All posts by admin
اڈیالہ جیل میں آج سماعت کے لئے مقرر دوسرا توشہ خانہ ٹو کیس بھی بغیر کاروائی 29 نومبر تک ملتوی ، اسپیشل جج سنٹرل نے عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم کی آج تاریخ مقرر کر رکھی تھی
*زندگی گزارنے کا بہترین اصول یہ کہ جن لوگوں جنازے چھوڑنا ممکن نا ھوں ان سے صلح کی ہمیشہ گنجائش رکھنی چاہیے
*زندگی گزارنے کا بہترین اصول یہ کہ جن لوگوں جنازے چھوڑنا ممکن نا ھوں ان سے صلح کی ہمیشہ گنجائش رکھنی چاہیے*
سول حکومت ناکام فوج نے کنٹرول سنبھال لیا کرفیو نافذ بادبان ٹی وی الرٹ
تیسرے فریق کے لیے گیس مختص کرنے کے معاملہ اور کچھ دیگر پٹرولیم مسائل پر تنازع اس وقت شدت اختیار کر گیا جب ایک اور اعلیٰ عہدیدار نے پٹرولیم ڈویژ ن سے استعفیٰ دے دیا ہے
تیسرے فریق کے لیے گیس مختص کرنے کے معاملہ اور کچھ دیگر پٹرولیم مسائل پر تنازع اس وقت شدت اختیار کر گیا جب ایک اور اعلیٰ عہدیدار نے پٹرولیم ڈویژ ن سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے سیکریٹری پیٹرولیم اور ایڈیشنل سیکریٹری پٹرولیم کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا جس کی وجہ سے آپس میں جھگڑا پیدا ہوگیا۔حال ہی میں اسحق ڈار کی زیرقیادت کمیٹی نے تیل اور گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں کی طرف سے 100 ایم ایم سی ایف ڈی کیپ کے ساتھ تیسرے فریق کو 35 فیصد گیس مختص کرنے کی منظوری دی تھی۔اس فیصلے کو تیل اور گیس کی صنعت نے سراہا تھا کہ اس سے نجی شعبے کے لیے گیس مارکیٹ کھلے گی۔کشمکش بڑھتے ہی ایڈیشنل سیکریٹری ظفر عباس نے وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کے ماتحت کام کرنے میں چیلنجز کا حوالہ دیتے ہوئے چھٹی کے لیے درخواست دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر کی اپنی ٹیم کے ساتھ اعتماد پیدا کرنے میں ناکامی اہم اصلاحات کے نفاذ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔دوسری طرف وزیر پٹرولیم نے اختلافات کے باعث ایڈیشنل سیکرٹری کے مستعفی ہونے کی اطلاعات کو بے بنیاد اور غلط قرار دے دیا۔انہو ں نے کہا کہ ایڈیشنل سکرٹری پٹرولیم کو وزیر اعظم ہاؤس نے کچھ انتظامی معاملات کے آڈٹ کی بنا پر ہٹایا ہے۔
ایک اور طاقتور خاتون کی سماعت میں امد۔تحریک انصاف کا اجتھجاج اسلام آباد روالپندی سمیت پنجاب مکمل طور پر سیل۔سیکرٹری پٹرولیم اور وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کے درمیان ننگی گالیوں کا آزادانہ استعمال۔اسرائیل کا ایک اور اسلامی ملک پر قبضہ تفصیلات بادبان ٹی وی پر
تیسرے فریق کے لیے گیس مختص کرنے کے معاملہ اور کچھ دیگر پٹرولیم مسائل پر تنازع اس وقت شدت اختیار کر گیا جب ایک اور اعلیٰ عہدیدار نے پٹرولیم ڈویژ ن سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے سیکریٹری پیٹرولیم اور ایڈیشنل سیکریٹری پٹرولیم کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا جس کی وجہ سے آپس میں جھگڑا پیدا ہوگیا۔حال ہی میں اسحق ڈار کی زیرقیادت کمیٹی نے تیل اور گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں کی طرف سے 100 ایم ایم سی ایف ڈی کیپ کے ساتھ تیسرے فریق کو 35 فیصد گیس مختص کرنے کی منظوری دی تھی۔اس فیصلے کو تیل اور گیس کی صنعت نے سراہا تھا کہ اس سے نجی شعبے کے لیے گیس مارکیٹ کھلے گی۔کشمکش بڑھتے ہی ایڈیشنل سیکریٹری ظفر عباس نے وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کے ماتحت کام کرنے میں چیلنجز کا حوالہ دیتے ہوئے چھٹی کے لیے درخواست دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر کی اپنی ٹیم کے ساتھ اعتماد پیدا کرنے میں ناکامی اہم اصلاحات کے نفاذ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔دوسری طرف وزیر پٹرولیم نے اختلافات کے باعث ایڈیشنل سیکرٹری کے مستعفی ہونے کی اطلاعات کو بے بنیاد اور غلط قرار دے دیا۔انہو ں نے کہا کہ ایڈیشنل سکرٹری پٹرولیم کو وزیر اعظم ہاؤس نے کچھ انتظامی معاملات کے آڈٹ کی بنا پر ہٹایا ہے۔
وفاقی وزراء بھی حکومت کا دفاع کرنے میں فیل وزیر اطلاعات کو مشکلات کا سامنا 50 ارب روپے کے اشتھار لینے والہ الیکٹرانک اورمخصوص پرنٹ میڈیا بھی غائب سب کچھ طے اعلان کا وقت قریب 4 روز سے پاکستان میں زندگی سسکیاں لینے لگی تفصیلات کے لئے بادبان نیوز کو فالو کرے سھیل رانا لاءیو اج رات 10 بجے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا پنجاب پولیس افسروں اور اہلکاروں پر حملے پر شدید ردعملوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی پولیس پوسٹوں پر فائرنگ کی شدید مذمت ایس پی، ڈی ایس پی، ایس ایچ او سمیت 20 سے زائد پولیس اہلکار کا حملوں میں زخمی ہونا افسوسناک ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا پنجاب پولیس افسروں اور اہلکاروں پر حملے پر شدید ردعملوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی پولیس پوسٹوں پر فائرنگ کی شدید مذمت ایس پی، ڈی ایس پی، ایس ایچ او سمیت 20 سے زائد پولیس اہلکار کا حملوں میں زخمی ہونا افسوسناک ہے، مریم نوازشریف مظاہرین کی جانب سے پنجاب پولیس حملوں میں ایسا اسلحہ استعمال ہوا جو صرف پولیس کے پاس ہوتا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریفغازی بروتھا، میانوالی، ہزارہ موٹروے اور دیگر مقامات پر فائرنگ کی گئی، وزیراعلی مریم نواز شریفپنجاب پولیس کو پہلے بھی تصادم سے بچنے کےلئے غیر مسلح رکھا گیا تھا، اب بھی غیر مسلح ہے، وزیراعلی مریم نواز شریفپچھلے احتجاج میں بھی ایک کانسٹیبل شہید 25 سے زیادہ شہید ہوئے تھے، وزیراعلی مریم نواز شریفایک صوبے کی پولیس کا دوسرے صوبے پر سرکاری وسائل سے حملہ قومی یکجہتی کو پارہ پارہ کرنے کے مترادف ہے، وزیراعلی مریم نواز شریفیہ کونسا احتجاج ہے جہاں سرکاری وسائل استعمال کیا جارہے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریفاحتجاج کی بجائے یہ تحریک مسلح دہشت گردی کی کاوش ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف