All posts by admin

بحریہ کے جہاز یرموک کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن خفیہ معلومات پر مبنی انسداد منشیات آپریشن میں پی این ایس یرموک نے شمالی بحیرہ عرب میں 380 کلو نہایت قیمتی منشیات ضبط کی

**راولپنڈی، ۱ جون ۲۰۲۴**پاک بحریہ کے جہاز یرموک کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن*خفیہ معلومات پر مبنی انسداد منشیات آپریشن میں پی این ایس یرموک نے شمالی بحیرہ عرب میں 380 کلو نہایت قیمتی منشیات ضبط کی۔ضبط کی جانے والی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت ہزاروں ڈالرز ہےمنشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں مؤثر نگرانی کا نتیجہ ہےپاک بحریہ کے بحری جنگی جہاز سمندر میں منشیات اسمگلنگ، بحری قزاقی اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے باقاعدگی سے فرائض سر انجام دیتے ہیں

بھارت میں لوک سبھا انتخابات میں تمام 543 کے ایگزٹ پول مکمل ہوگئے، جس کے مطابق حکمران اتحاد کو برتری حاصل ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کی جماعت بی جے پی اتحاد کو 358 نشستوں پر برتری حاصل ہے جبکہ اپوزیشن کانگریس کے اتحاد انڈیا کو 152 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔

جس کے مطابق حکمران اتحاد کو برتری حاصل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کی جماعت بی جے پی اتحاد کو 358 نشستوں پر برتری حاصل ہے جبکہ اپوزیشن کانگریس کے اتحاد انڈیا کو 152 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔

سرفراز کو چمپین ٹرافی جیتنے کی سزا دی گئی جب ٹیم کا کپتان بنایا ٹی ٹوینٹی 8ویں نمبر ون ڈے ساتویں اور ٹیسٹ میں نویں نمبر پر موجود ٹیم کو ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میں پھلے اور ٹیسٹ میں تیسری پوزیشن پر چھوڑ کر گیا پاکستان میں جو جتنا جھوٹا نوسر باز ھو گا اسکو اتنا بڑا عھدہ دیا جاے گا

ٹیلی کام سیکٹر مافیا نے سول جج سے وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام گرفتار کروا یاد رھے اتصلات ایک ھزار ارب روپے کی ڈیفالٹر ھے مذکورہ جج کون تفصیلات کے لئے کلک کرے

عدالت میں غیر مناسب رویے پر وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔نامناسب رویے اور ہتک آمیز گفتگو پر سول جج عادل سرور سیال برہم ہو گئے اور فیڈرل سیکرٹری کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے وفاقی سیکرٹری کو 15 روز قید اور 2 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنا دی۔فیڈرل سیکرٹری ٹیلی کام محمد عمر ملک مقدمے میں بطور مدعی پیش ہوئے تھے۔کمرہ عدالت میں دوران سماعت بدتمیزی کرنے پر عدالت نے نوٹس لیا اور ان کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے، وفاقی سیکرٹری کو ڈسٹرکٹ کورٹ سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

بادبان نیوز کی خبر عسکری بینک کے صدر برطرف اھم ترین ادارے کے افسر سے استعفی لے کر اس کے بڑے بھائی کو بھی پوسٹ اوٹ کر دیا گیا افواج پاکستان کے 81 نئے بننے والے برگئڈیر کونسے مودی کی جکہ امیت شا بھارت کے وزیر اعظم ایرانی صدر کی شھادت میں اسرائیل کی 2 اسلامی ممالک نے سھولت کاری کی تفصیلات سھیل رانا لائیو میں بادبان ٹی وی یوٹیوب ، ٹویٹر اور فیس بک پر

وزیر خزانہ نے وزیر اعظم کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا تفصیلات کے لئے کلک کرے

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب ، وزیراعظم شہبازشریف سے بھی طاقتور وزارت خزانہ نے وزیراعظم کے پٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کے کمی کے باضابطہ اعلان پر عملدرآمد کرنے سے انکار کردیا پٹرول کی قیمت میں صرف 4.74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں صرف 3.86 روپے فی لٹر کمی کا نوٹیفکیشن جاری


	

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی عوام کو ریلیف تفصیلات بادبان ٹی وی پر

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ، وزارتِ خزانہ کو پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کرنے کی ہدایت کردی۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے وزارتِ خزانہ کو ہدایات کر دیں کہ پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی میں واضح کمی واقع ہوئی ہے اور معاشی استحکام آیا ہے۔