All posts by admin

انڈیا کشمیر کے علاوہ پاکستان کے اندر اب تک 15 مختلف مقامات پر میزائیل اور ڈرون حملے کر چکا ھے ۔قوم یقین رکھے دوگنا اور عبرتناک جواب دیا جائے گا ۔اب کی بار اگلے پچھلے ادھار چکا دیے جائینگے ۔بھارت کے 50 فوجی ہلاک کئے ہیں. وزیر اطلاعات پاکستان.جنگ ختم ہو چکی.پاکستان میں داخل ہونے والے تمام ڈرونز کو دیکھ بھی لیا گیا اور پھر 29 ڈرونز کو مارا بھی گیا، تاہم ایک ڈرون کے حملے میں ہمارے 4 جوان زخمی ہوئے، ڈرون حملوں میں 3 شہریوں کی شہادتیں بھی ہوئی ہیں~ ترجمان پاک فوج.پاک بھارت کشیدگی، بھارتی صحافی آگ میں گھی ڈالنے لگے بورڈ کو ایشیاکپ کے مستقبل اور پاک بھارت میچ کے مکمل بائیکاٹ کا مشورہ۔بھارت کو پاکستان کے حملے کا خوف ستانے لگا، میچز منتقل کرنے پر غورگجرات ٹائٹنز اور لکھن سپر جائنٹس کا میچ ممبئی منتقل کیا جاسکتا ہے، رپورٹس۔جنرل رانی کی بیٹی 20 سال بعد پاکستان میں۔ تفصیلات کے لیے بادبان نیوز کو فالو کریں

بھارتی رافیل۔ فرانس نے بھی رفال طیارہ مارے جانے کی تصدیق کر دی۔۔پاک فوج نے لاہور والٹن روڈ پر جاسوسی کرنے والے 2 انڈین ڈرون مار گرائے۔۔شیخوپورہ کے گائوں باہومان کے قریب پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا۔کراچی، لاہور اور سیالکوٹ ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا۔۔پاک فوج نے لاہور، شیخوپورہ، گجرات، گوجرانوالہ، چکوال، گھوٹکی کے علاقوں میں انڈین ڈرون مار گرائے۔ تمام بھارتی ڈرونز کو پاکستانی ایئر ڈیفنس سسٹم نے فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا تھا۔۔بھارتی ریاست اتر اکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر ۔*سیکورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون سے جاسوسی کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی سیکورٹی فورسز نے عمر کوٹ، سندھ میں بھارت کا ایک اور ڈرون مار گرایاکر تباہ، 5 افراد ہلاک، 2 زخمی، بھارتی میڈیا۔*اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا، نوٹم جاری۔۔*کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا، نوٹم جاری۔۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر

پاکستان جوابی کارروائی کرے گا کب اور کیسے،احمد شریف۔ارمی چیف کی ائیر ھیڈ کواٹر امد۔پنڈی اور قصور میں بلیک آؤٹ قصور کے درجنوں دیہات خالی کروائے جا رہے ہیں۔پاکستان کے مختلف شہروں میں مساجد کے ذریعے اعلانات رات لائٹس بند رکھیں۔ملک بھر کے ھوای اڈے بند کر دئیے گئے۔۔افواج پولیس کی چھٹیاں منسوخ ھسپتالوں میں ایمرجنسی۔۔عمران خان کی پیرول پر رھای کی متضاد اطلاعات ۔سائرن بجنے لگےسیالکوٹ علاقہ بجوات سے ہجرت شروع قافلے محفوظ مقامات کی طرف نکلنا شروع۔نیوٹرل مقامات پر ہونے والے پاک بھارت میچز بھی بند کیے جائیں، گوتم گمبھیر کا مطالبہبھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی میں گنگولی اور سنیل گواسکر سے دو ہاتھ آگے نکل گئے۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

*ملک بھر میں ہنگامی صورتحال کا اعلان پورے پاکستان کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ، تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ، تمام اداروں کو ایک بار پھر ہائی الرٹ کردیا گیا. بھارت نے جو حرکت کی اس کا خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف شہیدوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف۔ وفاقی دارلحکومت میں سیکورٹی انتہائی سخت ۔۔۔ غیر معمولی انتظامات حکومت کی طرف سے اعلانات اپنی لائٹس آف کردیں۔ *چینی صدر سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے فرانس نے رافیل طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کردی پہلا موقع ہوگا کہ رافیل طیارے کو کسی لڑائی میں نقصان پہنچا تفصیلات بادبان ٹی وی پر

*چینی صدر سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے*چینی صدر شی جن پھنگ سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے۔ اپنے دورے کے دوران، چینی صدر سوویت یونین کی عظیم حب الوطنی کی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریبات میں بھی شرکت کرینگے۔

*فرانس نے رافیل طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کردی**پہلا موقع ہوگا کہ رافیل طیارے کو کسی لڑائی میں نقصان پہنچا، فرانسیسی انٹیلیجنس**ایک سے زیادہ رافیل گرنے کی تحقیقات کر رہے ہیں، *

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ائیر ہیڈکوارٹر آمد*ائیر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر چیف آف ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آرمی چیف کا گرم جوشی سے استقبال کیا

***چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ائیر ہیڈکوارٹر آمد*ائیر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر چیف آف ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آرمی چیف کا گرم جوشی سے استقبال کیا آرمی چیف نے چیف آف ائیر اسٹاف اور ائیر فورس کے شاہینوں کو بھارتی ائیر فورس کی طرف سے کی جانے والی جارحیت کے مذموم منصوبے کو فوراً ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کیا آرمی چیف نے پاکستان ائیر فورس کو ایک بار پھر دشمن کے متعدد جہاز مار گرانے اور اپنا لوہا منوانے پر بے حد سراہا آرمی چیف نے تینوں سروسز کے مابین بہترین تعاون کو بھی سراہا ملاقات کے دوران اس عزم کو دہرایا گیا کے کسی کو بھی پاکستان کی جغرافیائی سالمیت کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائے گی اور جو بھی اس کی کوشش کرے گا اس کی قیمت ادا کرے گا

شھداء کی فہرست آنا شروع ہوگئ ہے ۔ مولانا مسعود اظہر کی بڑی بہن پوری فیملی سمیت شھید۔۔ مولانا کشف صاحب کی مکمل فیملی شہید اور مفتی عبدالرؤف صاحب کے نواسے بڑی بیٹی کے چاروں بچے شھید ، سعدیہ شوہر سمیت زخمی اکثر عورتیں اور بچے شہید ہو چکے۔۔ کرینیں ابھی اور ملبہ ہٹا رہی ہیں۔