All posts by admin

صدر مملکت نےچیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نوازا “آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل دینے کی پروقار تقریب میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف بھی شریک تھے، جب کہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عدم شرکت۔ بادبان ٹی وی رپورٹ سھیل رانا –

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے عالمی مالیاتی ادارے کے وفد کی جہاد اظہور (Jihad Azour) کی قیادت میں ملاقات. ملاقات میں وفاقی وزراء احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، سیکریٹری خزانہ امداد اللہ بوسال،چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی.

: 22 مئی، 2025. وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے عالمی مالیاتی ادارے کے وفد کی جہاد اظہور (Jihad Azour) کی قیادت میں ملاقات. ملاقات میں وفاقی وزراء احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، سیکریٹری خزانہ امداد اللہ بوسال،چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی. ملاقات میں پاکستان میں جاری آئی ایم ایف کے پروگرام پر گفتگو ہوئی

. ملاقات میں حکومت کی آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد کے حوالے سے معاشی اصلاحات اور مثبت نتائج پر اطمینان کا اظہار کیا گیا. اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کی جانب گامزن ہے. وزیرِاعظمحکومت کی اولین ترجیح ہے کہ میکرو اکنامک سطح پر اصلاحات کے ساتھ ساتھ ادارہ جاتی اصلاحات میں بھی تیزی لائی جائے. وزیرِاعظموفد کا پاکستان کے اصلاحات اور معاشی استحکام و ترقی میں آئی ایم ایف کی جانب سے تعاون جاری رکھنے کا اظہار.

الحمدللہ ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد افراد نے بادبان اپ ڈیٹ ویڈیو کو دیکھا اور 15 ھزار سے زائد افراد نے دنیا بھر سے شئیر کیا پاکستان کا یہ ادارہ گزشتہ 30 سال سے حقیقت پر مبنی صحافت کر رھا ھے سرکاری اشتھارات سے پاک پاکستان کا واحد ادارہ

https://www.facebook.com/share/
v/1DcwN2Sw54/: الحمدللہ ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد افراد نے بادبان اپ ڈیٹ ویڈیو کو دیکھا اور 15 ھزار سے زائد افراد نے دنیا بھر سے شئیر کیا پاکستان کا یہ ادارہ گزشتہ 30 سال سے حقیقت پر مبنی صحافت کر رھا ھے سرکاری اشتھارات سے پاک پاکستان کا واحد ادارہ