All posts by admin

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ائیر ہیڈکوارٹر آمد*ائیر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر چیف آف ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آرمی چیف کا گرم جوشی سے استقبال کیا

***چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ائیر ہیڈکوارٹر آمد*ائیر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر چیف آف ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آرمی چیف کا گرم جوشی سے استقبال کیا آرمی چیف نے چیف آف ائیر اسٹاف اور ائیر فورس کے شاہینوں کو بھارتی ائیر فورس کی طرف سے کی جانے والی جارحیت کے مذموم منصوبے کو فوراً ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کیا آرمی چیف نے پاکستان ائیر فورس کو ایک بار پھر دشمن کے متعدد جہاز مار گرانے اور اپنا لوہا منوانے پر بے حد سراہا آرمی چیف نے تینوں سروسز کے مابین بہترین تعاون کو بھی سراہا ملاقات کے دوران اس عزم کو دہرایا گیا کے کسی کو بھی پاکستان کی جغرافیائی سالمیت کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائے گی اور جو بھی اس کی کوشش کرے گا اس کی قیمت ادا کرے گا

شھداء کی فہرست آنا شروع ہوگئ ہے ۔ مولانا مسعود اظہر کی بڑی بہن پوری فیملی سمیت شھید۔۔ مولانا کشف صاحب کی مکمل فیملی شہید اور مفتی عبدالرؤف صاحب کے نواسے بڑی بیٹی کے چاروں بچے شھید ، سعدیہ شوہر سمیت زخمی اکثر عورتیں اور بچے شہید ہو چکے۔۔ کرینیں ابھی اور ملبہ ہٹا رہی ہیں۔

بے شکّ اسی دن کیلئے میجر جنرل آصف غفور نے کہا تھا۔ہم نے تمہیں پڑھا ہے تمہاری لئے تیاری کی ہے تمہارے لئے تیار ہیں ۔جب چاہو آزما کر دیکھ لینا ۔سلام PAF کے شاہینوںسلام پاک فوج کے جوانوں سلام پاک بحریہ کے سپوتوں ۔ان ماؤں کو لاکھوں سلام جنہوں نے ان سپوتوں کو پاکستان پر وقف کیا۔شکر اس ذات باری تعالٰی کا جس نے ان بے جگر نا ڈر سپوتوں کی مدد فرمائی ۔ا

افواج پاکستان کے ردعمل کے طور پر حملے جاری۔۔بھارت کے 5 طیارے مار گراے گے۔۔پاکستان کا پانی غیر قانونی طور پر روکنے پر 5 طیارے بگلیار ڈیم کا ایک حصہ تباہ۔پاکستان میں ھنگامی صورتحال۔۔۔۔ملک بھر کے ائیر پورٹ بند حجاج کی فلائٹس روک دی گئی۔پاکستان بھی ردعمل کے طور بھارتی سیٹل ایریا پر حملہ کرے گا وقت ھمارا ھو گا۔۔بھارت نے سفید چھنڈا لھرا دیا۔بھارت کے 41 فوجی گرفتار۔72 بھارتی فوجی ہلاک۔۔پاکستان نے 2 برگئڈ ھید کواٹر تباہ کر دئیے ایک بھارتی برگئڈیر ھلاک۔۔‏پاکستان کے 6 مقامات پر 24 حملے ہوئے جس میں 8 پاکستانی شہید اور 24 زخمی ہوئے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر۔ تفصیلات نیوز بادبان ٹی وی پر

پاکستان کی جوابی کارروائی بھارت کے 3 میزائل حملے بھارت کے 2 جھاز گرا دئیے گئے..بھارت نے رات کے اندھیرے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق پانچ مقامات پر کوٹلی، احمد پور شرقیہ، مظفرآباد، باغ اور مریدکے پر حملہ کیا،پاکستان نے اپنی ائیرسپیس 48 گھنٹے کے لیے بند کر دی مسافروں کو ائیرپورٹس سے گھر واپس جانے کی ہدایت،بھارتی میزائل حملہ بہالپور وکٹوریہ ہسپتال سے 7 معصوم شہرویوں کی شہادتوں کی تصدیق تفصیلات بادبان ٹی وی پر

پاکستانی فضائیہ اور پاک فوج بھارتی بزدلانہ حملے کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع معصوم پاکستانیوں کے خون کا بدلہ ہر صورت لیا جاے گا، سیکورٹی ذرائع

ابھی تک جو نقصان کا تخمینہ سامنے آیا ہے اس کے مطابق صرف سویلین اور معصوم پاکستانیوں کو ٹارگٹ کیا گیا

، سیکورٹی ذرائع تصویروں میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کے صرف معصوم اور نہتے پاکستانیوں کو ٹارگٹ کیا گیا، سیکورٹی ذرائع ایک ایک معصوم پاکستانی کے خون کا بدلہ لیا جاے گا، سیکورٹی ذرائع

بھارت نے رات کے اندھیرے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق پانچ مقامات پر کوٹلی، احمد پور شرقیہ، مظفرآباد، باغ اور مریدکے پر حملہ کیا، سیکورٹی ذر

بھارت کی معاونت بلوچستان میں صوبیدار سمیت 5 جوان ماں دھرتی پر قربان۔۔ابی جارحیت بھارت نے پاکستان کا پانی روک لیا۔۔پاکستان غیر قانونی بگلیار ڈیم اور کشن گنگا ڈیم کو میزائل سے کب اڑاتا ھے۔۔پاکستان کے وزیر خارجہ وزیر اعظم وزیر دفاع سمیت ای ایس پی ار کے سربراہ کھ چکے ھے پانی کی بندش جنگ تصور ھو گی۔۔اھم اجلاس طلب بڑے حملے کی تیاری۔۔ارمی چیف وزیر اعظم کا دورہ ای ایس ای عاصم ملک کی بریفنگ۔بھارت نے پاکستان کا پانی روک لیا بھارت پر حملے کی تیاریاں مکمل۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

‎اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جو پاکستان کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے ، شروع ہونے والا ہے ۔ اسحٰق ڈار کی زیر نگرانی پاکستان مشن پوری طرح تیار- ‎پاکسان کےمستقل مندوب ، عاصم افتخاراحمد خطے کی تازہ ترین صورتحال پر کونسل کو بریفنگ دیں گے

*اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس* ‎اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جو پاکستان کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے ، شروع ہونے والا ہے ۔ اسحٰق ڈار کی زیر نگرانی پاکستان مشن پوری طرح تیار- ‎پاکسان کےمستقل مندوب ، عاصم افتخاراحمد خطے کی تازہ ترین صورتحال پر کونسل کو بریفنگ دیں گے ۔ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بھارت کی اشتعال انگیز بیان بازی اور جارحانہ کارروائیوں کے بارے میں آگاہ کرے گا جو جنوبی ایشیا اور وسیع طر خطے کے امن اور استحکام کے لیے خطرہ ہیں ۔ کونسل کو سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے ہندوستان کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدام سے بھی آگاہ کیا جائے گا ۔پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کرے گا کہ وہ بھارت کے جارحانہ اقدامات سے نمٹنے کے لیے مناسب اقدامات کرتے ہوئے بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے اپنی بنیادی ذمہ داری ادا کرے۔‎اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ، ایجنڈا آئٹم انڈیا پاکستان سوال (جموں و کشمیر سے متعلق)India Pakistan Question (Related to Jammu and Kashmir)کے تحت منعقد ہو رہا ہےپاکستان جموں و کشمیر تنازعہ اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی طرف بھی توجہ مبذول کرائے گا