All posts by admin
روالپندی ڈی ایچ اے ون میں 6 سے زائد گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ معمول بن گئی۔۔ گھی چینی دالیں دوائیں دودھ سب کچھ مھنگا انسان کا خون سستا۔۔3 سالوں میں مھنگای میں 400 گنا اضافہ بجلی اور گیس میں 500 گنا اضافہ۔۔عوام 2 وقت کی روٹی سے مجبور جبکہ اشرافیہ کے واراے نیارے۔بجٹ 2025 سب کچھ مھنگا کرنے کی تیاریاں مکمل۔بھارت ایک اور حملے کی تیاریوں میں مصروف۔ٹرمپ نے اس دفعہ بھارت کی طرف سے حملے کی صورت میں کسی بھی جارحیت کا ردعمل کی صورت میں مودی کا ساتھ دینے سے انکار کردیا۔کیا دنیا تیسری عالمی جنگ کی طرف گامزن ھے پاکستان کی طرف بھرپور ردعمل دینے کا فیصلہ۔حالات کشیدہ صورتحال نازک بڑے حادثے کا خطرہ۔۔عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پاکستان میں پیٹرول مہنگا کر دیا گیا۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

کرپشن کیس میں پاکستان میں وزارت حج کا 21 واں نمبر ھے کھانوں بلڈنگز بسوں کے بعد منی میں 90 ھزار حجاج کو فروخت کرنا ہے منی میں حج مشن نہ لینے پر سومرو کو پھانسی پر لٹکا دینا چاہیے مری ھوی مرغیاں کھلانے پر اسکو اور اس کے خاندان کو بھی سزا دینی چاہیے گزشتہ سال ھمارے معاونین کو گرفتار کیا گیا اور اس سال تو خطرہ اس سے بھی زیادہ ہے بادبان ٹی وی رپورٹ کے مطابق ان معاونین کو اب ناظم کا درجہ دے دیا ہے یہ ناظم اب 180 حجاج کو انکو خیموں میں پھنچاے گا
شیطانوں کو کنکریاں مرواے گا ٹرین پر چڑھاے گا راستہ دکھاے گا 5 روز انکو کھانا کھلاے گا اگر 180 میں کوی بیمار ھو جاے یا گم جاے تو وہ انکو ڈھونڈے گا اسکے عوض وہ انکے ساتھ حج کر پاے گا کیونکہ سومرو حج مشن نھی لے سکا اور نہ ھی ان معلمین سے 1000 معاونین کی رھاشیی منی میں لے سکا کیونکہ اس نے ایک کمپنی کو 90 ھزار حاجی فروخت کئے اور کروڑوں ریال وصول کئے ان معاونین کے پاس منی میں رھنے کا قانونی حق نھی

یہ وہ ناظم ھے کلرک ھیڈ کلرک سکول کالجز کے استاد ھے یا تو یہ ناظم مر جائے گیے یا بھاگ جاے گءے یہ ممکن ہی نہیں کہ ایک ناظم 180 افراد حجاج کو سنبھال سکے اج سے تمام بسیں بند ھے اور حجاج 3 زلحج سے حرم نھی جا پارھے
عرب امارات میں خطرناک تباھی کا آغاز متحدہ عرب امارات کے حمریہ پورٹ پر واقع پیٹروکیمیکل فیکٹری میں خوفناک آگ
حج 2025 کرپشن سے بھرپور مکمل تفصیلات کے ساتھ اج سے گاڑیاں مکمل طور پر بند جمعہ کی نماز سے 70 ھزار پاکستانی حجاج کرام محروم 2016 2015 جس کے لئے موجودہ اور اس وقت کے وزیر حج نے اپنے ھاتھوں سے خط لکھا کہ اس نے اس وقت کروڑوں کے فارم فروخت کئے ھے اور اس کو بلیک لسٹ کروایا کل ھفتہ کو اسی فرادئے کا وزیر نے خود استقبال کئے ویڈیو کے ساتھ مکمل تفصیلات سعودی عرب سے سھیل رانا لاءیو میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے کھانے بلڈنگز منی اور اور بسوں میں اربوں روپے کی کرپشن پارلیمنٹ کے اراکین بھی پھٹ پڑے اور سب کچھ بادبان میگزین کے تازہ شمارے میں
ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ، ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہءِ کوئٹہ* وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے.

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ایک روزہ دورہءِ کوئٹہ* وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے. کوئٹہ پہنچنے پر قائم مقام گورنر و اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی اور وزیرِ اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا. وزیرِ اعظم کوئٹہ میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کا دورہ کریں گے اور گرینڈ جرگہ میں بھی شرکت کریں گے. وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور رکن قومی اسمبلی جمال خان کاکڑ بھی کوئٹہ دورے میں وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں.

چینی 88 روپے سے کم ھو کر 190 روپے ڈالڈا گھی 400 سے کم ھو کر 590 روپے پٹرول 150 سے کم ھو کر 254 روپے ڈالر 176 سے کم ھو کر 278 روپے اور حج تین لاکھ 50 ھزار سے کم ھو کر 11 لاکھ روپے چنے کی دال 190 روپے سے کم ھو کر 380 روپے اولپر دودھ 250 سے کم ھو کر 390 روپے جبکہ ٹول پلازہ 30 روپے کم ھو 70 روپے 790 ارب روپے کے اشتھار بانٹنے کے باوجود حکومت اپنے چہرے کو درست کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی مکمل تفصیلات کے لئے بادبان نیوز کو فالو کرے

چینی 88 روپے سے کم ھو کر 190 روپے ڈالڈا گھی 400 سے کم ھو کر 590 روپے پٹرول 150 سے کم ھو کر 254 روپے ڈالر 176 سے کم ھو کر 278 روپے

اور حج تین لاکھ 50 ھزار سے کم ھو کر 11 لاکھ روپے چنے کی دال 190 روپے سے کم ھو کر 380 روپے اولپر دودھ 250 سے کم ھو کر 390 روپے جبکہ ٹول پلازہ 30 روپے کم ھو 70 روپے 790 ارب روپے کے اشتھار بانٹنے کے باوجود حکومت اپنے چہرے کو درست کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی مکمل تفصیلات کے لئے بادبان نیوز کو فالو کرے
معافی کی درخواست اس بار نھی سنی جاے گی بھارت ایک میزائل کی مار ھے امن چاھتے ھے لکین ؟؟؟اسلام آباد مے اندھی طوفان عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت۔۔!پاکستان کا افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کو بڑھانے کا اعلان، کابل میں پاکستانی ناظم الامور کو سفیر بنانے کا فیصلہ۔۔!پاکستان کا افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کو بڑھانے کا اعلان،فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے گئے 5 پاکستانی عازمین حج کا مکہ اور مدینہ میں انتقال ۔۔۔۔ان پانچ حجاج کرام کا تعلق پاکستان کے مختلف شہروں سے ہے ۔۔۔چکوال کے خواجہ محمود، جامشورو کے محمد احسان اور فیصل آبادکی کشورسلطان ،جہلم کے گل جان اور گوجرانوالا کی ارشاد بیگم ۔گندے خراب کھانے 5 پاکستانی حجاج جان بحق۔سرینگر بیس پر ائیرفورس کی غیرمعمولی سرگرمیاں۔بھارت نے موک ڈرل کا آغاز کردیا راجھستان ، کشمیر ، پنجاب بارڈر کے قریب بھاری نفری لارہا۔انڈیا کا “وڈا اپریشن” کرنے کے بعد اب وڈے گوشت کی باری ہے۔بلوچستان کے ضلع تربت میں ایک اور جوان نے وطن کی خاطر جان کا نذرانہ دے دیا۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
بورےوالا: بلوچستان کے ضلع تربت میں ایک اور جوان نے وطن کی خاطر جان کا نذرانہ دے دیا۔ وہاڑی کے نواحی گاؤں سے تعلق رکھنے والے نائیک عمران علی دشمنوں سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے، نائیک عمران علی، جن کا تعلق وہاڑی کے نواحی گاؤں چک نمبر 228 ای بی سے تھا، بلوچستان کے حساس اور دشوار گزار علاقے تربت میں جاری آپریشن کے دوران دشمنوں سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔ شہید نائیک عمران علی پاک فوج کے شعبہ الیکٹریکل اینڈ میکینکل انجینئرنگ (EME) سے وابستہ تھے۔ شہید کی نمازِ جنازہ آج رات 8 بج کر 30 منٹ پر ان کے آبائی گاؤں چک 228 ای بی میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی جائے گی۔
ایک اور بار پاکستانی افواج کے مضبوط اور پروفیشنل ردعمل نے دشمن کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کے مطابق:> “بھارت نے اپنی فارورڈ پوزیشنوں سے افواج ہٹا لی ہیں، اور دونوں ممالک کی افواج 22 اپریل سے پہلے والی پوزیشن پر واپس آ چکی ہیں۔
ایک اور بار پاکستانی افواج کے مضبوط اور پروفیشنل ردعمل نے دشمن کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کے مطابق:> “بھارت نے اپنی فارورڈ پوزیشنوں سے افواج ہٹا لی ہیں، اور دونوں ممالک کی افواج 22 اپریل سے پہلے والی پوزیشن پر واپس آ چکی ہیں۔”یہ صرف ایک عسکری کامیابی نہیں، بلکہ پاکستان کے عزم، حکمت اور دفاعی قوت کا واضح ثبوت ہے۔ دشمن کو واضح پیغام مل گیا ہے:پاکستان امن چاہتا ہے، لیکن دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہے!









