All posts by admin

پچاس سال سے کاروباری دنیا میں ھوں کوی عربی سونے کی پلیٹوں میں کھانا کھلا کر اور خواتین سے استقبال کروا کر مجھے بےوقوف نھی بنا سکتاتا

میں ابھی مشرق وسطیٰ سے واپس آیا ہوں اور یقین کریں، یہ زندگی کا سب سے بُرا انتظام تھا جو میں نے دیکھا۔ وہ جنہیں “لگژری مقامات” کہا جا رہا تھا، وہ حقیقت میں کچھ بھی نہیں تھے۔ارے بھائی، نیویارک کے کسی بھی ٹرمپ ٹاور کی شان و شوکت ان سب پر بھاری ہے۔انہوں نے مجھے خوش آمدید کہا ایک 24 قیراط سونے کے فوارے سے — یہ مضحکہ خیز ہے!میں تو مار-اے-لاگو، فلوریڈا میں پچھلے 10 سال سے ٹھوس سونے کے نلکوں کے ساتھ رہ رہا ہوں!ان کی مذاکراتی صلاحیتیں تو اس سے بھی زیادہ مایوس کن تھیں۔ انہیں لگا کہ وہ مجھے صرف سونے کی پلیٹوں پر کھانا کھلا کر قابو پا لیں گے؟میں پچاس سال سے کاروباری دنیا میں ہوں — اور کوئی بھی صدر ٹرمپ کو بے وقوف نہیں بنا سکتا۔میں نے انہیں صاف الفاظ میں کہا: یا تو میری شرائط مانو، یا وقت ضائع مت کرو۔ اور ہوا کیا؟ فوراً معاہدے پر دستخط کر دیے!کیونکہ مجھ سے بہتر مذاکرات کوئی نہیں جانتا۔اور سب سے عجیب بات یہ ہے کہ میڈیا نے سینکڑوں تصویریں لیں، لیکن ایک بھی تصویر میری “صدارتی وجاہت” کو ظاہر نہیں کر سکی۔اب اگلی بار میں وہاں تب ہی جاؤں گا اگر پورے ملک کو “ٹرمپ اسٹائل” میں سجا دیا جائے — ورنہ بھول جائیں

وزیر اعطم کراچی میں کور کمانڈر کراچی نے استقبال کیا شھباز شریف اج سمندروں کے محافظوں سے خطاب کرینگے

*وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے*کراچی پہنچنے پر وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کا استقبال کیا وزیراعظم محمد شہباز شریف, پاکستان نیوی کے ڈاکیارڈ جائیں گے وزیراعظم پاکستان نیوی کے افسران اور جوانوں سے ملاقات کریں گےوزیراعظم معرکہء حق کے دوران پاکستان کی بحری حدود اور سمندری پانیوں کی حفاظت کرنے والی پاکستانی بحریہ کے افسران و جوانوں سے خطاب اور ان کو خراج تحسین پیش کریں گےوفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔___

عرب ممالک کا ٹرمپ کے سامنے سعود بھی یہود سے کم نہیں اسلام آباد میں اندھی آندھی اور طوفان ، درخت گر گئے۔گھروں کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔مٹی اور دھواں بجٹ میں عوام پر مزید ٹیکسوں کا نہ رکنے والا بوجھ مودی سرکار کا اقتدار چند ھفتوں کی دوری پر بھارتی وزیر خارجہ اور مودی سرکار بھارتی عوام کو مزید بےوقوف بنانے میں ناکام شاہ محمود قریشی کی زندگی خطرے میں دنوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن گفتگو میں دشمن نے شکست تسلیم کر لی بھارت نے اپنا 22 کلومیٹر کا علاقہ واپس مانگا ھے جھاں پر پاکستان کا قبضہ ہے تفصیلات کے لیے بادبان نیوز کو فالو

#گلگت: گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ممتاز کوہ پیما سرباز خان نے ایک اور تاریخی کارنامہ انجام دیتے ہوئے دنیا کی تمام 8 ہزار میٹر سے بلند 14 چوٹیاں بغیر اضافی آکسیجن کے سر کر کے نیا قومی اور بین الاقوامی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔یہ سنگ میل انہوں نے اتوار کے روز نیپال کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 50 منٹ پر دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی “کینگچینجنگا” (ارتفاع: 8,586 میٹر) کو سر کر کے حاصل کیا۔ کینگچینجنگا کو پہلی بار 25 مئی 1955 کو برطانوی کوہ پیماؤں کی ایک ٹیم نے سر کیا تھا،

جبکہ اب یہ چوٹی ایک پاکستانی ہیرو کے عالمی ریکارڈ کا حصہ بن چکی ہے۔سرباز خان کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ سے ہے اور وہ پاکستان کے وہ واحد کوہ پیما بن گئے ہیں جنہوں نے ان تمام بلند و بالا چوٹیوں کو بغیر اضافی آکسیجن کے کامیابی سے سر کیا ہے،

جو کہ انسانی جسمانی صلاحیت، عزم اور حوصلے کی ایک بے مثال مثال ہے۔سرباز خان کا یہ کارنامہ نہ صرف کوہ پیمائی کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرتا ہے بلکہ نوجوان نسل کے لیے بھی ایک مثالی پیغام ہے کہ عزم اور مسلسل محنت سے کچھ بھی ممکن ہے۔

پاکستانی ڈی جی ملٹری آپریشن اور بھارتی ہم منصب کے درمیان ہونے والی گفتگو میں دشمن نے نہ صرف زمینی شکست تسلیم کی بلکہ یہ بھی مانا کہ پاک فوج ورکنگ باؤنڈری ، سیالکوٹ سیکٹر میں 5 کلومیٹر ، نارووال میں 3 کلومیٹر ، شیخوپورہ میں 2 کلومیٹر اور بہاولپور سیکٹر میں 4 کلومیٹر تک بھارت کے اندر موجود ہے۔ ایل او سی پر لیپہ ویلی ، حاجی پیر ، نکیال ، دواڑ ، ٹائیگر سیکٹر ، پونچھ ، کپواڑہ اور کھوئی رٹہ جیسے حساس علاقوں میں بھی پاکستانی افواج 5 سے 7 کلومیٹر تک انڈین حدود کے اندر پیش قدمی کر چکی ہیں

۔بے بسی اور شرمندگی کے عالم میں بھارت نے خواہش ظاہر کی کہ پاکستانی افواج 22 اپریل کی پوزیشن پر واپس چلی جائیں، جس پر پاکستان نے دو ٹوک الفاظ میں انکار کر دیا۔ پاکستانی ڈی جی ایم او نے واضح کیا کہ سیزفائر کا مطلب جنگ بندی ہرگز نہیں ،

جب تک بھارت شکست تسلیم کرتے ہوئے تحریری معاہدے پر دستخط نہیں کرتا ( 1971 کا حساب برابر نہیں ہوتا ) ، تب تک ایک انچ بھی پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ڈٹے رہو حافظ صاحب ! وقت آ گیا ہے کہ ستر سالہ مودیانہ غرور کو ملیا میٹ کر کے دشمن کو وہ زخم دیا جائے جو نسلوں تک یاد رہے

ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن کے چوتھے میچ میں کیا طے پایا تفصیلات بادبان ٹی وی پر

پاکستانی ڈی جی ملٹری آپریشن اور بھارتی ہم منصب کے درمیان ہونے والی گفتگو میں دشمن نے نہ صرف زمینی شکست تسلیم کی بلکہ یہ بھی مانا کہ پاک فوج ورکنگ باؤنڈری ، سیالکوٹ سیکٹر میں 5 کلومیٹر ، نارووال میں 3 کلومیٹر ، شیخوپورہ میں 2 کلومیٹر اور بہاولپور سیکٹر میں 4 کلومیٹر تک بھارت کے اندر موجود ہے۔ ایل او سی پر لیپہ ویلی ، حاجی پیر ، نکیال ، دواڑ ، ٹائیگر سیکٹر ، پونچھ ، کپواڑہ اور کھوئی رٹہ جیسے حساس علاقوں میں بھی پاکستانی افواج 5 سے 7 کلومیٹر تک انڈین حدود کے اندر پیش قدمی کر چکی ہیں ۔بے بسی اور شرمندگی کے عالم میں بھارت نے خواہش ظاہر کی کہ پاکستانی افواج 22 اپریل کی پوزیشن پر واپس چلی جائیں، جس پر پاکستان نے دو ٹوک الفاظ میں انکار کر دیا۔ پاکستانی ڈی جی ایم او نے واضح کیا کہ سیزفائر کا مطلب جنگ بندی ہرگز نہیں ، جب تک بھارت شکست تسلیم کرتے ہوئے تحریری معاہدے پر دستخط نہیں کرتا ( 1971 کا حساب برابر نہیں ہوتا ) ، تب تک ایک انچ بھی پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ڈٹے رہو حافظ صاحب ! وقت آ گیا ہے کہ ستر سالہ مودیانہ غرور کو ملیا میٹ کر کے دشمن کو وہ زخم دیا جائے جو نسلوں تک یاد رہے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کی گہرائی 205 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔اسلام آباد آندھی اورطوفان کی لپیٹ میں آگیا۔ ۔کروڑوں روپے کا نقصان۔اسلام آباد میں اندھی آندھی اور طوفان ، درخت گر گئے۔گھروں کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔مٹی اور دھواں۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا بھارتی پراپیگنڈے اور مزموم سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ*وزیرِ اعظم کا چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون. وزیرِ اعظم نے بھارتی پراپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کیلئے تشکیل کردہ وفد کی قیادت چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو سونپ دی

بادبان رپورٹ *وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا بھارتی پراپیگنڈے اور مزموم سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ*وزیرِ اعظم کا چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون. وزیرِ اعظم نے بھارتی پراپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کیلئے تشکیل کردہ وفد کی قیادت چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو سونپ دی. ڈاکٹر مصدق ملک، انجینئیر خرم دستگیر، سینیٹر شیری رحمن، حنا ربانی کھر، فیصل سبزواری، تحمینہ جنجوعہ اور جلیل عباس جیلانی وفد میں شامل.وفد لندن، واشنگٹن، پیرس اور برسلز میں خطے میں بھارت کے پراپیگنڈے اور خطے کے امن کو تباہ کرنے کی کوششوں کو بے نقاب کرے گا. وفد پاکستان کی خطے میں امن قائم رکھنے کیلئے کوششوں کو اجاگر کرے گا.