تازہ تر ین

چئیرمین جائنٹ چیف کی بنگلہ دیشی عبوری صدر سے اھم ملاقات۔ارمی چیف کی شاہ عبداللہ سے بڑی بیٹھک۔۔پاکستان میں تدریس کا جنازہ زرا دھوم سے۔ٹی ٹوینٹی پاکستان اور ساوتھ افریقہ امنے سامنے۔۔آسٹریلیا ساوتھ افریقہ بھارت اور برطانیہ سیمی فائنل میں۔مھنگای مھنگای ھاے مھنگای اٹا مھنگا خون سستا۔ملک بھر میں مھنگای سے خودکشیوں میں اضافہ۔50 فیصد پاکستانی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی سسکیاں لینے لگی۔جس نے ملاقات کرنی ہے وہ وزیراعلی ہاوس ائیںمیں صوبےکا چیف ہو ۔🚨‏اپنی چوریاں چھپانے کے لئے عوام کی جیب پر ایک اور حکومتی ڈاکہ، صرف لیسکو کی 47 ارب کی اوور بلنگ اور محض اڑھائی کروڑ جرمانہ، اس اوور بلنگ کے باعث نہ جانے کتنوں نے خودکشیاں کی ہونگی کتنے لوگوں کے اثاثے بکے ہونگے نروزیراعلی۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنکمانڈو عبدالوحید مگسی کوئٹہ میں شہید ہوگئے وحید نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے اس وطن کے لیے اپنی جان قربان کر دی

اور اپنے بچوں کو یتیم کر گئے اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ سعودی عرب*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ریاض میں سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی. ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ کچھ ہی دیر میں متوقع.

ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف اور دونوں ممالک کی کابینہ کے سینئیر ارکان بھی شریک تھے. ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئے.

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تجارت، سرمایہ کاری اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر گفتگو کے حوالے سے ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ کچھ ہی دیر میں جاری کیا جائے گا.

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیفنس

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2026 Baadban Tv. All Rights Reserved