All posts by admin
9 سال بعد پاکستان نے انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دے دی
اسلام آباد میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس سب انسپکٹر حیدر شاہ شہید ہو گئے
اسلام آباد میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس سب انسپکٹر حیدر شاہ شہید ہو گئے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق حیدر شاہ کو گھر کے قریب کار سوار مسلح ملزمان نے نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق سب انسپکٹر حیدر شاہ سی آئی اے پولیس میں تعینات تھا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے سب انسپکٹر حیدرعلی شاہ کے قاتلوں کی گرفتاری کا حکم دیدیا ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں بھی بنادی گئیں ہیں۔
راولپنڈی میں پھلوں، سبزیوں اور چکن کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا
راولپنڈی میں پھلوں، سبزیوں اور چکن کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پھلوں سبزیوں کے سرکاری نرخ صرف کاغذوں تک محدود ہے۔ ٹھیلوں دکانوں پر 190 والا سیب ڈھائی سو روپے کلو اور 120 روپے درجن والا کیلا 200 روپے میں بیچا جا رہا ہے۔آلو کی سرکاری قیمت 82 روپے لیکن 110 روپے میں فروخت جاری ہے، پیاز کی قیمت 118 روپے فی کلو طے لیکن عوام کو 150 روپے فی کلو دستیاب ہے۔ چکن کا سرکاری ریٹ 595 کی جگہ 650 روپے میں بیچا جا رہا ہے، سیب کیلے اور انار کی بھی ٹھیلوں دکانوں پر من مانی وصولی کی جارہی ہے۔ دکانداروں کا سرکاری ریٹ وارہ نہ کھانے کا رونا تو انتظامیہ کے سخت کارروائیوں کے دعوے مگر مہنگائی اور منافع خوری نے راولپنڈی کے باسیوں کی زندگی کو عذاب بنا رکھا ہے تو پرائس کنٹرول کمیٹی کی کارروائیاں صرف کاغذات تک محدود نظر آتی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکمل ہوگیا، شوکت خانم کے ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کو آرام کا مشورہ دے دیا
بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ مکمل ہوگیا، شوکت خانم کے ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کو آرام کا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کےمطابق شوکت خانم کے 2 ڈاکٹرزنے وزیراعلیٰ ہاؤس میں طبی معائنہ کیا اور کہا کہ بشریٰ بی بی مکمل صحتیاب ہے،کان اور دانت میں انفیکشن کا علاج کیاگیا۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں کوئی بھی شخص بشریٰ بی بی سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ذرائع کے مطابق شوکت خانم کے ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کو مکمل آرام کو مشورہ دیدیا۔
اور طاقت کا سورج غروب ۔۔۔ قاضی فائز عیسی کا پاکستان کی عدلیہ پر دور ‘حکمرانی’ ختم، سابق ‘چیف جسٹس’ بن گئے۔۔۔ مگر اپنی دوہری شخصیت اور متنازع اور انتہائی جانبدارانہ فیصلوں کی وجہ سے پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے
نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں سنیارٹی کا مسئلہ حل کر دیا، سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کر دی گئی، ویب سائٹ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بعد سینیئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور دوسرے سینیئر جج جسٹس منیب اختر ہیں
غلیظ داماد اور پاکستانی کرکٹ۔گندے اور غلیظ ترین کھلاڑیوں کا کوڑٹ مارشل۔تھرڈ کلاس گندہ غلیظ شاھد آفریدی اب شاھین آفریدی داماد۔گھٹیا انضمام اور اس کا گھٹیا بھانجا۔داماد شاداب نے یاسر شاہ کا کئریر تباہ کر دیا۔ٹیم ھارے یا جیتے کم از کم جاندار اور مقابلے کی تو لگتی ہیں۔وطن کی مٹی گواہ رہنا ۔ آنکھوں میں آگ، قمیض پر سرخ خون، یہ وہ بے لگام جذبہ ہے جو پچھلے کچھ سالوں سے غائب ہے، بھائی ایک سچا جنگجو اور چیمپئن ہے۔۔27ویں ائینی ترمیم کی گونج۔12 ججز کیا کرنے والے ہیں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس جاری رکھے گا فیصلہ۔کسی وقت بھی فل کورٹ کا اجلاس طلب کیا جا سکتا ہے سوموار سے الٹی گنتی شروع۔400 سے زائد آھم شخصیات ملک سے فرار ہونے کے لئے تیار۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز اور اج کا روزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل اسلام آباد کراچی
پہلی بار کوئی گنجا پاکستان کے کام آیا ہے باقی گنجو نے تو پاکستان کا بیڑہ غرق ھی کیا









