All posts by admin
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں در ذرائع کے مطابق مقدمہ جلسہ ضوابط کی خلاف ورزی اور ریاست مخالف تقاریر پر درج کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقدمے میں ضلعی انتظامیہ کے افسر کو حبس بے جا میں رکھنے کی دفعات بھی شامل ہے۔
تحریک انصاف کی قیادت گرفتاری سے بچنے کے لیے پارلیمنٹ میں پولیس پارلیمنٹ کے باھر سپیکر قومی اسمبلی کا موبائل بند۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
تحریک انصاف کےرہنماؤں کی گرفتاریاں جاری* *پارلیمینٹرین کو گریبان سے پکڑ کر گرفتار کیا جارہاہے**شعیب شاہین شیرافضل مروت گرفتار**پی ٹی آئی کی سینیئر لیڈرشپ پارلیمنٹ کے اندرموجود باہرپولیس کی بھاری نفری موجود**اسدقیصر کی گرفتاری کےلیے اسلام اباد پولیس کا جیو نیوز آفس پر چھاپہ**اسدقیصر حامدمیر کے پروگرام میں موجود تھے**تحریک انصاف کی تمام قیادت کو گرفتار کیا جائےگا،اسلام آبادپولیس**_پولیس نے بیرسٹرگوہر کو گرفتار کرلیا_**پارلیمنٹ کے باہر نفری میں مزید اضافہ**پی ٹی آٸی کے 28 رہنماٶں کی گرفتاری کیلۓ فہرست تیار ہے* *_زین قریشی ابھی تک گرفتار نہیں ہوئے_*
بادبان کا تازہ شمارہ اپنے ھاکر سے 11 ستمبر کو طلب کرے۔مدت ملازمت میں توسیع نھی لونگا۔۔مھنگای کا طوفان خود کشیاں اور خودکشیاں۔۔ بادبان میگزین کے 28 سال۔۔6 ستمبر کی تقریبات ماند۔ افواج پاکستان میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں۔۔بحریہ پاکستان کے سممدروں کی محافظ۔۔شھدا ھمارے سر کا جھومر ھے ارمی چیف۔۔ستمبر حکومت کے لئے ستمگر۔۔ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ کے اندر گھس کر گرفتار کیا گیا اب سپیکر صاحب اپ کی گرفتاری رہ گئی ہے نوید قمر
جنرل منیر افسر کے بعد لیفٹیننٹ جنرل عامر کی تعیناتی منسوخ
مونال کا آخری دن۔۔2 لیفٹیننٹ جنرل کی تعیناتیاں منسوخ مغرب کے بعد ریڈ زون سیل کر دیا گیا 4 اور بڑی گرفتاری کی گونج پارلیمنٹ کے باھر پولیس ھی پولیس غیر یقینی صورتحال بادبان نیوز بادبان یو ٹیوب بادبان ٹوئٹر کو فالو کرے
مجھے توسیع کا کہا گیا لیکن انکار کیا، اب اگر قانون کوئی بن بھی گیا پھر بھی توسیع نہیں لوں گا، اعظم نذیر تارڑ نے ایک میٹنگ میں کہا تمام چیف جسٹسز کی مدت ملازمت بڑھا رہے ہیں، میں نے جواب دیا باقیوں کی کر دیں میں قبول نہیں کروں گا، منصور علی شاہ صاحب اور اTرنی جنرل بھی موجود تھے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مسلم لیگ نواز کے ایم پی اے احسن اقبال کا بھتیجا گرفتار
وفاقی وزیر امیر مقام اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنسپختون قوم روایات کی امین ہے، وزیر اطلاعاتماں، بہن، بیٹی کے احترام کی پختون روایات صدیوں پر محیط ہیں، وزیر اطلاعاتاسٹیج پر کھڑے ہو کر خاتون کو للکارنے والا دہشت گردوں اور مجرموں سے ڈرتا ہے، وزیر اطلاعاتاندر سے کھوکھلے انسان ہی صرف دھمکیاں دے سکتے ہیں، وزیر اطلاعاتآپ کو چاہئے تھا کہ قوم کو بتاتے کہ صوبے سے دہشت گردی کا خاتمہ کیسے کیا جائے گا؟، وزیر اطلاعاتمریم نواز نے ظالم و جابر کے سامنے کلمہ حق کا ورد کیا، وزیر اطلاعاتپی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں 12 سالہ دور اقتدار میں ایک بھی معیاری منصوبہ نہیں بنایا، وزیر اطلاعات
پختونوں کی دل سے عزت کرتے ہیںپختون روایت کے برخلاف خواتین کے خلاف بھونڈی زبان استعمال کی گئی، وزیر اطلاعاتجلسہ گاہ بھرنے کے لئے سرکاری وسائل اور مشینری کا بے دریغ استعمال کیا گیا، وزیر اطلاعاتخیبر پختونخوا میں اندھیر نگری چوپٹ راج جیسا قانون رائج ہے، وزیر اطلاعاتیہ کیسا انقلاب تھا جو صرف خاتون کو للکارنے آیا تھا، وزیر اطلاعاتناکام جلسے کا غصہ مریم نواز اور اداروں پر نکالا، وزیر اطلاعاتجو روٹ دیا تھا، وہ کھلا تھا، انتظامیہ نے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی، وزیر اطلاعاتآپ ایک صوبے کے وزیراعلیٰ ہیں، سنجیدگی اپنائیں، وزیر اطلاعاتدہشت گردی کے خلاف عزم استحکام کے وژن کا حصہ بنیں اور اپنے صوبے میں امن قائم کریں، وزیر اطلاعاتاپنے صوبے میں ترقیاتی کام کریں، لوگوں کو صحت اور تعلیم کی سہولیات دیں، وزیر اطلاعاتجو لوگ آپ کی کرپشن کا حصہ نہیں بنتے، آپ انہیں عہدوں سے ہٹا دیتے ہیں، وزیر اطلاعاتپی ٹی آئی فارن فنڈڈ جماعت ہے، وزیر اطلاعاتحکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار کے دیئے ہوئے بیانات پر ارشد شریف نے ثبوتوں کے ساتھ پروگرام کیا تھا، عطاءاللہ تارڑپی ٹی آئی کو گالم گلوچ اور تشدد کے سوا کچھ نہیں آتا، عطاءاللہ تارڑنواز شریف نے ملک میں ترقیاتی منصوبوں کے جال بچھائے، وزیر اطلاعات









