All posts by admin

نیا فیملی پنشن رولز بھائی صاحب نوکری کے جگہ اگر کوئی کاروبار کر سکتے ہو تو کر لو تا کہ بچوں کا مستقبل محفوظ ہو سکے کیوں کے پنجاب میں لوٹ مار جاری ہے

نیا فیملی پنشن رولز بھائی صاحب نوکری کے جگہ اگر کوئی کاروبار کر سکتے ہو تو کر لو تا کہ بچوں کا مستقبل محفوظ ہو سکے کیوں کے پنجاب میں لوٹ مار جاری ہے

تو نے بخشا ہے جو عروج اتنا یہ تیرا کرم ٹھہرا۔۔۔ کرپـشن کی دنیـا میں ایمـانداری مـیرا جـرم ٹھہرا۔ مستقبل کا وزیر اعظم کونسا سب کچھ طے۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ڈیڈ لاک برقرار۔ایک اور کشتی ڈوب گئی 50 پاکستانی نوجوان جان بحق۔امدادی قافلے پر ایک اور دھشت گردی کا حملہ ایک اہلکار شہید 6 دھشت گرد ھلاک۔۔عمران خان کو سزا ؟ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔پاکستانی عوام 3سالوں میں خودکشیوں اور مھنگای میں دنیا بھر میں پھلے نمبر پر۔۔پینشنرز کے لیے موت نوٹیفکیشن جاری۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

پاکستانی عوام 3سالوں میں خودکشیوں اور مھنگای میں دنیا بھر میں پھلے نمبر پر تفصیلات بادبان ٹی وی پر

موریطانیہ سے غیر قانونی طریقہ سے اسپین جانے والی کشتی کو حادثہ پیش آیا ، جس کے نتیجے میں 44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ کشتی 2 جنوری کو موریطانیہ سے روانہ ہوئی تھی جس میں 86 تارکین وطن سوار تھے، جن میں 66 پاکستانی شامل تھے۔ حادثے کے نتیجے میں 36 افراد کو بچا لیا گیا۔ مراکشی حکام کا کہنا ہے کہ کشتی سپین کے لیے روانہ ہونے کے بعد حادثے کا شکار ہوئی۔ ان کے مطابق کشتی میں سوار 44 پاکستانیوں میں سے 15 نوجوان گجرات کے رہائشی تھے ۔ 10 سیالکوٹ اور 12 کا تعلق گوجرانوالہ سے بتایا جا رہا ہے۔ ابھی مزید کی شناخت جاری ہے۔

دبئی: افغان طالبان اور بھارتی حکام کے درمیان اہم ملاقات: سیاسی، اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیالدبئی میں افغان طالبان اور بھارتی حکام کے درمیان اہم ملاقات ہوئی

دبئی: افغان طالبان اور بھارتی حکام کے درمیان اہم ملاقات: سیاسی، اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیالدبئی میں افغان طالبان اور بھارتی حکام کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں باہمی تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور افغان بھارت کرکٹ تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا۔بھارتی حکام کے مطابق بدھ کو سیکرٹری خارجہ وکرم مسری اور افغان قائم مقام وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی کی ملاقات میں بھارت نے افغان طالبان کو دوستی کا پیغام پہنچایا۔ملاقات میں چابہار بندرگاہ سے باہمی تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور افغان بھارت کرکٹ تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا۔وزارت خارجہ افغانستان کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے نائب وزیر خارجہ وکرم مسری نے افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور عوام کے درمیان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔پریس ریلیز کے مطابق ملاقات میں مولوی امیر خان متقی نے انسانی امداد کے لیے ہندوستان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ امارت اسلامیہ معیشت پر مبنی پالیسی کے ذریعے دوسرے ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات رکھنا چاہتی ہے۔علاوہ ازیں مسری نے ہندوستان اور افغانستان کے درمیان تاریخی تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو نافذ کرکے افغانستان کی مدد کرنا چاہتا ہے۔

دنیا کا سب سے بڑا ادکار سیف پٹوڈی زخمی بھارت میں مسلمانوں کا رھنآ مشکل تفصیلات بادبان ٹی وی پر

سیف علی خان حملے میں زخمی بھارتی اداکار سیف علی خان کو چند گھنٹے قبل ایک حملہ آور نے ان کے گھر کے باھر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا- سیف علی خان مسلمان اداکار ہیں- فی الحال ان کا اپریشن ھو رھا ھے اور کچھ کہنا مشکل ھے – بھارت اپنی ڈیڑھ ارب عوام کو فلموں، ویب سیریز، اور خبروں کے ذریعے jingoism پیدا کر تا ہے اور یہ اسی کا نتیجہ ھے – دنیا میں جنگ لڑنے کے تبدیل ہوتے طریقہ کار میں انفارمیشن کی dominance بہت زیادہ اہمیت اختیار کر چکی ہے- اور اس ضمن میں بھارت کی بالا دستی جنوبی ایشیا میں طاقت کے عدم توازن کا دوسرا بڑا محرک ھے- پہلا محرک بھارت کی اسلحہ خریدنے کی دوڑ میں دنیا بھر میں پہلا نمبر ھے- بھارتی خارجہ پالیسی کا مرکزی نقطہ پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کر کے بیرونی دنیا میں پاکستان کے امیج کو خراب کرنا ہے- اس کے علاوہ بی جے پی کے discourse کا مقصد بھارتی عوام کو پاکستان کے خلاف بڑھکا کر ہندو انتہاء پسند ووٹ بینک مضبوط کرنا اور اپنے دفاعی اخراجات کا جواز بنانا ،اپنے عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانا اور پاکستانی عوام کو اپنی سیاسی اور عسکری قیادت سے بدظن کرنا ہے-بالی ووڈ دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری ہے، بھارتی پرائیویٹ ٹیلویژن ، اور اخبارات اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ساتھ عوامی رائے پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں- بی جے پی کا بالی ووڈ اور پرائیویٹ میڈیا سے گٹھ بندھن کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں- بھارت کے تین چار بڑے بڑے کھرب پتی کاروباری حضرات میڈیا کی لائف لائن ہیں اور بی جے پی اڈانی، امبانی، برلا، ٹاٹا کی لائف لائن ہے- بھارت نے کرکٹ کے ذریعے عوام کو بہترین entertainment مہیا کر رکھی ہے- پاکستان کا میڈیا، بھارتی میڈیا کے پراپیگنڈے کا مقابلہ نہیں کر سکتا- پاکستان کے پاس سینما، نہ ہونے کے برابر ہے- پرائیویٹ ٹیلیویژن انڈسٹری سرمایہ کی کمی کا شکار ہے، ڈیجیٹل میڈیا پر ایک دو چینل کے علاوہ انٹرٹینمنٹ کی شدید کمی ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سیاسی مخالفین اپنے ہی ملک اور اداروں کو لپیٹتے ہیں- بھارت اپنی ڈیڑھ ارب عوام کو فلموں، ویب سیریز، اور خبروں کے ذریعے jingoism پیدا کر تا ہے اور پاکستان کو خطرے کے طور پر پیش کرتا ہے – یہی جواز امریکہ اور فرانس سے ہر سال 70 ارب ڈالر کا اسلحہ خریدنے کے لئے استعمال کرتا ہے- جس سے خطے کا دفاعی توازن خراب ہوتا ہے- بھارت اور پاکستان دونوں نوکلیئر طاقتیں ہیں اور ہمسائیہ ممالک ہیں-بھارتی discourse جنوبی ایشیا میں عدم توازن کو بڑھاوا دینے کا سب سے بڑا محّرک ہے- بھارتی جنگی جنون جنوب ایشیائی ممالک کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی روکاوٹ ہے- افغانستان میں داعش اور ٹی ٹی پی کی مالی معاونت ، افغانستان میں دہشت گرد کاروائیوں کی منصوبہ بندی اور عمل درآمد ، میڈیا پراپیگنڈا کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے-ان ہتھ کنڈوں سے نمٹنے کے لئے پاکستان کے دفاعی انتظامات کو بھی ، بھارت پاکستانی عوام میں متنازع بنانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا- یہ تین دھاری discourse بھارت کی بیوقوفی اور فاؤل پلے ہے- بھارت علاقائی امن کے لئے تو خطرہ ہے ہی لیکن اپنے discourse کی وجہ سے پاکستان کی عوام کے ذہنوں پر بھی اثرانداز ہو رہا ہے جو کہ بہت تشویش ناک ہے-

پارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ۔۔جنگ بندی کے باوجود اسرائیل جارحیت سے باز نہ آیا؛ وحشیانہ بمباری میں 40 فلسطینی شہید اسرائیل نے غزہ پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

پارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگپشاور:ڈی آئی خان : پارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ کردی گئی جس کے باعث قافلہ واپس آگیا۔میڈیا نیوز کے مطابق لوئر کرم بگن میں پاراچنار جانے والے گاڑیوں پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، 35 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پاراچنار کی جانب گامزن تھا کہ نامعلوم ملزمان نے گاڑیوں پر فائرنگ کی جس کے باعث قافلے کو رکنا پڑا بعدازاں گاڑیاں واپس روانہ ہوگئیں۔

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل جارحیت سے باز نہ آیا؛ وحشیانہ بمباری میں 40 فلسطینی شہیداسرائیل نے غزہ پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے

جھوٹی عزت بڑھانے کے لئیے جھوٹی خبریں چل رہی ہیں ۔کہ “کوئ” پاکستانی سیاسی لیڈر کو ٹرمپ نے اپنی افتتاحی تقریب میں بُلایا ہے

جھوٹی عزت بڑھانے کے لئیے جھوٹی خبریں چل رہی ہیں ۔کہ “کوئ” پاکستانی سیاسی لیڈر کو ٹرمپ نے اپنی افتتاحی تقریب میں بُلایا ہے۔چند حقائق۔۔۔۔۱۔ اس سال 220,000 لوگ ٹرمپ کی افتتاحی تقریب میں شامل ہونگے۔ ۲۔ زیادہ تر ٹکٹس کانگریسمین اور سینیٹرز کو ملتے ہیں جو اپنے ووٹرز کو مفت میں دیتے ہیں۔ ۳۔ بیرون مُلک سے فقط صدور اور وُزراِ اعظم کو بلایا جاتا ہے جنھیں مُفت ٹکٹس اور دعوت نامہ ملتا ہے۔ ۴۔ کوئ اور بیرون مُلک سے اگر شامل ہونا چاہتا ہے اور افتتاحی تقریب کے بعد ڈنر میں بھی شامل ہونا چاہتا ہے اور ٹرمپ اور نائب صدر کے ساتھ تصویر کھُچوانا چاہتا ہے تو وہ ٹکٹ ایک ملین ڈالر کا خرید سکتا ہے۔ ۵۔ اور اس ٹکٹ کو خرید کر پھر ساری دُنیا کو دکھا سکتا ہے کہ میں نے ٹرمپ کے ساتھ ڈنر کیا تھا چاہے وہ چالیس میزیں دُور ہی کیوں نہ بیٹھا ہو۔ پاکستان میں امریکی نظام کی ناسمجھی کی وجہ سے میڈیا کے ٹاؤٹس معصوم لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں خریدی ہوئ ٹکٹس کو دعوت نامہ کہہ کر۔ بادبان ٹی وی

حکومت کے جمہوری طریقے سے خاتمے سے قبل 4 وزراء کی گرفتاری۔40 اھم ترین بیوروکریسی کے افسران کے نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل۔۔22 ھزار ارب روپے کی کرپشن 28 ماہ میں ھوی سابق چیئرمین سینیٹ ملک سے فرار۔ٹیکسی ڈرائیور سولنگی افغان پاسپورٹ رکھنے والہ کاکڑ اور پی ٹی وی میں اربوں روپے کی کرپشن کرنے والہ ظہور گرفتار نہ کئے گئے تو انہ للہ وانا الیہ راجعون۔برآمدات میں پاکستان سری لنکا سے بھی پیچھے رہ گیا۔۔ٹیکسی ڈرائیور سولنگی افغان پاسپورٹ رکھنے والہ کاکڑ اور پی ٹی وی میں اربوں روپے کی کرپشن کرنے والہ ظہور گرفتار نہ کئے گئے تو انہ للہ وانا الیہ راجعون۔۔پاکستان کی معیشت تباہ پٹرول پھر مھنگا۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز