تازہ تر ین

پاکستان پر 3 اطراف سے حملوں کا خطرہ بڑے پیمانے پر فورسز کی نقل و حمل۔بابراعظم ٹی20 میں کس نمبر پر بیٹنگ کرینگے ، مائیک ہیسن کا اہم بیان سامنے آگیا۔۔سیالکوٹ میں کوئی ڈاکٹر نوکری نہیں کرنا چاہتا، سب لاہور میں نوکری کرنا چاہتے ہیں، خواجہ آصف۔ترکیہ میں مذاکرات کے دوران فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوششیں جاری ای ایس پی ار۔۔ گیس کنکشن کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا۔ آغی صاحب دنیائے کرکٹ کے اکلوتے کپتان ہیں جنکی ٹیم میں ہی جگہ نہیں بنتی .ٹرمپ کی آمدپرملائیشیا کےشہرکولالمپورمیں اجتھجاج ‏*ایل او سی لیپا سیکٹر میں پاکستان اور بھارتی فوج کے درمیان فائرنگ جاری۔ پاکستان نیوی سمندری جدید ٹیکنالوجی، سی ایم302 ۔۔۔‏*وادی لیپہ کشمیر کے سیکٹر پر فائرنگ کرنے والی 5 بھارتی پوسٹ اڑا دی گئیں۔ عدلیہ میں ایک نئے دور کا آغاز۔ ‏*وادی لیپہ کشمیر کے سیکٹر پر فائرنگ کرنے والی 5 بھارتی پوسٹ اڑا دی۔پاکستان ساوتھ افریقہ ٹی ٹوینٹی ٹرافی کی رونمائی۔۔کرکٹ ٹیم تاریخ کی بدترین کمزور ٹیم ذمہ دار کون۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پنجاب پیڈل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب سے خطابہماری قومی ذمہ داری ہے کہ ہم نوجوانوں کو مزید سہولیات فراہم کریں، وزیر اطلاعاتپاکستان میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے، وزیر اطلاعاتنوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے، وزیر اطلاعاتکھیل میں سیاست نہیں ہونی چاہئے، وزیر اطلاعاتپیڈل کو ملک کے اندر مقام مل رہا ہے، وزیر اطلاعاتپاکستان نے کھیل کے شعبے میں کئی کامیابیاں حاصل کی ہیں، وزیر اطلاعاتاسلام آباد سپر مارکیٹ میں پیڈل کورٹس بنائے گئے ہیں، وزیر اطلاعاتسی ڈی اے نے کھیلوں کی بہترین سہولیات فراہم کی ہیں، وزیر اطلاعاتپبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت پیڈل کی پروموشن کیلئے کام کرنا چاہئے، وزیر اطلاعاتنوجوانوں کو کھیل کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے چاہئیں، وزیر اطلاعاتنوجوان نسل کو مثبت سرگرمیوں خی جانب راغب کرنا چاہئے، وزیر اطلاعاتنجی شعبے کو کھیلوں کے فروغ کے لئے آگے آنا چاہئے، وزیر اطلاعاتدیہات کی سطح پر بھی پیڈل کورٹس بننے چاہئیں، وزیر اطلاعاتملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، وزیر اطلاعاتمسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر فخر ہے، وزیر اطلاعاتمسلح افواج نے ہمیشہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، وزیر اطلاعاتخارجہ پالیسی میں بہتری آئی ہے، سبز پاسپورٹ کی عزت میں اضافہ ہوا ہے، وزیر اطلاعاتسعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوگی، وزیر اطلاعات

سعودی عرب نے نیوم اسکائی اسٹیڈیم کا انکشاف کر دیا — دنیا کا پہلا اسٹیڈیم جو صحرا کے اوپر 350 میٹر کی بلندی پر معلق ہے! ⚽🏟️🇸🇦یہ 46,000 نشستوں پر مشتمل، مکمل طور پر پائیدار شاہکار 2032 تک تیار ہوگا، جو مستقبل کے جدید ڈیزائن، سبز جدت اور وژن 2030 کے خواب کو حقیقت میں بدل دے گا۔سعودی عرب میں کھیلوں کا مستقبل اب پرواز بھرنے والا ہے! پاکستان نیوی سمندری جدید ٹیکنالوجی، سی ایم302 ۔ سپرسونک میزائل ماچ3 آواز کی رفتار سے تقریباً 3 گنا تیز رینج: 290 کلومیٹر تک بحری اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیتوار ہیڈ: 250 کلوگرام ہائی ایکسپلوسیومیزائل

*بھارت نے وادی لیپہ سمیت تین جگہوں پر فائر کھول دیا،۔ دشمن کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ ایک ہفتہ قبل بھی ایسی حرکت پر اس کے چوبیس جوان پھڑکائے گئے تھے* پاکستان نیوی سمندری جدید ٹیکنالوجی، سی ایم302 ۔ سپرسونک میزائل ماچ3 آواز کی رفتار سے تقریباً 3 گنا تیز رینج: 290 کلومیٹر تک بحری اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیتوار ہیڈ: 250 کلوگرام ہائی ایکسپلوسیومیزائل *چین نےلداغ میں مزید فوج بھیج دی بھارت کی ہوا ٹائٹ ہوگئی**بنگلہ دیش نے بھی اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا*

‏*وادی لیپہ کشمیر کے سیکٹر پر فائرنگ کرنے والی 5 بھارتی پوسٹ اڑا دی گئیں**دشمن نے سفید جھنڈے لہرا دیئے۔ ہمارا نقصان صفر، دشمن اپنا نقصان خود بتائے گا**تتا پانی اور حاجی پیر سیکٹرز پر بھی خاموشی چھا گئی**اللہ اکبر ۔۔۔۔۔اللہ اکبر ۔۔۔اللہ اکبر*

پاکستان جنوبی افریقہ ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائیپاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کی۔ سلمان علی آغا اور ڈونوون فریرا نے اسلام آباد میں ٹرافی کے رونمائی کی تقریب میں حصہ لیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 28 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved