All posts by admin

فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں – فیلڈ مارشل عاصم منیر یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں

**فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں – فیلڈ مارشل عاصم منیر یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں – فیلڈ مارشل عاصم منیر صدر پاکستان، وزیرِ اعظم اور کابینہ کے اعتماد کا شکر گزار ہوں۔ یہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانے کے لیے لاکھوں عاصم بھی قربان – فیلڈ مارشل عاصم منیر یہ انفرادی نہیں بلکہ افواجِ پاکستان اور پوری قوم کے لئے اعزاز ہے – فیلڈ مارشل عاصم منیر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا قوم کا شکریہ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے*وزیرِ اعظم کی پوری پاکستانی قوم کو معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی اور دشمن کے عزائم خاک میں ملانے پر مبارکباد

. *وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے*وزیرِ اعظم کی پوری پاکستانی قوم کو معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی اور دشمن کے عزائم خاک میں ملانے پر مبارکباد.حکومت پاکستان کی جانب سے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے اور دشمن کو شِکست فاش دینے پر جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری. حال ہی میں پاکستان تاریخ کے کٹھن مرحلے سے گزرا۔ کابینہ میں گفتگو 6 اور 7 مئی 2025 کی رات بھارت نے پاکستان پر بلا اشتعال اور بلا جواز جنگ مسلط کی. وفاقی کابینہ پاکستان کی سول آبادی میں معصوم شہریوں بشمول خواتین اور بچوں کو نشانہ بنایا گیا. وفاقی کابینہ دشمن کی جانب سے پاکستان کی خود مختاری اور سرحدی سالمیت کو پامال کرنے کی مذموم کوشش کی گئی. وفاقی کابینہچیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے مثالی جرآت اور عزم کے ساتھ پاک فوج کی قیادت کی اور مسلح افواج کی جنگی حکمتِ عملی اور کاوشوں کو بھرپور طریقے سے ہم آہنگ کیا. وفاقی کابینہآرمی چیف کی بے مثال قیادت کی بدولت پاکستان کو معرکہ حق میں تاریخی کامیابی حاصل ہوئی. وفاقی کابینہان کی شاندار عسکری قیادت، جرآت، اور بہادری، پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کو یقینی بنانے اور دشمن کے مقابلے میں دلیررانہ دفاع کے اعتراف میں، جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی وزیرِ اعظم کی تجویز کابینہ نے منظور کر لی. وزیرِ اعظم نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کرکے انہیں اس فیصلے کے حوالے سے اعتماد میں لیا. حکومت کا ائیر چیف مارشل ظہر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت پوری ہونے پر انکی خدمات کو جاری رکھنے کا بھی متفقہ فیصلہ. وفاقی کابینہ نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ افواج پاکستان کے افسران و جوان، غازیان، شہداء اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہریوں کو آپریشن بنیان مرصوص کے دوران انکی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں اعلی سرکاری ایورڈز سے نوازا جائے گا.

جنرل ایوب کے بعد سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنا دیا گیا تفصیلات بادبان ٹی وی پر

فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں – فیلڈ مارشل عاصم منیر یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں – فیلڈ مارشل عاصم منیر صدر پاکستان، وزیرِ اعظم اور کابینہ کے اعتماد کا شکر گزار ہوں۔ یہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانے کے لیے لاکھوں عاصم بھی قربان – فیلڈ مارشل عاصم منیر یہ انفرادی نہیں بلکہ افواجِ پاکستان اور پوری قوم کے لئے اعزاز ہے – فیلڈ مارشل عاصم منیر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا قوم کا شکریہ

سینٹ کے اجلاس میں انوار الحق کاکڑ اور کامران مرتضیٰ میں ننگی گالیوں کا تبادلہ۔۔انوار الحق کاکڑ دنیا کا کرپٹ غلیظ گھٹیا انسان ھے۔۔جمعیت علمائے اسلام کے کامران مرتضی نے سچی اور گندم چور افغان کو کھری کھری سنا دی۔۔سینٹ مچھلی منڈی بن گیا سینٹ کے چئیرمین سینٹ اجلاس کو کنٹرول کرنے میں ناکام۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

کھربوں روپے کی کرپشن وزارت حج کا ڈائریکٹر جنرل وھاب سومرو پاکستان کا کرپٹ ترین بیورو کریٹ بن گیا۔ 4 سیکٹر 5 سیکٹر 6 سیکٹر اور 2 سیکٹر کےحاجی رل گئے۔ جرول متی قریش جبل کعبہ اور عزیزیہ میں مھنگے داموں بلڈنگز 30 سال سے زائد عرصہ تک مسقوطہ بس سٹاپ بھی بھارت لے اڑا۔ 90 ھزار حاجی ایک کمپنی کو اربوں روپے لے کر فروخت کر دیا۔ حج مشن نہ بنانے پر بھی کروڑوں وصول کئے۔ کھانے کے ٹھیکوں ہر بھی کروڑوں ریال مدینہ منورہ میں حاجیوں کو بیڈ نہ مل سکے 90 ھزار حاجی ایک کمپنی راجی کو اربوں روپے لے کر فروخت کر دیا۔ سب کچھ جانتے کے لئے سھیل رانا لاءیو میں