی دہرانی ہو،عوام کی جیب مزید ہلکی کرانی ہو،ہمیشہ پٹرول مہنگا کر دیتا ہوں میں*

12ارب روپے کی مبینہ بجلی چوری کا کیس،ایک بڑے صنعتکار کو گرفتار کرلیا گیا۔بڑے صنعتکار کو لاہور ائیرپورٹ پر بیرون ملک روانگی سے پہلے تحویل میں لیا گیا ۔ گرفتار صنعت کار کا نام مبینہ بجلی چوری کیس میں پی سی ایل میں شامل تھا ۔ایف آئی اے کی کارروائی، فیسکو کے دو سابق چیف ایگزیکٹو افسران کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔۔دونوں سابق افسران پر بجلی چوری میں سہولت کاری کا الزام ہے۔۔12 ارب روپے کی مبینہ بجلی چوری کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔۔

🚨*ایران کے خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر نئے جوابی حملے، امریکی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی* ایران نے خلیجی ممالک میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر ایک اور جوابی حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حالیہ حملوں کے بعد ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی مجموعی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ادھر امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر 18 جولائی کی رات ساڑھے 11 بجے ایران میں منتخب اہداف پر فضائی حملوں کا ایک اور دور مکمل کیا گیا۔ صورتحال کے پیشِ نظر خطے میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔
🚨*ایران کے خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر نئے جوابی حملے، امریکی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی* ایران نے خلیجی ممالک میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر ایک اور جوابی حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حالیہ حملوں کے بعد ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی مجموعی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ادھر امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر 18 جولائی کی رات ساڑھے 11 بجے ایران میں منتخب اہداف پر فضائی حملوں کا ایک اور دور مکمل کیا گیا۔ صورتحال کے پیشِ نظر خطے میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔
اے ٹی آر طیارے فضا میں اڑنے والے تابوت ہیں جو خدانخواستہ کسی بھی گھر میں کھل سکتے ہیں۔ ان کے ذمہ دار اس دن سے ڈرنے ساوتھ ائیر لائن جب متاثرین جھولیاں اٹھا اٹھا کر انہیں بد دعائیں دے رہیں ہوں گے ۔ دنیا میں انسانی زندگی کا دوسرا کوئی نعم البدل نہیں۔ انسانی جان انمول ہے۔ جانتے بوجھتے انسان کو ہلاکت کی طرف لے جانا جرم ہے اور اس جرم کی سزا قانون میں واضح ہے۔ اس کی وضاحت کی ضرورت نہیں۔ ایکسپائر دوائی سے اگر انسانی جسم کو نقصان پہنچ سکتا ہے تو ایکسپائر جہاز فضا میں اڑانا بھی انسانی جان کی ہلاکت کا باعث ہے۔ اگر یہ اسکریب جہاز میں فضا میں بلند ہوئے اور ان سے ہلاکتیں ہوئیں تو تمام ذمہ داران قانون کے تحت عمر قید کاٹ رہیں ہوں گے یا تختہ دار پر ہوں۔ اس حوالے سے رانا سہیل رانا نے صحافتی ذمے داری پوری کر تے ھوے اج اے ٹی آر اور ساوتھ ائیر پر مفصل وی لاگ BAADBAN YOUTUBE پر۔۔ تفصیلات کے لیے بادبان ٹی وی، نہ کھلنے کی صورت میں VPN استعمال کریں

جامع تحقیقی رپورٹپی آئی اے میں ATR اور فوکر طیارے: حادثات، حقائق، اخراجات، خطرات اور مستقبل(تاریخی، تنقیدی اور متوازن تجزیہ)Executive Summaryپی آئی اے میں ATR اور فوکر طیاروں کا استعمال کئی دہائیوں پر محیط ہے۔ ان طیاروں نے پاکستان کے دور دراز علاقوں خصوصاً گلگت، چترال، گوادر، تربت، ژوب اور سکردو کو ملکی فضائی نظام سے جوڑنے میں اہم کردار ادا کیا، لیکن متعدد حادثات اور تحقیقاتی رپورٹس نے مینٹیننس، نگرانی اور حفاظتی نظام پر سنگین سوالات بھی اٹھائے۔ سرکاری تحقیقات کے مطابق 2016 کے PK-661 حادثے میں بنیادی مسئلہ ATR طیارے کے ڈیزائن کے بجائے مینٹیننس، حفاظتی ہدایات پر عمل نہ کرنا، اور ریگولیٹری نگرانی کی کمزوریاں تھیں۔ (Wikipedia)1۔ پی آئی اے میں فوکر طیارےماڈل متعارف ریٹائرFokker F-27 1970 کی دہائی 2006-2007Fokker F-28 1980 کی دہائی بعد میں مرحلہ وار ریٹائرفوکر F-27 تقریباً 30 سال تک پی آئی اے کے بیڑے کا حصہ رہا۔2۔ پی آئی اے میں ATRفوکر بیڑے کی جگہATR-42اورATR-72کو شامل کیا گیا۔مقصد تھاکم ایندھن خرچچھوٹے رن وےشمالی علاقوں میں بہتر آپریشن(PIAC)3۔ پاکستان میں فوکر کے بڑے حادثاتPIA Flight PK-688تاریخ10 جولائی 2006جہازFokker F-27مقامملتاناموات45تحقیقات میں سامنے آنے والے نکاتانجن کی خرابیمینٹیننس میں خامیاںپائلٹ ٹریننگ میں کمیمعیار کی نگرانی کمزورتحقیقاتی رپورٹ نے صرف جہاز کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا بلکہ پی آئی اے کے مینٹیننس اور تربیتی نظام پر بھی تنقید کی۔ (Wikipedia)4۔ پاکستان میں ATR کا بڑا حادثہPIA PK-661تاریخ7 دسمبر 2016جہازATR-42-500رجسٹریشنAP-BHOروٹچترال → اسلام آبادکل افراد47اموات47جنید جمشید بھی اس حادثے میں جاں بحق ہوئے۔تحقیقات میں کیا سامنے آیا؟سرکاری AAIB رپورٹ کے مطابق:✔ مینٹیننس میں خامیاں✔ انجن کے ٹربائن بلیڈ بروقت تبدیل نہیں کیے گئے✔ مینوفیکچرر کے سروس بلیٹن پر عمل نہیں کیا گیا✔ سول ایوی ایشن کی نگرانی ناکافی تھی✔ PIA کا سیفٹی کلچر عالمی معیار سے کمزور پایا گیااہم بات یہ ہے کہ رپورٹ نے ATR کے بنیادی ڈیزائن کو حادثے کی اصل وجہ قرار نہیں دیا بلکہ مینٹیننس اور نگرانی کی ناکامیوں کو بنیادی عوامل قرار دیا۔ (Wikipedia)کیا ATR پر پابندی لگ گئی تھی؟نہیں۔2016 میں ATR طیاروں پر مستقل پابندی نہیں لگائی گئی تھی۔حقیقت یہ ہے کہ:PK-661 حادثے کے بعد PIA نے اپنے تمام 10 ATR طیارے عارضی طور پر گراؤنڈ کیے۔مکمل معائنے اور حفاظتی جانچ کے بعد انہیں دوبارہ آپریشن کی اجازت دی گئی۔ (Dawn)لہٰذا “ATR پر پابندی” کہنا درست نہیں؛ درست بات یہ ہے کہ تحقیقات اور معائنے کے لیے عارضی گراؤنڈنگ کی گئی تھی۔موجودہ ATR بیڑا (2026)دستیاب معلومات کے مطابق:ATR-42-500تقریباً 3 فعال طیارےجبکہ ATR-72 پہلے بھی استعمال ہوئے لیکن بعد میں کچھ واپس لیز کمپنیوں کو دے دیے گئے۔ (Wikipedia)ATR کی قیمتقیمت خرید سال، ماڈل اور معاہدے پر منحصر ہوتی ہے۔تقریباً:ATR-4240 سے 55 ملین امریکی ڈالرATR-7250 سے 65 ملین امریکی ڈالراکثر ایئر لائنز انہیں براہ راست خریدنے کے بجائے لیز پر حاصل کرتی ہیں۔کیا موجودہ ATR نئے ہیں؟اب تک عوامی طور پر ایسی تصدیق شدہ معلومات دستیاب نہیں ہیں کہ 2026 میں PIA نے بالکل نئے ATR خریدے ہیں۔ دستیاب معلومات موجودہ بیڑے کے آپریشن سے متعلق ہیں، اس لیے “نئے خریدے گئے” یا “استعمال شدہ” ہونے کا دعویٰ ثبوت کے بغیر نہیں کیا جا سکتا۔ (Wikipedia)________________________________________حادثات کے ذمہ دار کون؟تحقیقاتی رپورٹس کے مطابق ذمہ داری کئی سطحوں پر تھی:PIA مینٹیننسانجینئرنگ نگرانیسیفٹی مینجمنٹریگولیٹری اوور سائٹبعض معاملات میں مینوفیکچرر کی سروس ہدایات پر عمل درآمد نہ ہوناتحقیقات نے اس نتیجے کی تائید نہیں کی کہ ATR طیارہ بذاتِ خود غیر محفوظ ڈیزائن رکھتا ہے۔ (Wikipedia)خطرات (Negative)پرانے بیڑے کی عمراسپیئر پارٹس کی دستیابیپہاڑی علاقوں میں مشکل آپریشنمسلسل سخت مینٹیننس کی ضرورتریگولیٹری نگرانی میں کسی بھی کمزوری کے سنگین نتائجعوام کا اعتماد متاثر ہونافوائد (Positive)کم ایندھن خرچچھوٹے رن وے پر آپریشنشمالی اور دور دراز علاقوں کے لیے موزوںعالمی سطح پر وسیع استعمالمناسب مینٹیننس کے ساتھ محفوظ آپریشن کی اچھی عالمی تاریخStakeholdersحکومت پاکستانقومی رابطہ بہتر بنانادور دراز علاقوں تک فضائی رسائیPIAکم آپریٹنگ لاگتعلاقائی روٹس برقرار رکھناپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PCAA)فضائی حفاظتنگرانیسرٹیفکیشنAAIBحادثات کی آزادانہ تحقیقاتحفاظتی سفارشاتATR کمپنیتکنیکی معاونتسروس بلیٹناسپیئر پارٹسمسافرمحفوظ سفرشفاف معلوماتاعتماداہم سوالاتایک ذمہ دار صحافتی وی لاگ میں آپ یہ سوالات اٹھا سکتے ہیں:کیا PK-661 کی تمام حفاظتی سفارشات پر مکمل عمل ہو چکا ہے؟موجودہ ATR بیڑے کی اوسط عمر کیا ہے؟ہر جہاز کے کتنے فلائٹ آورز ہیں؟آخری Heavy Maintenance کب ہوئی؟کیا PCAA کی نگرانی کے نظام میں رپورٹ کے بعد نمایاں بہتری آئی ہے؟کیا عوام کے لیے حفاظتی آڈٹ اور تعمیل کی معلومات شائع کی جا سکتی ہیں؟نتیجہحقائق یہ بتاتے ہیں کہ ATR طیاروں کو 2016 میں مستقل طور پر “بین” نہیں کیا گیا تھا، بلکہ حادثے کے بعد عارضی طور پر گراؤنڈ کرکے معائنہ کیا گیا تھا۔ سرکاری تحقیقات نے یہ بھی نہیں کہا کہ ATR کا ڈیزائن بنیادی طور پر غیر محفوظ ہے۔ اس کے برعکس، تحقیقات نے مینٹیننس، سروس بلیٹن پر عمل نہ کرنے، اور ریگولیٹری نگرانی کی کمزوریوں کو بنیادی عوامل قرار دیا۔ اس لیے عوامی مفاد میں اصل بحث طیارے کے نام پر نہیں بلکہ شفافیت، احتساب، مؤثر مینٹیننس، اور مضبوط حفاظتی نگرانی پر ہونی چاہیے۔ (Wikipedia)









