آج اھم ترین اجلاس ، آرمی چیف سید عاصم منیر اور کے پی کے سیاست دان شیر پاو سابق وزیر اعلی محمود گورنر کے پی کے علاوہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا عطا الرھمان اور بلور فیملی نظر نھی آئی اھم ترین میٹنگ میں 3 بڑے فیصلے کئے گئے جن کی تفصیلات بادبان نیوز پر 13 جنوری 2025 | اہم خبریں, پاکستان
آج اھم ترین 2 اجلاس پشاور میں ھوے فوج کے سربراہ کو پشاور کے کور کمانڈر عمر بخاری نے بریفنگ دی وزیر اعلی اور وزیر داخلہ موجود پشاور کے ڈیو کمانڈر کے ساتھ کاشف عبداللہ ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن ذوالفقار کوھاٹ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ انجم ریاض ای جی ایف سی جواد طارق سیکرٹری ٹو آرمی چیف عمر خان ای جی ایف سی وانا ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ اور احمد شریف موجود تھے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر 13 جنوری 2025 | اہم خبریں, پاکستان, ڈیفنس
موم بتی کو آخر میں پتہ چلتا ھے کہ اسے ایک ایسے دھاگے نے ختم کیا ھے جسے اسنے اپنے سینے میں چھپایا ھوا تھا۔ 13 جنوری 2025 | اہم خبریں, پاکستان
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخرریفرنس کا فیصلہ 17 جنوری تک مؤخر کیا گیاملزمان اور نہ ہی ان کے وکلا عدالت میں پیش ہو سکے 13 جنوری 2025 | اہم خبریں, پاکستان
لاس اینجلس میں گوروں کے کپڑے بھی جل گئے اگلے سال سردیوں میں لنڈا بھی نہیں لگے گا 13 جنوری 2025 | اہم خبریں, پاکستان
*احتساب عدالت آج 11 بجے 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنائے گی*اسلام آباد روالپندی کی بجلی منقطع 13 جنوری 2025 | اہم خبریں, پاکستان
ویزہ شرائط میں نرمی پاکستانی تجارتی وفد 12 سال بعد بنگلہ دیش میں۔ پاکستان میں حکومت اپوزیشن دنوں کی نظریں امریکہ پر۔شمالی وزیرستان 20 دھشت گرد ھلاک۔چمپین ٹرافی سکواڈ فخر زمان شامل۔غزہ میں اتوار کے روز 4 اسرائیلی مزید ھلاک۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 13 جنوری 2025 | اہم خبریں, پاکستان
گہری دوستی کا یہ فائدہ ہوتا ہے 6سال چیرمین سینٹ خوب مال کمایا اور اب باقی زندگی امریکہ میں عیاشی۔ یہ میرے ہمارے ملک کی مختصر کہانی۔۔انٹر نیٹ کی بندش میں پاکستان پھلے نمبر پر۔انتہای اہم دن ہےایک طرف القادر کیس کا جج فیصلہ سنائے گا. دوسری طرف لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان پر درج مقدمات کی درخواست ضمانت پر بھی سماعت ہو گی۔ 12 جنوری 2025 | اہم خبریں, پاکستان
عمران خان رہا ۔ اردلی کیا ہوتا ہے ؟ سوموار کو سب کچھ سیل . 2 کھرب روپے کی مراعات لینے والا اخبار کی پرنٹنگ کیوں بند کر رہا ھے ؟ ایک فوٹو گرافر نے 24 ماہ میں 2 ارب روپیہ کیسے کمایا ؟ گریڈ 20 کے دو افسران کی ویڈیو، سیکٹر ای – 8 اسلام آباد کی ریلیز کرنے کا دباو. سہیل رانا لائیو میں اج رات سعودی عرب کے وقت 10 بجے پاکستانی معیاری وقت رات 12 بجے اور امریکہ کے معیاری وقت دن 10 بجے ۔ ٹرمپ کیا سوچ رہا ھے۔؟ 11 جنوری 2025 | اہم خبریں, پاکستان
صدر پاکستان کے پرنسپل سیکرٹری شکیل اعوان 43 سالہ کئیریر میں ایک روپے کی کرپشن نہ کرنے والہ شکیل اعوان۔ 16 سال کی عمر میں پڑھائی کے ساتھ چھوٹی موٹی نوکری کرتے ہوئے سی ایس ایس اور پوسٹ آفس کا گریڈ 7 کا کلرک ماں باپ کی دعاؤں کے بعد محنت کے بل بوتے پر انکی کھانی انکی زبانی۔*ٹانگیں کھینچنے والے جب ٹانگیں دبانے لگ جائیں تو سمجھ جائیں کہ ان کا اگلا ٹارگٹ آپ کی گردن ہے۔حکومت کو اقتصادی محاذ پر مشکلات کا سامنا ، ٹیکس شارٹ فال اور سرکاری ملکیتی اداروں کے نقصانات بڑے چیلنج ۔۔۔سلمان اکرم راجہ عمران خان کے ترجمان مقرر۔شیر افضل مروت کی تحریک انصاف سے برطرفی؟؟۔ہیرو اپاہج معاشروں میں پیدا ہوتے ہیں۔ صحت مند معاشروں کو ہیرو کی ضرورت نہیں ہوتی۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز 11 جنوری 2025 | اہم خبریں, پاکستان