All posts by admin

سعودی ایرلائن نے پاکستان میں اپنا آپریشن شروع کردیا ہے: اسٹاک مارکیٹ بند کر دی گئ اپر لاک لگ گئے 9500انڈکس بڑھوتری الحمدللہ: پاکستان کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے۔ ملٹری آپریشن کاشف عبداللہ ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن بھارتی سنگھ کے درمیان 38 منٹ باتیں چیت ملکی حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے۔ راھوالی میں میں برقعہ پوش عورت قلفی والے کو ہزار کا نقلی نوٹ دے کر فرار! بادبان ٹی وی ٹویٹر الرٹ۔۔بھارت کو سٹاک مارکیٹ میں ایک دن میں 83 بلین ڈالر کا نقصان۔۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

پرزور فرمائش پر آپریشن سندور مکمل کر دیا گیا۔۔پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ۔۔ارمی چیف کی قوم کو مبارکباد۔۔بیانیہ بنانے کے لیے ایک اور مشیر کی تعیناتی۔*الحمد للہ**پاکستان نے سیزفائر کی کوئی درخواست نہیں کی، جنگ بندی بھارت کی خواہش تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر**پاک فضائیہ کو انڈین فضائیہ کے مقابلے میں چھ صفر سے کامیابی ملی، ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد
ائیر فورس کے ملٹری آپریشن کے سربراہ اورنگزیب کی دنیا میں دھاک ملٹری آپریشن کے سربراہان کاشف عبداللہ اور ملٹری آپریشن بھارتی سردار جی اج آمنے سامنے ۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

*پاک فضائیہ کو انڈین فضائیہ کے مقابلے میں چھ صفر سے کامیابی ملی، ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد*

*الحمد للہ**پاکستان نے سیزفائر کی کوئی درخواست نہیں کی، جنگ بندی بھارت کی خواہش تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر**پاک فضائیہ کو انڈین فضائیہ کے مقابلے میں چھ صفر سے کامیابی ملی، ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد*

آزاد کشمیر میں گولے پھینکنے والی تمام پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آربیاس اور نگروٹہ میں براہموس میزائلوں کے اسٹوریج اسٹیشنوں کو تباہ کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آربھارت کےجی ٹاپ میں 10 اور نوشیرہ میں 80 بریگیڈ کو تباہ کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان کا ردعمل درست، مناسب اور محدود تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر

سمندری حدود سے کوئی بھی بھارتی جارحیت ہوتی تو بروقت جواب مل جاتا، وائس ایڈمرل رب نوازپاک نیوی کی تایری دیکھ کر ہی دشمن کو آگے بڑھنے کی ہمت نہ ہوئی، وائس ایڈمرل رب نوازبھارتی جہاز کو پاک نیوی پہلے دن سے مانیٹر کررہی تھی، وائس ایڈمرل رب نواز6 اور 7 مئی کو بھارتی جہاز رتنہ گری کے قریب موجود تھا، وائس ایڈمرلبھارتی جہاز 400 ناٹیکل مائل پاکستان سمندری حدود سے دور تھا، وائس ایڈمرل رب نواز

*تاریخ گواہ ہے شکست و زلت ہمیشہ پانی بند کرنے والے کی ہوئی ہے۔آج ملٹری آپریشن کے سربراہان کی ٹیلی فونک ملاقات۔48 گھنٹوں میں 3 اھم ترین وزراء کی رخصتی۔بیانیہ بنانے کے لیے ایک اور مشیر کی تعیناتی۔وزراء کے قلمدان تبدیل۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

عرب سوشل میڈیا پر ایک عربی کا شاندار کمنٹ ملاحظہ کیجیے

عرب سوشل میڈیا پر ایک عربی کا شاندار کمنٹ ملاحظہ کیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔”بہت وقت گزر گیا۔ ان محروم آنکھوں نے ایک ہی منظر بار بار دیکھا ۔کا فروں کو مسلمانوں پر آسمان سے آگ اور لوہا برساتے ہوئے۔کبھی عراق کے آسمان شعلوں سے بھر گئے،کبھی فلسطین کی گلیاں خون سے رنگین ہو گئیں،کبھی افغانستان کے پہاڑ لرز اٹھے،اور کبھی شام و لبنان کی زمین پر آسمان سے قیامت نازل ہوئی۔لیکن آج…!آج ان آنکھوں نے وہ منظر دیکھا جس نے برسوں کی پیاس بجھا دی۔ہم نے دیکھا کہ پاکستان کے شاہینوں نے گاؤ پوجنے والوں پر آسمان سے آگ برسائی۔دل کی دھڑکنیں سجدہ ریز ہو گئیں۔ایسا سکون دل میں اترا جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔اے اللہ! تیرے ہی لیے ہے تمام تعریف۔ہزار بار شکر کہ تو نے ہمیں یہ دن دکھایا۔یہ تیرا ہی فضل ہے کہ مظلوموں کی دعائیں سنی گئیں،اور ظالموں پر آسمان سے بجلی گری!