All posts by admin

قیصر احمد شیخ پاکستان کے سب سے پسندیدہ اور ایماندار وفاقی وزیر بحری امور کے وفاقی وزیر ھے وزیر اعطم شھباز گل کا دورہ

وزیر اعظم سے تاجر برادری کی کراچی پورٹ ٹرسٹ میں ملاقات ہوئی، بندرگاہ پر درپیش مشکلات اور شپنگ لائنز کی زیادتیوں بارے آگاہ کیا۔تاجروں نے وزیر اعظم سے پورٹ کے انفرا سٹرکچر کو بہتر بنانے کا مطالبہ کر دیا، وزیراعظم نے پورٹ پر کلیئرنس میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کیا، متعلقہ اداروں کو پورٹ پر درپیش مسائل جلد حل کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم سے تاجروں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی سستی ہوگی تو برآمدات کو 6 ارب ڈالر تک بڑھا دیں گے، ایکسپورٹ بڑھے گی تو بیرونی قرض کی ضرورت نہیں ہوگی، ایکسپورٹرز پر فکسڈ ٹیکس ختم کرنے پر تحفظات سے بھی شہباز شریف کو آگاہ کیا۔وزیر اعظم نے اگلے ہفتے ایف پی سی سی آئی سے پورٹ پر بہتری کیلئے تجاویز مانگ لیں۔

بادبان ٹی وی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ اوسطاً عمرے پر 5ارب ڈالر، حج پر 3 ارب ڈالر اور زیارات پر اعشاریہ 5 ارب ڈالرکا خرچ ہوتا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہری حج، عمرہ اور زیارات پر 6ارب ارب ڈالر سالانہ خرچ کرتے ہیں۔

تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہری حج، عمرہ اور زیارات پر 6ارب ارب ڈالر سالانہ خرچ کرتے ہیں۔نجی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ اوسطاً عمرے پر 2 ارب ڈالر، حج پر ایک ارب ڈالر اور زیارات پر اعشاریہ 5 ارب ڈالرکا خرچ ہوتا ہے۔تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اس سال ملک میں عیدالاضحٰی پر 2.5 ارب ڈالر کے جانور قربان کیےگئے اور مجموعی خرچ 3 ارب ڈالر ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ ہر سال قربانی کے جانوروں کی کھالوں سے لیدر سیکٹرکی 37 فیصد ضروریات پوری ہوتی ہیں

میر جعفر اور سراج الدولہ کا انجام اس وقت بھی میر جعفر ظاہری طور پر کامیاب ھوے وہ کونسی میٹینگ تھی اور کیا طے ھوا اور اج کے میر بھی انسانی حقوق کے نام پر میٹینگ کرتے ہیں میر اس وقت بھی غدار تھا اور اج بھی تفصیلات کے لئے کلک کرے

ٹھیک 266 سال پہلے 22 جون کی شام بنگال کے محل میں ایک میٹنگ ہوئی تھی ۔‏یہ میٹنگ محل مالک کے پرسنل بیڈ روم میں ہوئی تھی اور اس میٹنگ میں تین لوگ موجود تھے ۔‏ایک انگریز ، محل کا مالک اور اس کا بیٹا ۔‏انگریز فراوانی سے ہندی ، فارسی اور بنگالی بول سکتا تھا لہٰذا اس نے محل مالک کے سر پر قرآن اور اس کے بیٹے کے سر پر اس کا ایک ہاتھ رکھا اور قسم اٹھوائی کہ وہ وہی کرے گا جو انگریز اسے کہیں گے اور اگر وہ ویسا ہی کرے گا تو انعام میں اسے طاقت اور حکومت دی جائے گی ۔‏لیکن میٹنگ کے آخر میں انگریز کے سامنے ایک شرط بھی رکھ دی گئی جو انگریز نے مان لی …چونکہ میٹنگ کامیاب ہو گئی تھی اس لیے اگلے دن انگریزوں نے ایک لڑائی کا فیصلہ کیا حالانکہ جیتنے کا کوئی چانس ہی نہیں تھا کیوں کہ انگریز بمشکل 3,100 تھے جبکہ ان کا مقابلہ پچاس ہزار کے ساتھ تھا ۔‏اور پچاس ہزار بھی ایسے کہ جن کے پاس اتنی بڑی بڑی توپیں تھیں کہ انہیں سفید رنگ کے …بڑے بڑے پچاس بیل کھینچ رہے تھے ۔ ‏ان بیلوں کو بہار میں breed ہی اس مقصد کے لیے کیا گیا تھا کہ وہ لوہے کی توپیں کھینچ سکیں اور ہر توپ کے پیچھے ایک بڑا ہاتھی اسے دھکا دے رہا تھا ۔‏اگر آپ نے دیکھا ہو تو لارڈ آف دی رنگز فلم کا ایک سین بھی اس منظر سے انسپائرڈ ہو کر فلمایا گیا ہےلیکن انگریزوں کو ان بیلوں یا توپوں یا ہاتھیوں کی فکر نہیں تھی کیوں کہ وہ ایک کامیاب میٹنگ کر چکے تھے اور ہوا بھی وہی جس کی انہیں امید تھی ۔‏جب لڑائی شروع ہوئی تو پچاس میں سے پینتالیس ہزار فوج خاموشی سے پیچھے ہٹ گئی اور محض گیارہ گھنٹے کے اندر بنگال کا پورا صوبہ انگریزوں کی ..جھولی میں جا چکا تھا اور ایسا گیا کہ صرف اگلے سو سال میں انگریزوں نے برصغیر سے لے کر برما تک کے علاقے پر اپنا راج قائم کر لیا تھا ۔‏لیکن آپ کو یاد ہے کہ میٹنگ میں انگریز کے سامنے ایک شرط بھی رکھی گئی تھی ۔‏وہ شرط تھی کہ جیتنے کے بعد انگریز ایک مخصوص شخص کی بے حرمتی کریں گے …اور وعدے کے مطابق انہوں نے ایسا کیا بھی ۔‏ایک خاص لاش کو ساری رات جعفر گنج دریا پر پڑا رہنے دیا گیا اور اگلی صبح اسے ہاتھی پر ڈال کر پورے شہر میں گھمایا گیا یہاں تک کہ جان بوجھ کر اس کی ماں آمنہ بیگم کے گھر کے سامنے سے بھی کر گزارا گیا ۔‏پلاسی کی اس لڑائی میں مرنے والا وہ شخص تھا …‏بنگال کا نواب سراج الدّولہ ‏اور انگریز william watts کے سامنے یہ شرط رکھنے والا تھا بنگال کی فوج کا سربراہ … غدار میر جعفر ۔‏انگریز جیت تو گئے ، انہوں نے میر جعفر کو بہت کچھ دیا بھی یہاں تک کہ پورے کا پورا بنگال دے دیا ۔‏وہ میٹنگ ایک کامیاب میٹنگ تھی ۔‏لیکن …یاد رکھیں کہ ہمیشہ کے لیے کچھ بھی نہیں ہوتا !‏ایک دن ایسا آیا کہ میر جعفر بھی ذلیل ہو کر مر گیا ۔‏ایک دن ایسا آیا کہ انگریز بھی ہندوستان سے واپس چلے گئے ۔‏لیکن جس محل میں 22 جون کی شام وہ میٹنگ ہوئی تھی …‏آج 266 سال گزرنے کے بعد بھی اس محل کے کھنڈرات اپنی جگہ کھڑے ہیں ۔اور وہاں سے گزرنے والا ہر شخص نفرت سے ان کھنڈرات کو دیکھ کر انہیں ‏’’نمک حرام ڈیوڑھی‘‘‏کہہ کر بلاتا ہے ۔‏اور کھنڈر ہو چکے اس محل کا نام ابد تک …‏’’نمک حرام ڈیوڑھی‘‘‏ہی رہے گا ۔تاریخ شاید خود دوبارہ دہرا رہی ہے لیکن رب العالمین کی شان نرالی ہے آج کے میر جعفروں کا انجام بھی ان جد امجد میر جعفر جیسا ہی ہوگا ان شااللہ

اسلام آباد کے کرپٹ ترین پولیس افسران آھم عھدوں پر تعینات تفصیلات کے لئے کلک کرے

اسلام آباد پولیس میں کارکردگی دیکھانے والے افسران کو کھڈے لائن لگانے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جبکہ سفارشی، خوشامدی افسران کو اہم پوسٹوں پر تعینات کر دیا گیا ہے 02 جولائی کو انسپکٹر جنرل آف پولیس سید علی ناصر رضوی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکشن میں 13 افسران کے تقرر و تبادلے کیے گئے ہیںنوٹیفیکشن کے مطابق ایس پی صدر زون ارسلان شعیب ایس پی سٹی زون تعینات،رینکر حاکم خان کو ایس پی ہیڈکوارٹر سے ایس پی صدر زون لگا دیا گیا، ایس پی سٹی خان زیب کو ایس پی سیکورٹی ڈویثرن تعینات کردیا گیا وزیراعظم ہاؤس میں تعینات ایس پی ظہیر احمد کو ایس پی جوڈیشل پروٹیکشن یونٹ میں تعینات کردیا گیا اقبال حسین کو جوڈیشل پروٹیکشن یونٹ سے ایس پی سوہان تعینات کردیا گیاایس پی علی رضا کو سوہان سے ہٹا کر ایس پی ڈولفن تعینات کردیا گیا پنجاب پولیس سے آنے والے ایس پی کاظم نقوی کو ایس پی سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا ایس ڈی پی او سیکرٹریٹ اسد اقبال کو تھانہ ویمن اور کوہسار کا اضافی چارج دے دیا گیا ڈی ایس پی امتیاز علی میرانی کو وزیراعظم ہاوس میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ایس ڈی پی او شالیمار عبداللہ شہریار کو گولڑہ کا اضافی چارج دے دیا گیاڈی ایس پی ہیڈکوارٹر قیصر نیاز گیلانی کو ایس پی ہیڈ کوارٹر کا اضافی چارج دے دیا گیا پاکستان پیپلز پارٹی سے قربت رکھنے والے وزیراعظم ہاؤس میں تعینات ڈی ایس پی ارشاد علی ابڑو کو ایس ڈی پی او سہالہ لگا دیا گیا ہے جبکہ ایس ڈی پی او سہالہ اسد للّٰہ منگی کو معطل کرکے سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے

امریکی establishment کی krsteena بیکر متحرک ہو چُکی ہے تفصیلات بادبان ٹی وی پر

یااللہ خیر! کھیل خطرناک ہونے لگا ہےشہبازشریف روس کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ روس میں بارٹر ٹریڈ کے بعد انہوں نے شنگھائی کانفرنس میں یہ تجویز بھی دی کہ رکن ممالک اپنی کرنسی میں کاروبار کریں۔ دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ امریکہ کے ایوان نمائندگان کے بعد سینیٹ میں بھی عمران خان کے حق میں قرارداد لانے کی منصوبہ بندی ہو گئی ہے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے شہبازشریف چین کا کامیاب دورہ کر کے سی پیک ون کا احیا کر چکے اور سی پیک ٹو کی بنیاد رکھ چکے۔ یہ بھی یاد رہے کہ اس سے پہلے نوازشریف کو بھی سی پیک کی ہی سزا دی گئی تھی اور اس سے بہت پہلے ایٹمی دھماکوں کی۔کھیل بھی وہی ہے، کردار اور سکرپٹ بھی وہی۔ ایک طرف پاکستان کو دفاعی و معاشی استحکام دینے والے ہیں اور دوسری طرف امریکی سازش اور انہی کے ایجنٹ امریکہ اور اسرائیل کے۔ دُعا کیجئے، اللہ حفاظت کرے اوراپنے وطن کے لئے دعا کیجئے۔

افواج پاکستان کے 29 لیفٹیننٹ جنرل میں سے 10 کی تبدیلیاں 4 نئے لیفٹیننٹ جنرل کونسے عھدے سنبھالے گئے 38 میجر جنرل کے پوسٹنگ آرڈر تیار سب کچھ جانتے کے لئے سھیل رانا لاءیو بادبان نیوز اور بادبان یو ٹیوب کو فالو کرے تفصیلات جانتے رھے بادبان اور روزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل اسلام آباد کراچی کے سنگ

پی ٹی سی ایل ڈوب گئی سٹلائئٹ مافیا ایکسچینج میں 25 سال سے تعینات ورکرز ھڑتال پر انٹر نیٹ سروس ٹیلی فون بند لاکھوں سائیل پریشان شھزاد یوسف نے ھاتھ کھڑے کر دءیے پی ٹی اے مافیا کا سھولت کار بن گیا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر بادبان ٹیوی)پی ٹی سی ایل ٹیلیفون ایکسچینج سیٹلائٹ ٹائون کا سسٹم بیٹھ گیا شہر کے ہزاروں ٹیلی فوں بند،صارفین کو پریشانی کا سامنا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ساڑھے گیارہ بجے کے قریب ہزاروں ٹیلی فون اچانک بند ہوگئےمعلوم کرنے پر پتا چلا کہ اچانک بجلی جانے کی وجہ سے پی ٹی سی ایل ٹیلیفون ایکسچینج سیٹلائٹ ٹائون کے سسٹم نے کام کرنا چھوڑدیا ہے جس کے باعث شہر کے ہزاروں ٹیلی فون بند ہو گئے ہیں۔ٹیلی فوں بند ہونے سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا رہا فون بند ہونے کے باعث وہ شکایت درج کرانے سے بھی قاصر رہے صارفین نے بتایا کہ ایکسچینج میں آئے روز مسائل رہتے ہیں جبکہ پی ٹی سی ایل حکام کو صارفین کی مشکلات سے کوئی غرض نہیں انہوں نے کہا کہ پی ٹی سی ایل بھی ایک مافیا بن چکا ہے جس کا کام صارفین سے بل وصول کرنا رہ گیا ہےسروسز نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے بعض صارفین نے اس موقع پر اوور بلنگ کی بھی شکایت کی۔

کور کمانڈر کانفرس 24 برگئڈیر میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پاگئے۔ درپیش مسائل کے باوجود فوج استحکام اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرتی رھے گی۔ ملک بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی 21 افراد جان بحق۔ محرم الحرام میں دھشت گردی کا خطرہ الرٹ جاری۔ وزیر اعلی کے پی کے وراثت گرفتاری منسوخ۔ بشری بی بی ان ایکشن۔ اسٹیل مل کا کنکشن کاٹ دیا گیا۔ مھنگای مھنگای ھاے مھنگای بجلی مھنگی خون سستا۔ فی یونٹ 80 روپے سے زائد پاکستانی اخراجات بجلی کا بل 44 افراد کی جان لے گیا۔ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز بادبان ٹی وی ٹویٹر اج کا روزنامہ پوسٹ انٹرنیشنل اسلام آباد کراچی