All posts by admin

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے لوکل گورنمنٹ ایکٹ منظور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلدیاتی الیکشن کروانے میں دلچسپی لیتے ہوئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ منظور کر لیا

*پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے لوکل گورنمنٹ ایکٹ منظور*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلدیاتی الیکشن کروانے میں دلچسپی لیتے ہوئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ منظور کر لیا *دسمبر کے مہینے* ہی میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ منظوری کے لیے *پنجاب اسمبلی میں پیش* کیا جائے گا۔ایکٹ کے تحت صوبے میں بلدیاتی انتخابات *جماعتی اور یونین کونسل کی بنیاد پر* ہوں گے۔کمیٹی ممبران اور بلدیاتی اداروں کی *مدت 4 سال* ہو گی، *20 ہزار* سے کم آبادی میں *یونین کونسل* قائم ہو گی جبکہ 7 لاکھ سے زائد آبادی کے لیے میٹرو پولیٹن کارپوریشن بنائی جائے گی

سپریم کورٹ آئینی بینچ نے فیصلہ واپس لے لیا۔پاکستان کا بیرونی قرضہ 130 ارب ڈالر سے کراس کر گیا۔فارمیشن کمانڈر کانفرس 3 بڑے فیصلے۔بانئ پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 76 ہو گئی۔پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے۔سانحہ نو مئی 70 فیصد تحریک انصاف کی قیادت گرفتار۔سانحہ نو مئی 70 فیصد تحریک انصاف کی قیادت گرفتار۔سپریم کورٹ آئینی بینچ نے فیصلہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے لیے بادبان ٹی وی پر

انٹر نیٹ سلو پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان۔پاکستان اور روس کے درمیان 8 معاھدے۔حکومت فیل یا کچھ اور چیف جسٹس اسلام آباد ھای کورٹ۔پاکستان میں مھنگای کا طوفان زندگی مفلوج۔تارڈ پر قاتلانہ حملے کا خطرہ کابینہ ڈویژن نے بم پروف گاڑی مھیا کر دی۔ملٹری اکیڈمی میں فوج فضائیہ اور نیوی کی مشترکہ عسکری تربیت۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

فیک نیوز پھیلانے پر 5 سال قید یا 10 لاکھ جرمانہ سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار۔365 دنوں میں 1050 فیک نیوز حکومت خود پھیلاتی ھے۔4002 سرکاری افسران کا ترقی کا سفر پھر رک گیا۔بھارت کا پاکستان اور ایران کی سرحدپر دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی پلانٹ۔صحرائے راجستھان پر پلانٹ کے بعد 70 فیصد بھارتیوں کو بجلی مفت ملے گی۔جی ایچ کیو حملہ کیس، شیخ رشید سمیت تمام ملزمان کو اڈیالہ جیل میں جانے کی اجازت۔عمران خان کو مارنے سے مسئلہ حل نھی ھو گا اچکزی۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز

*_جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا ختم کرنے کا قانون منظور کر لیا، 300 میں سے 190 ارکان نے مارشل لا ختم کرنے کی حمایت کی۔ صدر نے 2 گھنٹے پہلے اپوزیشن کو ریاست مخالف کہہ کر مارشل لا لگایا تھا۔ ‏جنوبی کوریا کی پارلیمان کے سپیکر نے مارشل لا کو غیر آئینی قرار دے دیا اور پارلیمان بحال کر دی

بھارتی جے شاہ دوبارہ چیئرمین آئی سی سی منتخب، پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی خطرے میں۔ نیپال نے افغانستان کو شکست دے دی۔پاکستان نے نابینا ایشیا کپ جیت لیا۔پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ثانیہ مرزا بھی دولھا کی تلاش میں۔ایک روز میں کھیل کے میدان میں 3 بڑی کامیابیاں پاکستان ھاکی فائنل میں تفصیلات کے لیے بادبان نیوز