All posts by admin
*بریکنگ نیوز پاکستانی عوام کےلیے فوری اطلاع سائبر حملوں کا خطرہ۔ بھارت سائبر حملوں کی تیاری میں ہے۔ اس وقت جنگ صرف بارود سے نہیں، بلکہ انٹرنیٹ، موبائل، اور سوشل میڈیا پر بھی لڑی جا رہی ہے۔ کسی بھی مشکوک لنک پر کلک نہ کریں۔*
افواج پاکستان کے ردعمل کے طور پر حملے جاری۔۔بھارت کے 5 طیارے مار گراے گے۔۔پاکستان کا پانی غیر قانونی طور پر روکنے پر 5 طیارے بگلیار ڈیم کا ایک حصہ تباہ۔پاکستان میں ھنگامی صورتحال۔۔۔۔ملک بھر کے ائیر پورٹ بند حجاج کی فلائٹس روک دی گئی۔پاکستان بھی ردعمل کے طور بھارتی سیٹل ایریا پر حملہ کرے گا وقت ھمارا ھو گا۔۔بھارت نے سفید چھنڈا لھرا دیا۔بھارت کے 41 فوجی گرفتار۔72 بھارتی فوجی ہلاک۔۔پاکستان نے 2 برگئڈ ھید کواٹر تباہ کر دئیے ایک بھارتی برگئڈیر ھلاک۔۔پاکستان کے 6 مقامات پر 24 حملے ہوئے جس میں 8 پاکستانی شہید اور 24 زخمی ہوئے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر۔ تفصیلات نیوز بادبان ٹی وی پر



پاکستان کی جوابی کارروائی بھارت کے 3 میزائل حملے بھارت کے 2 جھاز گرا دئیے گئے..بھارت نے رات کے اندھیرے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق پانچ مقامات پر کوٹلی، احمد پور شرقیہ، مظفرآباد، باغ اور مریدکے پر حملہ کیا،پاکستان نے اپنی ائیرسپیس 48 گھنٹے کے لیے بند کر دی مسافروں کو ائیرپورٹس سے گھر واپس جانے کی ہدایت،بھارتی میزائل حملہ بہالپور وکٹوریہ ہسپتال سے 7 معصوم شہرویوں کی شہادتوں کی تصدیق تفصیلات بادبان ٹی وی پر

پاکستانی فضائیہ اور پاک فوج بھارتی بزدلانہ حملے کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع معصوم پاکستانیوں کے خون کا بدلہ ہر صورت لیا جاے گا، سیکورٹی ذرائع

ابھی تک جو نقصان کا تخمینہ سامنے آیا ہے اس کے مطابق صرف سویلین اور معصوم پاکستانیوں کو ٹارگٹ کیا گیا


، سیکورٹی ذرائع تصویروں میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کے صرف معصوم اور نہتے پاکستانیوں کو ٹارگٹ کیا گیا، سیکورٹی ذرائع ایک ایک معصوم پاکستانی کے خون کا بدلہ لیا جاے گا، سیکورٹی ذرائع


بھارت نے رات کے اندھیرے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق پانچ مقامات پر کوٹلی، احمد پور شرقیہ، مظفرآباد، باغ اور مریدکے پر حملہ کیا، سیکورٹی ذر
بھارت کی معاونت بلوچستان میں صوبیدار سمیت 5 جوان ماں دھرتی پر قربان۔۔ابی جارحیت بھارت نے پاکستان کا پانی روک لیا۔۔پاکستان غیر قانونی بگلیار ڈیم اور کشن گنگا ڈیم کو میزائل سے کب اڑاتا ھے۔۔پاکستان کے وزیر خارجہ وزیر اعظم وزیر دفاع سمیت ای ایس پی ار کے سربراہ کھ چکے ھے پانی کی بندش جنگ تصور ھو گی۔۔اھم اجلاس طلب بڑے حملے کی تیاری۔۔ارمی چیف وزیر اعظم کا دورہ ای ایس ای عاصم ملک کی بریفنگ۔بھارت نے پاکستان کا پانی روک لیا بھارت پر حملے کی تیاریاں مکمل۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جو پاکستان کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے ، شروع ہونے والا ہے ۔ اسحٰق ڈار کی زیر نگرانی پاکستان مشن پوری طرح تیار- پاکسان کےمستقل مندوب ، عاصم افتخاراحمد خطے کی تازہ ترین صورتحال پر کونسل کو بریفنگ دیں گے
*اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس* اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جو پاکستان کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے ، شروع ہونے والا ہے ۔ اسحٰق ڈار کی زیر نگرانی پاکستان مشن پوری طرح تیار- پاکسان کےمستقل مندوب ، عاصم افتخاراحمد خطے کی تازہ ترین صورتحال پر کونسل کو بریفنگ دیں گے ۔ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بھارت کی اشتعال انگیز بیان بازی اور جارحانہ کارروائیوں کے بارے میں آگاہ کرے گا جو جنوبی ایشیا اور وسیع طر خطے کے امن اور استحکام کے لیے خطرہ ہیں ۔ کونسل کو سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے ہندوستان کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدام سے بھی آگاہ کیا جائے گا ۔پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کرے گا کہ وہ بھارت کے جارحانہ اقدامات سے نمٹنے کے لیے مناسب اقدامات کرتے ہوئے بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے اپنی بنیادی ذمہ داری ادا کرے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ، ایجنڈا آئٹم انڈیا پاکستان سوال (جموں و کشمیر سے متعلق)India Pakistan Question (Related to Jammu and Kashmir)کے تحت منعقد ہو رہا ہےپاکستان جموں و کشمیر تنازعہ اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی طرف بھی توجہ مبذول کرائے گا
بھارت نے پاکستان کا پانی روک لیا بھارت پر حملے کی تیاریاں مکمل تفصیلات بادبان ٹی وی پر

آرمی چیف سید عاصم منیر اور وزیر اعظم شھباز کا ای ایس ای ھیڈ کواٹر کا دورہ ڈائریکٹر جنرل ای ایس ای لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے استقبال کیا ارمی چیف کے ھمرا ہ ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن کاشف عبداللہ اور ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ واجد ضیا چیف آف سٹاف ٹو ارمی چیف میجر جنرل جواد ریاض اور ای ایس پی ار کے سربراہ احمد جب کہ وزیر اعظم کے ھمراہ وزیر خارجہ وزیر دفاع ائیر چیف اور نیول کے قائم مقام سربراہ موجود 3 بڑے اھم فیصلے کونسے تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

پہلگام فالس فلیگ/پاک بھارت تنازعہ پر اقوام متحدہ کا اہم بیان**اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت-پاکستان تنازعہ پر بند کمرہ مشاورت*70 سال سے حل طلب مسئلہ کشمیر پر غور، جاری کشیدگی خطے و دنیا کے لیے خطرہ قرار
***پہلگام فالس فلیگ/پاک بھارت تنازعہ پر اقوام متحدہ کا اہم بیان**اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت-پاکستان تنازعہ پر بند کمرہ مشاورت*70 سال سے حل طلب مسئلہ کشمیر پر غور، جاری کشیدگی خطے و دنیا کے لیے خطرہ قرار*مشاورت کا مقصد بھارت کے یکطرفہ اقدامات کے باعث تناؤ کا جائزہ، کشیدگی کم کرنے پر زور*کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کو اجاگر کیا گیاپاکستانی مندوب کی جانب سے بھارت کے 23 اپریل کے غیرقانونی اقدامات پر شدید تشویش*بھارت کے فوجی اجتماع، اشتعال انگیز بیانات اور پاکستان مخالف الزامات مسترد*22 اپریل کے حملے سے متعلق بھارتی الزامات سیاسی مقاصد کے تحت قرار دیے گئے*سندھ طاس معاہدے کی بھارت کی یکطرفہ معطلی کو پاکستان نے جارحیت اور خطرناک روایت قرار دیا*پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کو عالمی توجہ دلائی*پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف قربانیوں کا ذکر، بھارت کی غلط معلومات کی مہم کی مذمت*پاکستان کا اقوام متحدہ سے 22 اپریل کے واقعے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ پاکستان نے کشیدگی نہیں، خودمختاری کے تحفظ کا عزم دہرایا *(آرٹیکل 51، اقوام متحدہ منشور)*سلامتی کونسل ارکان نے تحمل، کشیدگی میں کمی، اور بات چیت کی حمایت کیاقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق پرامن حل اور کشمیریوں کی امنگوں پر زور*یکطرفہ اقدامات کی مخالفت، اصولی سفارت کاری اور عالمی قانون کی حمایت*پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، صرف دیکھنا نہیں، امن کے لیے متحرک کردار ادا کرےامن کے لیے مکالمہ اور عالمی قانون کا احترام ضروری، بھارت کا رویہ ان دونوں سے عاری، پاکستان کا موقفکشمیر کی عوام کو انصاف چاہیے، پاکستان اپنے حقوق پر کسی دھمکی کو قبول نہیں کرے گاپاکستان نے پرامن تعلقات اور مساوی خودمختاری کی بنیاد پر بات چیت کی پیشکش دہرائی
ارمی چیف سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات,..پی ایس ایل کا میلہ اخری مراحل میں داخل کوئٹہ پھلے نمبر پر..مودی 50 ارب ڈالر کی کرپشن میں ملوث..ماں دھرتی پر قربان ھونے والوں میں ایک اور کا اضافہ.اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور وزیر اعظم کے درمیان رابطہ..افواج پاکستان میں 2 بڑے اھم تبادلے اور پروموشن….مفادات کی جنگ اور دکھاوے کی سیاست بند کر کے خالصتاً عوام کا سوچا جائے..دنیا سن لے پاکستان پر حملہ کرنے والے ھمیشہ کے لئے صفحہ ھستی سے مٹا دیے جائیگے ارمی چیف..پاکستان کی اقوام متحدہ میں بڑی کامیابی..تفصیلات کے لیے بادبان نیوز










