All posts by admin

وفاقی کابینہ کے وزراء کو محکمے نہ مل سکے۔ وزارت اطلاعات داخلہ دفاع کے نائب وزیر بھی عھدے لینے میں کامیاب۔۔نوآز شریف ایک بار پھر وزیر اعظم کی دوڑ میں شامل۔۔اج گریڈ 22 کے 30 بیورو کریٹ کو پرموٹ کیا جاے گا۔۔ڈی اہم جی کے 18 پولیس کے 3 وزارت خارجہ کے 8 افسران بھی شامل۔۔بنوں کینٹ پر حملہ 15 شھید 40 زخمی۔۔حکمران جو مرضی کر لے ڈیل نہیں ھو گی۔۔بابر رضوان آفریدی روف ٹیم سے ڈراپ۔۔بنوں کینٹ اور شھر مین حالات کشیدہ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی۔۔رمضان میں مھنگای تاریخ کی بدترین مثال۔۔نا پاکستان فائنل میں نا فائنل پاکستان میں۔۔بنوں کینٹ میں ایک سال میں تیسرا بڑا دھشت گرد حملہ کتنی ھلاکتیں ھوی صرف بادبان نیوز سھیل رانا لاءیو میں۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

روزے کی حالت میں روزے داروں پر تشدد کرنا ناقابل معافی ہے ایاز خان پٹھانڈی پی او مظفرگڑھ سے ملزمان کو پابند سلاسل کرنے اور اعلیٰ انصاف کا مطالبہ(رپورٹ سردار زمان خان زمری بیوروچیف سے )تفصیل کے مطابق ژغ دہ انقلاب کے سینیئر رہنما ایاز خان پٹھان نے پٹھان اور چوہدری برادری کے نوجوان پر گزشتہ رات ہونے والے افسوس ناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے

ایاز خان پٹھان کا کہنا تھا کہ ماہ رمضان کے تقدس کو پامال کرنے والے اور روزہ داروں پر روزے کی حالت میں تشدد کرنے والے انسان کے روپ میں بھیڑیے ہیں جو کہ رعایت اور معافی کے قابل نہیں ہیں ایاز خان پٹھان نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں ایسے نہ سوروں کا خاتمہ کیا جائے تاکہ ائندہ سے کوئی درندہ صفت شخص اس طرح کی حرکت نہ کرے اس طرح کے ظالموں کو کڑی سے کڑی سزا دینا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے لہذا ہماری ڈی پی او مظفرگڑھ ڈاکٹر رضوان احمد خان ڈی سی کوٹ دو سید منور عباس بخاری ڈی ایس پی سرکل تھانہ سنانواں ملک اکبر صاحب اور ایس ایچ او تھا عصمت عباس چوکی انچارج سلطان کالونی شاید فرید صاحب سے اعلی انصاف کا مطالبہ اور ملزمان کو گرفتار کر کے کڑی سے کڑی سزا دی جائے

*‏افسوس ناک**راولپنڈی پولیس کی حراست میں 13 سالہ سلیمان بدترین تشدد سے جاں بحق گردھے اور آنکھیں بھی نکال لیے گئے**لواحقین کے مطابق ایک ہفتہ پہلے پولیس نے گرفتار کیا تھا آج پولیس نے بتایا کہ آپکے بچے کی ڈیڈ باڈی ہسپتال میں ہے لے جائیں لواحقین کے مطابق پولیس نے تشد د کر کے ہمارے بچے کو ما را ہے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے*

*(1) بنوں چھاؤنی میں بم دھماکے اور فائرنگ، دہشت گردوں اور فورسز کے درمیان مقابلہ خوراج ہلاک، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ(2) بھارت آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر پانچویں بار چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا(3) ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل کل نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا، فائنل اتوار 9 مارچ کو دبئی میں کھیلا جائے گا(4) حکمران جو مرضی کرلیں، ڈیل نہیں کروں گا، عمران خان کا ایک بار پھر اعلان(5) ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام واپس رکھا جائے، بانی پی ٹی آئی کا ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے پر اظہار ناپسندیدگی(6) عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سحر و افطار میں کچھ نہیں دیا جا رہا، بیرسٹر سیف(7) عمران خان کو سحری نہ دینے اور عبادات سے روکنے میں کوئی صداقت نہیں، سلمان اکرم راجہ(8) ’دوپہر 12 بجے اٹھنے والا روزہ کیسے رکھ سکتا ہے‘؟، عمران خان کو سحر و افطار نہ دینے پر عظمیٰ بخاری کا رد عمل(9) عمران اور بشریٰ بی بی کی ہر ہفتے ملاقات کراتے ہیں، جیل سپرنٹنڈنٹ کا ہائیکورٹ میں بیان(10) دارالعلوم حقانیہ دھماکا: نادرا میں خودکش حملہ آور کا ریکارڈ نہ ملا، تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ(11) فی تولہ سونا 4 ہزار 800 روپے مہنگا، نئی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار روپے سے بھی بڑھ گئی(12) ملکی ترقی اور خوشحالی کا سفر خوارج کے خاتمے تک ممکن نہیں: وزیراعظم(13) اسحاق ڈار کونسل آف وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودیہ جائیں گے(14) آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کیلئے پالیسی مذاکرات، معاشی صورتحال پر بریفنگ(15) سزا تو ہونی چاہیے، سویلینز کا ٹرائل کہیں بھی ہو کیا فرق پڑتا ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل(16) ماہ مقدس میں بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ پر گورنر پختونخوا کا وزیراعظم کو خط(17) صوبے میں بدامنی افغانستان کے باعث ہے، سنجیدہ اقدامات کرنا ہوں گے، علی امین گنڈا پور

(18) مخصوص نشستیں ہمارا حق، الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری نبھانے میں ناکام ہوگیا: بیرسٹر گوہر(19) انٹرا پارٹی انتخابات: پی ٹی آئی کے اندرونی معاملات کون چلا رہا ہے؟ الیکشن کمیشن(20) سندھ حکومت کے تعاون سے ہلال احمر نے رمضان پیکیج کرم روانہ کردیا(21) کراچی، چچا سے بھتہ مانگنے والا بھتیجا چار ساتھیوں سمیت گرفتار(22) سپریم کورٹ: توہین عدالت کا سامنا کرنے والے سابق ایڈیشنل رجسٹرار دوبارہ تعینات(23) لاہور؛ والد سے دو کروڑ ہتھیانے کیلئے اپنے اغوا کا ڈراما رچانے والا نوجوان دوست سمیت گرفتار(24) دورہ نیوزی لینڈ: بابر اور رضوان ٹی ٹوئنٹی، شاہین اور حارث ون ڈے سے ڈراپ، دونوں اسکواڈ کا اعلان ہوگیا(25) دورہ نیوزی لینڈ: سلمان آغا ٹی ٹوئنٹی ٹیم اور محمد رضوان ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر(26) بابر اور شاہین کو ڈراپ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ ان کے آگے کراس لگا دیا: عاقب جاوید(27) پی سی بی کا کل سیمی فائنل میچ کے دوران شائقین کو فری افطار کروانے کا اعلان(28) چیمپئنز ٹرافی: بھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد کل قذافی اسٹیڈیم میں سیمی فائنل دیکھے گا(29) آئی ایم ایف معاہدے کے لیے ملکر کام کیا، میں، آرمی چیف دوست ممالک کے پاس گئے، وزیراعظم(30) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مشعال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا

(31) عمران خان نے فیصل چوہدری کو جیل معاملات پر قانونی معاونت سے روک دیا(32) پس پردہ کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، بات چیت شروع ہوئی تھی لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا: بیرسٹر گوہر(33) اسلام آباد اور پنڈی میں پولن الرجی کا سیزن شروع، دمہ اور سانس کے مریض شدید متاثر ہوسکتے ہیں(34) پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ 11 ویں روز بھی بند، متنازع حدود میں تعمیرات پر بارڈر پر صورتحال کشیدہ(35) کراچی: قائد آباد میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی(36) وزیراعظم کی آذربائیجان سے دستخط شدہ مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر تیزی سے عملدرآمد کی ہدایت(37) آذربائیجان کے صدر کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کے حوالے سے کمیٹی بھی قائم(38) کراچی، ایس ایس جی سی کا سحری میں گیس فراہمی کا دعویٰ غلط نکلا(39) وزیرِ اعظم کے نوٹس لینے کے باوجود کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی کمی برقرار(40) راولپنڈی: اہلیہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش، شوہر گرفتار(41) مخالفین ملک کو دیوالیہ دیکھنا چاہتے ہیں، انہیں پاکستان کا ایٹمی قوت ہونا ہضم نہیں ہورہا، اسحاق ڈار(42) ’’عمران خان ڈکٹیٹر ہے‘‘

شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی نظریاتی میں شمولیت کی دعوت(43) وزیراعظم کی آذربائیجان سے دستخط شدہ مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر تیزی سے عملدرآمد کی ہدایت(44) 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات؛ 22 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت مسترد(45) انٹرا پارٹی انتخابات؛ پی ٹی آئی کے اندرونی معاملات چلانے پر الیکشن کمیشن میں سوالات(46) ملٹری کورٹس کیس؛ ٹرائل یہاں ہو یا وہاں ہو کیا فرق پڑتا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل(47) ٹرائل میں زمین آسمان کا فرق ہے، ایک ٹرائل آزاد ہے اور دوسرا ملٹری میں ہے، وکیل فیصل صدیقی(48) پی ٹی آئی رہنما اسلم اقبال کے ڈیرے پر پولیس اہلکار کا قتل: وجہ تنازع ہم جنس پرستی نکلی(49) ریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا؛ رؤف حسن کیخلاف چالان مقدمہ آج بھی پیش نہ ہوسکا(50) مہنگائی ساڑھے 9 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، معیشت بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم(51) آئی ایم ایف سے تکنیکی سطح کے مذاکرات کا پہلا سیشن مکمل(52) فیصل واوڈا نے قومی خزانے کو 60 ارب روپے کے نقصان سے بچا لیا(53) مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کے والد ایک بار پھر میڈیا سے الجھ پڑے، ویڈیو وائرل(54) ملزم ارمغان نے کسی بات کا سیدھا جواب نہیں دیا، نشے میں لگ رہا تھا، ایف آئی اے تفتیشی ٹیم(55) سندھ پولیس کی عدم دلچسپی، ارمغان کے گھر سے ملے اسلحے کا تاحال فرانزک نہیں ہوسکا(56) مصطفیٰ قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 مارچ تک توسیع(57) کراچی میں آج اور کل پارہ کم ہوگا، 6 مارچ سے گرمی بڑھنے کی پیشگوئی(58) ایف آئی اے نے دہشت گردی، فراڈ کے 6 ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر لیا(59) کام کی جگہوں پر خواتین کیلئے انسداد ہراسانی مراکز بنائے جائیں، چیئرپرسن صنفی مساوات کمیٹی(60) پی اے سی کا غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی اور سود کی واپسی کے نظام پر عدم اطمینان کا اظہار

امریکہ نے یوکرائن کی امداد بند کرنے کا اعلان کیا ھے- اسی دوران چین نے امریکہ سے تجارتی جنگ میں قائم رہنے کا اپنےعزم کا اظہار کیا ھے -دو دن قبل امریکہ نے افغانستان میں باگرام بیس کو دوبارہ لینے کا عندیہ دیا تھا- دنیا کی سب سے بڑی چپ بنانے والی کمپنی ٹی ایس ایم سی نے امریکہ میں 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ھے- چین نے امریکہ برآمدات پر 10 فیصد ٹیکس کا اعلان کیا۔ ان اقدام سےامریکی کسان متاثر ھونگے ، جو ٹرمپ کی حمایت کا اہم حصہ ہیں- ٹیکس مرغی، گائے کا گوشت، اور سویا بینز جیسی پیداواروں پر لگایا گیا ھے اور ٹیکس 10 مارچ سے لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ ٹیرف امریکی کھادی بازار پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں، جو مذاکرات کے پیش پیش ٹرمپ انتظام کو دبا سکتے ہیں۔جبکہ مظاهرتی رویہ نکالنے کے باوجود، چین نے لچکداری کا مظاہرہ کیا ھے تاکہ کچھ سلجھاؤ نظر آئے- چینی معیشت میں گرتی ہوئی گھروں کی قیمتیں اور بے روزگاری بڑا مسئلہ ہے۔ امریکہ نے یوکرائن کی امداد بند کرنے کا اعلان کیا ھے- اسرائیل ، شام میں حکمرانی کا خواہاں ہے تاکہ ترکی کی طرف سے خطرات سے نمٹا جا سکے- یورپی ممالک، امریکہ کی یوکرائن کی حمایت سے دستبرداری پر پریشان ہیں –

طور خم بارڈر پر پاک افغان فورسز کشیدگی بھاری ھتھیاروں کی گن گھرج۔۔حکومت کا ایک سال مکمل شھباز حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام۔۔گیس بجلی کے بلوں میں 500 فیصد اضافہ ڈبل روٹی اور دودھ پر بھی 18 فیصد ٹیکس۔۔زرداری نواز شریف ملاقات کا ڈراپ سین۔۔شھری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کے الزام میں ایس پی ڈی ایس پی اور ایس ایچ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم۔۔۔۔ارمی ایکٹ کا اطلاق ان کے خلاف ھو گا جو اس کے تابع ہیں۔۔پاکستان میں درانزی ایک آور گرفتاری۔۔ایک اور فیصلہ محفوظ۔۔انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت اج پھر ھوگی ایک بڑے فیصلے کی گونج۔۔رئیل اسٹیٹ میں ٹیکس چوری ایک اور اتھارٹی کا فیصلہ۔۔*مری میں شدید برف باری کے بعد اسلام آباد مری ایکسپریس وے عارضی طور پر بند*۔۔اپوزیشن لیڈر پر ایک اور مقدمہ۔۔سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی تعیناتی کے 8 سال مکمل۔۔4 مارچ کی صبح اور اسلام آباد تفصیلات کے لیے بادبان نیوز کو فالو کرے۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز کو فالو کرے

پاکستان میں افغانستان سے دراندازی کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے، اس حوالے سے ایک اور افغان دہشت گرد کی شناخت سامنے آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہناہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان دہشت گردوں کے ملوث ہونے میں بتدریج اضافہ سامنے آ رہا ہے۔ افغانستان کی سرزمین دہشت گردوں کے لیے جنت بن چکی ہے، جہاں سے یہ اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ایک اور ہلاک افغان دہشت گرد کی شناخت منظر عام پر آ گئی ہے۔ 28 فروری 2025ء کو سکیورٹی فورسز کی جانب سے غلام خان کلے میں 14 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ان ہلاک دہشت گردوں میں افغان دہشت گرد بھی شامل تھے۔ہلاک افغان دہشت گرد کی شناخت مجیب الرحمان عرف منصور ولد مرزا خان کے نام سے ہوئی، جو دندارگاؤں، ضلع چک ، صوبہ میدان وردک، افغانستان کا رہائشی تھا۔ دہشتگرد مجیب الرحمان افغانستان کی حضرت معاذ بن جبل نیشنل ملٹری اکیڈمی کی تیسری بٹالین کا کمانڈر تھا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس سے پہلے 30 جنوری 2025ء کو بدرالدین ولد مولوی غلام محمد کو ڈی آئی خان میں دوران آپریشن ہلاک کیا گیا تھا۔ دہشتگرد بدرالدین افغان فوج میں لیفٹیننٹ اور صوبہ باغدیس کے ڈپٹی گورنر کا بیٹا تھا۔افغان شہریوں میں اکثر پاکستان میں علاج یا تعلیم کے فریب میں آکر فتنۃ الخوارج کے جال میں پھنس جاتے ہیں۔ بہت سے افغان دہشتگرد اپنی مرضی سے بھی فتنۃ الخوارج میں شامل ہو رہے ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان عبوری حکومت کے اہلکار بشمول تحریک طالبان افغانستان کے سابق کمانڈرز بھی دہشتگرد تنظیموں بشمول فتنۃ الخوارج سے گہرے روابط میں ہیں۔دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں کے پاس جدید ہتھیاروں کی موجودگی افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے گٹھ جوڑ کا واضح ثبوت ہے۔ افغانستان ہر قسم کے دہشت گردوں کی افزائش گاہ بن چکا ہے۔عبوری افغان حکومت کے اہلکار پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کے لیے فتنۃ الخوارج کی مکمل سہولت کاری کرتے ہیں۔دفاعی ماہرین کے مطابق افغان عبوری حکومت کو پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کے بجائے افغان عوام کی فلاح و بہبود پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔ خاص طور پر صحت اور تعلیم کے شعبے میں، کیونکہ افغان عوام گزشتہ 3 برس سے مشکلات کا شکار ہیں۔فتنۃ الخوارج کے ساتھ پاکستان میں گھسنے والے زیادہ تر افغان شہری یا تو مارے جاتے ہیں یا پکڑے جاتے ہیں۔ افغان عوام کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو فتنۃ الخوراج کی دہشتگردانہ سرگرمیوں سے دُور رکھیں۔

اسلام آبادہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی رہنماوں سے ملاقات نہ کرانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جسٹس راجا انعام امین منہاس نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی، جس میں عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری عدالت میں پیش ہوئے،دوران سماعت وکیل بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ چیف جسٹس اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے جیل ملاقات سے متعلق آرڈرز کئے ہوئے ہیں ۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو بھی نوٹس ہوا ہے، ان سے جواب مانگا گیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کا بھی آرڈر موجود ہے۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو بھی نوٹس ہوا ہے جواب مانگا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی کی بشری ٰبی بی سے ملاقات کا بھی آرڈر موجود ہے۔ہمارا اڈیالہ جیل حکام سے طے ہوا تھا کہ منگل کو فیملی، وکلا اور جمعرات کو دوستوں کی ملاقات ہوگی۔جسٹس انعام امین منہاس نے کہا کہ جو استدعا ہے اس میں ایک آرڈر ہے۔ رجسٹرار آفس کا اعتراض بھی ہے۔ایڈووکیٹ فیصل چودھری نے کہا کہ 6 فروری کا آرڈرہے اور یہ جو تمام آرڈرز ہیں لیکن عمل نہیں کیاجارہا۔ ایک درخواست صبح چیف جسٹس صاحب کے پاس لگی ہے۔صبح سپریٹنڈنٹ نے پیش ہونا ہے۔

دونوں آرڈر لگا دیئے ہیں۔باقی آرڈر ان سے متعلق نہیں ہیں۔ سپرنٹنڈنٹ کا اپنا بیان بھی موجود ہے۔8 نومبر کا آرڈر بھی ہے۔جسٹس راجا انعام امین منہاس نے کہا کہ چلیں دیکھ لیتے ہیں، میں اس درخواست پر باضابطہ آرڈر جاری کروں گا۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد جیل ملاقات سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔یاد رہے کہ اس سے قبل سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا اور پی ٹی آئی رہنماو¿ں کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہیں ہو سکی تھی۔پی ٹی آئی رہنما دو گھنٹے تک انتظار کے بعد جیل سے واپس چلے گئے تھے۔ اڈیالہ جیل آنے والوں میں عمر ایوب ،جنید اکبر، سہیل آفریدی ،کنول شوذب، تیمور جھگڑا شامل تھے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہاتھا کہ ایک گھنٹہ اڈیالہ جیل کے باہر کھڑے رہے تھے لیکن ملاقات نہیں کرائی گئی تھی۔

ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری کا معاملہ۔۔ حکومت ٹیکس چوری روکنے کے لیے متحرک۔۔ حکومت نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہناہےکہ پراپرٹی کی غلط مالیت ظاہر کرکے ٹیکس چوری کیا جاتا ہے، اتھارٹی کو جائیداد کی غلط مالیت ظاہر کرنے پر سزااور جرمانہ کرنے کا اختیار دینے کی تجویز کی گئی ہے، ریئل اسٹیٹ کاروربار کرنے والوں کو اتھارٹی میں رجسٹریشن کرانا ہو گی،عدم رجسٹریشن پر 50 ہزار سے 5 لاکھ روپے تک جرمانہ ہو گا۔ذرائع کا کہناہے کہ غلط بیانی پر اتھارٹی کو 3 سال تک قید کی سزا دینے کا اختیاربھی دینے کی تجویز کی گئی ہے،غلط معلومات پر ایجنٹ کا لائسنس منسوخ جبکہ 2 سے 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی ہوگی، ریگولیٹری اتھارٹی غلط پراپرٹی ٹرانسفر کرنے پر 5 سے 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرسکتی ہے، اتھارٹی کو مطلوب دستاویز نہ ملنےپر 50 ہزار سے 2 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد ہوسکے گا۔

اسلام آبادہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی رہنماوں سے ملاقات نہ کرانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جسٹس راجا انعام امین منہاس نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی، جس میں عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری عدالت میں پیش ہوئے،دوران سماعت وکیل بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ چیف جسٹس اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے جیل ملاقات سے متعلق آرڈرز کئے ہوئے ہیں ۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو بھی نوٹس ہوا ہے، ان سے جواب مانگا گیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کا بھی آرڈر موجود ہے۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو بھی نوٹس ہوا ہے جواب مانگا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی کی بشری ٰبی بی سے ملاقات کا بھی آرڈر موجود ہے۔ہمارا اڈیالہ جیل حکام سے طے ہوا تھا کہ منگل کو فیملی، وکلا اور جمعرات کو دوستوں کی ملاقات ہوگی۔جسٹس انعام امین منہاس نے کہا کہ جو استدعا ہے اس میں ایک آرڈر ہے۔ رجسٹرار آفس کا اعتراض بھی ہے۔ایڈووکیٹ فیصل چودھری نے کہا کہ 6 فروری کا آرڈرہے اور یہ جو تمام آرڈرز ہیں لیکن عمل نہیں کیاجارہا۔ ایک درخواست صبح چیف جسٹس صاحب کے پاس لگی ہے۔صبح سپریٹنڈنٹ نے پیش ہونا ہے۔ دونوں آرڈر لگا دیئے ہیں۔باقی آرڈر ان سے متعلق نہیں ہیں۔ سپرنٹنڈنٹ کا اپنا بیان بھی موجود ہے۔8 نومبر کا آرڈر بھی ہے۔جسٹس راجا انعام امین منہاس نے کہا کہ چلیں دیکھ لیتے ہیں، میں اس درخواست پر باضابطہ آرڈر جاری کروں گا۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد جیل ملاقات سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔یاد رہے کہ اس سے قبل سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا اور پی ٹی آئی رہنماو¿ں کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہیں ہو سکی تھی۔پی ٹی آئی رہنما دو گھنٹے تک انتظار کے بعد جیل سے واپس چلے گئے تھے۔ اڈیالہ جیل آنے والوں میں عمر ایوب ،جنید اکبر، سہیل آفریدی ،کنول شوذب، تیمور جھگڑا شامل تھے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہاتھا کہ ایک گھنٹہ اڈیالہ جیل کے باہر کھڑے رہے تھے لیکن ملاقات نہیں کرائی گئی تھی۔

یہ وہ شخص آصف جس نے ہائی کورٹ کے باہر پٹرول ڈال کر خودسوزی کی کوشش کی اور پھر اسپتال میں دم توڑ گیا، آصف نیسلے کمپنی میں کام کرتا تھا 9 سال پہلے اس نے مزدوروں کے حق کے لئے مزدور یونین بنائی جس پر اسے نوکری سے نکال دیا گیا بعدازاں عدالتی فیصلے کی وجہ سے اسے نوکری پر بحال کر دیا گیا

یہ وہ شخص آصف جس نے ہائی کورٹ کے باہر پٹرول ڈال کر خودسوزی کی کوشش کی اور پھر اسپتال میں دم توڑ گیا، آصف نیسلے کمپنی میں کام کرتا تھا 9 سال پہلے اس نے مزدوروں کے حق کے لئے مزدور یونین بنائی جس پر اسے نوکری سے نکال دیا گیا بعدازاں عدالتی فیصلے کی وجہ سے اسے نوکری پر بحال کر دیا گیا مگر کمپنی نے کیس ہائی کورٹ میں کر دیا جس کے بعد 9 سال سے آصف اپنے حق کے لئے ہر پیشی پر ملتان سے لاہور عدالت پیش ہوتا غربت گھر بکوا گئی کیس کی پیروی نہ کرتا تو الٹا ہرجانہ بھرتا وہ ہر بار ہزاروں روپیہ کرایہ لگا کر امید سے آتا کہ اس بار شاید جج میرے حق میں فیصلہ کر دے مگر nestle بڑی کمپنی تھی انہوں نے پانی کی طرح پیسہ بہایا اور ہر قاضی خرید لیا تنگ آکر 2 دن پہلے جب وہ پیشی پر آیا ہوا تھا جج نے پھر اسکی نہ سنی جس پر اس نے زندگی کا خاتمہ کر لیا وہ جلنے کے بعد بھی اسپتال جاتے ہوۓ چیختا رہا کہ جج ملا ہوا ہے جج ان کا ہی ہے مجھے انصاف دو مگر پھر اسپتال میں وہ اپنے بچوں کو یتیم چھوڑ کر خالق سے جا ملا، جج کو جب پتہ چلا تو ہائی کورٹ کی چیف جسٹس نے پریشاں ہو کر انکوائری کا حکم دیا اور تاریخ ساز فیصلہ کیا، کہ عدالت کے احاطے کی سیکورٹی بڑھا دی جۓ

سرین ائیر ویز یا گدھا گاڑی ائیر فورس کے 3 ائیر مارشل گل ائیر مارشل اور ڈائریکٹر جنرل ائیر مارشل سول ایوی ایشن کی حرامزدگیاں جاری وزیر دفاع بے بس تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

سیرین ائیر لائن پاکستانی عوام کی عزتوں سے کھیلنے لگی 2 ائیر وائس مارشل ذمہ دار ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی سرین ائیر لائن کا فرنٹ مین تفصیلات کے لیے سھیل رانا لاءیو میں
https://baadban.tv/mostimp/%d8%b3%db%8c%d8%b1%db%8c%d9%86-%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%b1-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%b9%d9%88%d8%a7%d9%85-%da%a9%db%8c-%d8%b9%d8%b2%d8%aa%d9%88%da%ba/

سول ایوی ایشن ڈائریکٹر جنرل سیرین ائیر لائن کا مکا عوام کے کھربوں روپے ڈوب گئے..سیرین ائیر لائن کی ایک ھفتہ میں 30 سے زائد فلائیٹ کینسل..عوام مختلف ائیر پورٹ پر ذلیل خوار جمعہ کی کینسل شدہ فلائیٹ کے مسافر رسواں..عملہ غائب جدہ سے بھی سرین کے جھاز غائب ایوی ایشن کی مجرمانہ خاموشی۔۔سیکورٹی فورسز کی کارروائی 70 دھشت گرد ھلاک۔۔2 اھم شخصیات سے استعفی طلب۔ٹرمپ کا ٹیلی فون الٹی گنتی شروع۔۔9 ملکوں سے 47 پاکستانی بےدخل۔۔گرینڈ الائنس مارچ میں کوئیک مارچ حکومت مشکلات کا شکار۔۔عدم اعتماد کی تحریک۔ سرین ائیر لائن کی کراچی سے اسلام آباد کی ایک روز مین4 فلائیٹ کینسل ایک ماہ مے 100 فلائیٹیے کینسل ڈائریکٹر جنرل ایوی ایشن اتھارٹی سرین ائیر لائن کا حصہ دار مسافروں کی چیخ وپکار تفصیلات کے لیے بادبان نیوز سھیل رانا لاءیو میں
https://baadban.tv/mostimp/%d8%b3%d9%88%d9%84-%d8%a7%db%8c%d9%88%db%8c-%d8%a7%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%88%d8%a7%d8%a6%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%ac%d9%86%d8%b1%d9%84-%d8%b3%db%8c%d8%b1%db%8c%d9%86-%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%b1/

سرین ائیر لائن کی کراچی سے اسلام آباد کی ایک روز مین4 فلائیٹ کینسل ایک ماہ مے 100 فلائیٹیے کینسل ڈائریکٹر جنرل ایوی ایشن اتھارٹی سرین ائیر لائن کا حصہ دار مسافروں کی چیخ وپکار تفصیلات کے لیے بادبان نیوز سھیل رانا لاءیو میں

https://baadban.tv/mostimp/%d8%b3%d8%b1%db%8c%d9%86-%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%b1-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%da%a9%db%8c-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d8%b3%db%92-%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%da%a9%db%8c/

سرین ائیر لائن ایک ھفتہ مے 22 فلائیٹ کینسل۔ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی سرین ائیر لائن کا فرنٹ مین۔کراچی سے 502 جمعہ کو کینسل 504 اتوار کو کینسل۔ منگل کو دونوں فلایٹ کینسل بدھ کو ای ار 500 ای ر 504 کینسل۔ ائیر مارشل صیفدر اور ائیر مارشل گل اس ائیر لائن کے مالک۔۔۔۔وی لاگ دیکھنے کے لیے اوپر لنک پر کلک کریں

https://baadban.tv/mostimp/%d8%b3%d8%b1%db%8c%d9%86-%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%b1-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%a7%db%8c%da%a9-%da%be%d9%81%d8%aa%db%81-%d9%85%db%92-22-%d9%81%d9%84%d8%a7%d8%a6%db%8c%d9%b9-%da%a9%db%8c%d9%86%d8%b3/

سرین ائیر لائن ایک فراڈ اس کے سرغنہ ائیر مارشل صیفدر اور ائیر مارشل گل اور ان کا سھولت کار ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی تفصیلات کے لیے بادبان نیوز https://baadban.tv/mostimp/%d8%b3%d8%b1%db%8c%d9%86-%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%b1-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%a7%db%8c%da%a9-%d9%81%d8%b1%d8%a7%da%88-%d8%a7%d8%b3-%da%a9%db%92-%d8%b3%d8%b1%d8%ba%d9%86%db%81-%d8%a7%d8%a6%db%8c/

سرین ائیر لائن کی کراچی سے اسلام آباد کی ایک روز مین4 فلائیٹ کینسل ایک ماہ مے 100 فلائیٹیے کینسل ڈائریکٹر جنرل ایوی ایشن اتھارٹی سرین ائیر لائن کا حصہ دار مسافروں کی چیخ وپکار تفصیلات کے لیے بادبان نیوز سھیل رانا لاءیو میں https://baadban.tv/mostimp/%d8%b3%d8%b1%db%8c%d9%86-%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%b1-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%da%a9%db%8c-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d8%b3%db%92-%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%da%a9%db%8c/

سول ایوی ایشن ڈائریکٹر جنرل سیرین ائیر لائن کا مکا عوام کے کھربوں روپے ڈوب گئے..سیرین ائیر لائن کی ایک ھفتہ میں 30 سے زائد فلائیٹ کینسل..عوام مختلف ائیر پورٹ پر ذلیل خوار جمعہ کی کینسل شدہ فلائیٹ کے مسافر رسواں..عملہ غائب جدہ سے بھی سرین کے جھاز غائب ایوی ایشن کی مجرمانہ خاموشی۔۔سیکورٹی فورسز کی کارروائی 70 دھشت گرد ھلاک۔۔2 اھم شخصیات سے استعفی طلب۔ٹرمپ کا ٹیلی فون الٹی گنتی شروع۔۔9 ملکوں سے 47 پاکستانی بےدخل۔۔گرینڈ الائنس مارچ میں کوئیک مارچ حکومت مشکلات کا شکار۔۔عدم اعتماد کی تحریک۔ سرین ائیر لائن کی کراچی سے اسلام آباد کی ایک روز مین4 فلائیٹ کینسل ایک ماہ مے 100 فلائیٹیے کینسل ڈائریکٹر جنرل ایوی ایشن اتھارٹی سرین ائیر لائن کا حصہ دار مسافروں کی چیخ وپکار تفصیلات کے لیے بادبان نیوز سھیل رانا لاءیو میں

https://baadban.tv/mostimp/%d8%b3%d9%88%d9%84-%d8%a7%db%8c%d9%88%db%8c-%d8%a7%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%88%d8%a7%d8%a6%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%ac%d9%86%d8%b1%d9%84-%d8%b3%db%8c%d8%b1%db%8c%d9%86-%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%b1/

پاکستانیوں کے اربوں روپے لے کر رفو چکر ایوی ایشنسرین ائیر لائن نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کر دیا۔۔ اتھارٹی کا چئیرمین کی مجرمانہ خاموشی

https://baadban.tv/mostimp/%d8%b3%d8%b1%db%8c%d9%86-%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%b1-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d9%86%db%92-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%d8%a2%d9%be%d8%b1/

ھانگ کانگ کمپنی ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری 100 ارب ڈالر کے فوائد۔۔غلط ٹیم کو سلیکٹ کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے۔۔بدقسمتی ہے جو ملکی حالات ہیں اس میں کوئی بھی محفوظ نہیں،شاہد خاقان عباسی۔۔ملک کے 40 فیصد پروفیشنل پاکستان چھوڑ گئے۔۔وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ میں اختیارات کی چنگ۔۔ ۔۔خیبرپختونخوا کی معاشی صورتحال تینوں صوبوں سے بہتر ہے: علی امین گنڈاپور۔۔ بلوچستان میں کسی کو بھی غائب کرکے پریشر حکومت پر ڈالا جاتا ہے: سرفراز بگٹی ۔۔روس ۔۔۔۔چین۔۔۔۔امریکہ ۔ کے بعد اب یورپ بھی سپرپاور کی دوڑ میں شامل ۔۔۔۔۔ ٹرمپ کے امریکہ کو عالمی سیاسی میدان میں افغانستان وییت نام کے بعد تیسری شکست کہا جائے تو غلط نا ہوگا۔۔ریاست دھشت گردی کے حامیوں پر ھاتھ ڈالتی ھے تو جھوٹے بیانیوں کی آواز سنائی دیتی ہیں۔۔ جب تک مائیں بچے پاکستان پر نچھاور کرتی رھے گی کوی ھمے نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ مھنگای کا طوفان زندگی سسکیاں لینے لگی عوام پانی سے روزہ کھولنے پر مجبور۔دودھ انڈے فروٹ بیسن سب کچھ 300 فیصد ایک روز مے اضافہ۔رمضان المبارک میں شیطان بند کاروباری حضرات شیطان کے روپ میں پیش۔ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

مسجد الحرام میں عمرہ زائرین کو ٹنڈ کروانے میں آسانی تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*مسجد الحرام کی انتظامیہ نے عمرہ کرنے والوں کو سر منڈوانے کے لیے موبائل باربر وینز مہیا کر دی۔* *موبائل باربر وینز سعی مکمل ہونے کی جگہ کے قریب مروہ کے باہر کھڑی کی گئی ہیں* مکہ المکرمہ(آن لائن) مسجد الحرام کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ کرنے والوں کو موبائل وینز پر سر منڈوانے کی سہولت مہیا کر دی ہے۔ یہ سہولت آزمائشی طور پر پہلی مرتبہ شروع کی گئی ہے۔ اس مقصد کے لئے پانچ باربر موبائل وینز صفا اور مروہ کے درمیان سعی مکمل ہونے کی جگہ کے قریب مروہ کے باہر کھڑی کی گئی ہیں۔سر منڈوانے والوں ہجوم کا رش زیادہ ہونے انہیں دوسری جگہ پر بھی منتقل کیا جا سکتا ہے۔ایک باربر موبائل وین میں سر منڈوانے والے چار افراد کے لئے کرسیاں رکھی گئی ہیں۔ یہ سروس ایک تربیت یافتہ اور تجربہ کار ٹیم کی نگرانی میں مہیا کی جا رہی ہے اور اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ سر مونڈنے اور بال کاٹنے کے لئے استعمال ہونے والے آلات، ریزر، بلیڈ اور قینچی وغیرہ مکمل طور پر جراثیم سے پاک ہوں۔

چیمپئن ٹرافی دلچسپ مراحل میں داخل ہوگئی *پہلا سیمی فائنل میچ* *انڈیا v آسٹریلیا* (دبئی اسٹیڈیم) *دوسرا سیمی فائنل* *نیوزی لینڈ v ساؤتھ افریقہ* ( لاہور قدافی سٹیڈیم ) سب سے اہم نکتہ فائنل میں اگر بھارت پہنچا تو فائنل دوبئی میں ہو گا ، اگر آسٹریلیا پہنچا تو فائنل میچ پاکستان میں ہوگا

چیمپئن ٹرافی 🏆 دلچسپ مراحل میں داخل ہوگئی *پہلا سیمی فائنل میچ* *انڈیا v آسٹریلیا* (دبئی اسٹیڈیم) *دوسرا سیمی فائنل* *نیوزی لینڈ v ساؤتھ افریقہ* ( لاہور قدافی سٹیڈیم ) سب سے اہم نکتہ فائنل میں اگر بھارت پہنچا تو فائنل دوبئی میں ہو گا ، اگر آسٹریلیا پہنچا تو فائنل میچ پاکستان میں ہوگا

ھانگ کانگ کمپنی ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری 100 ارب ڈالر کے فوائد تفصیلات بادبان ٹی وی پر

ہانگ کانگ کی معروف کمپنی نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جس سے بندرگاہی آپریشنز اور لاجسٹک کنیکٹیوٹی میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔ کمپنی کی ذیلی شاخ ہیچیسن پورٹس کراچی کے گہرے پانی کے کنٹینر ٹرمینل کی خودکاری پر توجہ مرکوز کرے گی، جس سے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بندرگاہی نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔ اس سرمایہ کاری کے نتیجے میں اگلے 25 سالوں میں 4 ارب ڈالر کی آمدنی متوقع ہے، جبکہ پاکستان میں سڑکوں اور پارکنگ کی سہولتوں کو بھی جدید بنایا جائے گا۔ ہیچیسن پورٹس اب تک 25 سالوں میں حکومت پاکستان کو 225 ارب روپے فراہم کر چکا ہے اور نئی سرمایہ کاری سے ملک میں معاشی ترقی کے مزید مواقع پیدا ہوں گے۔