All posts by admin

ٹی ٹوینٹی میں بابر اعظم کا ٹیم سے ڈراپ کرکٹ کے لیے ایک بلیک ڈے ھے۔ شاید تقدیر سرفراز کا بدلہ لے رھی ھے ٹیم میں اب بھی 3 سفارشی کھلاڑی موجود ہے۔ ۔آفریدی ٹیم کے لئے ایک ناسور ھے وہ اپنے داماد کی کرکٹ کا جنازہ نکالے گا۔پاکستانی حجاج بیمار گندے کھانے حجاج نے وزیر کو گھیر لیا۔۔”مسئلہ جہاز میں نہیں آپ کے پائلٹ میں ہے” بھارت اور رافیل طیارے بنانے والی کمپنی آمنے سامنے۔ اسلام آباد مے ریڈ الرٹ جاری دھشت گردی کا خطرہ۔ ایک اور شادی جنید صفدر کی دوسری۔۔مریم نواز خوش۔۔بھارت کی بالادستی کی سوچ کو پاوں تلے کچل دیا ہے آرمی چیف۔ سینیٹر ایمل ولی خان کا پی ٹی اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ سینیٹر ایمل ولی کی چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان سے ملاقات چیئرمین پی ٹی اے نے سینیٹر ایمل ولی خان کو پی ٹی اے کی سالانہ رپورٹ 2024 پیش کی.
تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

*ٹاپ بریکنگ**فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) چیف آف آرمی سٹاف کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، پرنسیپلز اور سینئر اساتذہ کرام سے بات چیت*اساتذہ کرام پاکستان کا سب سے بڑا سرمایہ ہیں، *چیف آف آرمی سٹاف*میں آج جو کچھ بھی ہوں ، اپنے والدین اور اساتذہ کرام کی وجہ سے ہوں، *چیف آف آرمی سٹاف*پاکستان کی اگلی نسلوں کی کردار سازی اساتذہ کرام کی ذمہ داری ہے ، *

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*آپ(اساتذہ) نے پاکستان کی کہانی اپنی اگلی نسلوں کو بتانی ہے، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*معرکہ حق میں اللہ تعالیٰ نے ہر طرح سے پاکستان کی مدد کی، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*معرکہ حق اس بات کا ثبوت ہے کہ جب پوری قوم ایک آہنی دیوار بن جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اُسے گرا نہیں سکتی، *چیف آف آرمی سٹاف*کشمیر کا کوئی بھی سوداممکن نہیں ، ہم کبھی بھی کشمیر کو نہیں بھول سکتے، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*ہندوستان جان لے کہ پاکستان کشمیر کو کبھی نہیں چھوڑے گا ،

*چیف آف آرمی سٹاف* پانی پاکستان کی ریڈ لائن ہے اور24 کروڑ پاکستانیوں کے اس بنیادی حق پر آنچ نہیں آنے دیں گے، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*پاکستان، ہندوستان کی اجارہ داری کبھی قبول نہیں کرے گا ، *چیف آف آرمی سٹاف*ہندوستان نے کئی دہائیوں سے کشمیر کے مسئلے کو دبانے کی کوشش کی مگر وہ ناکام ہو چکا ہے، اب یہ ممکن نہیں رہا ، *چیف آف آرمی سٹاف*دہشت گردی ہندوستان کا اندرونی مسئلہ ہے جس کی بنیادی وجہ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر بڑھتا ہوا ظلم اور تعصب پسندی ہے، جبکہ کشمیر ایک عالمی سطح کا مسئلہ ہے

*چیف آف آرمی سٹاف*بلوچستان میں دہشت گرد فتنہ الہندوستان ہیں، ان کا بلوچوں سے کوئی تعلق نہیں ، *چیف آف آرمی سٹاف*ہم نے پاکستان کو ایسی مضبوط ریاست بنانا ہے جس میں تمام ادارے قانون کے مطابق ، آئین کے تحت، بغیر کسی سیاسی دباؤ، مالی اور ذاتی فائدے کے ، عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کریں، *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر*جو کوئی بھی ریاست کو کمزور بنانے کا بیانیہ بنانے کی کوشش کرے اُس کی نفی کریں ،

*چیف آف آرمی سٹاف*یہ جو محفوظ دھرتی ہے ، اس کے پیچھے وردی ہے ، *شرکاء کا سوال جواب سیشن میں تاثر ہمیں پاکستان اور اپنی مسلح افواج پر فخر ہے اور ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے ، *شرکاء*

خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پل گر گیاخانیوال:ریلوے ایس ٹی اکرام جاں بحق، خاتون شدید ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیںخانیوال:متاثرہ خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیاخانیوال:گرنے والا پل قیامِ پاکستان سے قبل تعمیر کیا گیا تھا

خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پل گر گیاخانیوال:ریلوے ایس ٹی اکرام جاں بحق، خاتون شدید زخمیخانیوال:ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیںخانیوال:متاثرہ خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیاخانیوال:گرنے والا پل قیامِ پاکستان سے قبل تعمیر کیا گیا تھا

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہ تاجکستان*وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورہ مکمل کر کے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے سے وطن واپس روانہدوشنبے ائیرپورٹ پر تاجک نائب وزیراعظم حکیم خلیق زادہ (Hokim Kholiqzoda) نے وزیراعظم کو الوداع کیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہ تاجکستان*وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورہ مکمل کر کے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے سے وطن واپس روانہدوشنبے ائیرپورٹ پر تاجک نائب وزیراعظم حکیم خلیق زادہ (Hokim Kholiqzoda) نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی سید طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔دو روزہ دورہ تاجکستان میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تاجک صدر امام علی رحمان (Emomali Rahmon) سے دو طرفہ ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے تاجک صدر سے پاکستان اور تاجکستان کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کے حوالے سے گفتگو کی اور جنوبی ایشیائی خطے میں بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران تاجکستان کی جانب سے پاکستان کی بھر پور حمایت پر تاجک صدر کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف اس دورے میں گلیشیرز کے تحفظ پر دوشنبے میں منعقدہ اعلیٰ سطحی عالمی کانفرنس میں شرکت کی جس میں وزیراعظم نے شرکاء کو ماحولیاتی تبدیلی کے پاکستان پر اثرات اور ماحولیاتی تبدیلی سے تحفظ اور گلیشیرز کے تحفظ کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کے حوالے سے آگاہ کیا۔

بھارت نے ایک بار پھر جنگی مشقیں شروع کر دی رات کو طیاروں کی پروازیں تفصیلات بادبان ٹی وی پر

بھارت نے ایک بار پھر اپنے شہروں میں جنگی مشقیں شروع کریں ۔۔گزشتہ رات اکثر علاقوں میں بلیک آؤٹ کیا گیا ۔اور جنگی طیاروں نے بھی بھر پور مشقیں کی سرینگر ائیرپورٹ کے قریب رہنے والے جاوید احمد نے بتایا کہ ’پہلے مشقوں کا اعلان ہوا، پھر سوشل میڈیا پر کئی انڈین صارفین نے کہا کہ پاکستان کے خلاف آپریشن شروع ہو گا۔ پھر جب رات کو طیارے اُڑے تو مجھے لگا پھر سے جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔