All posts by admin

وفاقی حکومت نے پنشن کے نئے طریقہ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

*وفاقی حکومت نے پنشن کے نئے طریقہ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا**آئندہ پنشن آخری 2سال کی اوسط تنخواہ کی بنیاد پر مقرر ہوگی**سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ سے قبل آخری تنخواہ پنشن مقرر کی جاتی تھی**سرکاری ملازمین صرف ایک نوکری کی پنشن لے سکیں گے**ریٹائرمنٹ کے بعد نوکری پر پنشن نہیں ملے گی*

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان ۔ پٹرول 56 پیسے فی لیٹر مہنگا۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ۔ ڈیزل 2 روپے 56 پیسے فی لیٹر اضافہ۔معشیت درست جارھی ھے *کابل فوجی ھیڈ کواٹر کوارٹرز پر حملہ۔ 1 کمانڈر سمیت 11 طالبان جنگجو ہلاک اور 5 زخمی۔ ین آر ایف نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی تفصیلات بادبان ٹی وی پر

ٹرمپ نے سی ای اے کا چیف اور وزیر دفاع صحافیوں کو نامزد کر دیا۔پاکستان کے بعد بھارت کو عبرت ناک شکست۔رل تے گئے پر چس بڑی ای جے۔حکومت نے پاکستان کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا عمران خان کا نئے سال کا عوام کو پیغام۔‏ پنجاب میں سردی کی نئی لہر داخل موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کا امکان سردی کی چھٹیاں 20 جنوری تک بڑھائے جانے پر غور۔امریکہ نے یوکرین کے لیے 2 ارب 50 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان کردیا۔پاکستان میں سفیروں ایڈیشنل سیکرٹریز کی کانفرنس رزلٹ صفر وزارت خارجہ۔ مکمل طور ناکام۔سفارت کاروں کی کانفرنس میں بونگییاں عروج پر۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

وفاقی وزراء اور اراکین پارلیمنٹ آج صبح 10:10 بجے اڑان پاکستان ۔ ہوم گرون نیشنل اکنامک پلان 29-2024 کے حوالے سے اہم گفتگو کریں گے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف آج اڑان پاکستان ۔ ہوم گرون نیشنل اکنامک پلان کی تقریب میں آئندہ پانچ سالہ قومی اقتصادی پلان کا اعلان کریں گے

شیری رحمان کی کرپشن جمھوریت کے نام پر۔۔موبائل استعمال کرنے کا ایک اور افسوسناک حادثہ حیران کن طور پر اس بار بیٹری نہیں پھٹی بلکہ اس موبائل کا پاسورڈ بیوی کے ہاتھ لگ گیا۔۔آئی جی اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کی خصوصی توجہ سے میرٹ پر پورا اترنے والے 671 پولیس افسران کو اگلے عہدوں۔۔ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران 2.375 ارب ڈالر کا اضافہ ہو چکا ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم کی زندگی خطرے میں آپریشن کے بعد ھوش نھی ایا۔۔منگلا کے کور کمانڈر نعمان زکریا ان ایکشن۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

مداخلت صدر مملکت نے آرڈیننس جاری کر دیا۔ ایک ھفتہ میں میں 2 طیارے تباہ 400 افراد شھید۔خواجہ اصف ایک مسخرا اس کو لگام دیا جاے تحریک انصاف۔بلوچستان کے راستے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔افغان سرحد پر کشیدگی سویلین آبادی پر حملوں کا خطرہ۔مھنگای الو لہسن پیاز گوشت دالوں کے بعد عوام کی دسترس سے باہر۔پاکستان پر مشرق اور مغرب سے حملے کا خطرہ۔ناروال سیکٹر پر بھارتی فوج کی غیر معمولی نقل و حمل۔افغان سرحد پر بھارت کی 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری جاری پاکستانی فورسز پر حملے۔پاکستان میں مھنگای اور کرپشن کی وجہ سے عوام حکومت سے نالاں حالات کشیدہ صورتحال نازک۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز کو فالو کرے

امریکہ نے چین کی سات کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔دھند اندھا دھند موٹر وے بند۔امن معاہدہ 14 نکات پر مشتمل۔امن کمیٹی کا قیام۔ٹرمپ ان ایکشن۔۔کرم امن معاہدے۔۔ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی ساتھ لیکر ڈوبیں گے۔ ۔۔5 روز مے دوسرا طیارہ تباہ 400 افراد جان بحق۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

کرم امن معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں ، دستاویز کے مطابق امن معاہدہ 14 نکات پر مشتمل ہے۔امن معاہدے کے مطابق مقامی امن کمیٹی کسی بھی تنازع کی صورت میں اسے حل کرے گی. مقامی کمیٹی ناکام ہونے کی صورت میں ضلعی کمیٹی معاملے کا حل نکالے گی۔ تنازع کے حل کیلئے گرینڈ جرگہ، حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مداخلت کریں گے۔معاہدے میں کہا گیا ہے کہ بنکرز کو ایک ماہ کے اندر ختم اور سڑکوں اور شاہراہوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے گی. بھاری اسلحے کو جمع کیا جائے گا ، کسی بھی واقعے کی صورت میں قریبی گاؤں کے لوگ ذمہ دار ہوں گے. اراضی تنازعات کو اراضی کمیشن اور قبائلی قانون کے تحت حل کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی. امن معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کوئی بھی قبیلہ پناہ نہیں دے گا

امریکہ نے چین کی سات کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔ٹرمپ ان ایکشن

امریکاکے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصب سنبھالنے سے قبل ہی چین نے امریکا کی 7 فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے پریس بریفنگ امریکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 7 امریکی فوجی کمپنیوں کے چین میں تمام اثاثے منجمد کر دیئے گئے ہیں.ترجمان کا کہنا تھا کہ جن 7 امریکی کمپنیوں اور اِنکی اعلیٰ انتظامیہ پر پابندی عائد کی گئی ہیں. انھوں نے تائیون کو ہتھیار فروخت کر کے چین کی سلامتی کے منافی کام کیا تھا۔ماؤ ننگ نے یہ بھی کہا کہ امریکا نے تائیوان کی فوجی مدد کرکے چین کی خود مختاری میں مداخلت کی ہے۔یاد رہے کہ جن 7 کمپنیوں پر پابند عائد کی گئی ہے ان میں انسیٹو انکوپوریٹ، ہڈسن ٹیکنالوجیز، سرانک ٹیکنالوجیز، رائتھن کینیڈا، رائتھن آسٹریلیا، ایئر کوم انکوپوریٹ اور اوشی نرنگ انٹرنیشنل ہیں۔