All posts by admin

بجلی کی قیمتیں عوام کی برداشت سے باہر ہو چکی ہیں اور حکومت نے جولائی 2023 سے اب تک ایک سال میں 14 بار بجلی مہنگی کر کے عوام پر بم گرائے۔بجلی کے بنیادی یونٹس کی قیمتوں میں اضافے کے لیے علاوہ صارفین درجن بھر قسم کے ٹیکس اور دیگر زائد ادائیگیاں کر رہے ہیں۔ ان میں ہی ایک ماہانہ فیول ایڈجسٹمٹ بھی ہے جس کے بوجھ تلے ملک بھر کے صارفین دب کر رہ گئے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق بجلی کمپنیوں نے جولائی 2023 سے اب تک ماہانہ ایڈجسٹمنٹس کے نام پر مسلسل 14 بار بجلی مہنگی کی. جس سے صارفین پر 455 ارب روپے سے زائد اک اضافی بوجھ ڈالا گیا۔

ایران کے میزائل سعودی عرب اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ ٹوٹنے کے قریب۔۔سپریم کورٹ نے فیصلہ کردیا ھے ماننا ھو گا نامزد چیف جسٹس منصور شاہ۔۔اسلام آباد کلب میں کسی کی عزت محفوظ نھی 50 لاکھ رشوت لے کر ممبر بنانے کے رزلٹ انے لگے۔۔موجودہ پرنسپل سیکرٹری صدر ھاوس نے ملزم کو چھڑوانے کے لیے پولیس پر دباو ڈالا۔۔لوٹ کے بدھو گھر کو گئے جماعت اسلامی کا دھرنا۔۔ترمذی برسلز کرپٹ محمد سلیم کینڈا اور محمد عامر عرب امارات میں سفیر تعینات ھونگے۔ دنیا کی کوی طاقت پاکستان کو نقصان نھی پھنچا سکتی،ارمی چیف۔۔وزارت اطلاعات کے ذیلی ادارے میں 5 ارب کی کرپشن کیس نیب کے حوالے 10 افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ۔۔پاکستان میں ججز کی حکومت کے پی میں لگای گئی باڑ اکھاڑ دی گئی پاکستان میں سب کچھ بدلنے والنا ٹرمپ کی امریکہ میں دوبارہ امد بنگلہ دیش کے بعد نیپال میں بھی ریجیم کی تبدیلی ایران کے میزائل اور اسرائیل سعودی عرب میں لاوا پھٹنے لگا تگڑی وار گیمز 1990 کے بعد پاکستان کے لیے مشکلات کے پی اور بلوچستان میں رات 6 بجے کے حالات کشیدہ سب کچھ جانتے کے لئے بادبان میگزین کا تازہ شمارہ 14 اگست کو اپنے ھاکر سے طلب کرے۔آن لائن پڑھنے کے لئے کلک کریں

فرانس میں وزارت خارجہ کی نا اھل زھرا بلوچ تعینات کر دی گئی یاد رھے کہ موصوفہ کوریا میں بطور سفیر اپنے سے جونیر افیسر کے بال نوچتی رھی ھے انکی خوش قسمتی کہ اب انکا انفارمیشن گروپ کی سجیلہ سے واسطہ پڑے گا جو گریڈ 20 کی افیسر ھے بال نوچنے میں مہارت رکھنے والی سائیکو زھرہ بلوچ اب اپنی پرفارمنس کے جوھر شانزے لیزے روڈ پیرس میں دکھاے گئی وزارت خارجہ کے کونسے افیسر کھا پوسٹ ھوے بادبان نیوز ان کی خبریں ناظرین کو 21 روز پھلے ھی پھنچا چکا ھے۔ آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ تعینات تھمینہ جنجوعہ کے بعد۔وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے۔ترمذی برسلز کرپٹ محمد سلیم کینڈا اور محمد عامر عرب امارات میں سفیر تعینات ھونگے۔19ویں کامن کی تگڑی افسر امنہ بلوچ وزارت خارجہ کی ایک بڑی سفارت کار ھے انکو 5 افسران سے فوقیت دے کر سیکرٹری خارجہ تعینات کیا گیا ہے۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

وزیراعظم شہباز شریف نے آمنہ بلوچ کو سیکرٹری خارجہ تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل بادبان کے مطابق دفتر خارجہ میں کلیدی تقرریوں کی منظوری دی گئی ہے، جن میں آمنہ بلوچ کی تقرری کے علاوہ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کی سفیر تعینات کرنے کی منظوری بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق آمنہ بلوچ اس وقت یورپی یونین، بیلجیم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر ہیں۔ اس سے قبل وہ ملائیشیاءمیں پاکستانی ہائی کمشنر کے طور پر خدمات سرانجام دے رہی تھیں۔آمنہ بلوچ اپنے کیریئر کے دوران ہیڈکوارٹرز اور بیرون ملک مشنز میں مختلف اہم عہدوں پر فائز رہ چکی ہیں۔ وہ چین میں پاکستان کی قونصل جنرل، سری لنکا میں منسٹر کونسلر، وزیراعظم آفس میں جوائنٹ سیکرٹری اور وزارت خارجہ میں ایڈیشنل سیکرٹری بھی رہ چکی ہیں۔تہمینہ جنجوعہ کے بعد آمنہ بلوچ وزارت خارجہ میں اعلیٰ ترین عہدے پر فائز ہونے والی دوسری خاتون ہوں گی۔ تہمینہ جنجوعہ کو فروری 2017ءمیں اس وقت کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ملک کی پہلی خاتون خارجہ سیکرٹری تعینات کیا تھا۔ مزید برآں وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے جانباز خان کو برونائی میں پاکستان کا نیا سفیر، محمد سلیم کو کینیڈا میں نیا ہائی کمشنر، ملک فاروق کو جنوبی افریقہ کا نیا ہائی کمشنر مقرر کرنے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔ فیصل نیاز ترمذی، جو اس وقت متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر ہیں، کو یورپی یونین اور بیلجیم میں پاکستان کا سفیر مقرر کیا گیا ۔

ساؤتھ ایشیا کے سب سے بڑے ائیرپورٹ کا گوادر جیسے سٹرٹیجک مقام پر افتتاح ہونا ہو اور دشمن ممالک اپنے مہرے میدان میں نہ لائیں یہ کیسے ممکن ہے۔ٹیسٹ فلائٹ کی کامیابی سے اوپننگ ڈیٹ طے ہونے کے ساتھ ہی متوقع تھا کہ اس اوپننگ کو روکنے کے لئے مخالف قوتیں بھرپور ایکشن میں نظر آئینگی

ساؤتھ ایشیا کے سب سے بڑے ائیرپورٹ کا گوادر جیسے سٹرٹیجک مقام پر افتتاح ہونا ہو اور دشمن ممالک اپنے مہرے میدان میں نہ لائیں یہ کیسے ممکن ہے۔ٹیسٹ فلائٹ کی کامیابی سے اوپننگ ڈیٹ طے ہونے کے ساتھ ہی متوقع تھا کہ اس اوپننگ کو روکنے کے لئے مخالف قوتیں بھرپور ایکشن میں نظر آئینگی۔۔اور ایز ایکسپٹیڈ دہشتگرد غفار لانگو کی صاحبزادی ماہ رنگ بلوچ اپنے بھائیوں کے ساتھ گوادر میں موجود ہے۔گوادر ائیرپورٹ پاکستان کا جدید ترین ائیرپورٹ ہے جو ہر طرح کے موسم میں آپریشنل رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے،تجزیوں کے مطابق مڈل ایسٹ کی ٹریفک کو ری فیولنگ کی مد میں اچھی خاصی بچت ہو سکتی ہے۔امید ہے ریاست شرپسندوں کو بھگا کر چودہ اگست کو افتتاحی تقریب منعقد کر کے آپریشنز کا آغا کرے گی۔باقی اس ائیرپورٹ کے فنکشنل ہونے سے پنجاب کو نہیں،گوادر کے مقامی لوگوں کو ہی فائدہ ہو گا،ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ ہزاروں جابز اور بزنسز وجود میں آئینگے۔۔ماہ رنگ بلوچ کے پلو کو چھوڑ کر خود بھی سوچنا شروع کریں۔

بجلی کے بل اور عوام میں بغاوت کی بو۔اسرائیلی وزیر اعظم نے حماس حملہ کو اپنی ناکامی تسلیم کر لیا۔جرنیلوں اور بیورو کریسی نے ملک پر قبضہ کر لیا ہے چیف جسٹس۔سیکرٹری کابینہ اور ماحولیات کے سیکرٹری گرفتاری سے بال بال بچ گئے۔بغیر اجازت کوئی افسر غیر ملکیوں سے نھی مل پاے گا۔لوٹ کے بدھو گھر کو گئے جماعت اسلامی کا دھرنا۔پاکستان کے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، تفصیلات کے لیے بادبان نیوز اور آج کا روزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل فالو کرے

اسلام آباد کلب میں کسی کی عزت محفوظ نھی 50 لاکھ رشوت لے کر ممبر بنانے کے رزلٹ انے لگے۔موجودہ پرنسپل سیکرٹری صدر ھاوس نے ملزم کو چھڑوانے کے لیے پولیس پر دباو ڈالا۔شاھد خان سابق سیکرٹری داخلہ اور سکندر اسماعیل سابق سیکرٹری مذہبی امور اسلام آباد کلب میں لڑکی ریپ کے بعد خودکشی پر ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا گزشتہ رات ایک اور ھراساں کرنے کا واقعہ کیا ھوا تفصیلات کے لئے کلک کرے

اسلام آباد کلب میں اہم شخصیت کی بیٹی کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا تو اسلام آباد کلب کی انتظامیہ کی جانب سے ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی گئی۔ملزم اسلام آباد کلب ممبر راجہ مسعود کے مہمان کے طور پر آیا تھا اوراس نے اسلام آباد کلب میں اہم شخصیت کی بیٹی کو ہراساں کیا۔ جس کے بعد کلب ممبر راجہ مسعود کی ممبرشپ معطل کردی گئی ہے جبکہ ملزم واصف کریم کے آئندہ سے اسلام آباد کلب میں داخلے پر پابندی بھی لگا دی گئی ہے۔اسلام آباد کلب کی انتظامیہ نے دونوں افراد سے متعلق آفس آرڈر جاری کردیا ہے۔ سیکرٹریٹ پولیس مقدمہ درج کر کے مبینہ جنسی ہراسگی کے الزامات کی تحقیقات کررہی ہے۔یاد رہے کہ واقعہ 3اگست کی رات کو اسلام آباد کلب میں پیش آیا۔

دنیا کی کوی طاقت پاکستان کو نقصان نھی پھنچا سکتی سپہ سالار۔ آرمی چیف کی تقریر ھمارے لئے مشعل راہ ہے وزیر اعظم۔سعودی عرب میں بادشاہت خطرے میں۔سپریم کورٹ میں ھاتھا پای 4 زخمی حالات کشیدہ۔سپریم کورٹ میں ھاتھا پای 4 زخمی حالات کشیدہ۔ 92.97 کی تھرو کے ساتھ ارشد ندیم نے تاریخ رقم کردی۔۔۔معافی نہیں مانگی،حکومت کے پاس صرف دو مہینے ہیں۔۔۔جیل سےعمران خان کا نیا بیان آگیا۔وقار یونس نے پہلے اتنی باریاں لیکر کیا تیر مارا جو اب قلعہ فتح کر لے گا۔ انسان کی عادت بدل سکتی ہے فطرت نہیں …چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ۔حکام کا سکھ کا سانس لکین کب تک۔40 سال کے بعد پاکستان اولمپک کھیلوں میں گولڈ میڈل جیت گیا۔14 روز جاری رہنے والہ دھرنا موخر۔Baadban tv کو فالو کرے تفصیلات کے لئے بادبان نیوز

پنجاب بھر کی غلہ منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بتایا گیا 8 روز میں گندم کی 37000 بوریوں کی پنجاب سے دیگر صوبوں میں ترسیل ریکارڈ ہوئی

پنجاب بھر کی غلہ منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بتایا گیا 8 روز میں گندم کی 37000 بوریوں کی پنجاب سے دیگر صوبوں میں ترسیل ریکارڈ ہوئی۔رواں ماہ مختلف اضلاع سے گندم کے 124 پرمٹس جاری ہوئے،پنجاب کی فلور ملز سے1 ماہ میں آٹے کے 7763 پرمٹ جاری ہوئے۔1 لاکھ 57 ہزار 844 میٹرک ٹن آٹے کی دیگر صوبوں میں ترسیل ہوئی.وزیر خوراک پنجاب نے آٹے کے تھیلوں میں تناسب کے لحاظ سے کمی کی سفارشات طلب کر لیں۔