All posts by admin
*اب ہو گی بڑی بچت اب بنیں گے پلان مہنگی بجلی سے تنگ عوام کے لیے بہت بڑا اقدام اٹھا لیا گیا*6 سال بعد فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی ہونے کا امکان فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں *بجلی کی قیمتوں میں 31 پیسے* فی یونٹ کمی ہوگی جی ہاں آپ نے بلکل صحیح پڑھا پورے اکتیس پیسے فی یونٹ ۔قیمتوں میں کمی جولائی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد ہوگی۔ کمی کا اطلاق ستمبر کے بلوں میں ہوگا۔ اب بناۓ پلان ناران کاغان کے مری کے کیونکہ۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
اب ہو گی بڑی بچت اب بنیں گے پلان مہنگی بجلی سے تنگ عوام کے لیے بہت بڑا اقدام اٹھا لیا گیا
6 سال بعد فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی ہونے کا امکان
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں 31 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی
جی ہاں آپ نے بلکل صحیح پڑھا پورے اکتیس پیسے فی یونٹ
قیمتوں میں کمی جولائی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد ہوگی
کمی کا اطلاق ستمبر کے بلوں میں ہوگا
اب بناۓ پلان ناران کاغان کے مری کے کیونکہ
اب بڑی بچت ہونے والی ہے تین سو یونٹ استعمال کرنے والے والے گھر کو پورے کے پورے 93 روپے کی اکٹھی رعایت مل رہی ہے
ہاں ابھی صرف اعلان ہوا ہے
یعنی جسکو تقریبآ 16/17 ہزار روپے بل آنا ہے اس کو پورے 93 روپے حکومت رعایت دے رہی ہے
اب بچوں کی شادی کریں یا مکان بنائیں یا بیرون ملک سیر کا بھی پروگرام بنا لیں
کیونکہ اب ہونے جارہی ہے بڑی بچت
اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی التوا کی درخواست کے بعد الیکشن کمیشن کی اپیل جو پنجاب الیکشن ٹریبونلز کے قیام کے حوالے سے ہے کل کی کاز لسٹ سے نکال دی ہے ۔۔بقول ان کے “انٹرنیٹ کسی نے بند نہیں کیا” بس پاکستان میں آتے ہی اس کی ٹانگیں لڑکھڑا جاتی ہیں۔ زمینوں پر قبضہ جاری ایک اور دھشت گردی کی گونج تفصیلات بادبان نیوز پر
روسی صدر نے ایرانی صدر کو باقاعدہ روس کی دعوت دے دی
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اپنے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو اکتوبر میں روس میں ہونے والے برکس اجلاس میں شرکت کی باقاعدہ دعوت دی ہے۔روس میں تعینات ایرانی سفیر کاظم جلالی نے کہا ہے کہ صدر پزشکیان کی برکس میں شرکت کے موقع پر ایران اور روس کے درمیان اسٹرٹیجک معاہدے پر بھی دستخط ہوسکتے ہیں۔جلالی نے مزید کہا کہ کازان میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران اور روس کے درمیان جامع طویل مدتی تعاون کے معاہدے پر ممکنہ طور پر دستخط کئے جائیں گے۔واضح رہے کہ برکس کا سربراہی اجلاس 22 سے 24 اکتوبر تک روس کے شہر کازان میں منعقد ہوگا۔
#تلخ حقیقت ایک چوہے نے ہیرے کو نگل لیا اور ہیرا کے مالک نے چوہے کو مارنے کے لئے ایک شخص سے رابطہ کیا۔جب شکاری چوہے کو مارنے کے لئے پہنچا تو وہاں ایک ہزار سے زیادہ چوہے اکھٹے تھے مگر ایک چوہا سب سے الگ بیٹھا ہوا تھا۔شکاری نے سب سے الگ بیٹھےچوہے کو دیکھا اور اسے مار ڈالا اور مالکان حیران تھےکہ یہ وہی چوہا تھا جس نے ہیرا نگل لیا تھا! حیران ہیرے کے مالک نے پوچھا: “آپ کو کیسے پتہ چلا کہ یہ وہی چوہا تھا؟”????شکاری نے جواب دیا: “بہت آسان ،جب کم ظرف امیر ہوجاتے ہیں یا معاشرے میں کوئی مقام پاتے ہیں ، تو وہ دوسروں کے ساتھ میل ملاپ چھوڑ دیتے ہیں.????
انٹرنیٹ کو نہ بند کیا نہ سلو کیا گیا: شزا فاطمہ۔صارفین بس استنجا کر کے اپنا ٹاور کھڑا کر کے انٹرنیٹ استعمال کریں ۔ سپیڈ پوری ملے گئ۔ فیصل آباد میں 1956 سے شروع ہونے والی ستارہ ٹیکسٹائل مل کو بند کر دیا گیا لگاتار بارشوں کے بعد ایک میڈک نکل ایا اور پوچھتا پھر رھا مجھے کیوں نکالہ ایک اور بڑی نھی بھت بڑی گرفتاری کی تصدیق سب کچھ جاننے کے لیے کلک کریں بادبان ٹی وی پر
پاک فوج قومی فخر اور طاقت کی علامت ہے اور کوئی بھی ملک اپنے دفاع کو مضبوط فوج کے بغیر یقینی نہیں بنا سکتا۔ ہمارے بہادر سپاہی اپنی قوم کے مستقبل کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ ہماری فوج حوصلے اور بے لوثی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ ہمیں اپنی قوم اور اس کے لوگوں کی حفاظت کے لیے انکی وفا اور لگن کو تسلیم کرتے ہوئے اپنی فوج کی عزت اور احترام کرنا چاہیے۔
بھارت میں یوم آزادی خواتین کے لیے سیاہ دن قرار*اکیسویں صدی میں بھی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعوے دار مودی سرکار خواتین کو تحفظ دینے میں ناکامبھارت کے یوم آزادی کے موقع پر بھارتی عوام خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سراپا احتجاجبھارتی عوام نے مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ مسترد کرتے ہوئے ملک میں خواتین کے تحفظ کا مطالبہ کر دیا
*بھارت میں یوم آزادی خواتین کے لیے سیاہ دن قرار*اکیسویں صدی میں بھی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعوے دار مودی سرکار خواتین کو تحفظ دینے میں ناکامبھارت کے یوم آزادی کے موقع پر بھارتی عوام خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سراپا احتجاجبھارتی عوام نے مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ مسترد کرتے ہوئے ملک میں خواتین کے تحفظ کا مطالبہ کر دیاحال ہی میں آر جی کار میڈیکل کالج کی ٹرینی ڈاکٹر سے زیادتی کے بعد قتل پر بھارتی عوام کا شدید غم و غصے کا اظہار نام نہاد مودی سرکار ملک بھر کے ڈاکٹر کی جانب سے شدید تنقید کی زد میںجمہوریت کا دعوےدار بھارت آخر شفاف تحقیقات کی راہ میں رکاوٹ کیوں بن رہا ہے؟، طلبا کا سوالمودی سرکار کی دوغلی حکومت متاثرین کو انصاف دلانے میں تاخیر کیوں کر رہی ہے؟ ،عوامملک بھر میں احتجاج اورعالمی سطح پر بدنامی کے باوجود مودی سرکار کی ہٹ دھرمی ابھی بھی برقرار عصمت دری کے مجرموں کی پشت پناہی کرنے والی بی جے پی حکومت پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہےسوال تو یہ ہے کہ کیا مودی حکومت بھارت کو عام ہندوستانیوں کے لئے محفوظ بنا پائے گی؟
بی جے پی کے تیسرے دور حکومت میں ریپ کے بڑھتے واقعات*مودی سرکار کے دور اقتدار میں بھارت کا امن و امان خطرے میںبھارت میں خواتین ہمیشہ سے ہی غیر محفوظ رہی ہیںبھارت میں خواتین کو متعدد مسائل درپیش ہیں
*بی جے پی کے تیسرے دور حکومت میں ریپ کے بڑھتے واقعات*مودی سرکار کے دور اقتدار میں بھارت کا امن و امان خطرے میںبھارت میں خواتین ہمیشہ سے ہی غیر محفوظ رہی ہیںبھارت میں خواتین کو متعدد مسائل درپیش ہیں جن میں ریپ جیسے انسانیت سوز واقعات کا ہونا سر فہرست ہےحا ل ہی میں نریندر مودی نے آزادی کی تقریب میں خواتین کے حقوق کی بات کی جس کے بعد سیاسی مخالفوں نے مودی کو آڑے ہاتھوں لیامودی کے سیاسی حریفوں کا کہنا تھا کہ ؛”مودی کے اپنے دور حکو مت میں بلقیس بانو کے ریپ کرنے والوں اور خاندان کے قاتلوں کو رہا کیا گیا ” اسد الدین اویسی کرناٹکا میں بی جے پی کے سیاسی نمائندے مودی کی پشت پناہی میں بڑے پیمانے پر خواتین کے حقوق کو پامال کر رہے ہیں ، اسد الدین اویسیبھارت میں ایک زیِرتربیت ڈاکٹر کے ریپ اور قتل ہونے کے بعد ہزاروں لوگ سراپا احتجاج ہیںمودی سرکار بھارت میں بڑھتے ہوئے ریپ کے واقعات کی روک تھام میں بے بس نظر آتی ہےحال ہی میں بھارتی میڈیا نے پراپیگینڈا کیا کہ پپاکستان غیر ملکی سیاحوں کے لیےایک غیر محفوظ ملک ہے اس سے قبل بھی بھارت اپنی نا اہلیوں اور انتہا پسندی کو چھپانے کے لیے پاکستان پر جھوٹے الزامات لگاتا رہا ہےبھارت میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیموں نے ملک میں خواتین کے مستقبل پر شدید تشوییش کا اظہار کیا ہے اس سے قبل بھارت کو عالمی سطح پر ریپ کیپیٹل بھی نامزد کیا گیا ہے









