All posts by admin

بڑی خبر ،،، بھارت نے پاکستانی جوابی کاروائی کے بعد بھارت کی پاکستان سے جنگ بندی کی درخواست کر دی۔‏پاکستان نے آپریشن کا نام ایسا رکھا کہ صرف نام۔لینے پر سو نیکیاں ملیں گی بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ✌️🇵🇰۔
پاکستان اور بھارت میں سیز فائر ،بھارت نے سو جوتے بھی کھاے اور گنڈے بھی صدر ٹرمپ کا سپہ سالار کو فون تفصیلات کے لئے بادبان نیوز سھیل رانا

*‏اگر بھارت سرگودھا پر حملہ کرے تو بھارتی طیاروں کو تقریباً 40 سے 45 منٹ پاکستان کی فضائی حدود میں رہنا پڑے گا۔ یہ طیارے بھارت کے پٹھان کوٹ ایئر بیس سے پرواز کریں گے۔*اگر بھارت ملتان پر حملہ کرے تو بھارتی طیارے 44 سے 54 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہیں گے۔ یہ طیارے بھی بھارت کے پٹھان کوٹ یا آدم پور ایئر بیس سے پرواز کریں گے۔اگر بھارت کراچی پر حملہ کرے تو بھارتی طیاروں کو تقریباً ڈیڑھ گھنٹے سے 2 گھنٹے تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہنا پڑے گا۔ یہ طیارے بھارت کے جیسلمیر ایئر بیس سے اڑان بھریں گے۔اگر بھارت لاہور پر حملہ کرے تو بھارتی طیاروں کو صرف 5 سے 10 منٹ پاکستان کی فضائی حدود میں رہنا پڑے گا، اور یہ پرواز امبالہ ایئر بیس سے کی جائے گی

اگر بھارت پشاور پر حملہ کرے تو بھارتی طیاروں کو 40 سے 50 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہنا پڑے گا۔ یہ طیارے بھی پٹھان کوٹ ایئر بیس سے روانہ ہوں گے۔اگر بھارت اسلام آباد پر حملہ کرے تو بھارتی طیارے 44 سے 54 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہیں گے، اور یہ پرواز آدم پور ایئر بیس سے کی جائے گی۔اگر بھارت ایبٹ آباد پر حملہ کرے تو بھارتی طیاروں کو 40 سے 50 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہنا ہوگا۔جبکہ پاک فوج کے ترجمان (ISPR) کے مطابق، بھارتی طیارے 30 سیکنڈ سے زیادہ پاکستان کی فضائی حدود میں نہیں رہ سکتے۔ 35 سیکنڈ کے اندر اندر ہم انہیں مار گرانے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں 🫡❤️🇵🇰

پاکستانی فتح 1 میزائل سسٹم دشمن پر قہر ڈھاتے ہوئے پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب/ بھارت کی متعدد پوسٹیں مکمل تباہپاکستان کا بھارت کومنہ توڑجواب/ بھارتی میڈیا کا پاکستانی ٹارکٹڈ آپریشن کا اعتراف* بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کا منہ توڑجواب جاری ہے تفصیلات بادبان ٹی وی پر

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ*پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب/ بھارت کی متعدد پوسٹیں مکمل تباہپاک فوج لائن آف کنٹرول پر ربتانوالی پوسٹ، ڈنہ پوسٹ، خواجہ بھیک کمپلیکس اور رنگ کنٹوئر بالمقابل سنکھ بھی مکمل تباہ افواج پاکستان کی توپوں نے بھارتی توپوں کو خاموش کرا دیابھارتی پوسٹوں کی تباہی کے مناظر ویڈیو میں دیکھے جا سکتے  ہیں

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ**پاکستان کا بھارت کومنہ توڑجواب/ بھارتی میڈیا کا پاکستانی ٹارکٹڈ آپریشن کا اعتراف* بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کا منہ توڑجواب جاری ہے بھارتی میڈیا نے پاکستان کے بھارت پر حملوں کا اعتراف کر لیابھارتی میڈیا نے پٹھان کوٹ ائر بیس، پونچھ اور جموں ائر بیس پر پاکستانی حملوں کا اعتراف کرلیارات کی تاریکی میں بھارتی بزدلانہ حملے کادن کی روشنی میں بھرپور جواب دیا جا رہاہے

*پاکستانی فتح 1 میزائل سسٹم دشمن پر قہر ڈھاتے ہوئے* پاکستانی فتح 1میزائل سسٹم کے ذریعے متعددبھارتی اہداف کو نشانہ بنایاگیاپاکستانی فتح 1 میزائل سسٹم سے بھارتی اہداف کو نشانہ بنانے کی ایک اور ویڈیو منظر عام پرحملے سے دشمن کے متعدد ٹھکانے تباہ اور بھاری نقصان کی اطلاعات

*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ* پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب/ بھارت کی متعدد پوسٹیں مکمل تباہ پاک فوج نے بھارت کی دھرم سل 1، ڈنہ 1 اور ٹیبل ٹاپ بلمقابل نیزہ پیر سیکٹر مکمل طور پر تباہ کر دی بھارتی پوسٹوں کی تباہی کے مناظر ویڈیو میں دیکھے جا سکتے ہیں بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں برنالہ ائیر فیلڈ کو تباہ کر دیا گیا۔ بھمبر گلی، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ

*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ* بھارتی سورت گڑھ ائیر فیلڈ تباہ کر دی گئی۔ پاکستان ائیر فورس کے جے ایف 17 تھنڈر کے ہائپر سونک میزائلوں نے آدم پور میں بھارت کا S-400 سسٹم تباہ کر دیاS -400ائیر ڈیفنس سسٹم کی مالیت لگ بھگ 1.5 بلین ڈالر ہے۔بھارت کی سرسہ ائیر فیلڈ کو تباہ کر دیا گیا سرسہ ائیر فیلڈ کی تباہی کی کنفرمیشن انڈین میڈیا نے خود کر دی۔ راجوڑی میں پاکستان میں دہشت گردی کروانے والا بھارتی ملٹری انٹیلیجینس کا تربیتی مرکز تباہ۔ بھارتی سورت گڑھ ائیر فیلڈ تباہ کر دی گئی۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ**پاکستان کا جوابی وار جاری/ بیشتر بھارتی ویب سائیٹس ہیک کر لی گئیں* *آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ* پاکستان سائبر اٹیک ٹیم کا بھارتی مہاراشٹرا سٹیٹ الیکٹرسٹی ٹرانسمیشن کمپنی لمیٹڈ پر سائبرحملہ پاکستانی سائبر اٹیک ٹیم نے مہاراشٹرا سٹیٹ الیکٹرسٹی ٹرانسمیشن کمپنی لمیٹڈ کو ہیک کر لیا، پاکستانی سائبر حملے کے نتیجے میں بجلی مکمل طور پر بنداس حملے کے نتیجے میں مہاراشٹر سٹیٹ کے تمام کمرشل اور ڈومیسٹک میٹرز کا ریکارڈ اڑا دیا گیاہے

پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس کو ہیک کر لیا گیابی جے پی کی آفیشل ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا ہیک کی گئی ویب سائٹس میں کرائم ریسرچ انویسٹگیشن ایجنسی، ماہا نگر ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ، بھارت ارتھ موورز لمیٹڈ، آل انڈیا نیول ٹیکنیکل سپروائزری سٹاف ایسوسی ایشن شامل ہیں ہیک کی گئی سائٹس کا مکمل مواد اڑا دیا گیا ہےہیک کی گئی مزید ویب سائٹس میں ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ، بارڈر سیکورٹی فورسز، یونیک آڈنٹیفیکش اتھارٹی آف انڈیا کا ڈیٹا لیک کر دیا ہے ڈیٹا لیک سائٹس میں انڈین ائیر فورس، مہاراشٹر الیکشن کمیشن اور دیگر شامل ہیں اسکے علاوہ 2500 سے زائد سرویلنس کیمرے بھی ہیک کر لئے گئے ہیں

شہباز حکومت نے نو ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام کی جیبوں سے 833 ارب 84 کروڑ 70 لاکھ روپے نکالے۔ایک ارب ڈالر کی قسط منظور جنگ کے خطرات ختم۔وزیر خزانہ کی لندن میں سرمایہ کاروں کے ایک سٹریٹجک اجلاس۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو پیرول پہ رہا کرنے کی سماعت صبح 9 بجے فکس کردی..!!تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

بھارتی جارحیت/بھارتی میڈیا جھوٹ کی فیکٹری*افواج پاکستان کی کامیاب کارروائیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے بھارتی میڈیا جھوٹ بولنے لگا، *ذرائع*بھارتی میڈیا نے اپنی ہی مسلح افواج کی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے گمراہ کن خبریں چلانا شروع کردیں، ذرائعبھارتی میڈیا فالس فلیگ آپریشنز کو بالی ووڈ فلموں کی طرز پر پیش کرنے لگا

***بھارتی جارحیت/بھارتی میڈیا جھوٹ کی فیکٹری*افواج پاکستان کی کامیاب کارروائیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے بھارتی میڈیا جھوٹ بولنے لگا، *ذرائع*بھارتی میڈیا نے اپنی ہی مسلح افواج کی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے گمراہ کن خبریں چلانا شروع کردیں، ذرائعبھارتی میڈیا فالس فلیگ آپریشنز کو بالی ووڈ فلموں کی طرز پر پیش کرنے لگا، *ذرائع*بھارت میں دی وائرویب سائٹ تک رسائی روک دی گئی ، *دی وائر*بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعوؤں کی تصدیق کے بغیر کئے گئے ٹوئٹس ڈیلیٹ کر رہا ہوں، *بھارتی بزنس مین*بھارتی میڈیا ’ چینل’ آج تک‘‘ نے لاہور کو ’’زی نیوز‘‘ کراچی اور ’’ریپلک ‘‘ نے نیویارک کو فتح کرلیا تھا، *ذرائع*گودی میڈیا کے اینکرز جھوٹ کا منجن بیجنے میں مصروف ہیں ، *ذرائع*